Bismillah

  • Work-from-home

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
Assalam o ALykum

mughe aik chota sa quest pochna ha k jab ham kabhi kisi duwa ko lagtaar parhtay hain like akser Quran Khuwani may tasbeeh pay different surrah parhwayein jati hain to kia her bar BISMILLAH... parhna hoga ya just ham starting may he parh k continue kar saktay hain.. mughe kisi ne kaha ha k her bar lazmi parhni chaiye jab k is se pehle may hamesha start may aik bar parhti thi and continue karti thi. so kindly isay explain kar djeiye..

Thankz
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Wa Alaykum Assalam Wrwb :)
bohot acha sawal pucha hai apne mohtarma

sabse pehle apka ye amal jo ap kar rahe hain Quran khuwani iske mutabik ham apse sawal karte hain k ye apne kahan se sikha aur iski daleel batayen, kyun k jahan tak hamara ilm hain na Quran me na Hadees me iska koi bhi sharee saboot nahi milta, behtar hai ham aise amal se door rahen :)

aur rahi baat dua ki to aap dua k liye pehle Allah ki hamd bayan karen phir darood aur jo dua karna chahen karen beech me bismillah kehne ki zaroorat nahi haan agar ap koi surah padh rahe hain to sure ki ibteda me bismillah hirrahman nirraheem padhna zaroori hai kyun Quran me har sure se pehle bismillah hai siwaye sure taubah k :)

agar mazeed kuch wazahat ya phir koi cheez na samjhe hon to zaroor kahiyega

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
kia matlab mughe clear nai howa, Quran Khuwani se related dobara clear kijye..
and 2ndly may ne aik bar Surah kanai kaha agar ham aik he Surah bar bar parhain to kia her bar Auzobillah n Bismillah pura parhain ya sirf start may aik bar parh k baki continue karain?
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

kia matlab mughe clear nai howa, Quran Khuwani se related dobara clear kijye..
and 2ndly may ne aik bar Surah kanai kaha agar ham aik he Surah bar bar parhain to kia her bar Auzobillah n Bismillah pura parhain ya sirf start may aik bar parh k baki continue karain?
Quran khuwani karna bidat hai ye jayez nahi

aur agar aap sura baar baar padh rahe hain to pehli baar auzubillah n bismillah se shuru karenge phir har baar bismillah :)
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
Assalam o ALykum

mughe aik chota sa quest pochna ha k jab ham kabhi kisi duwa ko lagtaar parhtay hain like akser Quran Khuwani may tasbeeh pay different surrah parhwayein jati hain to kia her bar BISMILLAH... parhna hoga ya just ham starting may he parh k continue kar saktay hain.. mughe kisi ne kaha ha k her bar lazmi parhni chaiye jab k is se pehle may hamesha start may aik bar parhti thi and continue karti thi. so kindly isay explain kar djeiye..

Thankz
وعلیکم السلام
ریڈروز بہن کسی بھی کام کے ابتدا میں بسم اللہ الر حمن الرحیم کا پڑھنا مسنون ہے ، لیکن ایک وقت میں ایک ہی کام کے دوران بار بار بسم اللہ پڑھنا ضروری نہیں ہے۔
ہاں کیوں کہ قرآن میں سورتوں سے پہلے بسم اللہ کا ذکر ہے سوائے سورۃ التوبہ کے اس کے مطابق ہر سورت پر بسم اللہ پڑھنا چاہئے اگر ایک سورۃ بار بار پڑھنا ہے تو ہر بار صرف سورۃ پر بسم اللہ پڑھنا چاہئے دعائیں اور وظائف پر نہیں۔ جیسا سیویو بھائی نے فرمایا
ہاں اگر کوئی ایسا وظیفہ کسی بزرگ یا عالم کی طرف سے دیا گیا ہے جو بیماری یا مشکل یا پریشانی کے حوالے سے قرٓنی آیات وغیرہ پر مبنی ہو اور اس میں بار بار بسم اللہ کا ذکر آئے تو یہ وظیفہ کا حصہ ہے اسی کے مطابق وظیفہ پڑھنا چاہئے۔
لیکن عام طور پر صرف کام کی ابتدا میں بسم اللہ کا پڑھنا مسنون ہے، بار بار پڑھنا ضروری نہیں۔
جہاں تک قرآن خوانی کا تعلق ہے اس سلسلے میں ایک بات سمجھ لینی چاہئے ہمارے ہاں جو ایک طریقہ بن گیا ہے کہ کسی کے لئے قرآن خوانی کا اعلان ہوتا ہے وقت کا تعین ہوتا ہے اور اس وقت لوگ جمع ہوتے ہیں پھر ایک ساتھ پڑھ کر قرآن کوانی کرتے ہیں چاہے برسی ہو یا سوئم یا عام گھر یا دکان میں برکت کے لئے یہ طریقہ قرآن و سنت سے ثابت نہیں، ہاں کسی کے ایصال ثواب کے لئے جس کو جہاں ، اور جب وقت ملےکچھ بھی پڑھ کر مرحوم کو ثواب پہنچا دے اور مغفرت کی دعا کرلے یہ جائز ہے۔ (واللہ اعلم بالصواب)

