کوئی دقت نہیں گر میں تمہیں الجھی سی لگتی ہوں
میں پہلی دفعہ سب کو ملنے میں ایسی لگتی ہوں
ضروری تو نہیں ہم ساتھ ہیں تو کوئی چکر ہو
وہ میرا دوست ہے اور میں اسے بس اچھی لگتی ہوں