روزہ افطار کرنے کی مسنون دعا

  • Work-from-home

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
مولانا ابولحسن صاحب لکھتے ہیں:
بہت سے افعال کے بعد مروی مسنون الفاظ کے معانی سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ دعائیہ الفاظ نہیں ہیں بلکہ کلمہ شکر ہیں۔ جیسا کہ روزہ کھولنے کے بعد کے مروی مسنون الفاظ کو دعا کہا جاتا ہے تو ہمیشہ ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟
مفتی کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں:
پیش کردہ دعاء افطار کے بعد کی ہے نہ کہ افطار سے پہلے کی۔
دعا کا ترجمہ خود سے وضاحت کررہا ہے کہ یہ کلمہ شکر ہے، اگر اسے دعا کا نام بھی دیا جاتا ہے تو یہ افطار کے بعد کی دعا ہے، نہ کہ پہلے کی،
لہذا وہی افطار کی دعا ہے جو عام طور پر پڑھی جاتی ہے۔ واللہ اعلم باالصواب
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
مولانا ابولحسن صاحب لکھتے ہیں:
مفتی کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں:

دعا کا ترجمہ خود سے وضاحت کررہا ہے کہ یہ کلمہ شکر ہے، اگر اسے دعا کا نام بھی دیا جاتا ہے تو یہ افطار کے بعد کی دعا ہے، نہ کہ پہلے کی،
لہذا وہی افطار کی دعا ہے جو عام طور پر پڑھی جاتی ہے۔ واللہ اعلم باالصواب

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
میرے بھائی!
میں نے کہا لکھا ہے کہ یہ ضعیف ہے کہ حسن ہے۔ روایت ضیعف ہے یا حسن میں نے تو کوئی اس پر بات ہی نہیں کی۔
میں نے تو اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یہ افطار کی دعا ہی نہیں،
آپ کے مولانا ابوالحسن صاحب فرماتے ہیں کہ ! یہ کلمہ شکر ہے۔ مزید فرماتے ہیں بلکہ سوال کرتے ہیں! یہ کسی طور دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا اسے دعا کہنا درست ہے؟
آپ کے مفتی کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ! یہ افطار کے بعد کی دعا ہے۔
محترم میں نے تو اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کی۔ میرا جرم صرف اتنا ہے کہ میں نے آپ کے قابل احترام صاحبان کا موقف پیش کیا ہے جو انہوں نے آپ کے فورم پر اسی اشتہار کے ضمن میں پیش کیا ہے،
چلیں آپ وہاں پر دو جملے لکھ دیں کہ میں آپ صاحبان کے موقف سے متفق نہیں۔ بلکہ آپ اپنے انداز بیاں میں لکھ دیں کہ جناب آپ لوگوں کا موقف حدیث کے خلاف ہے میں آپ کو حجت نہیں مانتا۔
یہ احسان کردیں اللہ تعالی آپ کو بڑا اجر دے گا، بلکہ رمضان المبارک میں یہ اجر بڑھا چڑھا کر دیا جائے گا۔
شکریہ،
یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟ - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/روزہ-افطار-کرنے-کی-مسنون-دعا.225002/#sthash.PuoppO8E.dpuf

تھریڈ ہے کہ
افطاری کی مسنون دعا
اگر آپ کو اس دعا کے ضعیف ہونے پر اعترض ہے تو لکھ دیں
فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا
اس بات کی کوئی اہمیت نہیں

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
تھریڈ ہے کہ
افطاری کی مسنون دعا
اگر آپ کو اس دعا کے ضعیف ہونے پر اعترض ہے تو لکھ دیں

محترم لولی صاحب!
میں نے کب اس کے ٹائٹل اور اس کے حکم پر اعتراض کیا ہے یہ دعا ضعیف ہے یا صحیح اس موضوع پر تو بات ہی نہیں ہوئی لیکن آپ زبر دستی بات اسی طرف لے کر جانا چاہتے ہیں ۔ یہ بعد کا معاملہ ہے اسے فی الحال چھوڑ دیجئے۔
میں نے اس بات کی وضاحت چاہی ہے کہ آپ نے جو دعا بیان کی ہے وہ افطاری کی دعا کیسے ہے؟ جب کہ اس کا ترجمہ خود کہہ رہا ہے کہ یہ افطاری کے بعد کی دعا ہے اور اس میں رب العالمین کے لئے کلمہ شکر ہے۔
اور محترم جلد بازی میں فتوی دینے کے بجائے ذرا ہوش مندی سے لکھا کریں۔ اور سمجھا کریں۔
کیا دعا بھی ضعیف ہوتی ہے؟
آپ دن میں ہزاروں دعائیں مانگتے ہونگے کیا ساری دعائیں قرآن اور احادیث میں موجود ہوتی ہیں؟ جو دعا ئیں قرآن و احادیث میں نہیں ہوتی کیا وہ ضعیف یا مردود کہلاتی ہیں؟
محترم دعا ضعیف نہیں ہوتی بلکہ وہ مسنون ہوتی ہے ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے اس میں کوئی راوی ضعیف ہے۔ لیکن اس روایت میں جو دعا کہ الفاظ ہیں وہ ضعیف اور مردود نہیں ہوسکتے۔
امید ہے عقل شریف میں بات بیٹھ گئی ہوگی۔

فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا
اس بات کی کوئی اہمیت نہیں