jazakallah khair janab :)

bas apse iski wazahat chahte hain dalail ki roshni me jo hamne apki post k hisse ko red kiya hai
aur sath hi marhoom ka mafhoom bhi samjhaden :)

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم سیویو بھائی
السلام علیکم
آپ نے مرحوم کا مفہوم اور ایصال ثواب پر دلیل مانگی ہے اس پر بات کرنے سے قبل چند گذارشات آپ کی خدمت میں عرض کردوں۔
یہ بات مین پہلے بھی عرض کرچکا ہوں کہ آپ موڈریٹر ہیں اور آپ کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہئےکہ اسلام سیکشن میں اسلام کے فروغ میں اور دوستوں کو اس سیکشن میں لانے میں اور زیادہ سے زیادہ اس سیکشن کو اجاگرکرنے میں کونسا کردار قابل ستائس ہوگا
ہر بات پر اختلاف کی گنجائش نہیں ہوتی
بعض مسائل کا تعلق علمی بحث سے ہوتا ہے،
بعض مسائل میں فروعی اختلاف ہوتا ہے
بعض مسائل میں سمجھ نا سمجھ کی بات ہوتی ہیں
ایسے حالات میں جب ان مسائل پر بحث ہوگی تو یقینا عام مسلمانوں کے ذہنوں میں شبہات پیدا ہونگے، ان کے دل میں اسلام کے متعلق منفی رویہ اور بدگمانی پیدا ہوگی، اسلام یقینا بڑا آسان ہے لیکن ہمارے رویوں نے اسے مشکل بنادیا ہے آج کے دور مین میرے اور آپ جیسے دوستوں کے درمیان بحث ومباحثہ سے اسلام کے مسائل حل نہیں ہونگے بلکہ اس میں مزید پیچیدگیاں پیدا ہونگی اور شدت پیدا ہوگی جس سے عام مسلمان محسوس کرے گا کہ یہ کیسا اسلام ہے کس کی بات مانی جائے لہذا وہ مسلمان اس عمل سے ہی محروم ہوجائے گا۔
چھوٹی مچال اسی ٹھریڈ کی لی جائے ہماری بہن نے ایک چھوٹا مسلہ پوچھا لیکن بات دوسری طرف چلی گئے اور بہن نے دیکھا کہ اس مسلے میں اب سیویو اور ریحان آپس مین الجھ گئے ہیں لہذا انہوں نے اس ٹھریڈ میں آنا ہی چھوڑ دیا
میری بہن کا ایک آسان سوال تھا اس کا ایک آسان سا جواب تھا لیکن وہ مایوس ہوگئی۔ اسی طرح میں نے محسوس کیا ہے کہ فورم کے دوست اب اسلام سیکشن کا رخ نہیں کرتے ہاں آپ کی طرف سے یا کسی کی طرف سے وی ایم کیا وہ آئے اور جزاک اللہ کہدیا اور چلے گئے کوئی خوشی سے اسلام کا مطالعہ کرنے اب یہان نہیں آتا
اس لئے کہ انہیں احساس ہوا ہے کہ ہمیں اسلام کا اتنا علم نہیں اگر ہم سیویو کی پوسٹ پر جزاک اللہ کہہ دینگے تو پھر ایسا نہ ہو ریحان اس پر اختلاف کرے یا اگر ریحان کی پوسٹ پر جزاک اللہ کہہ دیا تو ایسا نہ ہو سیویو اس پر اختلاف کرے لہذا اب وہ کیا کرے یہی ہوسکتا ہے کہ اسلام سیکشن کو اللہ حافظ کہہ دیا جائے
میرے بھائی ان باتوں کی طرف آپ کو توجہ دینی چاہئے یہ آپ کی ذمہ داری ہے ہر بات پر اختلاف کی نہ اجازت ہوتی ہے نہ گنجائش
ہاں جہاں معاملہ شرک و بدعات کا ہو ، عقائد کے نظریات کا ہو تو ایسے معاملات مین بھی بات سمجھانی چاہئے براہ راست کسی اختلاف کردینا یا اس پر جرح کردینا مناسب نہیں ہوتا یہ موڈریٹر کے فرائض میں سے ہیں
ایک اور بات بیان کردوں
آپ نے ایک پوسٹ حدیث اور سنت کی جاری کی تھی ، آپ بخوبی واقف ہیں کہ اس پر ہمارے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے، یہ پوسٹ آپ نہ لگاتے لیکن آپ نے ردعمل میں یہ پوسٹ لگائی تھی، اگر میں چاہتا تو اختلاف کرسکتا تھا لیکن لیکن یہاں اختلاف کی گنجائش نہیں تھی اس لئے کہ عام مسلمان کو عمل چاہئے چاہے وہ عمل حدیث کی بنیاد پر ہو یا سنت کے نام پر عام مسلمان کا اس سے کیا تعلق یہ دونوں چیزوں کا تعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے ہے
اگر اس پر ہم اختلاف کرتے تو اختلاف سے کوئی مسلہ حل نہ ہوتا لیکن عام مسلمان ہماری بحث سے بدظن ہوجاتے،
لہذا ایسے مسائل میں دو بدو الگ سے بحث ہوسکتی ہے لیکن فورم پر ٹھریڈ میں ایسی بحث کا فائدہ کوئی نہیں صرف نقصان ہوگا۔
لہذا آپ سے میری درخوست ہے آپ اپنی ذمہ داری سمجھیں۔
مجھے امید ہے اس پر آپ غور فرمائیں گے۔
اب میں آپ کے سوال پر چند باتین دوسری پوسٹ میں عرض کرتا ہوں
 
