میں کس کی تحقیق پہ اعتبار کروں

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
میری ان مکرمین سے گزارش ہے جو تقلید کے حق میں ہے تقلید کی تعریف باحوالہ معتبر کتب نقل فرمادیں ۔ تعریف کے بعد مزید باتوں کی طرف بڑھیں گے ۔ ان شاءاللہ
[DOUBLEPOST=1348996256][/DOUBLEPOST]
باقی دو صفحات پر پھیلی بحث میں کچھ بنیادی باتوں کی تفصیل و کچھ باتوں کی وضاحت پر مشتمل پوسٹ لگانے کی کوشش کرونگا۔ ان شاءاللہ
لیکن اس سے پہلے مکرمین سے گزارش ہے کہ وہ تقلید کی تعریف عربی واردو ترجمہ کے ساتھ نقل فرمادیں ۔۔ جزاکم اللہ خیرا
جزاک الله خیرا بھائی
آپ لوگ واقعی اچھے انداز میں سمجھنے کے لئے اور اصلاح کے لئے گفتگو کرنا چاہتے ہیں تو آپ تینو سے گزارش ہے کے کوئی ایک آگے بڑھے اور گڈ مسلم بھائی سے اپنی بات کو آگے بڑھاہیں اور انکے پوچھے گئے باتوں کا جواب دیں
ربنا يهديك
[DOUBLEPOST=1348999119][/DOUBLEPOST]@Zee Leo @hoorain
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم بھائی آئی لو صحابہ نے فرسٹ پوسٹ میں کچھ باتیں لکھیں ہیں جن کو اگر خلاصۃً بیان کیا جائے تو کچھ یوں صورت بنے گی ۔

1۔ہمیں کس کی تحقیق پر اعتبار کرنا چاہیے ؟

2۔ کسی کی تحقیق پر اعتبار کرلینا کب تقلید کہلاتا ہے اور کب اتباع کہلاتا ہے۔؟

3۔ تقلید اور اتباع کیا ہے ؟

4۔تقلید : بلا دلیل بات مان لینا ۔( پہلی پوسٹ میں محترم بہائی نے تقلید کی یہ تعریف کی ہے)

5۔ عامی، جاہل، ان پڑھ کا اہل علم کی بات ماننا تقلید میں آتا ہے ؟

محترم بھائی جو پہلی پوسٹ کی ہے اس میں بیان باتوں کی یہ پانچ صورتیں نکل رہی ہیں ۔اگر مزید ان باتوں کو کلوز کیا جائے تو صرف دو ہیں موضوع رھ جاتے ہیں ۔

1۔ تقلید (مکمل بحث)

2۔ تقلید او راتباع میں فرق

کیونکہ یہ تھریڈ تقلید کی اہمیت واضح کرنے کےلیے کیا گیا ہے کہ آدمی کسی بھی حالت میں تقلید سے بچ نہیں سکتا۔ہر انسان کو تقلید کرنا ہی ہوگی اس لیے ہم بھی کوشش کریں گے کہ تقلید پر ہی گفتگو

کریں ۔ اور باقی جو بھی بھائی اس بحث میں شریک ہوں ان سے بھی گزارش ہے کہ وہ بھی موضوع کے مناسبت سے اور خاص طور پر جو بات چل رہی ہو اسی پر ہی گفتگو کریں ۔

قوی امید ہے کہ تمام بھائی اور بہنیں گزارش پر عمل کریں گے۔۔

مکرمین سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے ہمیں تقلید کی لغوی اور اصطلاحی تعریف سے آشنا کریں ۔
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims

Lovely ahnaf pe kiya fatwa lagy ga quran aor hadees ki mukhalifat ki wajah se????????????????????
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
@i love sahabah aap baar baar fatwon ka puchte hu aur bahes ho jati hy
bhai sahab kia apko pata nahi chahe hanafi ho ya shafaee jo bhi quran aur hadees ki mukhalifat karega wo daire islam se kharij hy aur iski daleel bhi my de chuka hun aap ko

abhi aap chahte hain ki apki baat sab samjhen aur galat fehmion ka izala ho to meharbani karke ache tareeqe se guftugu ki jie @good-muslim bhai se
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@i love sahabah aap baar baar fatwon ka puchte hu aur bahes ho jati hy
bhai sahab kia apko pata nahi chahe hanafi ho ya shafaee jo bhi quran aur hadees ki mukhalifat karega wo daire islam se kharij hy aur iski daleel bhi my de chuka hun aap ko

abhi aap chahte hain ki apki baat sab samjhen aur galat fehmion ka izala ho to meharbani karke ache tareeqe se guftugu ki jie @good-muslim bhai se

