Qabar Ka Manzir Sabse Holnak Hy..!

  • Work-from-home

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
روبی
مرے ذہین میں کچھ سوالات آتے ہیں کیوں کہ میں اندھا یقین نہیں رکھتا ... امید ہے اپ جواب دو گی .. نبی کریم کو قبر کے منظر کیوں دکھایے گے . اگر ان کو دکھایے تو ایک عام شکس کو بھی دکھا نے چاہے تھے جس کا ایمان کمزور ہے . کیا یہ نہ انصافی والی بات نہیں اتی . کے ایک شکس کو سب کچھ پتا ہے اور ان نے سب کچھ دیکھا اور جنّت میں گیا .. لیکن باقی سب اس وجہ سے جہنم میں جاییں گے کے انہوں نے کچھ نہیں دیکھا .. .. اگر اپ کو رزلٹ پہلے ہی دکھا دیا جائے تو باقی سٹوڈنٹ کے ساتھ نہ انصافی ہو گی ... اپ اپ اس کے ہلاولے سے کیا کہنا چاہو گی .
 
Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ

mjhy shauq nii fazool bahez krne ka :|
aapke sawal ka jaawab koi aur member dena chahe toh shauq se de :|[DOUBLEPOST=1343752115][/DOUBLEPOST]
Assalamo alaikum JazakALLAH khair great sharing

lagta hai mujhe TM chhorna chahiye

kyunke koi bhi mujhe tag karna yaad nahin rakhta /:) /:)
walaikumsalam
srry bro
bt aapne PM mein mjhse wysa sawal qn poocha??? {(cray)}
ab is post mein toh refernces hy naw :s
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
mjhy shauq nii fazool bahez krne ka :|
aapke sawal ka jaawab koi aur member dena chahe toh shauq se de :|[DOUBLEPOST=1343752115][/DOUBLEPOST]
walaikumsalam
srry bro
bt aapne PM mein mjhse wysa sawal qn poocha??? {(cray)}
ab is post mein toh refernces hy naw :s
Hahahahaha Sis reference ke saath to hai
per jo title hai woh kuch loug ke maslak ke khilaf hai

pm mein us hawaale se baat ki thi . . .
 
Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
Hahahahaha Sis reference ke saath to hai
per jo title hai woh kuch loug ke maslak ke khilaf hai

