Gandy Ilzam Lagna

  • Work-from-home

crazyzoar

Newbie
Feb 11, 2010
1
0
501
agr ek banda mujh say apny dost ke aus ky peth pechy burai kry,bdkhoi kry aur bohat bury aur gandy ilzam lagy aur main yeh janti hoo ky ya sub jhoot ha to kia main aus bandy ky dost ko bta do ky tera yeh dost tujh par ya ya ilzam laga rha ha. please give me answer in the light of quran and sunnat. Also give me islamic reference.
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
یہاں میں قصّہ افک کی طرف آپ کو توجہ دلاتا ہوں جب منافق حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا پرگندہ الزام کو بڑھا چڑھا کر بیان کررھے تھے ۔ ادھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کے والدین تک یہ خبریں پہنچ گئیں تھیں لیکن حضرت عائشہ تک یہ خبر نہ پہنچی تھی- حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا نے محسوس کیا کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم پریشان و غم زدہ ھیں

حضرت عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے طرز عمل سے پریشان رھنے لگیں جب انکی بیماری کچھ کم ھوئی تو ام مسطح رضی اللہ عنھا کی زبانی انکو ساری صورتحال کا پتہ چلا تھا- اس سے آپ بھی ہدایت حاصل کر سکتی ہیں- واللہ اعلم
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ام مسطح رضی اللہ عنھا نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ان کے متعلق ہونے والے بھتان سے آگاہ کیا تھا- اس واقع سے ہمیں ہدایت ملتی ہے مگر اس میں غور طلب یہ بات ہے کہ انہوں انتظار کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی طبیعت بہتر ہو جائے-
ہمیں بھی اس بات کا اندزہ کرنا چاہئے کہ وہ اس خبر کو برداشت کر سکے گی- بعض لوگ اپنی بےعزّتی برداشت نہیں کر پاتے ہیں جس کے نتائج بہت خطرناک ہوتے ہیں- بہتر ہے کہ بدنام کرنے والے کو روکنے کی کوشش کریں-
’’جوشخص کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے
تو اللہ تعالی قیامت کے دن یقیناً اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔‘‘

اللہ ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے
 
H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

Exactly...
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
ام مسطح رضی اللہ عنھا نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کو ان کے متعلق ہونے والے بھتان سے آگاہ کیا تھا- اس واقع سے ہمیں ہدایت ملتی ہے مگر اس میں غور طلب یہ بات ہے کہ انہوں انتظار کیا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی طبیعت بہتر ہو جائے-
ہمیں بھی اس بات کا اندزہ کرنا چاہئے کہ وہ اس خبر کو برداشت کر سکے گی- بعض لوگ اپنی بےعزّتی برداشت نہیں کر پاتے ہیں جس کے نتائج بہت خطرناک ہوتے ہیں- بہتر ہے کہ بدنام کرنے والے کو روکنے کی کوشش کریں-
’’جوشخص کسی دوسرے بندے کی پردہ پوشی کرتا ہے
تو اللہ تعالی قیامت کے دن یقیناً اس کی پردہ پوشی فرمائے گا۔‘‘

اللہ ہمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرمائے
JAZAKALLAH
so true.. ALLAH sab ko naiki pay chalne ki tofeeq ata farmayein.. Ameen
 
  • Like
Reactions: Zia_Hayderi
Top