Asalam o alikum to all muslims

@*Muslim*

Muslim jab lovely ahanf pe itraaz karta hay aap os ko kuch nahin kehty aor jab mien lovely se sawal karta hun to aap itraaz karty hain??????
aap lovely ko bachany ki koshish kyun karty hain jabk wo ahlehadees firqa se taluq rukhta hay jabk aap ksi firqy ko nahin manty?????
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Asalam o alikum to all muslims

@*Muslim*

Muslim jab lovely ahanf pe itraaz karta hay aap os ko kuch nahin kehty aor jab mien lovely se sawal karta hun to aap itraaz karty hain??????
aap lovely ko bachany ki koshish kyun karty hain jabk wo ahlehadees firqa se taluq rukhta hay jabk aap ksi firqy ko nahin manty?????
bhai ye apka waham hy aur kch ny
my kisi ku bacaaun to kya wo bach jaega?

aur aap meri aadi baat gol kar gaye kia hua aapko?
kia aap guftugu ya bahes k lie tayyar hy tarteeb se good muslim bhai ke sath?
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
مکرمین سے گزارش ہے کہ سب سے پہلے ہمیں تقلید کی لغوی اور اصطلاحی تعریف سے آشنا کریں ۔

میں تقلید کی تشریح فقہ حنفی اور حنفی علماء کے اقوال کی روشنی میں کروں گا۔ جو مندرجہ ذیل ہے۔
تقلید کی لغوی تعریف
دیوبندیوں کی لغت کی مستند کتاب ”القاموس الوحید“ میں لکھا ہے
ہ(1) قلّد۔۔ فلاناً: تقلید کرنا، بنادلیل پیروی کرنا،آنکھ بن کر کے کسی کے پیچھے چلنا۔ (القاموس الوحیدص:1346)ہ
ہ(2) التقلید: بے سوچے سمجھے یا بنادلیل پیروی، نقل، سپردگی (القاموس الوحیدص: 1346)ہ
ہ (3) امام شوکانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں
"اما التقلید فاصلہ فی الغة ماخوزمن القلادہ التی یقلد غیربہاومنہ تقلیدالہدی فکان المقلد جعل زلک الحکم الذی قلد فیہ المجتھد کالقلادة فی عنق من قلدہ"۔ یعنی تقلید لغت میں گلے میں ڈالے جانے والے پٹے سے ماخوز ہے اور وقف شدہ حیوانات کے گلے میں طوق ڈالنا بھی اسی میں سے ہے، تقلید کو تقلید اس لئے کہتے ہیں کہ اسمیں مقلد جس حکم میں مجتہد کی تقلید کرتا ہے، وہ حکم اپنے گلے میں طوق کی طرح ڈالتا ہے۔ (ارشاد الفحول ص: 144) ہ
: ہ (4) اسی طرح غیاث الغات میں تقلید کی تعریف ان الفاظ میں کی گئی ہے
"گردن بنددرگردن انداختن وکار بعھد کسی ساختن وبر گردن خود کار بگرفتن و مجاز بمعنی پیروی کسی بے در یافت حقیقت آن" یعنی تقلید گلے میں رسی ڈالنے یا کسی کے زمےکوئی کام لگانے کا نام ہے۔اسی طرح اپنے زمہ کوئی کام لینابھی تقلید کہلاتا ہے ، اس کے مجازی معنیٰ یہ ہیں کی حقیقت معلوم کیے بغیرکسی کی تا بعداری کی جائے۔ (غیاث الغات ص: 301)ہ
