Wasal Aur Faraq!

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
بعض اوقات ہمیں ہمارے بہت قریب رکھی ہوئی چیزیں صاف نظر نہیں آتیں، ان کا حسن ہم پر واضح نہیں ہوتا ..... کسی بھی چیز کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے اس کے اور اپنے درمیان ایک مناسب فاصلہ رکھنا ضروری ہوتا ہے ..... محبت بھی ایسا ہی احساس ہے جو ہمارے دل کے اندر ہمارے بہت قریب ہوتا ہے- مگر اس احساس کو محسوس کرنے کیلئے قدرت ہمارے درمیان فراق کی آزمائش لے آتی ہے- اور جب کچھ وقت کیلئے وہ احساس ہم سے فاصلے پر جاتا ہے جسے ہم جدائی کہتے ہیں تو ہمیں کھل کر مکمل طور پر اپنے محبت کے جذبے کی سچائی کا علم ہو جاتا ہے ..... اور پھر اگر ہماری محبت سچی ہو ..... بے لوث ہو تو اس کی کشش ہمیں اس کی طرف دوبارہ واپس لے جاتی ہے- اور وہ گھڑی وصل کی گھڑی ہوتی ہے- مکمل ہونے کی گھڑی ..... سب سے خوبصورت اور ہماری ذات کو مکمل کرنے والی گھڑی ..... جدائی اور فراق سے خوف زدہ لوگ محبت کے قابل نہیں ..... اور نہ ہی ایسے لوگوں کا ساتھ محبت دیتی ہے.....

تحریر: سمیرا ملک
اقتباس: دعا اور بارش



@Rubi @Qawareer @Bela @STAR24 @Ally @Fanii @whiteros @Bela @Huria @amazingcreator
 
Last edited:
Top