boht khobZakham Jhele Daag Bhi Khaaye Bohat
Dil Laga Kar Hum To Pachtaye Bohat
kya baat haiجب دل لگا لیا تو پچھتانا کیوں ۔
آپ ایلفی سے اچھی طرح لگا لیتیں
دِل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں
جرم صرف اتنا ہے اُن کو پیار کرتے ہیں
اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا
جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں
اُن کی انجمن بھی ہے دار کی رسن بھی ہے
دیکھنا ہے دیوانے اب کہاں ٹھہرتے ہیں
اُن کے اِک تغافل سے ٹوٹتے ہیں دِل کتنے
اُن کی اک توجہ سے کتنے زخم بھرتے ہیں
وہ دیارِ جاناں ہو یا جوارِ میخانہ
گردشیں ٹھہرتی ہیں ہم جہاں ٹھہرتے ہیں
جو پلے ہوں ظلمت میں کیا سحر کو پہچانیں
تیرگی کے شہدائی روشنی سے ڈرتے ہیں
لاکھ وہ گریزاں ہو لاکھ دشمنِ جان ہوں
دِل کو کیا کریں صاحب ہم انہیں پہ مرتے ہیں
@shehr-e-tanhayi
پھر تو کبھی نہ ٹوٹتاجب دل لگا لیا تو پچھتانا کیوں ۔
آپ ایلفی سے اچھی طرح لگا لیتیں
ایلفی سے موم ہی جل جاتی۔۔ ٹوٹنے کی نوبت کہاںپھر تو کبھی نہ ٹوٹتا
کہاں ہوتے ہیں بھلا موم کے دل۔ایلفی سے موم ہی جل جاتی۔۔ ٹوٹنے کی نوبت کہاں
ہاں شرط یہ کہ دل واقعی موم کا ہو
hmmmmmmmmکہاں ہوتے ہیں بھلا موم کے دل۔
ہمیں بھی بہت غلط فہمی تھی کہ ہمارا دل بہت نازک ہے موم کے جیسا۔۔۔۔ لیکن پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں ہے
G bilkul dil ko elfi ki b zrorat nhi ye zakham kha k khudi mazbot ho jata hai tot'ta nahi hai.کہاں ہوتے ہیں بھلا موم کے دل۔
ہمیں بھی بہت غلط فہمی تھی کہ ہمارا دل بہت نازک ہے موم کے جیسا۔۔۔۔ لیکن پتہ چلا کہ ایسا ہر گز نہیں ہے
Sahi keh rahi hainG bilkul dil ko elfi ki b zrorat nhi ye zakham kha k khudi mazbot ho jata hai tot'ta nahi hai.