niceAslaam O Allaykum
Umeed Hai K Aap Sab Theek HoN Gay.
Apni Aik NAzam Share Kar Rahay HaiN Jo K Abhi Abhi Kahi HAi Aur Paper Par Likhne Ki Bajaey Direct TM K Havalay Kar Di Hai.
!!!سنو
ہمارے دریدہ دامن میں
بجز ادھورے سپنوں کے
چند شکستہ ارمانوں کے
کچھ بھی تو نہیں ہے
دشتِ بے یقینی میں
بے سبب سی رنجشیں ہیں
واہموں کے سائے ہیں
بد گمانیاں ہیں چوکھٹ ہر
سبھی رستے دھندلائے ہیں
گر چاہیں بڑھا کر ہاتھ اپنا
آنچل محبت کے ستاروں سے بھر لیں
مگر
محبت تو دشتِ وحشت ہے
نجانے کب یہ ہماری
آنکھوں میں بسے خوابوں کو
چُور کر ڈالے
جگا کر تمنا جینے کی
مجبور کر ڈالے
سبھی شفاف رستوں کو
دھندلا ڈالے گی محبت
بھٹکا کر راہِ منزل سے
تھکا ڈالے گی محبت
@saviou Mohtram @Shiraz-Khan @AnadiL Tag plz
Khush rahiayAmazzzzzzzzzzzing bohhhtt behtareen likha hai Mashallah words boht achay use kye hai perfect
Jazak Allah Khair Siso... Lakin Ghayeb Kahan HaiN Aap?MashALLAH sisooo bht acha likhti hain ap....
Aslaam O Allaykum
Umeed Hai K Aap Sab Theek HoN Gay.
Apni Aik NAzam Share Kar Rahay HaiN Jo K Abhi Abhi Kahi HAi Aur Paper Par Likhne Ki Bajaey Direct TM K Havalay Kar Di Hai.
!!!سنو
ہمارے دریدہ دامن میں
بجز ادھورے سپنوں کے
چند شکستہ ارمانوں کے
کچھ بھی تو نہیں ہے
دشتِ بے یقینی میں
بے سبب سی رنجشیں ہیں
واہموں کے سائے ہیں
بد گمانیاں ہیں چوکھٹ ہر
سبھی رستے دھندلائے ہیں
گر چاہیں بڑھا کر ہاتھ اپنا
آنچل محبت کے ستاروں سے بھر لیں
مگر
محبت تو دشتِ وحشت ہے
نجانے کب یہ ہماری
آنکھوں میں بسے خوابوں کو
چُور کر ڈالے
جگا کر تمنا جینے کی
مجبور کر ڈالے
سبھی شفاف رستوں کو
دھندلا ڈالے گی محبت
بھٹکا کر راہِ منزل سے
تھکا ڈالے گی محبت
@saviou Mohtram @Shiraz-Khan @AnadiL Tag plz
Khush rahiay bhaiمحبت تو دشتِ وحشت ہے
نجانے کب یہ ہماری
آنکھوں میں بسے خوابوں کو
چُور کر ڈالے
buhut umda sister ji MashaAllah
bahot shukria pasand karne k liay @ZaadWah Bohat Khoob @shehr-e-tanhayi
khush rahiay.محبت کی طبیعت میں اگرچہ غم نہیں ہوتا
مگر خدشہ جدائی کا غموں سے کم نہیں ہوتا۔۔۔
بلی کے خواب میں تو چھیچھڑے ہوتے ہیں اور بلے کے خواب میں کیا ہوتا ہے بھائی؟hamari teemaar daari main
billiبلی کے خواب میں تو چھیچھڑے ہوتے ہیں اور بلے کے خواب میں کیا ہوتا ہے بھائی؟
ہمیں اندازہ تھا بھائی کہ آپ کا جواب یہی ہو گاbilli
mgr yeh bhi to andaza lagao keh billi par kyun?????ہمیں اندازہ تھا بھائی کہ آپ کا جواب یہی ہو گا