جیسا کرو گے ویسا بھروگے

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313

بھائی بہن کا ، دوست احباب کا آپس میں ایک دوسرے سے معصوم شرارتیں کرنا کوئی خراب بات تو نہیں۔ لیکن ایسی شرارت کہ سامنے والا پریشان ہو جائے یا گھبرا جائے یا اس کو کوئی تکلیف پہنچے ۔۔ یہ بہرحال اچھی بات نہیں۔

ایسی شرارت کا نتیجہ بھی کبھی کبھی شرارت کرنے والے کو ہی بھگتنا پڑتا ہے۔ ایک بہت پرانی کہانی میں بتایا گیا ہے کہ ایک عورت نے اپنے پڑوسی سے کسی بات کا انتقام لینے کے لیے اسے لذیذ کھانا بھیجا جس میں زہر ملا ہوا تھا۔ اتفاق سے وہ سفر پر نکلنے والا تھا ، اس نے کھانا اپنے ساتھ رکھ لیا۔ سفر کے دوران جب وہ کھانے بیٹھا تو سامنے سے دو مسافر آتے نظر آئے جو بھوک سے پریشان حال تھے ۔۔ اس شخص نے انسانی ہمدردی کے تحت وہ کھانا ان دونوں مسافروں کی طرف بڑھا دیا۔ انہوں نے کھانا کھایا اور زہر کے اثر سے وہیں گر کر فوت ہو گئے۔
جب یہ واقعہ قاضی کے پاس پہنچا تو پتا چلا کہ وہ دونوں مسافر تو اسی عورت کے بیٹے تھے جو ایک طویل سفر کے بعد اپنی ماں کے پاس واپس لوٹنے والے تھے۔

اسی لیے کہا جاتا ہے کہ خرابی آخر کار خود ستانے والے کے پاس لوٹ آتی ہے۔
امید ہے کہ آپ سب ایسی شرارتوں سے باز رہیں گے جس سے دوسروں کا دل دکھے یا وہ تکلیف یا پریشانی میں گرفتار ہو جائیں۔

@Shizu @Seap @Shiraz-Khan tagging Machine :p @Prince-Farry
 
Bul_Bul

ღ му ℓιfє му ѕтуℓє ღ
Banned
Sep 2, 2014
5,605
2,169
213

Nice story
 
  • Like
Reactions: STAR24

Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

aaj aapi MASHA'ALLAAH form mey lagrae hein... welcum back. aaj lagta hey ghar ka kaam kam hey :D
 
Top