تقلید کی اصطلاحی تعریف
ہ(1) احناف کی معتبر کتاب ”مسلم الثبوت“میں لکھا ہے
التقلید: "العمل بقول الغیرمن غیر حجةکا خذ العامی والمجتھد من مثلہ، فا لرجوع الی النبی علیہ الصلاٰة والسلام او الی ا الجماع لیس منہ و کذا العامی الی المفتی والقاضی الی العدول لا یجاب النص ذلک علیھما لکن العرف علی ان العامی مقلد للمجتھد، قال الامام: وعلیہ معضم الاصولین" الخ۔ یعنی تقلید کسی دوسرے کے قول پر بغیر (قرآن و حدیث کی) دلیل کے عمل کو کہتے ہیں۔جیسے عامی (کم علم شخص) اپنے جیسے عامی اور مجتہدکسی دوسرے مجتہد کا قول لے لے۔پس نبی علیہ الصلاة اولسلام اور اجماع کی طرف رجوع کرنا اس (تقلید) میں سے نہیں۔ اور اسی طرح عامی کا مفتی کی طرف رجوع کرنا اور قاضی کا گواہوں کی طرف رجوع کرنا(تقلید نہیں) کیونکہ اسے نص (دلیل) نے واجب کیا ہے لیکن عرف یہ ہے کہ عامی مجتہد کا مقلد ہے۔امام (امام الحرمین الشافعی) نے کہا کہ” اور اسی تعریف پر علمِ اصول کے عام علماء(متفق)ہیں“۔ الخ
(مسلم الثبوت ص982طبع 1316ھ وفواتح الر حموت ج2 ص600)
ہ(2) امام ابن ہمام حنفی (متوفی168ھ) نے لکھا ہے
"مسالة:التقلید العمل بقول من لیس قولہ احدی الحجج بلا حجة منھا فلیس الرجوع النبی علیہ الصلاة والسلام واالاجماع منہ"یعنی مسئلہ:تقلید اس شخص کے قول پر بغیر دلیل عمل کو کہتے ہیں جس کا قول (چار) دلائل میں سے نہیں ہے۔ پس نبی علیہ الصلاةوالسلام اوراجماع کی طرف رجوع تقلید میں سے نہیں ہے۔ (تحریر ابنِ ہمام فی علم الاصول ج 3 ص 354) ہ
نوٹ : بلکل یہی تعریف ابنِ امیر الحجاج الحنفی نے کتاب التقریروالتحبیرفی علم الاصول ج ۳ص 454،354 اور قاضی محمد اعلیٰ تھانوی حنفی نے کشاف الاصطلاحات الفنون ج 2ص7811 میں بیان کی ہے کہ نبی کریم اور اجما ع کی طرف رجو ع کرنا تقلید نہیں (کیونکہ اسے دلیل نے واجب کیا ہے)ہ
تو ان تشریحات سے یہ بات ثابت ہوتی ہے اگر کسی کی بات پر بغیر قرآن و حدیث کی دلیل کے عمل کیا جائے وہ تقلید کہلاتی ہے۔ تو جو یہ تقلید کرنے والا ہو گا وہی مقلد کہلائے گا اور جو اس کا الٹ ہو گا وہ غیر مقلد کہلائے گا۔ یعنی اگر کسی عالم کے قول کو قرآن و حدیث کے مطابق لے گا وہ مقلد نہیں بلکہ متبع ہو گا۔ وہ تقلید نہیں اتباع کرنے والا ہو گا۔
[DOUBLEPOST=1349071194][/DOUBLEPOST]
۔ تقلید او راتباع میں فرق

تقلید اور اتباع میں فرق ہے۔

مقلدین ہر جگہ یہ شورمچاتے نظر آتے ہیں کہ فلاں غیر مقلد نے اپنے فلاں عالم کی کتاب سے استفادہ کر لیا یا فلاں عالم سے مسئلہ پوچھ لیا اس لئیے وہ اُس عالم کا مقلد بن گیا ہے۔۔۔۔۔