ماشاء اللہ بڑے اچھے خیالات ہیں۔
محترم پہلے آپ ذرا اپنی حیثیت تو بیان کریں کہ آپ کی بات مان لی جائے اور آپ کے علماء کی بات کو رد کردی جائے یہ کہہ کر کہ ان کی کوئی اہمیت نہیں۔ ذرا یہ بات محترم کفایت اللہ صاحب کی تحقیق پر بھی کیجئے گا۔
یعنی آپ کے مفتی کفایت اللہ صاحب اس روایت کی عرق ریزی سےتحقیق کریں اور نتیجہ یہ نکالے کہ افطاری کی کوئی دعا سرے سے ہے ہی نہیں اور جس دعا کا آپ نے حوالہ پیش کیا ہے وہ افطاری کے بعد کی دعا ہے۔
تو جناب آپ فرماتے ہیں فلاں فلاں نے جو کہا ہے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں۔
یعنی ان کی اور ان کی تحقیق کی کوئی اہمیت نہیں لیکن آپ بڑے محدث اور فقہی بن گئے ہیں کہ آپ کی بات کی بڑی اہمیت ہے آپ نے جو خیال فرمادیا من وعن اسے تسلیم کرلیا جائے۔
میرے دوست آپ لوگ بڑی آسانی سے اپنے علماء کو بیچ راستے میں چھوڑ کر چلے جاتے ہو، یہ سوچے بغیر کہ صاحب بصیرت حضرات اس سے کیا نتیجہ اخذ کریں گے۔
یعنی وہ لوگ جو آپ کے علماء کے متعلق یہ دعوی کرتے ہیں کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں تو وہ بالکل درست دعوی رکھتے ہیں؟
کیوں کہ آپ لوگ خود اپنے علماء پر اعتماد نہیں کرتے ۔
محترم اپنے متعلق ضرور بتائیے گا کہ آپ کس پایہ کے عالم یا محدث ہیں؟ تاکہ آپ کی بات تسلیم کی جائے۔
شکریہ
 
میرے بھائی پہلے اپنی حثیت تو پیش کریں
 
Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
میرے بھائی پہلے اپنی حثیت تو پیش کریں
بس یہاں تک پہنچنے کے بعد آپ کی گاڑی پنکچر ہوگئی۔
اس سوال کا مجھے حق تھا دووجہ سے
اول
آپ غیر مقلد ہیں تقلید کرتے نہیں۔
دوم
آپ اپنے بڑے علماء کی تحقیق پر قائم موقف کو رد کرچکے ہیں۔
اب مجھے تو یہ حق حاصل ہے کہ میں آپ علامہ صاحب سے معلوم کروں کہ آنجناب کا علمی مقام اور حیثیت کیا ہے تاکہ جب بات کی جائے تو اس مقام کا ادب ملحوظ رکھا جائے۔
لیکن چور کوتوال کو ڈانتے کے مصداق آپ مجھ سے یہی سوال کربیٹھے۔
محترم اسی لئے میں نے کہا تھا جب بات کریں تو اپنے ہوش و حواس کوزندہ رکھ کر بات کیا کریں کیوں کہ اس سوال کا آپ کو حق ہی نہیں یہ آپ لوگوں کا ہی اصول ہے ۔
جب ہم مقلد ہیں اور ہم اجتہادی مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں تو مجھ سے آپ میری کیا حیثیت جاننا چاہتے ہیں۔
اور میں نے دعوی کب کیا ہے جو مجھ سے میری حیثیت پوچھی جارہی ہے۔
جب آپ کو پتہ تھا ایسے مسائل میں گاڑی آگے نہیں بڑھ سکتی اور نہ ہی ایسی پوسٹ کی ضرورت ہے تو کیون اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرتے ہو۔
اگر میں نے افطار سے پہلے یہ دعا مانگ لی کہ
اے اللہ ! میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر کھول رہا ہوں۔
محترم ذرا ان کے معنوں پر غور کریں اس دعا میں کیسی توحید چھلک رہی ہے۔ بالکل وہی انداز ہے جو فاتحہ میں بیان ہوا، میں تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تجھ ہی سے مانگتا ہوں۔
محترم لولی صاحب ! اگر کوئی شخص اپنے رب سے یہ دعا مانگتا ہے تو کیا وہ کوئی جرم کررہا ہوتا ہے؟
میرے سوال پر ضرور سوچئے گا۔
اللہ تعالی دین کا فہم اور سمجھ نصیب فرمائے۔ آمین
 
  • Like
Reactions: i love sahabah

میرے بھائی اس تھریڈ میں صرف حدیث کے ضعیف ہونے کی بات ہوئی ہے . اور ساتھ میں صحیح حدیث بھی پیش ہوئی ہے
[DOUBLEPOST=1375455061][/DOUBLEPOST]

اجتہادی مسائل کے علاوہ جو مسائل ھیں ان میں آپ کس کی تقلید کرتے ہیں . مثال کے طور پر عقائد میں یا یہاں صحیح احادیث
آ جا ے
فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔
(فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ )
یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔
خود پھر پڑھ لیں
poori kitab yahan say download ker laian meray bhai

آپ کا ہی ایک مقلد بھائی کیا جواب دیتا ہے
خود پھر لیں
 
Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
میرے بھائی اس تھریڈ میں صرف حدیث کے ضعیف ہونے کی بات ہوئی ہے . اور ساتھ میں صحیح حدیث بھی پیش ہوئی ہے
[DOUBLEPOST=1375455061][/DOUBLEPOST]

اجتہادی مسائل کے علاوہ جو مسائل ھیں ان میں آپ کس کی تقلید کرتے ہیں .
محترم میں تو سمجھا تھا کہ گاڑی پنکچر ہوئی ہے دوبارہ پنکچر لگ جائے گا، لیکن اتنے پنکچر لگ گئے ہیں کہ اب ٹیوب ہی خراب ہوچکی ۔ ابتسامہ
محترم آپ موضوع کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش نہ کریں۔
میں نے آپ سے آسان سوال کیا ہے کہ دین اسلام میں آپ کا علمی مقام یعنی حیثیت کیا ہے۔ کہ مفتی صاحبان کی تحقیق کر رد کر دیا جائے یہ کہہ کر کہ ان کی کوئی اہمیت نہیں آور آنجناب کی بات من و عن تسلیم کرلی جائے؟؟
یہ سوال تھا میرا۔
لیکن چور کوتوال کو ڈانتے کے مصداق یہی سوال مجھ پر لوٹا دیا۔
حتی کہ یہ آپ کے اصول کے خلاف ہے۔
ہم مقلد ہیں اور آپ کے نزدیک مقلد جاہل ہوتا ہے۔ جب میں آپ کے اصول پر جاہل ہوں اور میں نے علم کا کوئی دعوی بھی نہیں کیا تو مجھ سے یہ سوال کس بنیاد پر کیا جارہا ہے۔
صرف اپنی جان چھڑانے کے لئے۔
دوسری بات
آپ کے نزدیک حدیث ضعیف ہے
محترم احادیث کو ضعیف اور صحیح کس نے بیان کیا ؟؟ کیا قرآن نے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے؟
امتی کا قول تو آپ کے لئے حجت نہیں ہے۔
تو یہاں آپ کس کی اتباع کرہے ہیں؟
ہم کریں تو تقلید ، آپ کریں تو اتباع۔۔۔۔۔۔۔۔واہ
محترم یہ دھوکے اور دھکوسلے کا زمانہ نہیں رہا۔
آپ سے جوسوال کیا ہے پہلے اس کا جواب عنایت فرمادیں۔
اور اس کی بھی وضاحت فرمادیں کہ کیا دعا بھی ضعیف ہوتی ہے؟
اگر بات مزید آگے اسی موضوع پر بڑھانی ہے تو ٹھیک ورنہ قولو سلاما
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan

kia nabi s.a.w ki ahadees pr amal krna taqleed hai???[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]ap ne kaha k:
ہم مقلد ہیں اور آپ کے نزدیک مقلد جاہل ہوتا ہے۔ جب میں آپ کے اصول پر جاہل ہوں اور میں نے علم کا کوئی دعوی بھی نہیں کیا تو مجھ سے یہ سوال کس بنیاد پر کیا جارہا ہے۔ -
to phr aap ilmi bhs me kyon shamil ho rhe hain???
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
یہ دیکھ لیجیے ذرا آئیڈیل مین صاحب کا فرار اتنے دنوں کے بعد جب کوئی جواب نہیں ملا تو پوسٹ کو فنی ریٹ کر دیا..
ان صاحب سے گزارش ہے کہ یا تو مضمون کے مطابق جواب لکھیں یا پھر صاف صاف لکھ دیں کہ ان کے پاس جواب نہیں ہے.
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
pehle muje sirf shak tha k ap ke pas jawab nhi hai ab dobara ap ne meri post ko dislike rate kia to yaqeen ho gaya k waqai ap k pas jawab nhi hai.
or plz is post ko b dislike kr dijye ga..

:)
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
یہ دیکھ لیجیے ذرا آئیڈیل مین صاحب کا فرار اتنے دنوں کے بعد جب کوئی جواب نہیں ملا تو پوسٹ کو فنی ریٹ کر دیا..
ان صاحب سے گزارش ہے کہ یا تو مضمون کے مطابق جواب لکھیں یا پھر صاف صاف لکھ دیں کہ ان کے پاس جواب نہیں ہے.
محترمہ!​
میری بات لولی صاحب سے چل رہی ہے اور آخری جواب اور سوال میری طرف سے ہے۔ اگر فرار کا لفظ لکھنے کا اتنا ہی شوق تھا تو لولی صاحب کو مخاطب کرکے لکھ دیتی۔ اگر پھر سے میں اسے فنی لکھوں گا تو آپ نے اعتراض کرنا ہے۔
آپ نے کونسا مضمون لکھا ہے کہ میں آپ کے مضمون کا جواب دوں، اگر آپ کی مراد لولی صاحب کا مضمون ہے تو آخری جواب اور سوال کی پوسٹ میری ہے۔ یہاں پر بھی فنی لکھنے کا دل چاہ رہا ہے۔
kia nabi s.a.w ki ahadees pr amal krna taqleed hai???[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]
محترمہ یہ سوال مجھ سے کیوں کرہی ہیں میں نے حدیث کا انکار نہیں کیا بلکہ حدیث کو ضعیف کہہ کر انکار لولی صاحب نے کیا ہے ان سے سوال کریں کہ حدیث پر عمل کرنے سے بھی کوئی مقلد بن جاتا ہے؟ محترمہ اب میں یہاں فنی ریٹ نہ کروں تو کیا کروں؟؟
[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]ap ne kaha k:

to phr aap ilmi bhs me kyon shamil ho rhe hain???
کونسی علمی بحث؟؟؟؟
دھوکے اور ڈھکوسلے کو آپ علمی بحث کہتی ہیں؟؟ اگر واقعی ایسا سمجھتی ہیں تو میرے فنی ریٹ پر حیران وششدر کیوں ہیں؟؟؟
محترمہ ! کوشش کریں کہ اگر دوفریقین میں بات ہو تو درمیان چھلانگ نہ لگائیں، اور چھلانگ لگانا ضروری ہو تو پہلے اچھی طرح مطالعہ کرلیا جائے کہ بات کیا چل رہی ہے ۔ ابتسامہ
[DOUBLEPOST=1376386631][/DOUBLEPOST]
pehle muje sirf shak tha k ap ke pas jawab nhi hai ab dobara ap ne meri post ko dislike rate kia to yaqeen ho gaya k waqai ap k pas jawab nhi hai.
or plz is post ko b dislike kr dijye ga..

:)
محترمہ!
مجھے یہ تو سمجھائیں کہ میں جواب کس کا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر لولی صاحب کے مضمون پر جواب دینا ہے تو آخری پوسٹ میری ہے۔
اگر آپ کے سوال کا جواب دینا ہے تو اس کے لئے فنی ریٹ ہی کافی تھا۔
اور سمجھ دار کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
شکریہ
 
  • Like
Reactions: i love sahabah

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
میرے بھائی اس تھریڈ میں صرف حدیث کے ضعیف ہونے کی بات ہوئی ہے . اور ساتھ میں صحیح حدیث بھی پیش ہوئی ہے
[DOUBLEPOST=1375455061][/DOUBLEPOST]

