کیا یہ سب کرنا ٹھیک ہے

  • Work-from-home

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کیا یہ سب کچھ نہیں ھو رہا
جو بھی کر رہا ہے لکن کیا یہ علم کو چھپانے کی کوشش نہیں ہے
اگر یہ کام
اہلحدیث
دیوبند
بریلوی
جو بھی کر رھے ہیں کیا وہ مجرم نہیں

امام ترمذی رحمہ اللہ نے ابوحنیفہ کے بارے میں نقل کیا
وَقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لاَ تُصَلَّى صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ وَلاَ آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى خَالَفَ السُّنَّةَ.[سنن الترمذي 2/ 445]۔
یعی امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی۔
انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امام ترمذی رحمہ اللہ کے اس تبصرہ کو سنن ترمذی کے بعض نسخوں سے مٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، اورعجیب بات یہ ہے کہ شاملہ کے رسمی نسخہ میں ترمذی کے دو نسخے ہیں ان دونوں میں سے کسی میں بھی امام ترمذی کا مذکورہ تبصرہ نہیں ہے۔
اسی طرح شاملہ میں تحفہ الاحوذی کا جو نسخہ اس سے بھی یہ عبارت غائب کردی گئی ہے۔
حالانکہ احمدشاکر رحمہ اللہ کی تحقیق والا جو نسخہ ہے اس کی مطبوعہ نسخہ میں امام ترمذی رحمہ اللہ کا مذکورہ تبصرہ موجود ہے۔
اسی طرح تحفۃ الاحوذی کا جو مطبوعہ نسخہ ہے اس میں بھی یہ عبارت موجود ہے۔
ملاحظہ ہواحمدشاکر رحمہ اللہ کی تحقیق سے سنن ترمذی کے متعلقہ صفحہ کا عکس

ثبوت
سفرکا بیان
نماز استسقائ
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 541
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ مُتَخَشِّعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ يُصَلِّي صَلَاةَ الِاسْتِسْقَائِ نَحْوَ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ يُکَبِّرُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعًا وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا وَاحْتَجَّ بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِي عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ لَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الِاسْتِسْقَائِ کَمَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ و قَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لَا تُصَلَّی صَلَاةُ الِاسْتِسْقَائِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَائِ وَلَکِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی خَالَفَ السُّنَّةَ
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان، ہشام بن اسحاق بن عبداللہ بن کنانہ انہوں نے اپنے باپ سے اسی کی مثل روایت کرتے ہوئے یہ الفاظ زیادہ بیان کئے ہیں متخشعا یعنی ڈرتے ہوئے امام ابوعیسی ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے امام شافعی کا یہی قول ہے کہ نماز استسقاء عید کی نماز کی طرح پڑھے پہلی رکعت میں سات اور دوسری میں پانچ تکبیریں کہے یہ ابن عباس کی حدیث سے استدلال کرتے ہیں امام ابوعیسی ترمذی کہتے ہیں کہ مالک بن انس سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا نماز استسقاء میں عید کی نماز کی طرح تکبیریں نہ کہے
یہاں پر حنفیوں نے ترجمہ گول کر دیا
اور یہ ترجمہ اس کا ترجمہ نہیں لکھا
وَقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لاَ تُصَلَّى صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ وَلاَ آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى خَالَفَ السُّنَّةَ.
یعی امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی۔
یہ سوفٹ وئیر دیوبند والوں نے بنایا ہے اور انٹرنیٹ پر کافی لوگ استعمال کر رہے ہیں
یہ لنک ہے خود انسٹال کر کے دیکھ لیں
ثبوت

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
حیرت کی بات ہے کہ ترمذی شریف کا ترجمہ کرتے وقت پوری کی پوری حدیث ہی گول کر دی