جبکہ آلِ تقلید کے اپنے اکابرین نے تقلید کی جو تعریف کی ہے اُس کے مطابق دلیل کے ساتھ کسی عالم کی بات بیان کرنے یا اس پر عمل کرنے کو تقلید کہتے ہی نہیں۔
ہم مقلدین سے پوچھتے ہیں کہ اگر ایک حنفی شخص تقی عثمانی سے کوئی مسئلہ پوچھتا ہے اور مولانا کے بتا ئے ہوئے مسئلے پر عمل بھی کرتا ہے تو وہ کس کا مقلد کہلائے گا، تقی عثمانی کا یا امام ابو حنیفہ کا؟؟؟ ظاہری بات ہے کہ وہ امام ابوحنیفہ کا ہی مقلد کہلائے گا یعنی کسی عالم سے مسئلہ پوچھنا تقلید نہیں، اگر یہ تقلید ہے تو پھر اسوقت دنیا میں کوئی ایک بھی حنفی موجود نہیں بلکہ سب اپنے اپنے علماء کے مقلد ہیں۔۔۔۔فما کان جوابکم فھوجوابنا
[DOUBLEPOST=1349071240][/DOUBLEPOST]

Reactions: shizz and *Muslim*

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
@lovelyalltime bhai jazak Allah lekin ye tashree khud hanafi bhaion ko karne dijie to baat aage barhegi
lekin lagta nahi koi hanafi bhai is par baat karne aage ayega agar koi aye bhi to bas larne jhagarne k lie hi aega ache tareeqe se guftugu k lie nahi kiun ke my kayi baar guzarish kar chuka hun inse ke tahammul se baat karo lekin jinke paas daleel nahi hoti wo tahammul se baat nahi karte bas fasadi aur sharparasti par utar aate hy
 
good-muslim

Newbie
Jul 5, 2012
18
39
13
مقلدین حضرات سے گزارش ہے کہ وہ تقلید کی تعریف پیش کریں۔۔ کیونکہ جس سے سوال کیا گیا ہوا اسی کو ہی جواب دینا چاہیے ۔۔ بات کرنے میں آسانی ہوتی ہے ۔۔

اس لیے سوال دو بارہ دوہرا دیتا ہوں

تقلید کی جامع ومانع تعریف باحوالہ معتبر کتب پیش کی جائے ۔۔
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
nasir bhai mujhe lagta hai ab hamen kuch or dalayil dene ki zarorat nahi or apki yeh post hi kaafi logon ki aankhen khol dene ke lye kaafi rahe gi kyunke is post ke zariye apne jo apna nazariya or apna aqeedah waazeh kya hai woh kuch yun banta hai ke ek hadees or hadees kya hoti hai? woh baat jo hamare Nabi Sallallahu Alaihi Wasallam ki zuban e mubarak se ada hoi hum ussi baat main hi fault nikaal ker kisi imaam ki kisi baat ko oncha kar rahe hain to mere bhai ap log phir kyun nahi maan rahe ke apka imaan Muhammad SAW ki baton se zyada imaamon ki baaton per hai? khuda ka khof karo yaar jis Muhammad ko tumhare rab ne puri kainaat ke lye Nabi muqarrar kya jis Nabi ko Allah ne apna mehbob kaha ap ussi Allah ke mehbob ke farmano main fault nikaal rhe ho ke hum falah hadees ko maanen to hamara yeh amal ghalt hojata hai ya hum falah hadees ko sahi samjhen to hamare falah imaam ka qol ghalt hojata hai array Muhammad se muhabbat ka taqaza to yeh tha jab umer bin khittab ne hujra e uswad ko chomte waqt kaha tha ke ay kaale patthar teri oqaat hi kya tera to rang bhi kala hai lekin main tujhe sirf islye chomta hon ke tujhe chom gaya hai woh kali kamli wala
lekin kitni ajeeb baat haina jab hum Muhammad SAW ka koi farman parhte hain to us farman main nuqs pe nuqs nikalte rehte hain ke kisi tarha logon ko yeh yaqin hojai ke hum agar Muhammad ke is farman per amal nhi karte to is main ghalti hamari nhi balke Muhammad SAW ke farman main hi fault hai
jiski simple si misaal ap log above posting main pesh ki gayi nabi Sallallahu Alaihi wassalam ki hadees e mubarka main nikali gayi khamiyon se hi le sakte hain
بس میرے بھائی ۔۔۔۔اسی لئے علماء کرام عام مسلمانوں کے لئے تقلید کو واجب قرار دیتے ہیں کہ عام مسلمانوں کی میں علم کی کمی کی وجہ سے مسئلہ کچھ بیان کیا ہوا ہوتا ہے اور لوگ اپنی کم علمی کے باعث کچھ کا کچھ سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔بلکہ ہمارے خیال میں تو ان غیر مقلدین کو بھی عبرت حاصل کرنا چاہیے کہ جب عام مسلمانوں کو تقلید چھوڑنے کی تعلیم دی جاتی ہے تو اس کے کیا نتائج نکلتے ہیں ؟؟؟
میرے بھائی آپ صرف اتنا فرمادیں کہ ہمارے جواب میں کون سی عبارت کی وجہ سے آپ نے ہم پر اتنا بڑا الزام لگایا ؟؟؟۔۔۔جو ہم نے اوپر لال کلر سے ہائی لائٹ کیا ہے ؟؟؟
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
بس میرے بھائی ۔۔۔۔اسی لئے علماء کرام عام مسلمانوں کے لئے تقلید کو واجب قرار دیتے ہیں کہ عام مسلمانوں کی میں علم کی کمی کی وجہ سے مسئلہ کچھ بیان کیا ہوا ہوتا ہے اور لوگ اپنی کم علمی کے باعث کچھ کا کچھ سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔بلکہ ہمارے خیال میں تو ان غیر مقلدین کو بھی عبرت حاصل کرنا چاہیے کہ جب عام مسلمانوں کو تقلید چھوڑنے کی تعلیم دی جاتی ہے تو اس کے کیا نتائج نکلتے ہیں ؟؟؟
میرے بھائی آپ صرف اتنا فرمادیں کہ ہمارے جواب میں کون سی عبارت کی وجہ سے آپ نے ہم پر اتنا بڑا الزام لگایا ؟؟؟۔۔۔جو ہم نے اوپر لال کلر سے ہائی لائٹ کیا ہے ؟؟؟
waah re taqleed
nasir bhai Allah se daro aap loog to azm le lie hy ke logon ko quran aur hadees se har haal me door karna hy
kya mantiq hy logon ko imam ki baat samajh me ajaegi lekin Allah aur uske Rasool ki baat samajh me na aayegi astaghfirullah rabbana yahdeek
 