اجتہادی مسائل کے علاوہ جو مسائل ھیں ان میں آپ کس کی تقلید کرتے ہیں . مثال کے طور پر عقائد میں یا یہاں صحیح احادیث
آ جا ے
فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔
(فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ )
یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔
خود پھر پڑھ لیں
poori kitab yahan say download ker laian meray bhai
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
رمضان میں مصروفیت کی وجہ سے میں بہت سے ٹاپک نہیں دیکھ سکا۔
آج اچانک اس ٹاپک پہ نظر پڑی اور معلوم ہوا کہ نام نہاد محقق لولی صاحب اپنی اسی جاہلانہ تحقیق کی بنیاد پہ امام ابو حنیفہ رح اور احناف کی دشمنی کی وجہ سے ان کے خلاف پوسٹ میں لگے ہوئے ہیں۔
مجھے معلوم ہے کہ اب پھر وہی ہو گا جو پہلے ہوتا آیا ہے کہ میری پوسٹ کے بعد فورم کی انتظامیہ جاگے گی اور مجھے وارننگ شروع ہو جائے گی کہ میری پوسٹ اسلام سیکشن کے اصولوں کے خلاف ہے وغیرہ وغیرہ اور آخر میں ٹاپک بند ہو جائے گا۔
پھر کچھ دن بعد لولی صاحب کی کوئی اور پوسٹ لگا دیں گے اور میرے جواب دینے کے بعد وہ ٹاپک بھی بند ہو جائے گا۔۔۔
لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ لولی کی پوسٹ ان کو اصولوں کے خلاف کیوں نہیں لگتی؟؟؟
شاید دل لگی کی بات ہے۔

لولی صاحب نے تو یہ قول بنا تحقیق کاپی پیسٹ کر دیا کہ
(((یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔)))))
اور ساتھ سکین بھی لگا دیا لیکن خود پڑھنا بھول گئے۔
لیکن ان نام نہاد محقق صاحب کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ قول کس کا ہے۔
چلیں میں بتا دیتا ہوں۔
یہ قول حضرت عبداللہ ابن مبارک رح کا ہے اور ان کا رتبہ لولی صاحب اپنے سے بڑے محققین سے پوچھ سکتے ہیں۔

تو لولی صاحب احناف پہ اعتراض کرنے سے پہلے ذرا ابن مبارک رح پہ فتوی لگا دینا جو یہ قول ارشاد فرما رہے ہیں۔
لولی ذرا لگانا فتوی ابن مبارک رح پہ جو کہتے ہیں کہ ''یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔''۔
radd.jpg
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @HuriYa @FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @kingnomi @S_ChiragH @eXcalibuR

@dcssalman @Pari @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya @Julie @itsarshad @deshki_monda @Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat @Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny

@farhan memon @Chandabhai @Shailina @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masoom_girl @diya ali @smarty_dollie @lecollezioni @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @islamzindabad @SkymooN20 @deathrace @zobia_numan @AshirFrhan @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi @maanu115 @illusionist @RaHeEl_ShAh @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @Wafa_Khan @Silla @Kangna @Sarlaa_TM @Anaya @Zyesha_Pari @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @saba_6 @Mas00m-DeVil @candy @Hinza @Cutepoison2 @Jungli @Mantasha_Zawaar @jeeyaali11 @Pariwisha @diya. @zee381 @imranskfuuast @Asma_tufail @sajjad75000 @Raat ki Rani @Sadia_khan @S-H-A-B- @Guru Samrat @seerat rao @reality @Captain_ @Rukhsana_Bibi @Bela @sweet bhoot @Silent_tear_hurt @GraetBoy1234 @zaatzarra @saimaaaaaaa @Krazii_kaskar @Ezha_talpur @masoom-si-girl @Shireen @ShahzadFaiz @StrawBerry @Era_Emaan @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah @Pri @Abidi @Shizuka @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @Atif-adi @RedRose64 @innocent_jannat @fareena_01 @aira_roy @zaatzarra @Amsa - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/•°¤-¤°-happy-independence-day-to-all-tm-°¤-¤°•.229034/#post-2098909
 
