السلام و علیکم۔۔۔
کیا آپکو کبھی ایسا محسوس ہوا کہ جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں وہ پہلے بھی دیکھ چکے ہیں؟
یعنی وقت اپنے آپ کو رپیٹ کر رہا ہو۔۔۔
اگر ہاں ۔۔۔ تو ایسی صورتحال پریشان کن مگر دلچسپ لگتی ہے
اس سارے عمل کو دیجا وو کہتے ہیں جو تقریبا 70 فیصد لوگ 15 سے 23 سال کی عمر میں محسوس کرتے ہیں۔ تحقیق سے اسکی اصل وجہ تو سامنے نہیں آ سکی لیکن ایسا دماغ کے غلط سگنل کیوجہ سے ہوتا ہے جس میں دماغ ایسی میموری بناتا ہے جو اصل میں ہے ہی نہیں۔
ہے نا عجیب سی بات۔۔۔