میں کس کی تحقیق پہ اعتبار کروں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

میں خود تحقیق کرکے قرآن وحدیث پر عمل کرنا چاہتاہوں مگر مجھے قرآن وحدیث کا تفصیلی علم نہیں ہے اور نہ میں اس کے اسرار ورموز جانتاہوں
لہذا میں نے ایک مولوی سے کسی مسئلہ میں سوال کیا تو اس نے ایک بات بتادی میں اس پر عمل کرنے لگا پھر ایک دوست نے مجھے دوسرے شخص سے ملایا اس سے یہی مسئلہ پوچھا تو اس شخص مولوی نے دوسری بات بتائی میں نے ان سے پوچھا کہ پہلے والے مولوی جو بتایا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ تو کہا ہاں وہ غلط ہے
میں نے سوال کیا کیوں غلط ہے ۔ کہنے لگے وہ حدیث ضعیف ہے میں پھر پوچھا ضعیف ہے اس کا پتہ آپ کو کیسے لگا کہنے لگے علامہ البانی اور فلاں فلاں نے اس کو ضعیف کہا
میں نے پوچھا کہ کیا علامہ البانی یا اور کوئی بھی صاحب رجال کی بات پر بھروسہ کرلینا یا ان کی کسی تحقیق کو مان لینا ضروری ہے جبکہ وہ صحابہ میں سے نہیں ہیں یا صحابہ کے بعد والوں میں سے یعنی تابعین میں سے بھی نہیں ہیں ۔
دوسرے مولوی صاحب نے پھر تفصیل سنائی کہ احادیث کو کسیے جمع کیا گیا اور ان پر تحقیق وتنقیح کا کام کیسے کیاگیا پھر مولوی نے بتایا کہ ان کو مانے بغیر آپ احادیث کی جرح وتعدیل میں فیصلہ نہیں کرسکتے ۔
تو پھر میں نے پوچھا کیا آپ علامہ البانی یا کسی اور صاحب جرح وتعدیل کی بات مان کر ان کے مقلد نہیں ہوگئے ؟ تو کہنے لگے نہیں جناب ہم مقلد کہاں ہوئے ہم تو متبع ہوئے اتباع کرنے والے ہیں
میں نے پھر سوال کیا کہ تقلید واتباع کیا ہے تو مولوی نے اس کی تفصیل سنائی
میں نے پھر پوچھا کہ تقلید توصرف بلادلیل مان لینے کا نام ہے تو اتباع تحقیق و تنقیح کے بعد ماننے کا نام ہے تو پھر کیا آپ نے فلاں فلاں جرح وتعدیل کے امام کی رائے پر از سر نو تحقیق کی ؟ یاپھر ان کے دئے ہوئے دلائل پر غور کیا یا کسی راوی کو انہوں نے مشکوک کہا تو کیوں کہا ؟ یہ سب آپ نے از سرنو تحقیق کے بعد مانا ۔ اگر راوی کا کوئی طرز عمل خلاف شرع تھا یا کوئی اور بات تھی تو وہ بھی صاحب جرح وتعدیل نے خود دیکھی ہوگی یا کسی سے سنی ہوگی ۔ دونوں صورتوں میں سے کوئی بھی صورت مان لیں تو پھر وہی ہوا کہ ہم نے ان کی بات مان کر تقلید کے مرتکب ہوئے

اس کے بعد مولوی نے ادھر ادھر کی باتیں کیں میں نے کہا مولانا وہ سب چھوڑئے آخری بات بتائیے کہ میں تو چونکہ جاہل ہوں اس لئے اگر مسئلہ میں پہلے والے مولوی کی بات نہ مان کر آپ کی بات مان لیا تو بھی تقلید سے چھٹکارا کہاں ہوا پہلے ان کا مقلد تھا اب آپ کا مقلد ہوگیا
اس جملہ کے بعد بحث طویل ہوگئی مگر ایک بات بھی سوائے ادھر ادھر کی ہانکنے کے اور کچھ سمجھ میں نہ آئی

مجھے تو اتنا سمجھ میں آگیا کہ مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکارا مشکل ، غیر مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکا را مشکل
اللہ ہم سب کی تفرقہ بندیوں سے حفاظت فرمائے آمین
 
HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
Walikumu Salaam

Sahi Likha hay aap ne Bhae..! Bilkul aisa hi hay aaj her Musalman Confuse hay sirf aur sirf Firqa Bandi ke waja se kyun ke Sabhe Quran-o-Hadees ke References bhi detay hain mager hyrat ke baat hay phir bhi aak Point per Mutfiq nahi hotay. Kyun ke Hum apni asal Shanakht Musalman hona bhol chukay hain aur us ke Jagha apny Firqay se khud ke Pehchan kerwana chahtay hain...!

Aameen for Dua.
 