  • Like
Reactions: S_ChiragH

nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
waah re taqleed
nasir bhai Allah se daro aap loog to azm le lie hy ke logon ko quran aur hadees se har haal me door karna hy
kya mantiq hy logon ko imam ki baat samajh me ajaegi lekin Allah aur uske Rasool ki baat samajh me na aayegi astaghfirullah rabbana yahdeek​
مسلم صاحب ۔۔۔ اگر کسی کو اپنی کم علمی یا کم عقلی کی وجہ سے فقہائے کرام کی پیش کردہ قرآن و حدیث سے اخذ کئے ہوئے مسائل سمجھ نہیں آتے تو اس کو نہ تو حدیث کی مخالفت کہا جاتا ہے اور نہ ہی الزام فقہائے کرام کو دیا جاتا ہے ۔۔۔۔بلکہ ماتم اپنی عقل پر کیا جاتا ہے کہ دنیائے اسلام کا ایک تہائی سے زائد مسلمان (احناف) کے مسائل پر عمل پیرا ہے وہ آپ جیسے چند مٹھی بھر غیر مقلدوں کو سمجھ نہیں آرہے ؟؟؟
باقی جذباتی نعروں کو کچھ حاصل نہیں ہونے والا کیوں کہ آپ ہی طرح آپ کے کچھ بھائی بند ہیں جو لوگوں کو جذباتی کرنے کے لئے قرآن قرآن کا نعرے لگاتے ہیں اور جو ان کے اعمال ہیں وہ کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ۔۔۔۔لہذا جس طرح صرف قرآن قرآن کہہ کر کوئی اہل قرآن نہیں بن جاتا اسی طرح قرآن و حدیث کے نعرے لگانے سے کوئی اہلحدیث نہیں بن جاتا ۔۔
 
to bhai sahab zarur matam karo aap akhir me yehi bachega aap ke liye
aur jo kam aqal hy aap us kam aqal ka hi zara istemal karo aur batao kye zyada tedat daleel hy haq ki?
wallah jannat me jaane walon ki tedat to jahannamion se kam hogi