ثبوت
پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں

بریلوی حضرات بھی کسی سے پیچھے نہیں
انہوں نے بھی گول کر دیا
ثبوت
پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
یہ لیں ایک اور ڈنڈی جو احادیث کے سوفٹ وئیر میں ماری گئی
عربی کا ترجمہ پورا نہیں دیا گیا
یہاں بھی اپنے امام صاحب کی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے اردو ترجمہ نہیں کیا گیا
ثبوت
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
جی بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔۔۔
ترجمہ کرتے وقت اور حوالہ دیتے وقت مکمل طور پہ ترجمہ بھی کرنا چایہئے اور حوالہ بھی مکمل دینا چایہئے۔۔۔۔
اللہ ان کو ہدایت دے ۔۔

لولی تم نے بریلوی اور دیوبندی کا حوالہ تو دیا لیکن شاید تم اہلحدیث کا حوالہ دینا بھول گئے۔۔۔۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ تم خود اہلحدیث ہو۔۔۔۔
چلو میں دے دیتا ہوں ۔۔
اور اب وہی پرانا طوطے کی طرح رٹا ہوا جملہ مت بول دینا کہ
'' ہم صرف قرآن ، حدیث کو مانتے ہیں اور کسی کو نہیں''
کیونکہ تمہارے ان مولویوں کے بغیر تمہارے قران، حدیث کے دعوے ادھورے ہیں۔

ذیل میں تفسیر ابن کثیر کا اصل صفحہ اور اسکا مولانا جونا گڑھی کا ترجمہ کا سکین لگا رہے ہیں جس میں آپ دیکھیں گے کہ مولانا جونا گڑھی نے اس میں کس طرح خیانت کی اور حافظ ابن کثیر نے جو لکھا کہ ہم تفسیر میں نیک اور با عمل عالم کا قول لینگے ، خاص کر آئمہ اربعہ (یعنی امام ابو حنفیہؒ ، امام مالکؒ، امام شافعیؒ اور امام احمد بن حنبلؒ ) اور چاروں خلیفہ ۔۔۔۔۔۔ لیکن مولانا جونا گڑھی کو آئمہ اربعہ سے اس قدر بغض تھا کہ اس کا ترجمہ ہی نہیں کیا اور سیرے سے یہ ا لفاظ ہی ہڑپ کر گئے ۔۔۔ اسکے علاوہ حضرت معاذبن جبلؓ و الی حدیث میں سے اپنی رائے کا لفظ بھی حذف کر گئے ۔

اصل تفسیر اور مولانا محمد جوناگڑھی صاحب کے ترجمے کا موازنہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ انہوں نے تفیسر کا ترجمہ کس قدر آزاد کیا ہے کہیں اپنی طرف سے الفاظ بڑھائے کہیں الفاظ گھٹائے اور بعض جگہ تو تقلید کی نفرت میں انہوں نے ایسے الفاظ خود سے بڑھا کر تفیسر پر منسوب کئے کہ کوئی بھی خوفِ خدا رکھنے والا یہ حرکت نہیں کرسکتا ہم نے اوپر جو صفحہ محمد جوناگّڑھی کے ترجمے کا لگایا اردو دان حضرات اس تفسیر کا اصل ترجمہ ملاحظہ کریں جو لفظی ہے اور خود موازنہ کریں کہ جناب جونا گڑھی نے کیا کیا گل کھلائیں ہیں

ترجمہ :المختصر یہ کہ جس نے ایک نبی کا انکار کیا گویا اس نے تمام انبیاء کا انکار کیا کیونکہ اللہ کی طرف سے بھیجے ہر نبی پر ایمان لانا واجب ہے۔ جس نے حسد، تعصب یا نفسانی خواہش کی بناہ پر کسی نبی کا انکار کیا شریعت میں اس کے ایمان کا کوئی اعتبار نہیں لہذا اللہ تعالی نے فرمایا {ان الذین یکفرون باللہ ورسلہ} یعنی وضاحت ہوئی کہ یہ اللہ اور رسول کے بھی منکر ہے {ویریدون ان یفرقوا بین اللہ و رسلہ }(ترجمہ؛ اور تفریق کرتے ہیں اللہ اور رسول میں ) یعنی (اللہ اور رسول پر) ایمان لانے میں {اور کہتے ہیں ہم بعض پر ایمان لائینگے اور بعض کے منکر رہے گے اور اخذ کرے گے دونوں کے بیچ کی راہ} طریق اور مسلک میں۔ پھر اللہ نے خبر کی فرمایا {یہی لوگ پکے کافر ہیں} یعنی ان کا کفر ثابت شدہ اور پکا ہے اور شرع کی نظر میں ان کے ایمان کی کوئی حیثیت نہیں کوئی کہ اگر وہ واقعے ہی (اپنے نبیوں پر) ایمان لاتے تو رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر بھی ایمان لانے میں غور کرتے اس طرح ان پر آپ کی نبوت کے قوی دلائل ظاہر ہوجاتے۔