  • Like
Reactions: hoorain

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
میں خود تحقیق کرکے قرآن وحدیث پر عمل کرنا چاہتاہوں مگر مجھے قرآن وحدیث کا تفصیلی علم نہیں ہے اور نہ میں اس کے اسرار ورموز جانتاہوں
لہذا میں نے ایک مولوی سے کسی مسئلہ میں سوال کیا تو اس نے ایک بات بتادی میں اس پر عمل کرنے لگا پھر ایک دوست نے مجھے دوسرے شخص سے ملایا اس سے یہی مسئلہ پوچھا تو اس شخص مولوی نے دوسری بات بتائی میں نے ان سے پوچھا کہ پہلے والے مولوی جو بتایا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ تو کہا ہاں وہ غلط ہے
میں نے سوال کیا کیوں غلط ہے ۔ کہنے لگے وہ حدیث ضعیف ہے میں پھر پوچھا ضعیف ہے اس کا پتہ آپ کو کیسے لگا کہنے لگے علامہ البانی اور فلاں فلاں نے اس کو ضعیف کہا
میں نے پوچھا کہ کیا علامہ البانی یا اور کوئی بھی صاحب رجال کی بات پر بھروسہ کرلینا یا ان کی کسی تحقیق کو مان لینا ضروری ہے جبکہ وہ صحابہ میں سے نہیں ہیں یا صحابہ کے بعد والوں میں سے یعنی تابعین میں سے بھی نہیں ہیں ۔
دوسرے مولوی صاحب نے پھر تفصیل سنائی کہ احادیث کو کسیے جمع کیا گیا اور ان پر تحقیق وتنقیح کا کام کیسے کیاگیا پھر مولوی نے بتایا کہ ان کو مانے بغیر آپ احادیث کی جرح وتعدیل میں فیصلہ نہیں کرسکتے ۔
تو پھر میں نے پوچھا کیا آپ علامہ البانی یا کسی اور صاحب جرح وتعدیل کی بات مان کر ان کے مقلد نہیں ہوگئے ؟ تو کہنے لگے نہیں جناب ہم مقلد کہاں ہوئے ہم تو متبع ہوئے اتباع کرنے والے ہیں
میں نے پھر سوال کیا کہ تقلید واتباع کیا ہے تو مولوی نے اس کی تفصیل سنائی
میں نے پھر پوچھا کہ تقلید توصرف بلادلیل مان لینے کا نام ہے تو اتباع تحقیق و تنقیح کے بعد ماننے کا نام ہے تو پھر کیا آپ نے فلاں فلاں جرح وتعدیل کے امام کی رائے پر از سر نو تحقیق کی ؟ یاپھر ان کے دئے ہوئے دلائل پر غور کیا یا کسی راوی کو انہوں نے مشکوک کہا تو کیوں کہا ؟ یہ سب آپ نے از سرنو تحقیق کے بعد مانا ۔ اگر راوی کا کوئی طرز عمل خلاف شرع تھا یا کوئی اور بات تھی تو وہ بھی صاحب جرح وتعدیل نے خود دیکھی ہوگی یا کسی سے سنی ہوگی ۔ دونوں صورتوں میں سے کوئی بھی صورت مان لیں تو پھر وہی ہوا کہ ہم نے ان کی بات مان کر تقلید کے مرتکب ہوئے
اس کے بعد مولوی نے ادھر ادھر کی باتیں کیں میں نے کہا مولانا وہ سب چھوڑئے آخری بات بتائیے کہ میں تو چونکہ جاہل ہوں اس لئے اگر مسئلہ میں پہلے والے مولوی کی بات نہ مان کر آپ کی بات مان لیا تو بھی تقلید سے چھٹکارا کہاں ہوا پہلے ان کا مقلد تھا اب آپ کا مقلد ہوگیا
اس جملہ کے بعد بحث طویل ہوگئی مگر ایک بات بھی سوائے ادھر ادھر کی ہانکنے کے اور کچھ سمجھ میں نہ آئی
مجھے تو اتنا سمجھ میں آگیا کہ مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکارا مشکل ، غیر مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکا را مشکل
اللہ ہم سب کی تفرقہ بندیوں سے حفاظت فرمائے آمین

تعظیم ، تقلید اور اتباع
السلام علیکم محترم دوستو !