  • Like
Reactions: Ideal_man

کیا یہ یہی والے عبدللہ بن مبارک ہیں
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللّٰہِ الحَنَّائِيُّ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الشَّافِعِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبة الرَّبِیعُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الْمُبَارَکِ، قَالَ : مَنْ نَّظَرَ فِي کِتَابِ الْحِیَلِ لِأَبِي حَنِیفَة أَحَلَّ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ، وَحَرَّمَ مَا أَحَلَّ اللّٰہُ .
(تاریخ بغداد : 13/426)
''ہمیں محمد بن عبیداللہ حنائی نے خبر دی ، وہ کہتے ہیں : ہمیں محمد بن عبد اللہ شافعی نے خبر دی، انہوں نے کہا : ہمیں محمدبن اسماعیل سلمی نے بیان کیا ، وہ بیان کرتے ہیں : ہمیں ابوتوبہ ربیع بن نافع نے خبر دی ، وہ کہتے ہیں : ہمیں امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے یہ بات بتائی کہ: جو شخص امام ابوحنیفہ کی کتاب الحیل کا مطالعہ کرے گا ، وہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کوحلال کہنے لگے گا اور اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ چیزوں کو حرام ٹھہرانے لگے گا۔''
اس روایت کی سند کے راویوں کے بارے میں ملاحظہ فرمائیے !
1
امام ابوبکر احمد بن علی، المعروف خطیب بغدادی رحمہ اللہ ثقہ
امام ہیں۔ان کے بارے میں حافظ ذہبی رحمہ اللہ یوں رقمطراز ہیں : أَحَدُ الْحُفَّاظِ الْـأَعْلَامِ، وَمَنْ خَتَمَ بَہِ اتْقَانُ ہٰذَا الشَّأْنِ، وَصَاحِبُ التَّصَانِیفِ الْمُنْتَشِرَۃِ فِي الْبُلْدَانِ .
''آپ رحمہ اللہ ان علمائے کرام میں سے تھے جو حافظ الحدیث اور علامہ تھے۔ان پر علم کی پختگی ختم ہو گئی۔آپ کی بہت ساری تصانیف ہیں جو دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔''
(تاریخ الإسلام للذہبي : 10/175)
2
محمد بن عبیداللہ بن یوسف حنائی کے بارے میں امام خطیب فرماتے ہیں
کَتَبْنَا عَنْہُ، وَکَانَ ثِقَۃً مَّأْمُونًا، زَاہِدًا، مُلَازِمًا لِّبَیْتِہٖ
ہم نے ان سے احادیث لکھی ہیں۔ وہ ثقہ مامون ، عابد و زاہد تھے اور اپنے گھر میں ہی مقیم رہتے تھے۔
(تاریخ بغداد للخطیب البغدادي : 3/336)
3
امام ابوبکر محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم شافعی کے بارے میں ناقد رجال حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اَلْإِمَامُ، الْمُحَدِّثُ، الْمُتْقِنُ، الْحُجَّۃُ، الْفَقِیہُ، مُسْنِدُ الْعِرَاقِ . ''آپ امام ، محدث، راسخ فی العلم ، حجت ، فقیہ اور عراق کے محدث تھے۔''
(سیر أعلام النبلاء للذہبي : 16/40,39)
4
محمد بن اسماعیل سلمی ثقہ حافظ ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 5738)
5
ابو توبہ ربیع بن نافع ثقہ حجت ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 1902)
6
امام عبد اللہ بن مبارک ثقہ ، ثبت ، فقیہ ، عالم ، جواد اور مجاہد ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 3570)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَیْدِ اللّٰہِ الحَنَّائِيُّ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ الشَّافِعِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِیلَ السُّلَمِيُّ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبة الرَّبِیعُ بْنُ نَافِعٍ، قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ الْمُبَارَکِ، قَالَ : مَنْ نَّظَرَ فِي کِتَابِ الْحِیَلِ لِأَبِي حَنِیفَة أَحَلَّ مَا حَرَّمَ اللّٰہُ، وَحَرَّمَ مَا أَحَلَّ اللّٰہُ .
(تاریخ بغداد : 13/426)
''ہمیں محمد بن عبیداللہ حنائی نے خبر دی ، وہ کہتے ہیں : ہمیں محمد بن عبد اللہ شافعی نے خبر دی، انہوں نے کہا : ہمیں محمدبن اسماعیل سلمی نے بیان کیا ، وہ بیان کرتے ہیں : ہمیں ابوتوبہ ربیع بن نافع نے خبر دی ، وہ کہتے ہیں : ہمیں امام عبد اللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے یہ بات بتائی کہ: جو شخص امام ابوحنیفہ کی کتاب الحیل کا مطالعہ کرے گا ، وہ اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کوحلال کہنے لگے گا اور اللہ تعالیٰ کی حلال کردہ چیزوں کو حرام ٹھہرانے لگے گا۔''
اس روایت کی سند کے راویوں کے بارے میں ملاحظہ فرمائیے !
1
امام ابوبکر احمد بن علی، المعروف خطیب بغدادی رحمہ اللہ ثقہ
امام ہیں۔ان کے بارے میں حافظ ذہبی رحمہ اللہ یوں رقمطراز ہیں : أَحَدُ الْحُفَّاظِ الْـأَعْلَامِ، وَمَنْ خَتَمَ بَہِ اتْقَانُ ہٰذَا الشَّأْنِ، وَصَاحِبُ التَّصَانِیفِ الْمُنْتَشِرَۃِ فِي الْبُلْدَانِ .
''آپ رحمہ اللہ ان علمائے کرام میں سے تھے جو حافظ الحدیث اور علامہ تھے۔ان پر علم کی پختگی ختم ہو گئی۔آپ کی بہت ساری تصانیف ہیں جو دنیا میں پھیلی ہوئی ہیں۔''
(تاریخ الإسلام للذہبي : 10/175)
2
محمد بن عبیداللہ بن یوسف حنائی کے بارے میں امام خطیب فرماتے ہیں
کَتَبْنَا عَنْہُ، وَکَانَ ثِقَۃً مَّأْمُونًا، زَاہِدًا، مُلَازِمًا لِّبَیْتِہٖ
ہم نے ان سے احادیث لکھی ہیں۔ وہ ثقہ مامون ، عابد و زاہد تھے اور اپنے گھر میں ہی مقیم رہتے تھے۔
(تاریخ بغداد للخطیب البغدادي : 3/336)
3
امام ابوبکر محمد بن عبد اللہ بن ابراہیم شافعی کے بارے میں ناقد رجال حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : اَلْإِمَامُ، الْمُحَدِّثُ، الْمُتْقِنُ، الْحُجَّۃُ، الْفَقِیہُ، مُسْنِدُ الْعِرَاقِ . ''آپ امام ، محدث، راسخ فی العلم ، حجت ، فقیہ اور عراق کے محدث تھے۔''
(سیر أعلام النبلاء للذہبي : 16/40,39)
4
محمد بن اسماعیل سلمی ثقہ حافظ ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 5738)
5
ابو توبہ ربیع بن نافع ثقہ حجت ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 1902)
6
امام عبد اللہ بن مبارک ثقہ ، ثبت ، فقیہ ، عالم ، جواد اور مجاہد ہیں۔
(تقریب التہذیب لابن حجر : 3570)
 
shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
محترمہ!​
میری بات لولی صاحب سے چل رہی ہے اور آخری جواب اور سوال میری طرف سے ہے۔ اگر فرار کا لفظ لکھنے کا اتنا ہی شوق تھا تو لولی صاحب کو مخاطب کرکے لکھ دیتی۔ اگر پھر سے میں اسے فنی لکھوں گا تو آپ نے اعتراض کرنا ہے۔
آپ نے کونسا مضمون لکھا ہے کہ میں آپ کے مضمون کا جواب دوں، اگر آپ کی مراد لولی صاحب کا مضمون ہے تو آخری جواب اور سوال کی پوسٹ میری ہے۔ یہاں پر بھی فنی لکھنے کا دل چاہ رہا ہے۔
یہ اوپن فورم ہے. اگر آپکو کسی ایک فرد سے ہی بات کرنے ہے اور آپکی خواہش ہے کہ آپکی گفتگو میں کوئی دوسرا ممبر مداخلت نہ کرے اور شامل نہ ہو ، تو مہربانی کر کے پرائیویٹ مسجز کے زریعے بات کر لیا کیجیے.
میں مضمون شروع نہیں کیا مگر جس نے بھی کیا ہے اسی پر بات کریے بات گھمانے کی ضرورت نہی ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم کسی کی تقلید نہی کرتے علماء کے حوالہ جات پیش کرتے رہیں گے.
یہی تو ہم کہ رہیں ہیں کہ احادیث پر عمل کرنے سے کوئی مقلد نہیں بنتا تو پھر کیوں کہا جاتا ہے آپ لوگوں کی طرف سے کہ حدیث پر عمل کرنا محدثین کی تقلید ہے. جب کہ آپکی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ احادیث پر عمل کرنا تقلید نہیں بلکہ اتباع رسول ہے..
آپ نے لکھا کہ آپ نے حدیث کا انکار نہیں کیا آپ نے حدیث کا انکار نہیں