bhai sahab daleel sirf aur sirf quran aur hadees hi hota hy

apki aqal apko mubarak ho bhala kaise hatdharmi hy ke Allah ki baat samajh me nahi aati Rasool ki baat samajh me nahi aati lekin imam ki mulla ki baat samajh me aati hy

my ne apko ek aur thread me adban guzarish ki hai ke aap taqleed par baat karna chahe to good muslim bhai se baat kar sakte lekin koi bhi hanafi muqallid samne nahi aaya aur meri baat ko gol kar gaya

agar waqai aap is par ahsan andaz se roshni dalna chahte hy to good muslim bhai se guftugu shuru ki jiye

http://www.tafrehmela.com/threads/میں-کس-کی-تحقیق-پہ-اعتبار-کروں.205519/page-3#post-1779948
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims

Muslim bahi GOOD MUSLIM bahi se baat to tab aagy chaly gi jab LOVELY aagy chalny de ga,..
jab tak wo ahnaf k khilaf post karta rahy ga mien jawab deta rahu ga.

mien lovely se kai baar pouch chuka hun aor ab bhi yehi pochta hun.
Lovely ahnaf pe kiya fatwa lagy ga quran aor hadees ki mukhalifat aor taqleed ki wajah se????????????????????

aor jab koi friqa theek nain to LOVELY kiyse theek ho sakta hay kyun k wo AHLEHADEES firqy se taluq rukhta hay..
lovely ahnaf ko khatme nabuwat ka munkir kehta hay..
lovely ahnaf ko sahabah ka munkir kehta hay..
jab k khatme nabuwat aor sahabh(RS) ka inkaar karny wala kafir hay to mera yehi sawal hay lovely pe k kiya wo ahnaf ko kafri samjhta hay????

  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
Asalam o alikum to all muslims

mien lovely se kai baar pouch chuka hun aor ab bhi yehi pochta hun.
Lovely ahnaf pe kiya fatwa lagy ga quran aor hadees ki mukhalifat aor taqleed ki wajah se????????????????????

سلام
میں کیا فتویٰ لگاؤں
فتویٰ تو قرآن لگا رہا ہے
اگر کوئی بندہ بھی جان بوجھ کر حق کو تسلیم نہیں کرتا
وہ کوئی بھی ھو
بریلوی ھو
دیوبندی ھو
اہلحدیث ھو
کوئی بھی ھو اگر حق بات کو جان بوجھ کر تسلیم نہیں کرتا تو دیکھ لو قرآن کیا کہتا ہے
ایسے بندے کے بارے میں

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
Asalam o alikum to all muslims

janab agar yehi ayat ahlehadees k khilaf pesh ki jayen to aap qabool nahin karty kyun k aap khud ahelhadees hain.......
jab baat ahnaf ki aati hay tab to os waqt quran ki ayat ya hadees nien hoti balk fatwa lagta ha k ahnaf quran aor hadees k khilaf hain lakin jab aysi baat ksi ahlehadees aalim ya ksi aor akabir ki dekhayi jaye jo hanfi na ho tab fatwa bhool k ye baat yaad aati hay k quran aor hadees k koi bhi khilaf ho wo ghalat hay..
aor ye baat mien es liye keh raha hun k LOVELY se meri bahut zayada baat ho chuki hay.
ahnaf pe to fatwa lagta hay bidat, shirk aor quran , hadees ki mukhalifat ka lakin jab baat en k apny ulama ki aati hay to fatwa nahin lagta balk ya to inkaar hota hay ya ye baat keh kar jaan churaaty hain k quran aor hadees k jo bhi khilaf ho wo ghalat...
dossri baat k lovely k nazdeek ahnaf khatme nabuwat aor sahabh karam(RS) k munkir hain aor en ka munkir kabhi bhi muslim ho nien sakta.
to kiya ahnaf k liye ye aqeeda rukhny k bawajood lovely ahnaf ko muslim samjhty hain??????
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
میں کیا فتویٰ لگاؤں
فتویٰ تو قرآن لگا رہا ہے
اگر کوئی بندہ بھی جان بوجھ کر حق کو تسلیم نہیں کرتا
وہ کوئی بھی ھو
بریلوی ھو
دیوبندی ھو
اہلحدیث ھو
کوئی بھی ھو اگر حق بات کو جان بوجھ کر تسلیم نہیں کرتا تو دیکھ لو قرآن کیا کہتا ہے
 