اکثر احباب کہا کرتے ہیں کہ کچھ لوگ ہیں جو محمد بن عبدالوھاب یا شیخ الاسلام ابن تیمیہ یا امام ابن قیم رحمہم اللہ کی عزت و تعظیم کو ضروری سمجھتے ہیں۔
اس کے جواب میں عرض ہے کہ یہ عزت و تعظیم محض اس سبب ہے کہ شرک و بدعات کے خلاف ان کی تحریروں نے اصل دین کی طرف لوگوں کو بلانے کا احیاء کیا ہے۔
اس کے باوجود ۔۔۔ عزت و تعظیم کرنے سے یہ لازم نہیں آتا کہ ان میں سے ہر ایک کی ہر اک بات کو ہم من و عن تسلیم کر لیتے ہیں۔ جبکہ ہمارے پاس ایک معیار موجود ہے کہ دین کی ہر ایک بات کو کتاب و سنت پر پیش کیا جانا چاہئے۔ اب اگر کسی بزرگ کی بات اس معیار پر پوری نہ اترے تو کیا اس کا یہ مطلب نکلتا ہے کہ ‫:
ہمارے نزدیک اس بزرگ کا کوئی مقام نہیں یا ہم ان کی ہر بات کو یکسر مسترد کرتے ہیں یا ہمارا ان کی بات کو نہ ماننا ، ان کی توہین کے زمرے میں آتا ہے ؟

سنن نسائی کی ایک روایت سے اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی جانی چاہئے۔

مروان بن حکم سے روایت ہے کہ : میں حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے پاس بیٹھا تھا ، انہوں نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک کہتے ہوئے سنا تو حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو اس سے منع فرمایا ، اس پر حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے جواب دیا :
بلى ، ولكني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يلبي بهما جميعا ، فلم أدع رسول الله صلى الله عليه وسلم لقولك
میں آپ کے قول کے مقابلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول کو نہیں چھوڑ سکتا ۔
النسائی ، كتاب الحج ، لمواقیت ، باب : القران
(حدیث "حسن" ہے)

وہ حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کا دورِ خلافت تھا اور اپنے دورِ خلافت میں آپ رضی اللہ عنہ نے حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کو حکماً اس بات سے منع کیا تھا کہ عمرہ اور حج دونوں (یعنی حجِ قران) کی لبیک نہ پکاریں ( جس کی وجہ یہ تھی کہ آپ رضی اللہ عنہ کو پہلے اس کا علم نہ تھا) ، لیکن حضرت علی (رضی اللہ عنہ) نے آپ (رضی اللہ عنہ) کے قول کی کوئی پرواہ نہیں کی۔

کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کا حضرت عثمان (رضی اللہ عنہ) کے حکم کو نہ ماننا ، توہین کہلائے گا؟
کیا حضرت علی (رضی اللہ عنہ) کے اس فعل سے یہ سمجھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے حضرت
عثمان (رضی اللہ عنہ) کی عزت و تکریم نہیں کی ؟

ایسی بہت سی مثالیں دورِ صحابہ میں مل جاتی ہیں۔ اور یہ تو صحابہ کا معاملہ تھا ۔۔۔ اب ذرا سوچ لیں کہ دوسرے ائمہ کرام یا بزرگانِ دین کس شمار و قطار میں ہیں؟

ہمیں اس بات کو خوب یاد رکھنا چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مقابلے میں کسی کے بھی قول کی کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے وہ کتنے بھی بڑے امام کا ہو یا کتنی ہی مشہور کتاب میں درج ہو۔

لہذا یہ تاثر دینا درست نہیں ہے کہ فلاں فلاں امام کی فلاں فلاں مشہور کتاب میں جو واقعہ درج ہے اس کو فریقِ مخالف نہ مان کر فلاں فلاں امام کو جھٹلاتا ہے۔

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar

sach a nice sharing bhai..jazakAllah khair..or ameen summa ameen..khuda hamay haq ka rasta dikaye ...
 
  • Like
Reactions: Detective

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia

jazak Allah khaira bhai
haq baat haq se hi hoti hy aur haq ke mutalashi hi samajh paate hy

agar kisi ki tahqeeq par aitebar nahi tu phir fiqh hanafi par kese aitebar ho jata hy pata ny wallahu aalam
 
Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi

kindly read the TM ISLAMIC RULES.. out of topic post se guraiz karen. aap ki post meri thread lagney se pehle ki hai otherwise main abhi isey delete kar deta. abhi se koi b out of topic post delete hogi. umeed hai aap cooperate karenge
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
kindly read the TM ISLAMIC RULES.. out of topic post se guraiz karen. aap ki post meri thread lagney se pehle ki hai otherwise main abhi isey delete kar deta. abhi se koi b out of topic post delete hogi. umeed hai aap cooperate karenge
thanks 4 ur actian...:)
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
میں خود تحقیق کرکے قرآن وحدیث پر عمل کرنا چاہتاہوں مگر مجھے قرآن وحدیث کا تفصیلی علم نہیں ہے اور نہ میں اس کے اسرار ورموز جانتاہوں
لہذا میں نے ایک مولوی سے کسی مسئلہ میں سوال کیا تو اس نے ایک بات بتادی میں اس پر عمل کرنے لگا پھر ایک دوست نے مجھے دوسرے شخص سے ملایا اس سے یہی مسئلہ پوچھا تو اس شخص مولوی نے دوسری بات بتائی میں نے ان سے پوچھا کہ پہلے والے مولوی جو بتایا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ تو کہا ہاں وہ غلط ہے
میں نے سوال کیا کیوں غلط ہے ۔ کہنے لگے وہ حدیث ضعیف ہے میں پھر پوچھا ضعیف ہے اس کا پتہ آپ کو کیسے لگا کہنے لگے علامہ البانی اور فلاں فلاں نے اس کو ضعیف کہا
میں نے پوچھا کہ کیا علامہ البانی یا اور کوئی بھی صاحب رجال کی بات پر بھروسہ کرلینا یا ان کی کسی تحقیق کو مان لینا ضروری ہے جبکہ وہ صحابہ میں سے نہیں ہیں یا صحابہ کے بعد والوں میں سے یعنی تابعین میں سے بھی نہیں ہیں ۔
دوسرے مولوی صاحب نے پھر تفصیل سنائی کہ احادیث کو کسیے جمع کیا گیا اور ان پر تحقیق وتنقیح کا کام کیسے کیاگیا پھر مولوی نے بتایا کہ ان کو مانے بغیر آپ احادیث کی جرح وتعدیل میں فیصلہ نہیں کرسکتے ۔
تو پھر میں نے پوچھا کیا آپ علامہ البانی یا کسی اور صاحب جرح وتعدیل کی بات مان کر ان کے مقلد نہیں ہوگئے ؟ تو کہنے لگے نہیں جناب ہم مقلد کہاں ہوئے ہم تو متبع ہوئے اتباع کرنے والے ہیں
میں نے پھر سوال کیا کہ تقلید واتباع کیا ہے تو مولوی نے اس کی تفصیل سنائی
میں نے پھر پوچھا کہ تقلید توصرف بلادلیل مان لینے کا نام ہے تو اتباع تحقیق و تنقیح کے بعد ماننے کا نام ہے تو پھر کیا آپ نے فلاں فلاں جرح وتعدیل کے امام کی رائے پر از سر نو تحقیق کی ؟ یاپھر ان کے دئے ہوئے دلائل پر غور کیا یا کسی راوی کو انہوں نے مشکوک کہا تو کیوں کہا ؟ یہ سب آپ نے از سرنو تحقیق کے بعد مانا ۔ اگر راوی کا کوئی طرز عمل خلاف شرع تھا یا کوئی اور بات تھی تو وہ بھی صاحب جرح وتعدیل نے خود دیکھی ہوگی یا کسی سے سنی ہوگی ۔ دونوں صورتوں میں سے کوئی بھی صورت مان لیں تو پھر وہی ہوا کہ ہم نے ان کی بات مان کر تقلید کے مرتکب ہوئے
اس کے بعد مولوی نے ادھر ادھر کی باتیں کیں میں نے کہا مولانا وہ سب چھوڑئے آخری بات بتائیے کہ میں تو چونکہ جاہل ہوں اس لئے اگر مسئلہ میں پہلے والے مولوی کی بات نہ مان کر آپ کی بات مان لیا تو بھی تقلید سے چھٹکارا کہاں ہوا پہلے ان کا مقلد تھا اب آپ کا مقلد ہوگیا
اس جملہ کے بعد بحث طویل ہوگئی مگر ایک بات بھی سوائے ادھر ادھر کی ہانکنے کے اور کچھ سمجھ میں نہ آئی
مجھے تو اتنا سمجھ میں آگیا کہ مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکارا مشکل ، غیر مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکا را مشکل
اللہ ہم سب کی تفرقہ بندیوں سے حفاظت فرمائے آمین
اہل سنت کے ہر فرقے کا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی صحت پر اجماع ہے ان احادیث کی صحت محض وہم و گمان کی مرہون منت نہیں ہے بلکہ اس کے لیے دلائل ہیں،شواہد ہیں اور دلائل بھی ٹھوس.ایسے دلائل کہ ان کے ذریعے سے آج بھی ہر حدیث کو کسوٹی پر پرکھا جا سکتا ہے. جو کچھ انہوں نے لکھا مع سند کے امت کے سامنے رکھ دیا. اب اگر کوئی چاہے تو پرکھ کر دیکھ لے، اس میدان میں دو ہی شہسوار نظر آے کے جو کہا صحیح ثابت ہوا یعنی امام بخاری اور امام مسلم. امت نے انکی احادیث کو دعوے کے مطابق سہی پایا. اور دونوں کتابوں کو صحیحین کا لقب دیا.علما احناف ان کتابوں کی احادیث کو ضعیف کہ سکتے تھے، مگر حیرت کا مقام ہے. کے تمام علما احناف نے متفق طور پر ان کو صحیح مانا.​
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

