My Personal Poetry

  • Work-from-home

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
ہم جیسے انسانوں کو
حیوانوں کی بستی میں
کون پچانے گا جو ہمیں
حیوان بھی تسلیم کر لے
وہ شرما جاے گا
حیوان پھر انسان بن جائیں گے
آج کل حیوان ہونا بھی آسان نہیں
جب بھوک مٹ جاتی ہے ان کی
وہ چیڑ پھاڑ زیادہ نہیں کرتے
انسان ہونا بہت آسان ہے
حیوان ہونا مشکل ہے

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
میں انسان ہوں
میرا دین انسانیت ہے
میری فکر انسانیت ہے
میری ذات انسانیت ہے
میرا کوئی مذھب تھا
نہ کبھی کوئی ہو گا
میں انسان ہوں
میں نے خدا بنایے ہیں
پھر ان خداؤں کے لئے
دنیا میں فساد پھیلایا
قتل و غارت کی
لوگوں کو تنگ کیا
اپنی ذات کی فکر چھوڑ دی
دوسروں کو سدھارنا شروع کر دیا
بجائے اپنے آپ کو سدھارنے کے
یوں دنیا میں فساد بڑتا گیا
انسانوں کے بنایے ہوے خدا
آسمانوں پر تماشا دیکھتے رہے
اور دنیا صحرا بن گئی

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
تماری یاد جگاتی رہی تمام رات
ندیاں آنکہ بہاتی رہی تمام رات

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
میری سب خوشیوں کا سامان تم سے ہے
میری کائنات، میرا سائبان تم سے ہے

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
تمارا نقش ذہن دھندلا ہوتا جاتا ہے
یہ پانی شیشے پہ چڑتا رہتا ہے

 

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
درد دل سے خالی ہو کر لوگ
آے آباد کرنے محبت کے آشیانے

دلوں میں نفرت رکھ کر لوگ
سناتے ہیں عشق کے ترانے

راز داں محبت کون بچا ہے اب
ہم ہیں پر دنیا سے ہیں بیگانے

دل کالے سے منہ کالا اچھا
اگر سمجھ جاتے یہ دیوانے

 
Last edited:

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
یوں رسوا نہ ہوتے
اگر تو خدا نہ ہوتا

دنیا بھی جنت ہوتی
جنت گھرا ہمارا ہوتا

کوئی مذھب نہ ہوتا
سکون کا سہارا ہوتا

سب انسان ہوتے
انسانیت دین پیارا ہوتا

نفرت بھی نہ ہوتی
نہ کوئی فرقہ ہوتا

منافقت ختم ہوتی
انصاف کا چرچا ہوتا



تو اگر ہمارا خدا نہ ہوتا

 
Last edited:

Muhammad_Rehman_Sabir

وَاللّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
TM Star
Nov 28, 2013
2,473
172
113
Dammam Saudi Arabia
غم کی جھیل میں تیری
یاد نے پھر پتھر پھنکا

تیرے خیال کی خوشبو سے
یہ صحرا پھر مہکا

کنول جیسی صورت لے کر
دل کے صحرا میں کوئی پھر آیا

دن جب ڈھلا رات ہوئی
میں بھی تھک کر سویا

اڑتے چلاتے پروندوں کو
دکھ میرا کسی نے سنایا

@Tafreeh_Mela @*fajar* @dr maqsood hasni @Masoom_girl @Hoorain

dr sahib agr koi ghaltian tau maafi... or meri rehnumian kr dein...;)):oops:
changa pala naseebo laal warga poeter c tm walo nien is ko ubherne nahi diya
@Danee
 
Top