bohot bohot shukriya k apne hame moderator ki zimmedari se agah kiya
waise apko ham bataden k hame pata hai zimmedari kya hai aur ham bakhubi usko nibha rahe hain Alhamdulillah
aur dusri baat hamne kahin bahes nahi ki bas apse sawal pucha k dalail se baat karen aur aap itna lamba lecture dediye

janab aap is thread par nazar dalen ek baar
http://www.tafrehmela.com/islam/136065-step-before-posting-islamic-posts.html
aur jo bhi baat aap shariat ki karen kisi bhi thread me to barae mehurbani Quran aur sahi ahadees ki roshni me karen with refference :)

bas aur kuch nahi kehna umeed hai aap samajh gaye honge
Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
محترم سیویو بھائی
السلام علیکم
میرے بھائی کسی مسلمان کو اس سے کیسے انکار ہوسکتا ہے عربی زبان میں لفظ مرحوم اور اس کے معنی پر، مرحوم عربی زبان کا لفظ ضرور ہے اور اس کے معنے عام طور پر بخشا گیا کیا جاتا ہے اور لغت میں بہت سے معنی بھی دئے گئے ہیں جو عام طور پر دوسری زبانوں مین رائج عام مفہوم میں لئے گئے ہیں جیسے فوت شدہ ، مردہ وغیرہ
لیکن برصغیر میں جب ہم کسی فوت شدہ شخص کا ذکر مرحوم سے کرتے ہیں تو عربی لفظ کے معنوں میں نہیں کرتے بلکہ بلکہ ایک دعا کے طور پر کرتے ہیں یعنی اللہ اس پر رحم فرمائے
دراصل ہمارے ہان اردو میں لفظ فوت شدہ اور لفظ مردہ بڑے بھاری الفاظ ہین اور عموما ہمارا ذہن اپنے عزیزون کے متعلق ایسا لفظ فوری قبول نہیں کرتا لہذا لفظ فوت شدہ یا مردہ کے متبادل لفظ کے طور پر لفظ مرحوم کا استعمال کیا جاتا ہے۔
برصغیر میں یہی لفظ عام طور پر رائج ہے اور آپ واقف ہونگے کہ اردو زبان لشکری زبان ہے ای مختلف زبانوں کے الفاظ سے بنی ہے لہذا اردو میں لفظ مرحوم فوت شدہ شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے
ہم اکثر ایسی دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرما، یا اے اللہ موحوم کی بخشش فرما
یہ دعا خود بتارہی ہے کہ یہاں لفظ مرحوم عربی کے معنوں میں استعمال نہیں ہوا اگر اسے عربی معنوں مین لیا جائے تو پھر بخشش کی دعا اور رحمت کی دعا کے کیا معنی
