2 Lines Ashar Collection.

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہوا جب کھڑکیوں پہ دستکیں دے روشنی جھانکے
کسی کاغذ پہ میری یاد کو تحریر کر لینا
 
  • Like
Reactions: Pakistani_angel

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
یہ سارے کام مشکل ہیں یہ سب تم کر نہ پاؤ گی
نہ خود کو پیار سے میرے یونہی زنجیر کر لینا
 
  • Like
Reactions: Pakistani_angel

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
اڑا دینا مری سب دھڑکنوں کو، کھول دینا کھڑکیوں کو ،
نکل جانا کہیں باہر، کسی بازار میں لوگوں کے ریلے میں۔
 
  • Like
Reactions: Pakistani_angel

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
جہاں بس شور ہو، ہنگامہ ہو، اک بھیڑ ہو بے قابو لوگوں کی
یہ کمرہ چھوڑ جانا ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور مری یادوں کے اس آسیب کے چنگل میں مت آنا ۔۔۔
 
  • Like
Reactions: minaahil

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
انداز ! ہُو بہ ہُو تِری آوازِ پا کا تھا
دیکھا نِکل کے گھر سے تو، جھونکا ہَوا کا تھا
 
Top