Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #141 ہر کوئی گھر سے فقط ایک ہی منظر کی طلب میں نکل آیا ہے مگر بارہ دری کتنی افسردہ تھی کل، کس قدر افسردہ ہے آج
ہر کوئی گھر سے فقط ایک ہی منظر کی طلب میں نکل آیا ہے مگر بارہ دری کتنی افسردہ تھی کل، کس قدر افسردہ ہے آج
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #142 دور اک قہقہہ سا گونج اٹھا ہے کوئی مگر اس گونج میں بھی ایک عجب درد سا ہے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #143 اور اِدھر پاس ہی اک شاخ خمیدہ کے تلے پھیلتے، کانپتے، لرزیدہ، سمٹتے ہوئے دو سائے ہیں جو
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #144 سرسراتے ہوئے پتوں کی خنک لہروں میں شاید اک دوسرے کو
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #145 پنی کہانی کا کوئی باب سنانے کے لیے بیٹھے ہیں اپنی باتوں کی رسیلی لے پر
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #146 پنے ہاتھوں میں، جدا ہونے کا مضراب اٹھانے کے لیے بیٹھے ہیں شاید اک دوسرے کو خواب دکھانے کے لیے بیٹھے ہیں
پنے ہاتھوں میں، جدا ہونے کا مضراب اٹھانے کے لیے بیٹھے ہیں شاید اک دوسرے کو خواب دکھانے کے لیے بیٹھے ہیں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #147 لیکن اے سوختہ جاں، دیکھ کہ یہ بارہ دری اپنی چپ چاپ فضا میں گم سم
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #148 درد کی ایک فقط ایک کہانی لے کر اتر آئی ہے مری آنکھ کی ویرانی میں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #149 درد کی ایک فقط ایک کہانی لے کر اتر آئی ہے مری آنکھ کی ویرانی میں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #150 اے مرے سوختہ جاں! دیکھ کہ یہ بارہ دری
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #151 کتنی افسردہ تھی کل، کس قدر افسردہ ہے آج دور تک پھیلی ہوئی ایک اداسی کے سوا کچھ بھی نہیں
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #152 عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے ہجر کی پُوری رات آتی ہے صبحِ وصال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #153 عشق کرو تو یہ بھی سوچو عرض سوال سے پہلے ہجر کی پُوری رات آتی ہے صبحِ وصال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #154 دِل کا کیا ہے دِل نے کتنے منظر دیکھے لیکن آنکھیں پاگل ہو جاتی ہیں ایک خیال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #155 کس نے ریت اُڑائی شب میں آنکھوں کھول کے رکھیں کوئی مثال تو ہو ناں اس کی مثال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #156 کس نے ریت اُڑائی شب میں آنکھوں کھول کے رکھیں کوئی مثال تو ہو ناں اس کی مثال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #157 کارِ محبت ایک سفر ہے اِس میں آ جاتا ہے ایک زوال آثار سا رستہ بابِ کمال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #158 عشق میں ریشم جیسے وعدوں اور خوابوں کا رستہ جتنا ممکن ہو طے کر لیں گر دِ ملال سے پہلے
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #159 اذنِ خرام لیتے ہوئے آسماں سے ہم ہٹ کر چلے ہیں رہ گزرِ کارواں سے ہم
Aks_ ~ ʍɑno BɨLii ~ Hot Shot Aug 2, 2012 44,916 17,651 1,113 Oct 7, 2015 #160 کیونکر ہوا ہے فاش زمانے پہ ، کیا کہیں وہ رازِ دل جو کہہ نہ سکے رازداں سے ہم