محترمہ یہ سوال مجھ سے کیوں کرہی ہیں میں نے حدیث کا انکار نہیں کیا بلکہ حدیث کو ضعیف کہہ کر انکار لولی صاحب نے کیا ہے ان سے سوال کریں کہ حدیث پر عمل کرنے سے بھی کوئی مقلد بن جاتا ہے؟ محترمہ اب میں یہاں فنی ریٹ نہ کروں تو کیا کروں؟؟
کونسی علمی بحث؟؟؟؟
دھوکے اور ڈھکوسلے کو آپ علمی بحث کہتی ہیں؟؟ اگر واقعی ایسا سمجھتی ہیں تو میرے فنی ریٹ پر حیران وششدر کیوں ہیں؟؟؟
محترمہ ! کوشش کریں کہ اگر دوفریقین میں بات ہو تو درمیان چھلانگ نہ لگائیں، اور چھلانگ لگانا ضروری ہو تو پہلے اچھی طرح مطالعہ کرلیا جائے کہ بات کیا چل رہی ہے ۔ ابتسامہ
بھائی صاحب پہلے یہ بتانا پسند فرمائیں گے آپ کہ آپ کے نزدیک حدیث کا انکار کرنا کیا ہوتا ہے؟؟؟ یہ بات مقلد کی زبان سے بہت فنی لگ رہی ہے واقعی...
ابھی آپ کے سامنے احادیث اور امام صاحب کے اقوال پیش کیے جائیں اور امام صاحب کے اقوال حدیث کے خلاف ہوں تو پھر دیکھتے ہیں کہ کس طرح سے امام صاحب کے قول کو صحیح ثابت کر کے حدیث کا انکار کیا جاتا ہے..
مقلد کی جہالت پر اجماع ہے یہ بات ہم سب ہی جانتے ہیں مگر جب اپنے امام صاحب کی بات آتی ہے تو ایسی ایسی باتیں لے آتے ہیں کہ عقل مند ب اسکو کیا سمجھ پاۓ مگر جب قرآن اور حدیث کے سمجھنے کی بات آتی ہے تو پھر وہی ان لوگوں کا رونا شروع ہو جاتا ہے ہمارے پاس عقل نہیں ہے ہم نہیں سمجھ سکتے قرآن اور حدیث کی باتیں.
محترمہ!
مجھے یہ تو سمجھائیں کہ میں جواب کس کا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر لولی صاحب کے مضمون پر جواب دینا ہے تو آخری پوسٹ میری ہے۔
اگر آپ کے سوال کا جواب دینا ہے تو اس کے لئے فنی ریٹ ہی کافی تھا۔
اور سمجھ دار کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔
شکریہ
یہ جو دعا لکھی گئی ہے یہ روزہ کھولنے کی نہیں بلکہ سحری کہ بعد کی ہے اگر اسکا ترجمہ ہی پڑھ لیا جاۓ تو بات سمجھ آ جاتی ہے( عقلمند کے)
کہ اس میں دوسرے دن کے روزے کی نیت کی گئی ہے، اس دن کے روزے کی نہیں.. اب اگر کوئی پہلے روزے کو یہ نیت کرتا ہے تو اس نے دوسرے روزے کی نیت کی یعنی کہ پہلے روزے کی نیت نہیں ہوئی،، اب اگر کوئی آخری روزے کو یہی نیت کرتا ہے تو اس نے عید کے دن کے روزے کی نیت کی اور عید کے دن شیطان روزہ رکھتا ہے..
اور مہربانی کر جس حدیث کو پورے حوالے کہ ساتھ ضعیف ثابت کیا گیا ہے اسے اپنی فضول اور بے علمی باتوں سے صحیح ثابت کرنے کہ بجاۓ پورے دلائل کہ ساتھ صحیح ثابت کریے.
اور آپ کے نزدیک ضعیف حدیث پر عمل حجت ہے یہ ثابت کریے.. کیوں کہ آپ ہی نے لکھا ہے کہ:
میں نے حدیث کا انکار نہیں کیا بلکہ حدیث کو ضعیف کہہ کر انکار لولی صاحب نے کیا ہے ان سے سوال کریں کہ حدیث پر عمل کرنے سے بھی کوئی مقلد بن جاتا ہے؟
 
