تھائی لینڈ میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کا دل دہلا دینے والا تہوار

  • Work-from-home

Just_Like_Roze

hmmmm ...
Super Star
Aug 25, 2011
7,884
5,089
1,313

بعض افرادسوئیوں کو اپنے چہرے،زبان اورجسم میں پرولیتے ہیں جبکہ بعض تلوارکو اپنے چہرے کی ایک طرف سے دوسری طرف نکالتے ہیں۔

بینکاک: یوں تو دنیا کے ممالک میں مذہبی تہواروں پر کچھ عجیب و غریب روایات لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک مذہبی تہوار میں یہ روایات کچھ خوفناک اور دل دہلا دینے والی ہیں جس میں شرکت کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوجاتے ہیں۔

تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ میں چینی سال کے نویں مہینے میں منایا جانے والا تہوار بظاہر تو انتہائی رنگا رنگ اوردلکش رقص سے لوگوں کو توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے تاہم اس میلے میں شرکت کرنے والوں میں سے کچھ ایسے کرتب دکھاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں، یہاں کے لوگوں کی روایات کے مطابق اس میلے کا باقاعدہ آغاز 150 سال قبل ہوا تھا جب لوگ چینی سال کے نویں مہینے کے پہلے نو دن تک اپنے 9 دیوتاؤں کی عبادت کرنا بھول گئے تھے، لوگوں کے مطابق وہ اس کوتاہی کا ازالہ خود کو تکلیف دے کرتے ہیں۔

مقامی روایات کے مطابق لوگ اس میلے کے 9 دن تک گوشت، شراب، جنسی تعلقات اور لڑائی جھگڑے سے دور رہتے ہیں اور کچھ تو اس سے بڑھ کر سیکڑوں سوئیوں کو اپنے چہرے، زبان اور جسم میں پرو دیتے ہیں جب کہ میلے میں شریک بعض افراد تلوار کو اپنے چہرے کی ایک طرف سے دوسری طرف نکالتے ہیں، یہ منظر دل دہلا دینے والا ہوتا ہے تاہم ان افراد کو اس تکلیف میں سکون ملتا ہے اور لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ بیشک یہ تکلیف دہ عمل ہے لیکن وہ ایسا کرنے میں سکون محسوس کرتے ہیں۔
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

nice sharing bro ... ye national geographic channel pe dekha tha boht khofnak kaam krty hain ye log :eek:
 
Bul_Bul

ღ му ℓιfє му ѕтуℓє ღ
Banned
Sep 2, 2014
5,605
2,169
213
Nice info
Me ko to dekh kr darr lagingX_X
 
Iceage-TM

Tagging Master
Super Star
Sep 23, 2012
5,533
9,461
1,113
Malir Cantt Karachi

بعض افرادسوئیوں کو اپنے چہرے،زبان اورجسم میں پرولیتے ہیں جبکہ بعض تلوارکو اپنے چہرے کی ایک طرف سے دوسری طرف نکالتے ہیں۔

بینکاک: یوں تو دنیا کے ممالک میں مذہبی تہواروں پر کچھ عجیب و غریب روایات لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک مذہبی تہوار میں یہ روایات کچھ خوفناک اور دل دہلا دینے والی ہیں جس میں شرکت کے لیے ہزاروں افراد جمع ہوجاتے ہیں۔

تھائی لینڈ کے شہر فوکٹ میں چینی سال کے نویں مہینے میں منایا جانے والا تہوار بظاہر تو انتہائی رنگا رنگ اوردلکش رقص سے لوگوں کو توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے تاہم اس میلے میں شرکت کرنے والوں میں سے کچھ ایسے کرتب دکھاتے ہیں جو دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتے ہیں، یہاں کے لوگوں کی روایات کے مطابق اس میلے کا باقاعدہ آغاز 150 سال قبل ہوا تھا جب لوگ چینی سال کے نویں مہینے کے پہلے نو دن تک اپنے 9 دیوتاؤں کی عبادت کرنا بھول گئے تھے، لوگوں کے مطابق وہ اس کوتاہی کا ازالہ خود کو تکلیف دے کرتے ہیں۔

مقامی روایات کے مطابق لوگ اس میلے کے 9 دن تک گوشت، شراب، جنسی تعلقات اور لڑائی جھگڑے سے دور رہتے ہیں اور کچھ تو اس سے بڑھ کر سیکڑوں سوئیوں کو اپنے چہرے، زبان اور جسم میں پرو دیتے ہیں جب کہ میلے میں شریک بعض افراد تلوار کو اپنے چہرے کی ایک طرف سے دوسری طرف نکالتے ہیں، یہ منظر دل دہلا دینے والا ہوتا ہے تاہم ان افراد کو اس تکلیف میں سکون ملتا ہے اور لوگوں کا بھی کہنا ہے کہ بیشک یہ تکلیف دہ عمل ہے لیکن وہ ایسا کرنے میں سکون محسوس کرتے ہیں۔
kia jahalat hai ye :(
 
  • Like
Reactions: JUST LIKE ROZE
Top