..ahaadees & Its Discussion..

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی فرمان ہے کہ : ان گناہوں سے بچو، جن سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے، اور اگر کوئی ان گناہوں میں سے کسی کا ارتکاب کر لے تو گناہ پر اللہ کی ستر پوشی کو رہنے دے، اور اللہ سے توبہ کر لے

اسے حاكم نے " المستدرك على الصحيحين " (4/425) میں روایت کیا ہے اور البانی نے " صحيح الجامع "میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔

ابن عبد البر رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ ہر مسلمان پر گناہوں کی پردہ پوشی واجب ہے، خاص طور پر اپنے گناہوں کی پردہ پوشی ضروری ہے" انتہی

" التمہيد " (5/337)
@S_ChiragH @Rubi @Prince-Farry @Fanii @Kit_Kat @NailaRubab @Wafa_Khan @Seap @Fa!th [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP]
 
Wafa_Khan

Hijab is my Beauty..
Super Star
Apr 7, 2013
6,267
3,557
363

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی فرمان ہے کہ : ان گناہوں سے بچو، جن سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے، اور اگر کوئی ان گناہوں میں سے کسی کا ارتکاب کر لے تو گناہ پر اللہ کی ستر پوشی کو رہنے دے، اور اللہ سے توبہ کر لے

اسے حاكم نے " المستدرك على الصحيحين " (4/425) میں روایت کیا ہے اور البانی نے " صحيح الجامع "میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔

ابن عبد البر رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ ہر مسلمان پر گناہوں کی پردہ پوشی واجب ہے، خاص طور پر اپنے گناہوں کی پردہ پوشی ضروری ہے" انتہی

" التمہيد " (5/337)
@S_ChiragH @Rubi @Prince-Farry @Fanii @Kit_Kat @NailaRubab @Wafa_Khan @Seap @Fa!th [USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP]
masha ALLAH vry nyc sharing Jazak Allah khair......
 
Fanii

‎Pяiиcε ♥
VIP
Oct 9, 2013
61,263
16,095
1,313
Moon

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی فرمان ہے کہ : ان گناہوں سے بچو، جن سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے، اور اگر کوئی ان گناہوں میں سے کسی کا ارتکاب کر لے تو گناہ پر اللہ کی ستر پوشی کو رہنے دے، اور اللہ سے توبہ کر لے

اسے حاكم نے " المستدرك على الصحيحين " (4/425) میں روایت کیا ہے اور البانی نے " صحيح الجامع "میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔

ابن عبد البر رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ ہر مسلمان پر گناہوں کی پردہ پوشی واجب ہے، خاص طور پر اپنے گناہوں کی پردہ پوشی ضروری ہے" انتہی

" التمہيد " (5/337)
@S_ChiragH @Rubi @Prince-Farry @Fanii @Kit_Kat @NailaRubab @Wafa_Khan @Seap @Fa!th [USERGROUP=86][USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP][/USERGROUP]
nice sHAring bro Jazak'ALLAH
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
MashaAllah.
nice THRead ...Is se Mere Khayal Se Ilm me bhi Izafa hoga Aur kisi Hadees Ko Agar humne Ghalat Maana Me lia ho To Wo bhi Door Ho Jaegi..

@Shizu appi @Shiraz-Khan bhai @CuteGenius @saviou bhai Aap Is me Post Karie plz..INSHALLAH intresting hoga Ye.. :) main bhi Part longi.
jee beshak ye ilm me izafe ki niyyat se hi shuru kiya gaya tha
hame badi khushi hogi phir se is thread me ahaadees share karne me aur phir us par guftugu karne me In Sha Allah :)

Jazak Allah Khair
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
MashaAllah.
nice THRead ...Is se Mere Khayal Se Ilm me bhi Izafa hoga Aur kisi Hadees Ko Agar humne Ghalat Maana Me lia ho To Wo bhi Door Ho Jaegi..

@Shizu appi @Shiraz-Khan bhai @CuteGenius @saviou bhai Aap Is me Post Karie plz..INSHALLAH intresting hoga Ye.. :) main bhi Part longi.
Chalen InshaALLAH dobara se ye Thread Active Karte hain...Acha Suggestion hy mashALLAH @Poetry_Lover :)

Aaj Kal Bakar Eid Ka mosam hy...So M Sharing a Hadees Related to This :)
Ab InshALLAh i will Try to Post Daily One Hadees ! aap Sab bhi Visit Karte Rahiyega Thread!

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی فرمان ہے کہ : ان گناہوں سے بچو، جن سے اللہ تعالی نے منع فرمایا ہے، اور اگر کوئی ان گناہوں میں سے کسی کا ارتکاب کر لے تو گناہ پر اللہ کی ستر پوشی کو رہنے دے، اور اللہ سے توبہ کر لے

اسے حاكم نے " المستدرك على الصحيحين " (4/425) میں روایت کیا ہے اور البانی نے " صحيح الجامع "میں اسے صحیح قرار دیا ہے۔

ابن عبد البر رحمہ اللہ کہتے ہیں:

"اس حدیث میں اس بات کی دلیل ہے کہ ہر مسلمان پر گناہوں کی پردہ پوشی واجب ہے، خاص طور پر اپنے گناہوں کی پردہ پوشی ضروری ہے" انتہی

" التمہيد " (5/337)
@S_ChiragH @Rubi @Prince-Farry @Fanii @Kit_Kat @NailaRubab @Wafa_Khan @Seap @Fa!th [USERGROUP=86][USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP][/USERGROUP]
Jazak'ALLAH
 
  • Like
Reactions: Seap

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہتے ہوئے سنا، آپ فرما رہے تھے: (اعلانیہ گناہ کرنے والوں کے علاوہ میری امت کے سب گناہگاروں کو معاف کردیا جائے، اور اعلانیہ گناہ کرنے کا مطلب یہ ہے کہ ایک آدمی رات کو غلط کام کرے اور اللہ تعالی اسکے گناہ پر پردہ ڈالے رکھے، لیکن وہ خود صبح اٹھتے ہی کہے: اے فلاں! میں نے رات کو یہ اور وہ کارستانیاں کیں، حالانکہ اللہ تعالی نے اسکی پردہ پوشی فرمائی تھی، لیکن اس نے خود ہی پردہ چاک کردیا)

بخاری ( 5721 ) ، اورمسلم ( 2990 ) نے اسے روایت کیا ہے۔

ایک مؤمن کو چاہئے کہ حسن ظن اور اچھائی کی امید غالب رکھے، بے سر وپا شکوک وشبہات میں پڑنے کی کوشش نہ کرےجیسے کہ فرمانِ باری تعالی ہے:

( يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا) اے ایمان والو! کثرت سے بدظنی مت کیا کرو، کیونکہ کچھ بد گمانیاں گناہ ہوسکتی ہیں، اور جاسوسی بھی نہ کرو۔ الحجرات/12

بخاری (4849) ، اورمسلم (2563) میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تم بد گمانی سے بچو کیونکہ بد گمانی سب سے زیادہ جھوٹ بات ہے اور نہ ہی تم ایک دوسرے کے ظاہری اور باطنی عیب تلاش کرو اور حرص نہ کرو اور حسد نہ کرو اور بغض نہ کرو اور نہ ہی ایک دوسرے سے رو گردانی کرو اور اللہ کے بندے اور بھائی بھائی بن جاؤ)​
 
Top