ثبوت

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
ایک کہاوت ہے اگر مچھلی پانی میں نہیں تو کانٹے میں ہے اگر کانٹے میں بھی نہ ہو تو؟
دنیا میں جادو ہوتا ہے
مگر تم یہ کیسے کہ سکتے ہو جادو ہوتا ؟
کیونکہ اب تک کوئی ایسا ثبوت نہیں کہ جادو نہیں ہوتا

روح ہوتی ہے
مگر تم یہ کیسے کہ سکتے ہوروح ہوتی ہے ؟
کیونکہ اب تک کوئی ایسی دلیل یا ثبوت نہیں کہ روح نہیں ہوتی

کہنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ اگر کسی چیز کے بارے میں کوئی ثبوت نہ ہو تو اس کا نہ ہونے کے بارے میں بھی آپ کو چپ سادہ کر رہنا چاہئے کیونکہ آپ کے پاس کوئی ثبوت نہیں بے شک وہ بات کتنی ہی بے دلیل ہو ۔۔

کچھ عرصے پہلے ایک پادری ارتقاء کے بارے میں فرمارہے تھے میرے بچوں ارتقاء جتنا بھی مضبوط کیوں نہ ہو کتنی ہی کتابوں میں یہ شامل کردیا جائے یہ بات اٹل ہے ہم سب کو خدا نے بھیجا ہے اس کا ثبوت زمین کے اندر چھپا مقناطیسی میدان ہے فضا کو ڈھکا ہوائی کرہ ہے جو زمین کی حفاظت کررہے ہیں شہابی پتھروں کو جلا کر راکھ ک رہے ہیں اگر یہ نہ ہوتے تو ہم سب فنا ہوجاتے اس سے بڑھ کر انسانی ڈی این اے جس کے ایک چمچ سے تین سو ساٹھ ارب انسان بن سکتے ہیں یا چھ ارب سی ڈی جتنا ڈیٹا سٹور ہوسکتا ہے
اور یاد رہے ایک سی ڈی میں ایک پوری لغت سما سکتی ہے
کتنی حیرت انگیز بات بتائی اس پادری نے یہ تو کچھ بھی نہیں ابھی تو مجھے پیڑ پودوں جڑی بوٹیوں کے وہ فوائد بھول گئے جن کی حکمت کا سن کر آپ ششدر رہ جاتے یا پھر یوں سمجھ لیں کہ جہاں انسان کی عقل کام کرنا چھوڑ دیتی ہے وہاں وہ کسی ایسی طاقت کا تصور کر لیتا ہے جو سب کام انجام دیتی ہے، انسان کا محدود شعور اسے تمام طاقتوں کا منبع و سرچشمہ قرار دے کر ہتھیار ڈال دیتا ہے، یعنی جہاں وہ کسی بات یا کام کی کوئی عقلی توجیہ یا منطق نہیں سمجھ سکتا وہاں وہ کسی خدا پہ اس کی ذمہ داری ڈال کر بری الذمہ ہو جاتا ہے اور مطمئن ہو رہتا ہے
کسی ایک مذہب میں دعوؤں کے علاوہ اپنی بات کے حق میں کہنے کیلیے ایک بھی ثبوت نہیں، عیسائی سے پوچھیں تو وہ اپنی کتاب بطور ثبوت آگے کر دے گا، کسی ہندو سے پوچھیں تو وہ اپنی کتابیں آگے کر دے گا، کسی مسلمان سے پوچھیں تو وہ اپنی کتاب بطور ثبوت پیش کر دے گا، سب کی ایک ہی بات کہ ہماری کتاب خدا نے ہدایت کیلیے بھیجی، لیکن خود اس بات کا ثبوت ندارد، سب کی اپنی اپنی تاویلات ہیں جن سے وہ اپنے اپنے خدا کو دعووں کے ذریعے ثابت کرتے ہیں، گویا یہاں بھی کوئی خدائی مداخلت نہیں صرف انسان خود ہے، جو خدا کو منوا رہا ہے۔
 
  • Like
Reactions: Pakistani_angel

Bird-Of-Paradise

TM ki Birdie
VIP
Aug 31, 2013
23,935
11,040
1,313
ώόήȡέŕĻάήȡ

hmmmmmm nice
 
  • Like
Reactions: Armaghankhan
Top