کیا 250 سال تک احادیث تحریر میں نہیں آئیں؟
یہ صرف منکرین حدیث کا پروپیگنڈہ ہے خلفائے راشدین اورصحابہ نے احادیث کی حفاظت کا خاص اہتمام کیا پھر تابعین کے دور میں کئی کتب لکھی گئیں موطا امام مالک اب بھی موجود ہے جو صرف 100سال بعد لکھی گئی ان کی عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہ کی روایت میں صرف امام نافع راوی ہیں انس رضی اﷲ عنہ کی روایت میں امام زہری راوی ہیں غرض موطا میں سینکڑوں سندیں ایسی ہیں جن میں صحابہ اور امام مالک کے درمیان ایک یا دو راوی ہیں اور وہ زبردست امام تھے۔ امام بخاری سے پہلے کی کتب صحیفہ ہمام صحیفہ صادقہ، مسند احمد، مسند حمیدی، موطا مالک مصنف ابن ابی شیبہ، مصنف عبدالرزاق ، موطا محمد ،مسند شافعی آج بھی موجود ہیں دیگر ائمہ نے بھی درس و تدریس کا ایسا اہتمام کیا ہوا تھا کہ کوئی کذاب حدیث گھڑ کر احادیث صحیحہ میں شامل نہ کر سکا۔

(1)

جس نے احادیث گھڑ کر صحیح احادیث میں شامل کرنے کی کوشش کی اسکی کوشش کامیاب نہ ہوسکی وہ جھوٹی روایت پکڑی گئی ۔

اگر احادیث کی اتنی حفاظت ہوئی ہے تو پھرامام بخاری نے چھ لاکھ احادیث میں سے صرف 7275 احادیث کا انتخاب کیوں کیا
اور باقی کو ردّی کی ٹوکری میں
کیوں پھینکا؟؟؟ـــ

پہلے تو چھ لاکھ احادیث کی حیثیت سمجھئے محدثین کی اصطلاح میں ہر سند کو حدیث کہاجاتاہے مثلاً رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بات فرمائی جو پانچ صحابہ کرام رضی اﷲ عنہ نے سنی ہر صحابی نے اپنے 5,5 شاگردوں کو وہ بات سنائی اس طرح تابعین تک اسکی 25 اسناد بن گئیں اب اگر تابعی راوی اپنے 10,10 شاگردوں کو روایت بیان کرے تو اس طرح اس حدیث کی 250 اسناد بن گئیں محدثین کی اصطلاح میں یہ 250 احادیث کہلاتی ہیں اس لئے امام بخاری فرماتے ہیں۔

مجھے ایک لاکھ صحیح احادیث یاد ہیں (مقدمہ ابن صلاح) اس کا مطلب ہے ایک لاکھ صحیح اسناد یاد ہیں ان ایک لاکھ میں سے 7275 اسناد صحیح بخاری میں درج کرلیں اور یہ بھی درست ہے کہ بعض راویوں نے دین اسلام میں گمراہ کن عقائد داخل کرنے کے لئے حدیث کا سہارا لیا اسی لئے ضعیف اور من گھڑت روایات کی کثرت ہے مگر محدثین نے ایسے اصول مقرر کئے کہ کوئی من گھڑت روایت حدیث کادرجہ نہ پاسکی ۔ امام بخاری رحمۃ اﷲ اور امام مسلم رحمۃ اﷲ نے صرف احادیث صحیح جمع کرکے دین پر چلنے والوں کے لئے مزید آسانی کر دی ۔

اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا صحیح بخاری قرآن حکیم کی طرح لاریب کتاب ہے؟

