Binte Aa'esha Ke Liye Kuch Laazmi Ehkamaat

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
چراغ بھائی اپ بھی لڑکیوں سے دوستی کے لہجے میں بات نہ کیا کریں .. سب حکم عورتوں کے لئے ہیں بس .. مرد اپ کی طرح جو مرضی کریں
:dead
 
  • Like
Reactions: whiteros

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
مردوں کے لئے کچھ خاص احکامات نہیں ہے .. اور مرے خیال میں پاکستانی معاشرے کے مردوں کو زیادہ مرمت کی ضرورت ہے .. عورتیں کافی حد تک بہتر ہے .. مردوں کے اندر بہت دوغلا پن ہے .. گھر میں اور ہوتے ہیں باہر اور .. فیس بک پہ اور -- فورموں پہ اور -- موبل فون پہ اور .. ایک ہی انسان کے اندر اتنے روپ ہیں .. کہ انسان لرز جاتا ہے ... سب کا ظاہر اور باطن ایک جیسا نہیں ہے

عورتوں کو مذھب کے نام پر دبایا جاتا ہے .. اگر کوئی عورت کسی مرد کی غلطی پکڑ لیتی ہے تو مرد مذھبی بن جاتا ہے ... کہ میں تمہارا مجازی خدا ہوں .. مجھے پہ شک کرتی ہو .. نظریں نیچی رکھو اور برقہ پہن لو
:nailbiting
 
  • Like
Reactions: Rubi and whiteros

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313

hmmm bilkul hai to kuchh aesa he bhaiya ji
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
hmmm bilkul hai to kuchh aesa he bhaiya ji
جی بلکل مذہب پر عمل کرنا چاہے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہے ... اچھے اچھے اسلامی تھریڈ لگا کر اپنے اپ کو نیک نہیں بنانا چاہے
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
جی بلکل مذہب پر عمل کرنا چاہے اس کو استعمال نہیں کرنا چاہے ... اچھے اچھے اسلامی تھریڈ لگا کر اپنے اپ کو نیک نہیں بنانا چاہے
achhe achhe islami threads lagane chahiyen but amal bhi zaruri hai
 
whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
amal kon karta hai .. hr koi apni ap ko sharif aur naaik bana kr larkion se batain krnay kay bahanay dhoontda hai:shifty
haha niat to Allah janta hai bhaiya ji... per hosakta hai in k lage thread se kisi ki rahnumai ho jay kisi ko koi bat achhi lag jay ...or wo us pe amal krna shuru krde is lie threads lagane seto mana nahin kia jasakta na...
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
haha niat to Allah janta hai bhaiya ji... per hosakta hai in k lage thread se kisi ki rahnumai ho jay kisi ko koi bat achhi lag jay ...or wo us pe amal krna shuru krde is lie threads lagane seto mana nahin kia jasakta na...

سِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی ,
, لینا کی سِر ٹوپی تَرھ کے؟

ترجمہ ۔ نماز پڑھنے کو ٹوپی سر پر رکھتے ہو اور اپنی نیت نیک اعمال کے لیے صاف نہیں رکھتے ۔ ایسے ٹوپی سر پر رکھنے کا کیا فائدہ

تسبیح پھِری پر دِل نہ پھِریا
لینا کی تسبیح ہتھ پَھڑ کے

تم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے اس کے دانے پھیرتے رہتے ہو مگر تمھارا دل ہوس کا غلام ہے ایسی تسبیح پھیرنے کا کیا نتیجہ

پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نئیں

تم کتابیں پڑھ کر عالم اور فاضل کہلاتے ہو مگر اپنے من کی دنیا کا مطالعہ نہیں کرتے ہو

علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , ,
تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں

تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ
 
  • Like
Reactions: whiteros

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
سِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی ,
, لینا کی سِر ٹوپی تَرھ کے؟

ترجمہ ۔ نماز پڑھنے کو ٹوپی سر پر رکھتے ہو اور اپنی نیت نیک اعمال کے لیے صاف نہیں رکھتے ۔ ایسے ٹوپی سر پر رکھنے کا کیا فائدہ

تسبیح پھِری پر دِل نہ پھِریا
لینا کی تسبیح ہتھ پَھڑ کے

تم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے اس کے دانے پھیرتے رہتے ہو مگر تمھارا دل ہوس کا غلام ہے ایسی تسبیح پھیرنے کا کیا نتیجہ

پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نئیں

تم کتابیں پڑھ کر عالم اور فاضل کہلاتے ہو مگر اپنے من کی دنیا کا مطالعہ نہیں کرتے ہو

علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , ,
تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں

تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ
nice.....hmmm ye to us bandy zati muamlah hua na use ALLAH MIYAN se sif baton ki had tak piyar hai ya wo us k lie amal kr k bhi saboot de skata hai
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
سِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی ,
, لینا کی سِر ٹوپی تَرھ کے؟

ترجمہ ۔ نماز پڑھنے کو ٹوپی سر پر رکھتے ہو اور اپنی نیت نیک اعمال کے لیے صاف نہیں رکھتے ۔ ایسے ٹوپی سر پر رکھنے کا کیا فائدہ

تسبیح پھِری پر دِل نہ پھِریا
لینا کی تسبیح ہتھ پَھڑ کے

تم ہاتھ میں تسبیح پکڑ کے اس کے دانے پھیرتے رہتے ہو مگر تمھارا دل ہوس کا غلام ہے ایسی تسبیح پھیرنے کا کیا نتیجہ

پڑھ پڑھ عالم فاضل ہویا
کدے اپنڑے آپ نوں پڑھیا نئیں

تم کتابیں پڑھ کر عالم اور فاضل کہلاتے ہو مگر اپنے من کی دنیا کا مطالعہ نہیں کرتے ہو

علم پڑھیا تے عمل نہ کیتا , ,
تیریاں کِس کَم کیتیاں واگاں

تم نے بہت ساری کتابیں پڑھ لیں ہیں مگر تم ان کے اندر لکھے ہوئے احکامات پر عمل نہیں کرتے ہو ۔ اس سارے علم کا کیا فائدہ
Aare aap kyun phudakte ho itna aapko apni auraten beparda rakhni hain to shauq se rakho
ye momineen ke aal ke liye share kiya gaya hai aap pare rahiye : )
 
Top