بیوی نے انگریزی کی کتاب پرھتے ہوئے شوہر سے پوچھا
یہ Complete اور Finish میں کیا فرق ہوتا ہے زرا سمجھائیں تو ،
شوہر :- جیسے میں تمہیں مل گیا تو تمہاری لائف ہوگئی Complete
اور تم مجھے مل گئی تو میری لائف ہوگئی "FINISH " ۔۔۔۔!!
" کل سے شوہر گھر سے فرار ہے "