اور آپ سب کو بتا دوں کہ یہ وہی مولانا جونا گڑھی صاحب ہیں جن کا ترجمہ سعودیہ سے شاہ فہد کمپلیکس والے چھاپتے ہیں۔۔

اور یہ انہی جونا گڑھی صاحب کا ترجمہ ہے جن کے حوالے لولی صاحب فاتحہ خلف امام کے ٹاپک میں اپنے دلائل میں دے رہے تھے اور دعوے کر رہے تھے کہ بہت بڑی دلیل ہے۔
joona 0.jpg
joona 1.jpg
joona 2.jpg
joona 3.jpg
joona 4.jpg

@nasirnoman @lovelyalltime @S_ChiragH @sherry2112
 
  • Like
Reactions: sherry2112

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@nasirnoman @S_ChiragH @Iceage-TM @Abidi @Ideal_man @hoorain @Tooba Khan @Star24 @Atif-adi

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
  • Like
Reactions: sherry2112

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
شاہد آپ نے اوپر میری پوسٹ پڑھی نہیں
میں نے پہلے ہی کہا کہ
کیا یہ سب کچھ نہیں ھو رہا
جو بھی کر رہا ہے لکن کیا یہ علم کو چھپانے کی کوشش نہیں ہے
اگر یہ کام
اہلحدیث
دیوبند
بریلوی
جو بھی کر رھے ہیں کیا وہ مجرم نہیں
شروع میں ہی کہا کہ
مجھے صرف یہ بتا دو کہ کیا پوری کی پوری احادیث کو غائب کر دینا عربی اور اردو ترجمہ نہ دینا اور وہ بھی احادیث کا
یہ سوفٹ وئیر دیوبند شریف کا ہے
سوال صرف یہ ہے کہ
یہ کام کیوں کیا گیا
کیا ایسا کرنا اسلام کے ساتھ مذاق نہیں
مجھے احادیث کے بارے میں بتایں کہ
اپنے امام صاحب کو بچانے کی خاطر
ایسا کیوں کیا گیا
کیا ایسا کرنے والوں کو با ضابطہ اقرار نہیں کرنا چاہیے
کہاں ہیں ناصر نومان بھائی کیا وہ دیوبند والوں کو اس کی تلہ کر سکتے ہیں کہ اپنے سوفٹ وئیر اور کتابوں کو صحیح ترجمہ کے ساتھ دوبارہ
تبدیلی کر دیں
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
کیا دیوبند والے جنہوں نے جان بوجھ کر احادیث کو اپنی کتابوں سے نکال دیا
اور کہیں اردو ترجمہ نہیں کیا
کیا وہ مسلمان کہلانے کے حق دار ہیں
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
آئ لو صحابہ بھائی
کیا آپ اس حدیث کا ترجمہ مجھے کسی سے کروا کر دے سکتے ہیں

سفرکا بیان
نماز استسقائ
جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 541

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ مُتَخَشِّعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ يُصَلِّي صَلَاةَ الِاسْتِسْقَائِ نَحْوَ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ يُکَبِّرُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعًا وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا وَاحْتَجَّ بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِي عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ لَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الِاسْتِسْقَائِ کَمَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ و قَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لَا تُصَلَّی صَلَاةُ الِاسْتِسْقَائِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَائِ وَلَکِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی خَالَفَ السُّنَّةَ