pm mein us hawaale se baat ki thi . . .
title mein kiya kharabi ae ab ??:|
aur wyse bhi main ne yeh kahin se copy paste kiya ae khud nii banaaya :|
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
روبی
مرے ذہین میں کچھ سوالات آتے ہیں کیوں کہ میں اندھا یقین نہیں رکھتا ... امید ہے اپ جواب دو گی .. نبی کریم کو قبر کے منظر کیوں دکھایے گے . اگر ان کو دکھایے تو ایک عام شکس کو بھی دکھا نے چاہے تھے جس کا ایمان کمزور ہے . کیا یہ نہ انصافی والی بات نہیں اتی . کے ایک شکس کو سب کچھ پتا ہے اور ان نے سب کچھ دیکھا اور جنّت میں گیا .. لیکن باقی سب اس وجہ سے جہنم میں جاییں گے کے انہوں نے کچھ نہیں دیکھا .. .. اگر اپ کو رزلٹ پہلے ہی دکھا دیا جائے تو باقی سٹوڈنٹ کے ساتھ نہ انصافی ہو گی ... اپ اپ اس کے ہلاولے سے کیا کہنا چاہو گی .
Hmmmm kia serf yahi sawal hain aapke?
kabhi aap pochenge k serf Musa (A.S) Allah se kio baat kerte, kio her insaan unse baat nai kersaktay?
Astaghfirullah!
esay sawal nai kahte horror esay devil thoughts kahte hain kio k sawal k jawab hote hain per aise thoughts k nai. aise thoughts ko ager ignore karenge aap aur pir ilm hasel kerne ki koshish kare tu aapko roshni melegi InshAllah baki her ek islami baat pe baihuss kerne se aap mahez dusro k mind ko bhi dull bana rahe hain. khair
NOW LISTEN!
Allah ne donia mei serf kuch he khaas logu ko insaniat k hidayat k lie chune, jenhe revelation send kiye, insaniat k Hidayat k lie. her ek massenger ko koi na koi mircle hasel hain, Hazrat Muhammad (S.A.W) ka Quran hain, jesay samajh ker padhne se her ek insan mutassir hoker Islam k taraf atha hain kio?
tu Hazrat Muhammad (SAW) Allah k nabi hain jho humare hidayat k lie bheje gaye, unhe ager jannat aur jahanum her ek ka manzer dekhaye gaye kio k voh Allah k Habib the un mei itne taqat aur saber tha aur voh her ek Gunnaah se paak the, kia hum loug es qabel hain k jho priority unhe hasel hai voh hame bhi mele? aray hum tu unke ummah hune ki bhi koi farayez nai nebha sake aur baato ko tu chorye.
kia ager hame voh sab kuch dekhaya jata tu kia hum kabhi Gunnah kerte? Kabhi nai.
Yeh Zindagi Akhirat k lie imtehaan hain, ager hume examination hall mei question paper hath mei thamaye hue aur samne ek board mei uske jawab bhi saath dekhaye jaaye tu kia hum bena kessi padhaye k imtehaan mei kamyaab nai honge?
pir es imtehaan ka kia faida?
Jaise he hum koi test dete hai tu surely uske lie hame pahlay se preparation kerne perti hain,
padhenge tu pass honge nai padhenge tu paas nai honge, aur aap kahte hain k jho Teacher ko maloom hain voh student ko bhi batana chahye during the test? hai na. means teacher ko jho her sawal ka jawab maloom hain princeple ko chahye k voh question k saath sabhe answers bhi students ko distribute kare ta k unhe sawal k saath jawab bhi mele aur voh pass hujae, aapka yahi maksad hain na?
ager yeh sab kerna he hota pir imtehaan lene ka kia faida, imtehan kio liya jaye jub teacher ko sawal aur jawab donu students ko dekhane chahye, so same humare saath bhi hain, kia aapko itna nai Maloom k Hazrat Muhammad (S.A.W) humare teacher the unho ne khud jho padha jho dekha unhone vohi hume bhi seekhaya k hum aapne akhirat (results) k lie kuch ache numbers hasel kersake aur Allah ne uneh Quran aur Hadees k roshni de humare lie, kia Quran aur hadees kafi nai jess mei hazoor (S.A.W) ne donia aur Akhirat ki baat ki hain voh kafi nai?
such samne hain hame maloom hain, Qabr k azab se, jahanum ka bhi bataya gaya hain Quran mei kia us se andaza nai lagaya ja sakte k voh kaisa hoga, tu esay se he hume khauf huna chahye k humare ache aur buray karam ka kia phal melega,
Baki Allah aapko bhi aur hum sab ko bhi ilm k roshni se hiddayat k raah mei laye, Ameen
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
Hmmmm kia serf yahi sawal hain aapke?
kabhi aap pochenge k serf Musa (A.S) Allah se kio baat kerte, kio her insaan unse baat nai kersaktay?
Astaghfirullah!