یقینا بخاری اور دیگر کتب احادیث میں موجود احادیث صحیح کا وہ حصہ جو شرعی احکام پر مشتمل ہے۔ منزل من اﷲ ہے جس پر قرون اولی کے مسلمان جمع ہوئے اور جسے امت سے تلقی بالقبول حاصل ہے مگر بخاری میں امام بخاری نے ابواب قائم کئے ابواب میں مختلف ائمہ کہ اقوال درج کئے پھر اسناد جو منزل من اﷲ نہیں ۔ صحابہ کرام رضی اﷲ عنہ کے اقوال اور واقعات بھی کتب احادیث میں موجود ہیں جو منزل من اﷲ نہیں ۔ہاں احادیث رسول اللہ ۖ جو منزل من اﷲ ہے اور قرآن مجید کی تشریج کیلئے وہ اتناہی ضروری ہے کہ اس کے بغیر قرآن حکیم کو سمجھا ہی نہیں جاسکتا جو لوگ اس وحی کا انکار کرتے ہیں وہ دراصل قرآن حکیم کی من مانی اور گمراہ کن تفسیر کرنا چاہتے ہیں ۔اﷲ تعالیٰ ہمیں توحید کی سمجھ عطا فرمائے اور شرک و بدعت سے بچنے کی توفیق دے ۔
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims
yahan kis ne sahi bukhari aor sahi muslim pe itraaz kiya hay ya un ko zaeef kaha hay???????????????????
yahan koi munkar-e-hadees hay jo bukhari ya muslim ki ahadees ko sahi nahin manta????
aor en posts ka topic se kiya taluq hay???????
kiya uper topic main koi aysi baat hay jis se sahi bukhari aor muslim ka inkaar ho?????
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
Asalam o alikum to all muslims
yahan kis ne sahi bukhari aor sahi muslim pe itraaz kiya hay ya un ko zaeef kaha hay???????????????????
yahan koi munkar-e-hadees hay jo bukhari ya muslim ki ahadees ko sahi nahin manta????
aor en posts ka topic se kiya taluq hay???????
kiya uper topic main koi aysi baat hay jis se sahi bukhari aor muslim ka inkaar ho?????
propagenda inka ap samaj rahay hay na mohsin bhai inka???bat ko kaha say kaha tak ghoma rahay hay ye log?[DOUBLEPOST=1348850195][/DOUBLEPOST]@AshirFrhan
 
  • Like
Reactions: AshirFrhan

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims

[/quote]

Lovely jawab to hay es video ka lakin ye video out of topic hay aor forum k rules k khilaf hay warna tumhary ulama ki aysi karamaat dekhata tumhain k un ka naam lena bhool jaty..
@@hoorain
Brother Zee and sister Hoorain sab se pehli baat k en ki video out of topic hay aor dossri baat k deoband aor brelvi maslak k khilaf hay aor en ki karamat ka zikar kar k en ko gumrah aor gustakh kaha gya hay...
kyun k lovely ahlehadees hay to aap ijazat dain to mien AHLEHADEES ulama ki bhi karamaat dekha du ta k logu ko pata chal saky k quran aor hadees ka naam le k karamaat pe fatwa lagany waly khud kitni aor kiysi kiysi karmaaat dekhaty hain??????
aor ye bhi pata chal saky k KARAMAAT sirf DEOBANDI, BRELVI ki hi nahin balk AHLEHADEES ki bhi hoti hain.
aor mien AHLEHADEES ka naam es liye baar baar le raha hun k LOVELY ne ye post ki hay aor wo AHLEHADEES hay.
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

ہمیں اس بات کو خوب یاد رکھنا چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مقابلے میں کسی کے بھی قول کی
کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے وہ کتنے بھی بڑے امام کا ہو یا کتنی ہی مشہور کتاب میں درج ہو۔
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
ہمیں اس بات کو خوب یاد رکھنا چاہئے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحیح حدیث کے مقابلے میں کسی کے بھی قول کی
کوئی اہمیت نہیں ہے چاہے وہ کتنے بھی بڑے امام کا ہو یا کتنی ہی مشہور کتاب میں درج ہو۔
be shak[DOUBLEPOST=1348899268][/DOUBLEPOST]@i love sahabah bhai kya apko ilhaam aya ke @lovelyalltime bhai ahle hadees hy?
ap ko jab jawab diya jae to aap maslak ya firqe ko beech me khud se late aur bhad bhada uthe aese kiu?

bhai sahab lovly bhai kia hy is ke peeche parhne se behtar hy ap khud kia hy is par gaur karu
kia hamare lie musalman huna kaafi nahi?
kia hamare lie quran aur hadees kaafi nahi?

chalo maan bhi lete hy kch der k lie ke lovely bhai ahl hadees hy tu is se kia huga?
wu khud to bol rahe hy ki ahle hadees ka alim bhi quran aur hadees k khilaf ho to uski baat raddi ki tokri me dali jaegi subhan Allah baat khatam aur kia chahie apko

kia aap ye kehne ki himmat kar sakte apne imam k lie?
kia apke paas Allah ka quran aur Rasool ke farman par aisa hi aqeeda hy ke ap kisi bhi imam ka qaul quran aur hadees par radd kar sakte hy?

bhai ulajh ne ki jagah aap suljha ne ki kushish karu kal Allah ke samne Rasool alayhi salam ki pairwi ke bare me pucha jaega kisi imam k nahi

rabbana yahdeek
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
Asalam o alikum to all muslims
yahan kis ne sahi bukhari aor sahi muslim pe itraaz kiya hay ya un ko zaeef kaha hay???????????????????
yahan koi munkar-e-hadees hay jo bukhari ya muslim ki ahadees ko sahi nahin manta????
aor en posts ka topic se kiya taluq hay???????
kiya uper topic main koi aysi baat hay jis se sahi bukhari aor muslim ka inkaar ho?????
bhai ap hi ne to kaha tha k mai mai is k pas gaya mai us k pas gaya mai ne is se poochha mai ne us se poochha, to mai ne apki mushkil asan ki hai k apko kahin jane ki zehmat krne ki kia zaroorat hai jb ap k pas ahadees ki teqeeq krda kutub mojood hain to.
jb bukhari or muslim ki ahadees ko sahi mantay hain to phir un k khilaf kyon amal krte hain kyon in k muqable mai apne ulama apne imamon ki perwi krte hain ap????? phir ye b kehte hain k hm munkreen e hadees nhi hain,, to mere bhai hadees ka inkar krna kia hota hai???
 
