Doodh Ka Khalispan Janne Ka Tariqa

  • Work-from-home

Blue-Black

chai-mein-biscuit
TM Star
May 27, 2014
1,921
607
1,213
KARACHI
دودھ کا خالص پن جاننے کا طریقہ
23 جولائی 2014 (21:51)

نیودہلی (نیوزڈیسک ) خالص پن ایک روایتی اصطلاح ہے، جو برصغیر پاک و ہند میں اکثر کھانے پینے کی چیزوں کےلئے استعمال کی جاتی ہے، اور کھانے پینے کی اشیاءمیں ملاوٹ یہاں ایک عام مشق بن چکی ہے۔ اشیائے خوردو نوش میں دودھ کو ایک مکمل غذا کہا جاتا ہے، جو بچوں اور بڑوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے، لیکن دودھ میں ملاوٹ اور پانی ملانے کی شکایات زبان زد عام اور یہ مکروہ دھندہ سرعام جاری ہے۔ گوالے خالص دودھ کا کہہ کر پانی ملا دودھ فروخت کر رہے ہیں، تو ایسے میں ہم آپ کو آلائشوں سے پاک دودھ کا معیار چیک کرنے کے گھریلو طریقے بتاتے ہیں۔
دودھ کا قطرہ: دودھ کا خالص پن اس کے گاڑھے پن میں چھپا ہوتا ہے۔ خواتین بھی گھروں میں اکثر یہ کہتے سنائی دیتی ہیں کہ آج تو دودھ بالکل پانی جیسا ہے یعنی یہ خالص نہیں۔ اس طریقہ میں آپ ایک ڈراپر کے ذریعے دودھ کا ایک قطرہ لے کر گھر میں ایسے ستون سے نیچے ٹپکائیں جو ماربل کا بنا ہوا ہو ، اگر تو دودھ خالص ہوا تو قطرہ فوری طور پر نہیں بہے گا۔
دودھ گرم کرنا: بازار یا گویے سے خریدے ہوئے دودھ کا معیار چیک کرنے اور اسے دیر تک محفوظ رکھنے کے لئے ضروری ہے کہ فوری طور پر دودھ کو گرم کر لیں۔ دودھ گرم کرنے کے بعد اس پر جمنے والی ملائی سے اس کے خالص پن کا بڑی آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اگر باقی رہ جانے والا ملائی میں تیل محسوس ہو تو مطلب دودھ خالص ہے ، اگر یہ خشک محسوس ہو تو دودھ میں ملاوٹ ہے .
ٹیوب ٹیسٹ: اس طریقہ میں ہائیڈروجن پرآکسائیڈ کی موجودگی جانی جاتی ہے۔ تھوڑا سا دودھ ایک ٹیسٹ ٹیوب میں ڈالیں اور پھر پیرافینلین ڈیامین paraphenylene diamine نامی مادہ کے چند قطرے دودھ میں ڈال کراسے اچھی طرح ہلائیں، اگر دودھ کا رنگ نیلا ہو جاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ دودھ میں ہائیڈروجن پرآکسائیڈ موجود ہے اور دودھ خالص نہیں۔ اس طریقہ کار کے لئے آپ کو میڈیکل سٹور سے ایک عدد ٹیسٹ ٹیوب اور پیرافینلین ڈیامین بھی خریدنا ہوگی .
لیموں کارس: دودھ کو گرم کرنے کے بعد آدھا لیموں کا رس اس میں نچوڑ دیں، پھر چولہے پر موجود پتیلی میں چمچ ہلائیں اگر تو یہ دودھ
اچھی دہی میں تبدیل ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ دودھ خالص ہے ، اگر یہ 'جیلی ' کی طرح کا مادہ بن جائے تو مطلب دودھ خالص نہیں۔

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan @xortica_
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii
@Fantasy @Rubi @Ally @Shizu
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
خالص دودھ پر مجھے اپنا ایک واقعہ یاد آیا- ہوا یوں کہ ہمارے محلہ میں ایک دودھ والے نے دکان کھولی، اور بڑا سا بینر لکھوایا-
‘‘ بھینس کا خالص دودھ، ملاؤٹ ثابت کرنے والے کو 5 ہزار انعام دیا جئے گا‘‘-

میں اس دکان پر گیا اور اس کو بتایا کہ تم سے ایک مہینے تک روزانہ ایک لیٹر دودھ لوںگا- اور کسی ایک دن اس دودھ کو چیک کرونگا اگر اس میں ملاؤٹ نظر ائی تو تم کو بتا دوں گا کہ کتنا پانی ملایا ہے- پھر میں تم سے 5 ہزار کا انعام تو نہیں لوں گا، مگر دودھ کا بل ضبط کر لوں گا-
وہ اس شرط آمادہ نہ ہوا حالانکہ دودھ کا بل 5000 سے کم ہوتا
-​
 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
لیموں کارس: دودھ کو گرم کرنے کے بعد آدھا لیموں کا رس اس میں نچوڑ دیں، پھر چولہے پر موجود پتیلی میں چمچ ہلائیں اگر تو یہ دودھ
اچھی دہی میں تبدیل ہوجاتا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ دودھ خالص ہے ، اگر یہ 'جیلی ' کی طرح کا مادہ بن جائے تو مطلب دودھ خالص نہیں۔@fouziakhan


میرے پاس چائے میں ڈالنے کے لئے لیموں کا رس بھی تھا اور دودھ بھی مگر آپ کی ترکیب پر عمل کر بیٹھا اب نہ میرے پاس لیموں ہے نہ دودھ- بتاؤ اب چائے میں کیا ڈالوں

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @fouziakhan
 
Top