زندگی ہے یا فقیری کا لباس
خاک آلودہ بھی ہے پھٹا بھی ہے
زنیرہ گل
Sahi kha ap ney. Lekin sub yahi soch kar chup ho jatay hen k agr koi kray to?
بہت عمدہ ہے افسوس ہوتا ہے کہ تصویر کشی میں ان غریبوں کی محض تصویر کشی کی جاتی ہے
کوئی تو ہے اگر کچھ لوگ مل کر ایک گھر سے 10 روپے بھی جمع کریں تو سو گھر کتنے پیسے
جمع کرکےان کی حالت بدل سکتا ہے
جی آپ کی بات درست تو ہے کیا ہم اپنے گھر سے ابتداء نہیں کرسکتے قطرہ قطرہ دریا بن جاتا ہےSahi kha ap ney. Lekin sub yahi soch kar chup ho jatay hen k agr koi kray to?
Krta koi b nhi
Q nhi bilkul kar sktay hen mgr krtay nhi hen bus thora sa soch kar phir bhool jatay hen. Phir jub kisi ghareeb ko daikhtay hen phir yaad aati hai k hum ye kren woh kren.جی آپ کی بات درست تو ہے کیا ہم اپنے گھر سے ابتداء نہیں کرسکتے قطرہ قطرہ دریا بن جاتا ہے
sonch bohot achi hai bas amal ki zarurat hai ham sab ko
بہت عمدہ ہے افسوس ہوتا ہے کہ تصویر کشی میں ان غریبوں کی محض تصویر کشی کی جاتی ہے
کوئی تو ہے اگر کچھ لوگ مل کر ایک گھر سے 10 روپے بھی جمع کریں تو سو گھر کتنے پیسے
جمع کرکےان کی حالت بدل سکتا ہے
kaise? thora wazahat kareہم یہاں سے شروع کرتے ہیں ایک کمیٹی قائم کرتے ہیں اور اس سے ہرماہ یا پندرہ دن بعد کسی نہ کسی مستحق کی مدد ہوجایا کرے گی
نہ ختم ہونے والی کمیٹی
Kesay?ہم یہاں سے شروع کرتے ہیں ایک کمیٹی قائم کرتے ہیں اور اس سے ہرماہ یا پندرہ دن بعد کسی نہ کسی مستحق کی مدد ہوجایا کرے گی
نہ ختم ہونے والی کمیٹی
الحمداللہ ہم اپنی سی کوشش کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ یہ بات سب کی سمجھ میں آجائے
بہت عمدہ ہے افسوس ہوتا ہے کہ تصویر کشی میں ان غریبوں کی محض تصویر کشی کی جاتی ہے
کوئی تو ہے اگر کچھ لوگ مل کر ایک گھر سے 10 روپے بھی جمع کریں تو سو گھر کتنے پیسے
جمع کرکےان کی حالت بدل سکتا ہے
ہم اسنسس آف اسلام کے نام سے ایک این جی او چلا رہے ہیں جس کے ذریعے ہم اس کام کی ابتدا کر چکے ہیںKesay?