جب بارش چہرہ دھو ڈالے اور اشک بھی بوندیں لگتے ہوں
تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا
تو ایسے موقعے مت کھونا اور چپکے چپکے رو لینا
"رابطہ ہر کسی سے ہے، واسطہ کسی سے نہیں"دیکھ کے دنیا کو بدلیں گے ہم بھی مزاج زندگی
رابطہ سب سے ہو گا لیکن واسطہ کسی سے نہیں
جی بالکل یہ تو ہے۔"رابطہ ہر کسی سے ہے، واسطہ کسی سے نہیں"
یہ جملہ کتنی گہرائی اور تکمیل سموئے ہوئے ہے.