شادی کی پہلی ہی صبح دلہے نے کام والی کو تھپڑ رسید کر دیا
دولھا: یہ رنگے ہاتھوں پکڑی گٸی ھے۔ اِس نے میری دلہن کی منہ دکھاٸی کا کنگن چرایا ھے!۔
وہ بیچاری ہکا بکا ایک کونے میں کھڑی دیکھنے لگی۔
،امی نے دولہے کو باہر آنے کا اشارہ کیا اور کہا
"کمبخت یہ دلہن ہےتیری، ابھی منہ دھو کر آٸی ہے"