esay sawal nai kahte horror esay devil thoughts kahte hain kio k sawal k jawab hote hain per aise thoughts k nai. aise thoughts ko ager ignore karenge aap aur pir ilm hasel kerne ki koshish kare tu aapko roshni melegi InshAllah baki her ek islami baat pe baihuss kerne se aap mahez dusro k mind ko bhi dull bana rahe hain. khair
NOW LISTEN!
اس میں استغفار پڑنے والی کیا بات ہے میں نے کوئی غلط بات تو نہیں کی . الله نے ہمیں پیدا کیا، ہم اس کی مخلوق ہیں اور وہ نظر آئے صرف اپنے خاص بندو کو تو کیا ہمارے دل میں دکھ نہیں ہوتا .. کے وہ خوبصورت ہمارے ساتھ ایسے کیوں کر رہا ہے . اپ کسی شکس سے محبت کرتی ہیں اور وہ شکس اپ کو نظر انداد کرے تو اپ کو دکھ تو ہو گا .. اور الله کو کیا ضرورت ہے بندو کا سہارا لینے کی .. وہ خود جب ہر چیز پر قادر تو وہ اتنے کمزور طریقے سے کیوں لوگوں میں اپنا پیغام بجتا ہے .. جس کو اکثریت انکار کرتی ہے ..الله کو کیا ضرورت ہے اپنے پیغام کے لئے دنیا کی زبان کی مدد لینے کی .. جب دنیا کی زبان ہر گھڑی تبدلل ہوتی ہے

اپ نے اپنی دوسری بات میں یہ کہا کے یہ خیال شیطان کی طرف سے اتے ہے .. کیا سوچنا اور اپنے یقین کو سوال کرنا .. یہ شیطان کا کام ہے .. کیا یہ جتنی ایجادات ہوئی شیطان نے کی .. کسی پیغمبر نے دنیا کو کچھ فائدہ دیا .. آج اپ انٹرنیٹ پہ ہیں تو یہ ان لوگوں کی ایجاد ہے جن کے خیالات کو شیطانی خیالات کہ رہی ہیں . کیا این سٹائن شیطان تھا .. کیا نیوٹن شیطان تھا .. یہ وہ سب لوگ تھے جننو ن نے دنیا کو فائدہ دیا .. اور مذبہی لوگوں نے ان کو شیطان کہا .. گلیلیو گلی کو قید میں ڈال دیا . الراضی کے اپر فتوے لگے .. فلسفیوں اور سائنس دانو ن کو قید میں ڈالا گیا..دنیا کی ترقی میں مشکل ڈالی گئی .. اور یہی بات کہی گئی جو اپ کہ رہی ہیں .. کے یہ خیال شیطان کی طرف سے اتے ہیں .. اگر دیکھا جائے تو شیطان نے زائدہ بھلا کیا انسانیت کا

اپ نے اپنی تسری بات میں کہا کے الله نے کچھ خاص انسان چنے .. کیا الله کو اس چیز کا نہیں پتا تھا کے باقی لوگوں کو دکھ ہو گا .. باقی مخلوق کے ساتھ نہ انصافی ہو گی .. کے الله نے سب کو پیدا کیا اور لوگوں میں پھر یہ تفریق کیسی .. اپ نے کہا الله کے خاص حبیب تھے نبی کریم ،اس لئے ان کو یہ منظر دکھانے گے ... یہ پھر باقی لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوئی نہ .. جو لوگ جہنم میں جایں گے .. اگر وہ یہ سب چیزیں دیکھ لیتے تو کبی بھی نہ جاتے .. اور قرآن میں باز جگا لکھا کے الله نے کچھ لوگ بنے ہی جہنم کے لئے .. کیا یہ زیادتی نہیں ان لوگوں کے ساتھ .. اپ کیا کہتی ہیں

دیکھو گریا.. پھر نبی کریم سے یہ ٹیسٹ کیوں نہیں لیا گیا .. ان کو یہ سب چیزیں کیوں دکھائی گئی . اگر اپ سب الله کی مخلوق ہو .. اور کھچ خاص لوگوں کو الله چن لے ...تو یہ کیا باقی لوگوں کے ساتھ زیادتی نہیں .. میں اپ کو مثال دیتا ہوں .. اپ کسی جگا امتحاں دینے جاتی ہو ..اور امتحاں میں کچھ ایسے خاص لوگ ہو جو پہلے سے ہی سلیکٹ ہو تو کیا یہ زیادتی نہیں ..[DOUBLEPOST=1343806403][/DOUBLEPOST]
hmmmmm

