ہمارے اسلامی معاشرے میں بہت سی ضرب الامثال اور لفظی اصطلاحات ایسی پائی جاتی ہیں جسے ہم اپنی روز مرہ بول چال ، تحریر و تقریر میں استعمال کرتے ہیں جو ہماری اسلامی روایات ، اسلامی شخصیات اور مسلمانوں کی تضحیک کررہی ہوتی ہیں۔
اس مضمون میں چند ایسی ضرب الامثال اور اصطلاحات کی طرف توجہ دلائی گئی ہیں۔
دوستوں سے دو گزارش ہیں
1 اگر آپ کے علم میں ایسی ضرب الامثال یا اصطلاحات یا شاعری وغیرہ ہیں تو آپ بھی ضرور شئر کریں تاکہ تا کہ ان کے استعمال میں زیادہ سے زیادہ احتیاط برتی جائے۔
2 ایسے مضامین کو انٹر نیٹ کے ذریعے زیادہ پھیلائیں تاکہ ہمارے معاشرے میں پھیلائی گئیں ایسی غلط باتوں کے استعمال میں لوگ احتیاط سے کام لیں۔
آخر میں موڈریٹر صاحب سے درخواست ہے کہ اگر وہ مناسب سمجھیں تو اسے اسلام سیکشن میں اسٹک کردیں تاکہ زیادہ لوگ اس کا مطالعہ کرسکیں۔
شکریہ
[url=http://www.freeimagehosting.net/]
[/url]