Islamabad Under Military

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مجھے یاد ہے جب بھٹو نے اپنی حکومت بچانے کے لئے فوج کو طلب کیا تھا- اس طرح عوام کو کچلنے کا خواب انہوں نے دیکھا تھا-
فوج نے عوام پر گولی چلائی تھی- 3 لوگ ہلاک ہوئے تھے- مگر بعد میں شوٹر نے لوگوں پر لوگی چلانے سے اجتناب کیا تھا- اب کیا ہوگا کیا فوج عوام پر گولی چلائے گی؟ کتنے لوگوں کو ہلاک کرے گی- افسوس کا مقام ہے ہم ایسا اندازہ یہودی فوج کے لئے نہیں لگا رہے ہیں بلکہ اپنی پاک فوج کے متعلق ایسا سوچ رہے ہیں
-​
 

thefire1

TM Star
May 31, 2014
1,802
586
163
I hope nothing serious happens.... we have already seen alot of blood shed in the country... I hope all these processions are done very peacefully.
 
Top