~Unknown~
Sabah
hoorain

aap mein se koi bhi horror bro ko clear kr skta ae :|
صبا کچھ ہمّت کرے تو کرے ورنہ اپ نے باقی لوگوں کو ویسے ہی زحمت دی ہے .. کیا اپ سمجتی ہیں کے میں ان سوال کی وجہ سے جہنم
میں جاؤں گا . تو مجے یقین ہے الله اتنے بے انصاف نہیں . اور اگر مجے اپنے سوال کا جواب نہ مل سکا تو مجے یقین میں جنّت میں جاؤں گا
:p
 
Hmmmmmmm pahlay tu astaghfaar mai ne aapnay baat k lie kahe the jho aapke baat ko andaze lagan k hessab se kaha which is: "kabhi aap pochenge k serf Musa (A.S) Allah se kio baat kerte, kio her insaan unse baat nai kersaktay?
Astaghfirullah!"

dusri baat kia aap prophets ko mante hai ya nai?
baat choti baihuss bade ho I dont like it,
ager aap prophets pe yaqeen rakte hain then aapko unke resalat se koi problem nai hune chahye aur ager nai mante then aapke es sawal ka jawab koi bhi nai desakta Allah ko mante hain aap? kia Quran ko mante hain?
ager aap en donu ka mante hain then prophets ko bhi manna hoga unke priorties ko bhi else serf Allah pe imaan rakna aur unke rasool pe nai tu yeh muslim hone ka nishan nai. balke voh muslim he nai.

  • Like
Reactions: Ranakhalid and Rubi

Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
صبا کچھ ہمّت کرے تو کرے ورنہ اپ نے باقی لوگوں کو ویسے ہی زحمت دی ہے .. کیا اپ سمجتی ہیں کے میں ان سوال کی وجہ سے جہنم
میں جاؤں گا . تو مجے یقین ہے الله اتنے بے انصاف نہیں . اور اگر مجے اپنے سوال کا جواب نہ مل سکا تو مجے یقین میں جنّت میں جاؤں گا
:p
Whtever....! =; :|
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
Hmmmmmmm pahlay tu astaghfaar mai ne aapnay baat k lie kahe the jho aapke baat ko andaze lagan k hessab se kaha which is: "kabhi aap pochenge k serf Musa (A.S) Allah se kio baat kerte, kio her insaan unse baat nai kersaktay?
Astaghfirullah!"

dusri baat kia aap prophets ko mante hai ya nai?
baat choti baihuss bade ho I dont like it,
ager aap prophets pe yaqeen rakte hain then aapko unke resalat se koi problem nai hune chahye aur ager nai mante then aapke es sawal ka jawab koi bhi nai desakta Allah ko mante hain aap? kia Quran ko mante hain?
ager aap en donu ka mante hain then prophets ko bhi manna hoga unke priorties ko bhi else serf Allah pe imaan rakna aur unke rasool pe nai tu yeh muslim hone ka nishan nai. balke voh muslim he nai.
سبا .. مرے اتنے سوالوں کو کھا کر اپنے سوال پونچھا شروع کر دے . اپ کے "ماننے" سے کیا مراد ہے . یعنی اپ نے پوچھا "کیا الله کے نبیوں کو مانتے ہو " اپ کیا مطلب ہے .. انکار سے کیا مطلب .. مجے کچھ اپ کو بات سمج نہیں آیی.. کیا قرآن کے بارے میں سوال کرنا اس سے انکار کرنا ہے .. جو سوال میں کر رہا ہوں کیا یہ انکار ہے .. کبی بھی نہیں.. اپنے ساتھ امان دار ہون کیوں کے میں اپنے سوال اپنے سینے میں چھپتا نہیں ہوں[DOUBLEPOST=1343813780][/DOUBLEPOST]
Whtever....! :|
:)
 
Top