Ajnabi Rehna Par Kissi Ka Intezar Mat Karna,

  • Work-from-home

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ہے قتیلؔ
حروف کوئی بھی لکھوں اُسی کا اِسم بنے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بیچ رستے میں چھوڑنے والے
کبھی سوچا پھر ھوا کیا ہے !!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
لاکھ دوری ہو مگر عہد نبھاتے رہنا
جب بھی بارش ہو میرا سوگ مناتے رہنا
تم گئے ہو تو سر شام یہ عادت ٹھہری
بس کنارے پہ کھڑے ہاتھ ہلاتے رہنا
جانے اس دل کو یہ آداب کہاں سے آئے ...
اس کی راہوں میں نگاہوں کو بچھاتے رہنا
ایک مدت سے یہ معمول ہوا ہے اب تو
آپ ہی روٹھنا اور آپ مناتے رہنا
تم کو معلوم ہے فرحت کہ یہ پاگل پن ہے
دور جاتے ہوئے لوگوں کو بلاتے رہنا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ہم تو صندل جیسے ہیں
جل کر خوشبو دیتے ہیں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
فلک پر اِک ستارا رہ گیا ہے
فلک پر اِک ستارا رہ گیا ہے
میرا ساتھی اکیلا رہ گیا ہے
یہ کہہ کر پھر پلٹ آئیں ہوائیں
...
شجر پر ایک پتّا رہ گیا ہے
ہر اِک رُت میں تیرا غم ہے سلامت
یہ موسم ایک جیسا رہ گیا ہے
ہمارے بعد کیا گزری عزیزو
سناؤ شہر کیسا رہ گیا ہے؟
برس کچھ اور اے آوارہ بادل
کہ دِل کا شہر پیاسا رہ گیا ہے
خداوندا سنبھال اپنی امانت
بشر دنیا میں تنہا رہ گیا ہے
حوادث کس لیے ڈھونڈیں گے مجھ کو؟
میرے دامن میں اب کیا رہ گیا ہے؟
ستارے بانٹتا پھرتا ہوں عفی،
مگر گھر میں اندھیرا رہ گیا ہے...!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
دل سے آتی ہے بات ہونٹوں پر
بات دل میں کہاں سے آتی ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
مانا کے تیر ے دل میں___ کوئی اور مکیں ہے
تُو پھر بھی مرا غم ہے ، عقیدہ ہے، یقیں ہے
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں
پتھر کے خداؤ __مری شیشے کی جبیں ہے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آتا ہے میری خاک پہ ہم راہ رقیباں
یعنی مُجھے تُربت میں بھی آرام نہ آوے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بُرے بندے دی صحبت ایویں جِویں دکان لوہاراں
چُھنگھ چُھنگھ کے لکھ کپڑے بہیے چِنگاں پَین ہزاراں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
بُرے بندے دی صحبت ایویں جِویں دکان لوہاراں
چُھنگھ چُھنگھ کے لکھ کپڑے بہیے چِنگاں پَین ہزاراں
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Dopaher ki dhoop mein mere bulaane ke liye...
Woh tera kothe pe nange paanv aana yaad hai...
Humko ab tak aashiqi ka woh zamaana yaad hai...
Chupke chupke raat din aansoo bahaana yaad hai.
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
Chaman Se Aati Hai Buu-e-Kabaab...
KahiN Bulbul Ka Dil Jala Ho ga...!!!!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
ٹکراؤ کوئی ذات کے اندر ھی ھوا ھے
بکھرا جو پڑا ھے مــیرا ملبہ میرے آگے
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
پھر اس کے بعد کوئی بات بھی ضروری نہ تھی
مرے خلاف سہی وہ بیان اس کا تھا...
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
گھر ہی اپنا نشیب شہر میں تھا
بارشوں نے کہاں خرابی کی
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
آسیب زدہ گهر کا میں وہ در هوں "محسن"
دیمک کی طرح کها گئی جسے دستک کی تمنا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کتاب حسرت میں خاص ہو گا کمال حسرت کا یہ فسانہ
ناصبح پهوٹی نا آس ٹوٹی ناتو ہی آیا نا دل ہی مانا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کتاب حسرت میں خاص ہو گا کمال حسرت کا یہ فسانہ
ناصبح پهوٹی نا آس ٹوٹی ناتو ہی آیا نا دل ہی مانا
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
صدائیں آ رہی ہیں ایک ان دیکھے جزیرے سے
کہ نسل آدم و حوا سنبھل جائے تو اچھا ہے...!
 

NXXXS

~` Weird `~
Superior Member
Apr 24, 2012
114,993
11,776
1,113
کتنے جہنموں سے گزرنا پڑا مجھے
کیا زندگی تھی روز ہی مرنا پڑا مجھے ___________!!!!
 
Top