بیوی:
آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا، اور سارہ سلام کہ رہی ہے
شوہر:
کون سارہ۔۔۔۔؟
بیوی:
کوئی نہیں، بس اسلئیے لِکھا تھا کہ تُم میسیج پڑھ لو
شوہر:
وہی تو میں کہوں
کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے
تو تُمہارے ساتھ کون ہے۔۔۔۔؟
بیوی:
کون سارہ، کِدھر ہو تُم۔۔۔۔؟
شوہر:
میں، بازار میں
بیوی:
اُدھر ہی رُکو زرا
میں ابھی آتی ہوں
دس منٹ بعد بیوی:
کِدھر ہو، میں بازار میں ہوں
شوہر:
آفس میں ہی ہوں
اب آ گئی ہو بازار
تو سبزی لیتی جانا
وڈی آئی سارہ
آفس سے واپسی پر سبزی لیتے آنا، اور سارہ سلام کہ رہی ہے
شوہر:
کون سارہ۔۔۔۔؟
بیوی:
کوئی نہیں، بس اسلئیے لِکھا تھا کہ تُم میسیج پڑھ لو
شوہر:
وہی تو میں کہوں
کہ سارہ تو میرے ساتھ ہے
تو تُمہارے ساتھ کون ہے۔۔۔۔؟
بیوی:
کون سارہ، کِدھر ہو تُم۔۔۔۔؟
شوہر:
میں، بازار میں
بیوی:
اُدھر ہی رُکو زرا
میں ابھی آتی ہوں
دس منٹ بعد بیوی:
کِدھر ہو، میں بازار میں ہوں
شوہر:
آفس میں ہی ہوں
اب آ گئی ہو بازار
تو سبزی لیتی جانا
وڈی آئی سارہ