  • Like
Reactions: lovelyalltime

Ideal_man

Regular Member
Jul 13, 2012
51
66
68
یہ اوپن فورم ہے. اگر آپکو کسی ایک فرد سے ہی بات کرنے ہے اور آپکی خواہش ہے کہ آپکی گفتگو میں کوئی دوسرا ممبر مداخلت نہ کرے اور شامل نہ ہو ، تو مہربانی کر کے پرائیویٹ مسجز کے زریعے بات کر لیا کیجیے.
میں مضمون شروع نہیں کیا مگر جس نے بھی کیا ہے اسی پر بات کریے بات گھمانے کی ضرورت نہی ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم کسی کی تقلید نہی کرتے علماء کے حوالہ جات پیش کرتے رہیں گے.
محترمہ
یہ مجھے بھی پتہ ہے کہ یہ اوپن فورم ہے۔ اور ہر میمبر کو حق حاصل ہے لیک یہ حق اس وقت حاصل ہے جب وہ بحث کا سمجھ سے مطالعہ کرے اور پھر جتنی ضرورت اسے محسوس ہو بات کرنے کی با دلائل بحث میں حصہ لے۔
آپ نے جو دولائن لکھی تھی میرا دعوی ہے کہ آپ نے موضوع کو سرے سے سمجھا ہی نہیں۔
موضوع شروع کیا تھا لولی صاحب نے ، مجھے حق حاصل تھا کہ میں ان سے دلیل طلب کروں اور ان سے سوال کروں،
میری جتنی پوسٹ ہیں اس میں میں نے اپنا حق استعمال کیا ہے لیکن میرے سوال اور دلیل دینے سے لولی صاحب بھاگتے رہے ہیں اور بات گھمانے کے لئے دیگر موضوعات پر کاپی پیشٹ شروع کردیا گیا ہے۔
لہذا جو نصیحت آپ مجھے کررہی ہے ،انصاف یہی ہے کہ وہ نصیحت لولی صاحب کو کریں۔ لیکن آپ کو اپنی برادری کا خیال رکھنا ہے۔
یہی تو ہم کہ رہیں ہیں کہ احادیث پر عمل کرنے سے کوئی مقلد نہیں بنتا تو پھر کیوں کہا جاتا ہے آپ لوگوں کی طرف سے کہ حدیث پر عمل کرنا محدثین کی تقلید ہے. جب کہ آپکی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ احادیث پر عمل کرنا تقلید نہیں بلکہ اتباع رسول ہے..
آپ نے لکھا کہ آپ نے حدیث کا انکار نہیں کیا آپ نے حدیث کا انکار نہیں

افسوس تو مجھے اس بات پر ہوتا ہے کہ میرے متوجہ کرنے پر بھی آپ ہمارے موضوع تو سمجھ نہیں پارہی، اور میرے فنی ریٹ پر اعتراض کرتی ہیں۔
محترمہ میں نے بڑا آسان سوال کیا ہے کہ
احادیث پر حکم محدثین کرام نے لگایا ہے، رسول اللہ علیہ وسلم کی دو احادیث مبارکہ ہیں۔ شیخ البانی نے ایک حدیث کے نیچے لکھ دیا ضعیف اور دوسری حدیث کے نیچے لکھا حسن اب یہ جو لفظ ضعیف اور لفظ حسن چودھویں صدی میں شیخ البانی نے اپنی تحقیق سے لکھا اور لولی صاحب نے اسے بغیر دلیل کے تسلیم کرلیا تو یہ تسلیم کرلینا تقلید نہیں؟؟؟
ایسی ہی صورت ہمارے ہاں ہو تو تقلید اور آپ لوگ امتیوں کی بات بلا دلیل مانیں تو اتباع ؟؟؟؟
پوسٹر میں لولی صاحب نے دواحادیث بیان کی ہیں​
میں کہتا ہوں دونوں احادیث صحیح ہے یا کم از کم دعا تو صحیح ہی ہے۔​
لولی صاحب فرماتے ہیں ایک حدیث صحیح ہے اور دوسری ضعیف بمعنی مردود​
فرمائے حدیث کا انکار میں کیا یا لولی صاحب نے؟؟؟؟​
پھر بھی آپ کو اعتراض ہے کہ میں نے فنی ریٹ کیوں کیا؟؟؟؟
محترمہ ذرا ہوش و حواس میں بات کیا کریں۔
..
مقلد کی جہالت پر اجماع ہے یہ بات ہم سب ہی جانتے ہیں مگر جب اپنے امام صاحب کی بات آتی ہے تو ایسی ایسی باتیں لے آتے ہیں کہ عقل مند ب اسکو کیا سمجھ پاۓ مگر جب قرآن اور حدیث کے سمجھنے کی بات آتی ہے تو پھر وہی ان لوگوں کا رونا شروع ہو جاتا ہے ہمارے پاس عقل نہیں ہے ہم نہیں سمجھ سکتے قرآن اور حدیث کی باتیں.
ماشااء اللہ بڑی سمجھ دار ہوھئیں ہیں آپ،
مسلمان یا تو مجتہد ہوتا ہے یا مقلد ہوتا ہے۔
ہم تو چلیں مقلد ہیں اور ہمیں فخر ہیں، اللہ تکبر و غرور سے محفوظ رکھے۔
آپ یا لولی صاحب کیا ہیں؟؟؟؟
یہی تو میں بار بار سوال کررہا ہوں لولی صاحب سے کہ وہ اپنا مقام اپنا مرتبہ بتائیں تاکہ ادب ملحوظ خاطر رکھیں۔
لیکن اس سوال کا جواب ہی نہیں آرہا۔۔۔۔۔۔ اور آئے گا بھی نہیں۔
محترمہ غیر ضروری باتوں سے اجتناب فرمائیں۔
میرے جو سوالات ہیں جس کا مجھے حق تھا اگر آپ کے پاس جواب ہے تو عنایت فرمادیں یا لولی صاحب کو مجبور کریں کہ وہ میرے سوالات کا جواب دیں تاکہ اسی موضوع پر بات آگے بڑھے۔
موضوع سے ہٹ کر وقت ضایع نہ کریں۔
شکریہ
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
رمضان میں مصروفیت کی وجہ سے میں بہت سے ٹاپک نہیں دیکھ سکا۔
آج اچانک اس ٹاپک پہ نظر پڑی اور معلوم ہوا کہ نام نہاد محقق لولی صاحب اپنی اسی جاہلانہ تحقیق کی بنیاد پہ امام ابو حنیفہ رح اور احناف کی دشمنی کی وجہ سے ان کے خلاف پوسٹ میں لگے ہوئے ہیں۔
مجھے معلوم ہے کہ اب پھر وہی ہو گا جو پہلے ہوتا آیا ہے کہ میری پوسٹ کے بعد فورم کی انتظامیہ جاگے گی اور مجھے وارننگ شروع ہو جائے گی کہ میری پوسٹ اسلام سیکشن کے اصولوں کے خلاف ہے وغیرہ وغیرہ اور آخر میں ٹاپک بند ہو جائے گا۔
پھر کچھ دن بعد لولی صاحب کی کوئی اور پوسٹ لگا دیں گے اور میرے جواب دینے کے بعد وہ ٹاپک بھی بند ہو جائے گا۔۔۔
لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ لولی کی پوسٹ ان کو اصولوں کے خلاف کیوں نہیں لگتی؟؟؟
شاید دل لگی کی بات ہے۔