Zee Leo

~Leo ! The K!ng~
Banned
Aug 1, 2008
56,471
23,637
713
Karachi
Asalam o alikum to all muslims
Lovely jawab to hay es video ka lakin ye video out of topic hay aor forum k rules k khilaf hay warna tumhary ulama ki aysi karamaat dekhata tumhain k un ka naam lena bhool jaty..
@@hoorain
Brother Zee and sister Hoorain sab se pehli baat k en ki video out of topic hay aor dossri baat k deoband aor brelvi maslak k khilaf hay aor en ki karamat ka zikar kar k en ko gumrah aor gustakh kaha gya hay...
kyun k lovely ahlehadees hay to aap ijazat dain to mien AHLEHADEES ulama ki bhi karamaat dekha du ta k logu ko pata chal saky k quran aor hadees ka naam le k karamaat pe fatwa lagany waly khud kitni aor kiysi kiysi karmaaat dekhaty hain??????
aor ye bhi pata chal saky k KARAMAAT sirf DEOBANDI, BRELVI ki hi nahin balk AHLEHADEES ki bhi hoti hain.
aor mien AHLEHADEES ka naam es liye baar baar le raha hun k LOVELY ne ye post ki hay aor wo AHLEHADEES hay.
[/quote]
walaikum assalam bro yahan mere pass video open nahi ho rahi hai i mean youtube. baghair video dekhe bina main remove nahi kar sakta hon. aap mujhe is video ka koi dosra link kar sakte hain pm main. i m waiting JazakAllah
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
Lovely jawab to hay es video ka lakin ye video out of topic hay aor forum k rules k khilaf hay warna tumhary ulama ki aysi karamaat dekhata tumhain k un ka naam lena bhool jaty..
@@hoorain
Brother Zee and sister Hoorain sab se pehli baat k en ki video out of topic hay aor dossri baat k deoband aor brelvi maslak k khilaf hay aor en ki karamat ka zikar kar k en ko gumrah aor gustakh kaha gya hay...
kyun k lovely ahlehadees hay to aap ijazat dain to mien AHLEHADEES ulama ki bhi karamaat dekha du ta k logu ko pata chal saky k quran aor hadees ka naam le k karamaat pe fatwa lagany waly khud kitni aor kiysi kiysi karmaaat dekhaty hain??????
aor ye bhi pata chal saky k KARAMAAT sirf DEOBANDI, BRELVI ki hi nahin balk AHLEHADEES ki bhi hoti hain.
aor mien AHLEHADEES ka naam es liye baar baar le raha hun k LOVELY ne ye post ki hay aor wo AHLEHADEES hay.
walaikum assalam bro yahan mere pass video open nahi ho rahi hai i mean youtube. baghair video dekhe bina main remove nahi kar sakta hon. aap mujhe is video ka koi dosra link kar sakte hain pm main. i m waiting JazakAllah[/quote]

jee link yeh hai​
saari batain quran aur sahih ahadees say ki gai haian​
baqi aap ki marzi​
 
