حضور نبی اکرم (ص) کا ماں کی اہمیت کا میں ارشاد
ایک صحابی نے حضور اکرم ص کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ میں جہاد کرنے کی خواہش رکھتا ہوں لیکن اس کی طاقت نہیں ہے۔

حضور نبی اکرم نے فرمایا:
کیا تمہارے والدین میں سے کوئی حیات ہے؟
صحابی نے عرض کیا کہ ماں زندہ ہے۔ اس پر آپ نے اس صحابی سے فرمایا:
“جاوّ اپنی مان کی خدمت بجا لاتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں پیش ہو جاوّ کہ اس سے تمہیں حج کا ثواب ملے گا، عمرے کا ثواب ملے گا اور جہاد کا بھی“