میں آج سے کچھ عرصے پہلے اس فورم پر تشریف لایا ، اس وقت اس فورم میں خوب چہل پہل ہوا کرتی تھی -- ہر وقت لوگ ہی لوگ مجود ہوتے تھے -- پھر ایک دفعہ کسی مسلے پر حوریں سے کوئی بات ہوئی تو حوریں نے کسی کو شکایت لگا کر مجھے بین کرا دیا -- پھر میں نے ایک اور دو ائی ڈی بنائی ان کو بھی کسی وجہ سے بین کر دیا -- حوریں کے اس رویے اور کچھ اور لوگوں کے جذباتی فیصلوں سے اس فورم کو بہت نقصان پونچھا.. اور اب یہ فورم آہستہ آہستہ ویران ہوتا گیا -- اور جب سے شیزو ماڈریٹر اور حوریں اڈمن بنی تو فورم کی رہی سہی کسر بھی نکل گئی - حوریں نے اپنی پاور کو غلط استعمال کرتے ہوے کچھ عرصہ پہلے کسی ذاتی دشمنی کی وجہ سے مجھے چیٹ باکس سے بین کر دیا تھا .. وہ تو خدا کا شکر تھا کہ ریڈ روز مجود تھی .. میں اپنا کیس لے کر ان کی عدالت میں لے کر گیا تو ان کو پتا چلا کہ یہ زیادتی ہوئی ہے ... اور انہوں نے دوبارہ بین اوپن کر دیا ... کسی بھی فورم کو چلانے کے لئے انتظامیہ بہت اچھی ہونی چاہے ... انتظامیہ اچھی ہونے کا ہر گز یہ مقصد نہیں کہ آپ حوریں کی طرح صبح سے لے کر شام تک فورم میں بیٹھیں رہے .. بلکے منجمنٹ ہوتی ہے .. جو کہ حوریں اور یہاں کہ کچھ لوگوں میں نہیں ہے -- ابھی کل کی بات ہے میں نے چاٹ باکس میں کچھ بھی نہ کہا اور مجھے بلا وجہ کسی نے بین کر دیا اور کوئی ریزن بھی نہیں دی کہ میں نے کسی کو گالی نکالی ہو یا کچھ اور لکھا ہو -- ڈان کو پی ایم کیا اور دان صاحب نے کوئی جواب نہیں .. مجھے لگتا ہے یہ سویو نے مجھے بین کیا ہے-- چیٹ باکس سے .. سویو صاحب مجھے کافی عرصے سے بہت جذباتی انسان لگتے ہیں -- اس فورم کو بگاڑنے اور اس مقام تک پونچھانے میں بھی ان بھی کافی حال ہے -- پہلی بات تو یہ ماڈریٹر کبی کسی کو بغیر کوئی ریزن دیے بغیر بین نہیں کرتا ... دوسری بات میں نے ہیلپ ڈیسک میں ایک تھریڈ لگایا سویو صاحب سے نواز شریف صاحب کی طرح انتہ نہ ہو سکا کہ ریزن ہی لکھ دوں ...