مچھر مارنے کا آسان طریقہ

  • Work-from-home

KhursheedAlam

Senior Member
Dec 16, 2013
870
218
193
Delhi (India)
مچھر مارنے کا آسان طریقہ


.چینی اور لال مرچ کے مرکب بنا کر مچھر کو دیں
.مرکب کھاتے ہی وہ پانی کی تلاش میں نکلے گا
جیسے ہی وہ پانی کے ٹینک کے پاس جائے اسے دھکا دے دو
وہ بھیگ جائے گا اور خود کو خشک کرنے کے لئے آگ کے پاس جائے گا
اسی وقت آپ آگ میں بم پھینک دیں
وہ بری طرح زخمی ہو کے ہسپتال میں داخل ہو جائے گا
آپ وہاں جا کر اس کا آکسیجن ماسک اتار دیں .مچھر مر جائے گا
.....
:):p...شکریہ کی ضرورت نہیں ہے ، مجھے آپ کی مدد کر کے خوشی ہوئی

 
  • Like
Reactions: Fanii
Top