کیا آپ مجھے کسی بھی دیوبند کی کتاب سے یہ حدیث مکمل ترجمہ کے ساتھ دکھا سکتے ہیں
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
یہ لیں ایک اور ڈنڈی جو احادیث کے سوفٹ وئیر میں ماری گئی
پوری کی پوری احادیث کو غائب کر دیا گیا
صورت حال یہ ہے کہ
امام ابو داوود رحم اللہ نے پورا باب باندھا
نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکنے کا بیان
اس میں وہ چھ احادیث لے کر آ ے
لکن اس سوفٹ وئیر میں صرف دو احادیث پیش کی گئی ہیں
ثبوت
باقی کی احادیث کو اپنے امام کو بچانے کے لیے گول کر دیا گیا
اب پورے باب کی احادیث دیکھیں اور خود فیصلہ کریں کہ کیا اب بھی یہ لوگ
مسلمان کہلانے کے حقدار ہیں
ثبوت

shizz

Active Member
Sep 26, 2012
157
390
113
pakistan
بھائی کیا آپ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ لوگوں نے احادیث کو اپنے سوفٹ ویئر اور کتب سے کیوں نکالا ہے؟ ہے کوئی جواب ؟؟؟
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
@nasirnoman @S_ChiragH @Iceage-TM @Abidi @Ideal_man @hoorain @Tooba Khan @Star24 @Atif-adi

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
@nasirnoman @S_ChiragH @Iceage-TM @Abidi @Ideal_man @hoorain @Tooba Khan @Star24 @Atif-adi

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913

اب یہ کتاب دیکھ لیں

کتنے بڑے بڑے علماء نے چیک کی ہے
[h=2] جامع اشرفیہ [/h]
دارلعلوم دیوبند

اسلامک انٹر نیشنل یونیورسٹی

اور

کچھ اور بڑے برے علماء

لکن پھر بھی پوری حدیث نہیں لکھی گئی

کیا یہ ظلم نہیں

پوری حدیث یہ ہے

سفرکا بیان
نماز استسقائ

جامع ترمذی:جلد اول:حدیث نمبر 541

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ کِنَانَةَ عَنْ أَبِيهِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَزَادَ فِيهِ مُتَخَشِّعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَهُوَ قَوْلُ الشَّافِعِيِّ قَالَ يُصَلِّي صَلَاةَ الِاسْتِسْقَائِ نَحْوَ صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ يُکَبِّرُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی سَبْعًا وَفِي الثَّانِيَةِ خَمْسًا وَاحْتَجَّ بِحَدِيثِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَبُو عِيسَی وَرُوِي عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ أَنَّهُ قَالَ لَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الِاسْتِسْقَائِ کَمَا يُکَبِّرُ فِي صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ و قَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لَا تُصَلَّی صَلَاةُ الِاسْتِسْقَائِ وَلَا آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَائِ وَلَکِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ قَالَ أَبُو عِيسَی خَالَفَ السُّنَّةَ

لکن کتاب سے عربی اور اردو دونوں کو اڑا دیا گیا

ثبوت

یہاں پر یہ والی عربی اور اس کا ترجمہ اڑا دیا گیا

وَقَالَ النُّعْمَانُ أَبُو حَنِيفَةَ لاَ تُصَلَّى صَلاَةُ الاِسْتِسْقَاءِ وَلاَ آمُرُهُمْ بِتَحْوِيلِ الرِّدَاءِ وَلَكِنْ يَدْعُونَ وَيَرْجِعُونَ بِجُمْلَتِهِمْ. قَالَ أَبُو عِيسَى خَالَفَ السُّنَّةَ.

