ایک مولوی بس میں سفر کر رہا تھا اگلی سیٹ پر ایک عورت بار بار
اپنے بچے سے کہے رہی تھی بیٹا تم یہ حلوہ کھا لو ورنہ میں اِس مولوی انکل
،کو دے دوں گی۔ جب عورت نے چوتھی مرتبہ یہی کہا تو مولوی نے کہا
بہن جی جلدی فیصلہ کر لو، تمہاری وجہ سے میں 4 سٹاپ آگے آ چکا ہو۔۔۔