Imam Abu Hanif kiss ke muqlid thay? Agar woh Mujtahid thay to maa ke pait se to mujtahid paida nahi hoyai thay na. Ilm hasil karnay ke badd hi Mujtahid banay thay. Jab tak mujtahid nahi thay uss waqat kis ke muqlid thay?
yay kia balain hain?
آپی میری آپ سے درخواست ہے کہ اگر کسی چیز کے بارے میں علم نہ ہو تو اس قسم کے الفاظ استعال نہیں کرنے چایہیں مجتہد اس شخص کو کہتے ہیں جو قرآن اور حدیث سے استدلال کر کے مسایل کا استنباط کر سکتا ہو جو بہت بڑا عالم ہوتا ہے آجکل کے دور میں اس قسم کے عالم نہیں ہیں عموماً یہ لفظ امام احمد بن حنبلؒ امام ابو حنیفہؒ امام شافعیؒ امام مالکؒ کے لیے استعمال ہوتا ہے
شاہد بھای میں ان باتوں کے جوابات دے چکا ہوں لیکن آپ گھما پھرا کر پھر وہ ہی باتیں کر رہے ہیں
yay kia muhammad sallallaho alaihi wasallim bana kar gay thay?
mujhay abhi bhi samajh naheen ai kay inkay kia karnamay thay?
Yani kisi kay pass dimagh naheen hota bus inkay pass dimagh tha baqi sub samajh naheen saktay apnay dimagh say LOLدیکھں ہر شخص یہ نہیں سمجھتا کہ فلاں حدیث کا کیا مطلب ہے اور ہم فلاں حدیث سے کیا کیا سمجھ سکتے ہیں یا ان چند احادیث میں اختلاف ہے تو ان میں سے کس حدیث پر عمل کریں گے مثال کے طور پر قرآن اور حدیث میں اصول بیان کیے گءے ہیں اور انہوں نے ان اصولوں کو مد ںظر رکھ کر شریعت کے مطابق زندگی بصر کرنے کا طریقہ بیان کیا مطلب کے اس سے شرع نکالی
yani kisi kay pass dimagh naheen hota bus inkay pass dimagh tha baqi sub samajh naheen saktay apnay dimagh say lol
main nain to ub tuk jitni hadeesain par'heen hain sub samjh aa gaeen hain.
to wo na samajh main anay wali hadeesain kon si hain?
مجھے آپکی اکثر باتیں غصے میں اور تنزیہ لگ رہی ہیں کیا ایسا ہی ہے یا مجھے لگ رہا ہے پلیز اس بارے میں ضرور بتاءیں کہ کہیں میں غلط تو نہیں ہوں دیکھیں آپ نے ابی احادیث کی کتابوں کو کھول کر ان کا مطالعہ نہیں کیا جہاں تک میرا علم ہے فضایل والی احادیث آسان ہوتی ہیں اور مسایل والی مشکل آپ نے صرف صحہ ستہ کا نام سنا ہو گا جبکہ احادیث کے اور بھی بہت کتابیں ہیں جنکے بارے میں عوام نہیں جانتی آپکی بات کافی حد تک ٹھیک بھی ہے کیونکہ جیسا دماغ ان کے پاس تھا وہ عام لوگوں کے پاس نہیں ہے جیسا کے امام ابو حنیفہ کی زندگی کے واقعات سے پتا چلتا ہے اس بارے میں سب سے اچھی کتاب عقود الجمعان ہے اگر احادیث سمجھنا اتنا آسان ہوتا تو سب گھروں میں کتابیں رکھ کر بیٹھ جاتے مدارس کی ضرورت نہ ہوتی جو سمجھ ایک حساب کے سوال کی ایک ریاضی دان کو ہو گی اتنی کسی ساینسدان کو نہیں ہو گی اسی طرح قرآن اور حدیث کو جتنا انہوں نے سمجھا اتنا دوسروں نے نہیں سمجھا خود محدثین کے بیانات ہیں اس بارے میں کہ احادیث کو فقہا زیادہ بہتر سمجھتے ہیں محدثین سے اسی لیے خود صحا ستہ کے محدثین نے بھی تقلید کی یعنی کے فقہا کے بیان کردہ مسایل پر عمل کیا جو انہوں نے احادیث سے اخذ کیے تھے
naheen aisa hargiz naheen gussa aur tanz kioon main samajhna chah rahi hoon guthti suljana chah rahi hoon ya apni ya aap ki.
naheen mera mood bohat achcha hai. Muzhab seekhnay kay waqt to bohat achcha rehta hai.
yoon samjhain kay main sahi tor say samajhna chah rahi hoon.
islam ka mamla hai is liaay mazaq say kaam naheen lay rahi kay aap ko bura na lug jaay.
aap say aik ustad samajh kar samajhnay ki koshish kar rahi hoon. Aap say meri koi baat kabhi naheen huwi to narazgi kaisi.
apni confusion door kar lain meray bhai aur samjhain mujhay tahammul say.
جزاک اللہ خیر اگر آپکو کوی اوردو کا لفظ بھی سمجھ نہ آے تو بتا دیں میں کوشش کر رہا ہوں کہ آسان الفاظ استعمال کروں اور اگر کوی میری بات بری لگے تو فوراً بتاءیں تا کہ میں اسے ٹھیک کروں