My Personal Quotes

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
  1. A moment ago - HorrorReturns:
    اگر انسان چاہتا ہے کہ اس کو کوئی جج نہ کرے تو اس کو چاہے دوسروں کو جج کرنا چھوڑ دے .. اکثر مذبی حضرات لوگوں کو جج کرتے ہیں .. پھر کیسا ممکن ہے غیر مزبھی حضرات ان اور ان کے خدا کو جج نہ کریں
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
منصف سے کبھی پیار کی توقع نہیں کی جا سکتی .. اس کا کام انصاف کرنا ہوتا .. اگر خدا اپنے بچوں سے پیار اور محبت کا دعوئے دار بنتا ہے تو اس کو منصف کی سیٹ چھوڑنی ہو گی
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
بیوقوفوں کو ان کی زنجیروں میں جکڑا رہنے دو ، آزاد کراؤ گے تو اور اور اپنے اپ کو قید کر لیں گے
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
محبت

محبت زندگی کہ صحرا میں ایک بارش کا قطرہ ہے
، یہ زندگی کی سیاہ رات میں صبح کا ستارا ہے ..
یہ دلوں کی دھڑکن ہے
یہی وہ روشنی ہے جو زندگی کے خاموش مقبروں میں پیار کی آواز ہے
.محبت ہی دنیا میں ہر آرٹ کی ماں ہے
یہ وہ ہے چیز جو مفکروں، شاعروں کو متاثر کرتی ہے --
یہ دل کے لئے آکسیجن اور روشنی ہے --
یہ ابدی زندگی کا پہلا خواب ہے
یہ وہ موسیقی ہے جو دنیا کو نغمات سے بھر دیتی ہے
یہ دنیا کو خوشی سے منور کر دیتی ہے
یہ وہ پھول ہے جس کی مہک تمام دنیا کو جنت بنا دیتی ہے
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan

awsmeee
 
nycccccc
 
Top