جام ایسا تِری آنکھوں سے عطا ہو جائے
ہوش موجود رہے اور نشہ ہو جائے
اِس طرح میری طرف میرا مسیحا دیکھے...
درد دل ہی میں رہے، اور دوا ہو جائے
معجزہ کاش دِکھا دیں یہ نگاہیں میری
لفظ خاموش رہیں،.......... بات ادا ہو جائے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.