Fantasy ~ The Rebel Hot Shot Sep 13, 2011 48,910 11,270 1,313 Jun 27, 2014 #1 کوئی آواز! جب تنہا مسافت میں میرے ہمراہ چلتی ھے کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے تو لمحہ بھر کو رک کر سوچتا ھوں میں کہ اس تنہا مسافت میں کسی صحرا میں سائے بانٹتے اشجار کی خوشبو ھے یا تم ھو۔۔۔ ؟؟ (محسن نقوی)
کوئی آواز! جب تنہا مسافت میں میرے ہمراہ چلتی ھے کوئی پرچھائیں جب میری بجھی آنکھوں میں چبھتے اشک چنتی ھے تو لمحہ بھر کو رک کر سوچتا ھوں میں کہ اس تنہا مسافت میں کسی صحرا میں سائے بانٹتے اشجار کی خوشبو ھے یا تم ھو۔۔۔ ؟؟ (محسن نقوی)