یعنی وہ بخشا گیا ہے تو پھر ہم بخشش کی دعا کیوں کرہے ہیں
دوسری بات
اگر بالفرض کوئی یہ سمجھتا ہے کہ مرحوم سے مراد بخشا گیا ہے تو تو باتین ہین
بخشش میں مسلمانوں کے دوطبقات ہیں ایک وہ ظبقہ ہے جنہیں دنیا ہی میں جنت کی خوشخبری دے دی گئی اور وہ قرآن کے نص سے یقینی جنتی ہیں
دوسرے عام مسلمان ہین لیکن مسلمانوں کو بھی بخشش ضرور ملے گی
چاہے وہ اپنی سزا پوری کرکے جنت میں جائے لیکن جنت میں ضرور جائیں گے ان کی بخشش ضرور ہوگی
لہذا ہم لفظ مرحوم کا استعمال مسلمان کے لئے کرتے ہیں کسی کافر منافق یا مشرک کے لئے نہیں کرتے۔
آپ کا بھی اس بات پر ایمان ہوگا کہ مسلمان چاہے جیسا بھی ہوگا آخر اس کی بخشش ضرور ہوگی اور وہ جنت میں ضرور جائے گا
یہ تو تھا آپ کے مانگے گئے لفظ مرحوم کا عام فہم مفہوم ، ہاں اگر اس میں علمی باتین ہیں اور علمی بحث موجود ہے تو وہ علماء کرام کے لئے ہیں میرے لئے آپ کے لئے یا عام مسلمانوں کے لئے نہیں ہے،
بہرحال یہ مسلہ کوئی بڑا مسلہ نہین ہے کہ اس پر کنفیوزن پیدا کی جائے۔
آپ نے ایسال ثواب پر دلیل مانگی ہے
یہ بات میں آپ کے سامنے بیان کردوں کہ ایصال و ثواب کا مسلہ رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے امت میں تواتر کے ساتھ چلا آرہا ہے
دو بنادیں ہیں ایک مالی ایسال و ثواب اور دوسرا بدنی ایصال و ثواب
مالی ایصال و ثواب پر کوئی اختلاف نہیں ہوا ہاں بدنی ایصال پر امام شافعی نےنے اختلاف کیا ہے لیکن اس پر ایک بڑی علمی بحث ہے جو بڑے بڑے اکابریں نے کی ہےلیکن یہ مسلہ بھی ایسا کوئی شرک و بدعات کا نہیں ہے
ہاں اس مسئلے میں بدعات کو فروغ دینے والوں نے جو نئی نئی بدعات جاری کی ہیں ہم ان کے سخت خلاف ہیں جیسے تیجہ، ساتوان، چہلم، عرس گیارھوین اور دیگر معاملات میں یہ سب بدعات ہین۔
بہر حال آپ کا اعتراض کس بنیاد پر ہے اس کی وضاحت فرمادیجئے گا اگر اگر مناسب ہوا تو ضرور آگے بات کروں گا،
لیکن یہ آپ پر منحصر ہیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں
میری معروضات کی روشنی میں
اللہ تعالی ہمین دین اسلام کو اس کے مزاج کے مطابق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
 
Top