اس کائنات کو کیوں نہ جانئے
اس سمندر میں کیوں نہ بہہ جایے
اس فضا میں کیوں نہ اتر جایے
اس گلستان میں کیوں نہ مہک بن جایے
جن لوگوں نے جن پریوں کی کہانی سنائی
کیوں نہ ان کے منہ میں خاک ڈالیے
This site uses cookies to help personalise content, tailor your experience and to keep you logged in if you register.
By continuing to use this site, you are consenting to our use of cookies.