Islamic Q/a

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
32
Pakistan.. karachi
وہ پارے جو نئی سورتوں سے شروع ہوتےہیں آٹھ ہیں
پہلا
پندرہواں
سترہواں
اٹھارہواں
چبیسواں
اٹھائیسواں
انتیسواں
تیسواں
وہ مسجدیں جن کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔۔۔۔
مسجد حرام یعنی مکہ مکرمہ
مسجد نبوی یعنی مدینہ منورہ
مسجد اقصی یعنی بیت مقدہ
مسجد ضرار
مسجد قبا
جن شہروں کے نام قرآن میں آئےہیں
بکہ اور مسجد حرام یعنی مکہ کا شہر
یثرب مدینےکا پرانا نام
ارض مقدس اور مسجد اقصی یعنی فلسطین
عرفات
مشعر حرام اور جمع یعنی مزدلفہ
روم
حنین جو طائف کے قریب واقع ہے
مصر
جودی
طور
الایکۃ جو شعیب علیہ السلام کے قوم کا شہر ہے
مدین
بابل
سبا
رقیم
حجر
طوی
عرم
حرد
صریم
طاغیہ
پہاڑوں کے نام
طور
جودی
احقاف
الکہف
ق
 
  • Like
Reactions: Maheen_Hassan
Top