  • Like
Reactions: *Muslim* and shizz

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
@ nasir noman bhai

جب کوئی شخص خواہ وہ عالم ہی کیوں نہ ہو کسی کی تقلید کا طوق اپنی گردن میں ڈالیگا تو عقیدت کی وجہ سے اسے اپنے امام کی کوئی بات حدیث کے خلاف نظر ہی نہیں آئے گی، تقلید ہی وہ چیز ہے جو حق کی طرف آنےسے روکتی ہے،لہٰذا تقلید ہی گمراہی کی بنیاد ہے.
اگر یہ کہا جاۓ کے حدیث کے صحیح اور غیر صحیح ہونے میں احتمال ہوتا ہے اور اسی قسم کے دوسرے شکوک پیدا ہوتے ہیں،لہٰذا براہ راست حدیث پر عمل کرنا ٹھیک نہیں ہے.تو امام صاحب کے قول میں بھی تو یہ احتمال ہو سکتا ہے کہ صحیح ہے یا غیر صحیح ،حدیث کے مطابق ہے یا مخالف، سند ثابت ہے یا نہیں، قدیم قول ہے یا جدید، اسکا مفہوم ہم تک صحیح طرح سے پہنچا ہے یا نہیں. غرض یہ کہ احتمال دونوں میں ہے،پھر ایک پر عمل کو واجب کر دینا، اور دوسرے کو غلط کہنا بہت بڑا ظلم ہے.بلکہ ہونا تو یہ چاہیےنبی کے با سند قول پر عمل کو واجب کر دیا جاۓ اور اس کے مقابلے میں کسی کے بھی بے سند قول کو رد کر دیا جاۓ.لیکن عمل اس کے بلکل خلاف ہو رہا ہے.
اور مزید جیسا کے آپ نے کہا کہ:
ائمہ کرام رحمھم اللہ کا یہ قول کہ جب صحیح حدیث مل جائے تو ہمارا قول چھوڑ دو" مجتھدین حضرات کے لئے ہے
تو اسکا جواب ہم پہلے ہی دے چکے ہیں بھائی کہ :
اگر ایک عالم صلاحیت اجتہاد سے محروم ہے تو اسکو سواۓ بدقسمتی کے اور کیا کہا جا سکتا ہے. یہ بلکل غلط ہے کے اس قول کے مخاطب صرف مجتہدین ہیں ایسا کوئی اشارہ ان کے قول میں نہیں پایا جاتا، جو شخص مجتہد ہو اس سے یہ کہنا کہ بغیر دلیل معلوم کے میری تقلید نہ کرنا عجیب و غریب بات ہے،اگر وہ شخص مجتہد ہے تو دلیل معلوم کرنا اس کے لیے ضروری ہے. ورنہ وہ مجتہد ہی نہ رہیگا. کیا امام یہ سمجھتے تھے کہ مجتہد ایسے بھی ہوتے ہیں.جو بغیر دلیل دیکھے تقلید کرتے ہیں،اگر وو انکو مجتہد سمجھتے تھے تو غیر مقللد اور محقق بھی سمجھتے ہونگے، ورنہ اجتہاد بھی ہو اور بے دلیل، یہ اجماع ضدین ہے
 
*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
میں کیا فتویٰ لگاؤں
فتویٰ تو قرآن لگا رہا ہے
اگر کوئی بندہ بھی جان بوجھ کر حق کو تسلیم نہیں کرتا
وہ کوئی بھی ھو
بریلوی ھو
دیوبندی ھو
اہلحدیث ھو
کوئی بھی ھو اگر حق بات کو جان بوجھ کر تسلیم نہیں کرتا تو دیکھ لو قرآن کیا کہتا ہے

ab is se khula elaan aur kya hoga
lovely bhai ye loog ke paas bolne k liye kuch bhi nahi bas idar udar ki baat se logon ko gumrah kar rahe hain quran aur hadees se door kar rahe hain aur kuch nahi
 
  • Like
Reactions: shizz
Status
Not open for further replies.
Top