I intelligent086 Active Member Nov 10, 2010 333 98 1,128 Lahore,Pakistan Nov 27, 2015 #1 ذکر و فکر یہ ہیں سب ایک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان میں آیا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و عطار مقام فکر، مقالات بوعلیسینا مقام فکر ہے پیمائش زمان و مکاں مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی Reactions: shehr-e-tanhayi
ذکر و فکر یہ ہیں سب ایک ہی سالک کی جستجو کے مقام وہ جس کی شان میں آیا ہے 'علم الاسما' مقام ذکر، کمالات رومی و عطار مقام فکر، مقالات بوعلیسینا مقام فکر ہے پیمائش زمان و مکاں مقام ذکر ہے سبحان ربی الاعلی
shehr-e-tanhayi Super Magic Jori Administrator Jul 20, 2015 39,699 11,682 1,313 Nov 27, 2015 #2 nice sharing