یعی امام ترمذی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابوحنیفہ نے سنت کی مخالفت کی۔

پوری کتاب یہاں سے ڈونلوڈ کر لیں

http://rahesunnat01.files.wordpress.com/2009/09/jame-tirmizi-urdu-vol-02-part-01.pdf

@nasirnoman @S_ChiragH @Iceage-TM @Abidi @Ideal_man @hoorain @Tooba Khan @Star24 @Atif-adi

@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
جب ہم اپنے اپنے مسلکوں کے اماموں کو بچانے کی خاطر اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کی باتوں کو چھپانا شروع کر دیں گے تو ہمیں اللہ کو قیامت والے دن جواب ضرور دینا ھو گا

  • Like
Reactions: shizz

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313

اس سے بڑا جاہل کون ہو گا جو اپنی ہی پوسٹ سے اپنا ہی موقف اپنے ہی اصولوں کے تحت ثابت نہ کر سکے۔۔
لولی یہ دیکھو تمہارے اہلحدیثوں کے سب سے بڑے نام نہاد محدث کے جھوٹ۔
زبیر علی زئی غیر مقلد نے ایک کتاب لکھی '' مسئلہ قرآت خلف الامام''
اس کتاب میں زبیر زئی نے مولانا سرفراز صفدر رح کی طرف جھوٹ منسوب کیا۔
زبیر علی زئی اکاذیب کی ہیڈنگ دے کر آگے لکھتا ہے کہ
''سرفراز خان صفدر صاحب ''احسن الکلام'' میں سولہویں حدیث کے تحت لکھتے ہیں:
امام محمد فرماتے ہیں کہ ہم سے اسرائیل نے بیان کیا کہ وہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے موسیٰ بن ابی عائشہ نے بیان کیا ، وہ عبداللہ بن شداد سے اور وہ حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں ''( بحوالہ موطا محمد بن حسن الشیبانی ،1/280)
حلانکہ موطا میں ''جابر'' کا حوالہ موجود نہیں ہے''
( مسئلہ قرآت خلف الامام، صفحہ 12، مصنف زبیر علی زئی)

زبیر علی زئی کے کہنے کا مطلب ہے کہ مولانا سرفراز صفدر رح نے جھوٹا حوالہ دیا ہے موطا محمد کا اور سرفراز صفدر رح نے موطا کی سند میں ''جابر'' اپنی طرف سے ملایا ہے جبکہ موطا میں اس رویت میں جابر موجود نہیں ہے۔

لیکن حقیقیت میں جھوٹ زبیر علی زئی نے خود بولا ہے اور مولانا سرفراز صفدر صاحب رح کی طرف منسوب کیا ہے کیونکہ مولانا نے اپنی کتاب میں یہ روایت جابر کی سند کے بغیر بیان کی ہے اور روایت کے بعد مولانا سرفراز صفدر صاحب نے خود لکھا ہے کہ اس روایت کی سند میں ''جابر'' موجود نہیں ہے۔
جبکہ زبیر زئی مولانا پہ جھوٹ کا الزام لگا رہا ہے کہ مولانا صاحب نے روایت کی سند میں جابر کو خود شامل کر لیا ہے۔
مولانا نے احسن الکلام میں یہ روایت اس سند سے بیان کی ہے ((امام محمد فرماتے ہیں کہ ہم سے اسرائیل نے بیان کیا کہ وہ فرماتے ہیں کہ مجھ سے موسیٰ بن ابی عائشہ نے بیان کیا ، وہ عبداللہ بن شداد سے روایت کرتے ہیں'')))

حقیقت یہ ہے کہ زبیر زئی نے مولانا کی کتاب سے جو سولہویں روایت کا حوالہ دیا ہے اس میں زبیر زئی نے جابر خود ملا دیا ہے جبکہ مولانا صاحب کی روایت جابر کی سند کے بغیر ہے۔زبیر علی زئی نے جھوٹ بولتے ہوئے جابر کو خود روایت میں خود شامل کر کے الزام مولانا سرفراز صفدر پہ لگا دیا۔
Zubair jhoote 3_wm.jpg
Zubair jhoote 4_wm.jpg
Zubair jhoote 5_wm.jpg
لولی صرف تمہارے لئے یہ جملہ میری طرف سے۔۔

Top