لولی صاحب نے تو یہ قول بنا تحقیق کاپی پیسٹ کر دیا کہ
(((یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔)))))
اور ساتھ سکین بھی لگا دیا لیکن خود پڑھنا بھول گئے۔
لیکن ان نام نہاد محقق صاحب کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ قول کس کا ہے۔
چلیں میں بتا دیتا ہوں۔
یہ قول حضرت عبداللہ ابن مبارک رح کا ہے اور ان کا رتبہ لولی صاحب اپنے سے بڑے محققین سے پوچھ سکتے ہیں۔

تو لولی صاحب احناف پہ اعتراض کرنے سے پہلے ذرا ابن مبارک رح پہ فتوی لگا دینا جو یہ قول ارشاد فرما رہے ہیں۔
لولی ذرا لگانا فتوی ابن مبارک رح پہ جو کہتے ہیں کہ ''یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔''۔
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @HuriYa @FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @kingnomi @S_ChiragH @eXcalibuR

@dcssalman @Pari @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya @Julie @itsarshad @deshki_monda @Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat @Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny

@farhan memon @Chandabhai @Shailina @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masoom_girl @diya ali @smarty_dollie @lecollezioni @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @islamzindabad @SkymooN20 @deathrace @zobia_numan @AshirFrhan @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi @maanu115 @illusionist @RaHeEl_ShAh @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @Wafa_Khan @Silla @Kangna @Sarlaa_TM @Anaya @Zyesha_Pari @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @saba_6 @Mas00m-DeVil @candy @Hinza @Cutepoison2 @Jungli @Mantasha_Zawaar @jeeyaali11 @Pariwisha @diya. @zee381 @imranskfuuast @Asma_tufail @sajjad75000 @Raat ki Rani @Sadia_khan @S-H-A-B- @Guru Samrat @seerat rao @reality @Captain_ @Rukhsana_Bibi @Bela @sweet bhoot @Silent_tear_hurt @GraetBoy1234 @zaatzarra @saimaaaaaaa @Krazii_kaskar @Ezha_talpur @masoom-si-girl @Shireen @ShahzadFaiz @StrawBerry @Era_Emaan @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah @Pri @Abidi @Shizuka @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @Atif-adi @RedRose64 @innocent_jannat @fareena_01 @aira_roy @zaatzarra @Amsa - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/•°¤-¤°-happy-independence-day-to-all-tm-°¤-¤°•.229034/#post-2098909

اور اسی کتاب میں جس کا یہ صاحب حوالہ دے کر دوسروں کو گمراہ کر رھے ہیں لکھا ہے کہ
اگر
نکسیر پھوٹے اور سوره فاتحہ کو خون کے ساتھ اپنے ماتھے اور ناک پر شفا حاصل کرنے کے لیے لکھا تو یہ جائز ہے- اسی طرح پیشاب کے ساتھ بھی (نعوذ با اللہ ) اگر یہ معلوم ھو کہ اس میں شفا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں
ثبوت
اللہ ایسی فقہ سے ہم سب کو بچا کر رکھے
[DOUBLEPOST=1376559358][/DOUBLEPOST]امام ابو حنیفہ کے شاگردوں نے امام ابو حنیفہ کی ٢/٣ مسائل میں امام کی مخالفت کی ہے - اگر امام کی تمام باتیں قرآن اور حدیث کے مطابق ہی تھیں تو
انکے شاگردوں نے مخالفت کیوں کی؟؟؟

١۔ امام ابو حنیفہ کہتے ہیں کہ نماز کے سات فرض ہیں صاحبین امام ابو یوسف اور امام محمد فرماتے ہیں کہ کل چھ فرض ہیں۔ امام صاحب فرماتے ہیں التحیات میں اگر وضو ٹوٹ جائے تو نماز نہیں ہوتی کیونکہ ساتواں فرض ابھی باقی ہے صاحبین کہتے ہیں ہو جاتی ہے کیونکہ چھ فرض پورے ہوچکے ہیں( ھدایہ؛ کتاب الصلوہ، باب الحدیث فی الصلوہ صفحہ ١٣٠)۔۔۔

٢۔ اگر بیوی کا خاوند لا پتہ ہوجائے تو کوئی امام کہتا ہے کہ عورت خاوند کی ١٢٠ سال کی عمر تک انتظار کرے، ایک روایت کے مطابق امام ابو حنیفہ کا یہی قول ہے--- حنفیوں کے زیادہ اماموں کی رائے ہے جب اس کے خاوند کی عمر کے تمام آدمی مرجائیں اس وقت تک انتظار کرے بعض کہتے ہیں ٩٠ سال انتظار کرے۔۔۔۔(ھدایہ کتاب المفقود صفحہ ٦٢٣)۔۔۔ایک حنفی عورت بیچاری کیا کرے کدھر جائے؟؟؟۔۔۔

٣۔ امام ابو حنیفہ فرماتے ہیں دو مثل سایہ ہو تو عصر کا وقت ہوتا ہے صاحبین فرماتے ہیں ایک مثل ہو تو وقت ہوتا ہے۔۔۔۔(ھدایہ کتاب الصلوہ بات المواقیت)۔۔۔

٤۔ امام صاحب فرماتے ہیں چار آدمی ہوں تو جمعہ ہو سکتا ہے صاحبین فرماتے ہیں تین ہوں تو ہو سکتا ہے۔۔۔(ھدایہ کتاب الصلوہ باب الصلوہ الجمعہ)۔۔۔

٥۔ اس کے علاوہ مستعمل پانی کو ہی لے لیں جس سے ہروقت واسطہ پڑتا ہے کوئی پاک کہتا ہے کوئی پلیت پھر اس میں اختلاف ہوتا ہے کہ کم پاک ہے یا زیادہ---- کم پلیدہے یا زیادہ۔۔۔

(ھدایہ کتاب الطہارات باب الماء الذی یجوز بہ الوضوع)۔۔
 
Top