  • Like
Reactions: Detective

Jahil

Banned
Jul 1, 2011
9,323
3,289
363
Karachi
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
میں خود تحقیق کرکے قرآن وحدیث پر عمل کرنا چاہتاہوں مگر مجھے قرآن وحدیث کا تفصیلی علم نہیں ہے اور نہ میں اس کے اسرار ورموز جانتاہوں
لہذا میں نے ایک مولوی سے کسی مسئلہ میں سوال کیا تو اس نے ایک بات بتادی میں اس پر عمل کرنے لگا پھر ایک دوست نے مجھے دوسرے شخص سے ملایا اس سے یہی مسئلہ پوچھا تو اس شخص مولوی نے دوسری بات بتائی میں نے ان سے پوچھا کہ پہلے والے مولوی جو بتایا ہے کیا وہ غلط ہے ؟ تو کہا ہاں وہ غلط ہے
میں نے سوال کیا کیوں غلط ہے ۔ کہنے لگے وہ حدیث ضعیف ہے میں پھر پوچھا ضعیف ہے اس کا پتہ آپ کو کیسے لگا کہنے لگے علامہ البانی اور فلاں فلاں نے اس کو ضعیف کہا
میں نے پوچھا کہ کیا علامہ البانی یا اور کوئی بھی صاحب رجال کی بات پر بھروسہ کرلینا یا ان کی کسی تحقیق کو مان لینا ضروری ہے جبکہ وہ صحابہ میں سے نہیں ہیں یا صحابہ کے بعد والوں میں سے یعنی تابعین میں سے بھی نہیں ہیں ۔
دوسرے مولوی صاحب نے پھر تفصیل سنائی کہ احادیث کو کسیے جمع کیا گیا اور ان پر تحقیق وتنقیح کا کام کیسے کیاگیا پھر مولوی نے بتایا کہ ان کو مانے بغیر آپ احادیث کی جرح وتعدیل میں فیصلہ نہیں کرسکتے ۔
تو پھر میں نے پوچھا کیا آپ علامہ البانی یا کسی اور صاحب جرح وتعدیل کی بات مان کر ان کے مقلد نہیں ہوگئے ؟ تو کہنے لگے نہیں جناب ہم مقلد کہاں ہوئے ہم تو متبع ہوئے اتباع کرنے والے ہیں
میں نے پھر سوال کیا کہ تقلید واتباع کیا ہے تو مولوی نے اس کی تفصیل سنائی
میں نے پھر پوچھا کہ تقلید توصرف بلادلیل مان لینے کا نام ہے تو اتباع تحقیق و تنقیح کے بعد ماننے کا نام ہے تو پھر کیا آپ نے فلاں فلاں جرح وتعدیل کے امام کی رائے پر از سر نو تحقیق کی ؟ یاپھر ان کے دئے ہوئے دلائل پر غور کیا یا کسی راوی کو انہوں نے مشکوک کہا تو کیوں کہا ؟ یہ سب آپ نے از سرنو تحقیق کے بعد مانا ۔ اگر راوی کا کوئی طرز عمل خلاف شرع تھا یا کوئی اور بات تھی تو وہ بھی صاحب جرح وتعدیل نے خود دیکھی ہوگی یا کسی سے سنی ہوگی ۔ دونوں صورتوں میں سے کوئی بھی صورت مان لیں تو پھر وہی ہوا کہ ہم نے ان کی بات مان کر تقلید کے مرتکب ہوئے
اس کے بعد مولوی نے ادھر ادھر کی باتیں کیں میں نے کہا مولانا وہ سب چھوڑئے آخری بات بتائیے کہ میں تو چونکہ جاہل ہوں اس لئے اگر مسئلہ میں پہلے والے مولوی کی بات نہ مان کر آپ کی بات مان لیا تو بھی تقلید سے چھٹکارا کہاں ہوا پہلے ان کا مقلد تھا اب آپ کا مقلد ہوگیا
اس جملہ کے بعد بحث طویل ہوگئی مگر ایک بات بھی سوائے ادھر ادھر کی ہانکنے کے اور کچھ سمجھ میں نہ آئی
مجھے تو اتنا سمجھ میں آگیا کہ مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکارا مشکل ، غیر مقلدین کی بات مانو تو بھی تقلید سے چھٹکا را مشکل
اللہ ہم سب کی تفرقہ بندیوں سے حفاظت فرمائے آمین
boht hi ajeeb si baat hai yar ap khud tehqeeq bhi karna chah rhe ho lekin apki tehqeeq apko apne or mere mullaon se agay bhi nahi barhne de rhi common sense ki bat hai yar yeh deen e islaam koi apke ya hamare molviyon per thori nazil hoa yeh to Muhammad SAW per nazil hoa hai to phir ap agar waqi main haq janna chah rhe hain to phir ap aisi taleemat kaise sun sakte hain jo apke nabi Muhammad SAW ne sikhayi hi nhi? mere bhai ap khud hi dekh len na apne jo itni lambi taqreer likhi hai is taqreer main Muhammad SAW ki koi baat hi nhi phir kisi musalman ke lye koi b molvi Rasool Allah se barh ker kaise ho sakta hai?apko chahiye sirf molviyon ki sirf ussi baat ki taqleed karen jo baat Muhammad SAW ne batayi hai or us baat ki tasdeeq ke lye bhi sahi bukhari or sahi muslim jesi kafi mustanind kitaaben mojod hain ke jinki ahadees ke sahi hone ka kisi firqe main koi shak o shubhaat nhi paaye jate lekin baat to wahin ajati haina ke hum agar Rasool Allah ke tamaam farmanaat or Quran Pak with tarujuma parhte hain to hamare apne hi kafi amaal ghalat sabit ho rahe hote hain Quran o hadees ki roshni main
phir aisi situation main hum aise thread laga ker ahadeeson per hi shak o shubhaat na paida karenge to or kya karenge?
zahir hai apne molviyon ki pervi karna to chorne se rahe
 
Status
Not open for further replies.
Top