Help Please Bann Me From Tm

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@S_ChiragH @hoorain @Star24 @Tooba Khan @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Asheer @kool~nomi
@Ideal_manhttp://www.tafreehmella.com/members/kool-nomi.14708/

تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
تفریح میلا ایک بہت اچھا فورم ہے جہاں تمام ممبران دوستانہ ماحول میں بات چیت کرتے ہیں لیکن پہلے بھی کہا جا چکا ہے کہ تفریح میلا کا اسلام سیکشن اس کے معیار کے مطابق نہیں ہے اور نہ ہی اسلام سیکشن میں ممبران کے ساتھ انصاف کیا جاتا ہے۔
فورم کی انتظامیہ کی طرف سے اصول مقرر کئے گئے جن سے مجھے اور کچھ ممبران کو شدید اختلاف تھا اور اب بھی ہے لیکن اس کے باوجود ہم نے ان اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی کے مطابق پوسٹ کی اور کوشش کی کہ ان اصولوں کی مخالفت نہ کی جائے۔
لیکن اس کے باوجود بار بار لولی صاحب فورم کا اصول توڑے رہے اور فرقہ وارانہ پوسٹ کرتے رہے اور اب بھی کر رہے ہیں لیکن اسلام سیکشن کے موڈریٹر اس پہ کوئی توجہ نہیں دے رہے۔
اس کی وجہ شاید موڈریٹرز اور لولی کے نظریات کا مشترک ہونا ہے جس کی لولی کو رعایت دی جاتی ہے۔
ہر بار لولی صاحب مختلف فرقوں کے خلاف پوسٹ کرتے ہیں جن کو موڈریٹرز کی جانب سے اپروو کیا جاتا ہے جبکہ دیکھا جائے تو فورم کے اصول کے مطابق ایسی پوسٹ اپروو نہیں ہونی چائیے۔
میرے ٹاپک قرآن اور حدیث کے حوالوں کے باوجود اپروو نہیں ہوئے اور جب ہوئے تو اسلام سیکشن میں نہیں ہوئے جس کی وجہ سے میں نے کوئی نیا ٹاپک پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دیا۔
لیکن لولی کا ہر ٹاپک لگاتار اپروو ہوتا جا رہا ہے۔
اس کے بعد لولی صاحب بار بار الزام لگاتے جاتے ہیں اور صرف کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور نہ ہی کسی ٹاپک پہ صحیح جواب دیتے ہیں اور موڈریٹرز کو ٹیگ کرنے کے باوجود اس پہ کوئی توجہ نہیں دی گئی۔۔۔
موڈریٹرز کو تمام اصول اس وقت یاد آتے ہیں جب میں لولی کی کسی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں تب یا تو ٹاپک بند کر دیا جاتا ہے یا پھر وارننگ دے دی جاتی ہے جبکہ یہ وارننگ لولی صاحب کو ٹاپک شروع کرتے وقت دینی چائیے جنہوں نے اختلافی اور فرقہ وارانہ پوسٹ بنائی ہیں۔۔
فورم کا اصول ہے کہ علماء کے حوالے نہین دئیے جائیں لیکن لولی صاحب بار بار دیوبندیوں۔ اہلحدیثوں اور بریلویوں کے حوالے دیتے جاتے ہیں جو کہ موڈریٹرز کو نظر نہیں آتے لیکن جب میں کسی کا حوالہ پیش کر دوں تو تب فوراََ میری پوسٹ پہ تنقید کی جاتی ہے کہ مولویوں کے حوالے نہ دو اور وارننگ دی جاتی ہے۔۔۔
اب بھی لولی نے ایک ٹاپک بنایا احناف کے خلاف جس کا میں نے لولی کے بار بار کہنے کے باوجود کئی دن تک جواب نہیں دیا اور آخر لولی نے پھر تعصبانہ رویہ دکھاتے ہوئے مولویوں کے حوالے دئے اور احناف پہ اعتراض شروع کیا جس پہ موڈریٹرز نے کوئی توجہ نہیں دی۔
لیکن جب میں نے لولی کی پوسٹ کا جواب دیا تب موڈریٹرز کو یاد آیا کہ یہ ٹاپک بند کرنا چائیے کیونکہ اصول کے خلاف ہے اور آخر میں چراغ بھائی نے وارننگ بھی جاری کر دی بین کرنے کی۔۔۔۔
ٹاپک یہ ہے۔

میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے کبھی کسی اسلامی فرقے کے خلاف کوئی پوسٹ نہیں کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں کسی پوسٹ کا جواب بھی نہ دوں۔۔
اگر میں نے خود کوئی ایسی پوسٹ کی ہے تو مجھے دکھائیں ہاں جوابی پوسٹ ضرور کی ہے جو کہ میرا حق ہے۔
چراغ بھائی بین کرنا ہے تو بعد میں نہیں بلکہ ابھی کرو لیکن جب تک لولی اختلافی پوسٹ کرتا رہے گا میں جواب دیتا رہوں گا۔
مجھے جلد از جلد بین کر دیں تاکہ فورم کا ماحول جو شاید میرے لولی کو جواب دینے سے خراب ہوتا ہے خوشگوار ہو سکے۔
لولی کے لئے بس یہی کہوں گا کہ
تم نے ہر عھد میں یر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خود داری کی
خوف کو رکھ دیا خدمت پہ کمہ داری کی
اور آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو
حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو
جاؤ یہ چیز کسی مدح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
@sherry2112 @S_ChiragH @nasirnoman @Iceage-TM @Ideal_man @faari
@lovelyalltime @S_ChiragH @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Abidi @hoorain @Tooba Khan @Ideal_man
@hoorain @Abidi @Miss_Khan @parri @Nelly @Don @sherry2112 @Tooba Khan @Atif-adi @RedRose64
@Pari @Prince_Farry @Fa!th @masoom_se_chahat @Sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @storm @ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahen @~Bella~ @attiya @loveisnotlife24 @i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @Naughty @afeerah @*fajar* @Anokhi_Laadli @Bheegi Palkain
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @H!N@ @kool~nomi @S_ChiragH @eXcalibuR @rahath
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @Strangr @*Maryam* @silverpearl @Aayat
@zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@Noorjee @azeyy @simpal_boy786 @Iceage-TM @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@simpal_boy786 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @illusionist @princess_batool @adeelg @Aidah
@farhan memon @Tasawwur @Farisa @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masom_girl @StrawBerry @Era
@lecollezioni @Zuha @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @quratulan
@Ghooost @SkymooN20 @deathrace @luqmaankhaan598 @Arsalan_Afzal @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi
@Sarlaa_TM @sweetiiqra @Pri @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @masom_kiran @white_rose991 @Silla @Zyesha @maanu115
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
 
Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,086
1,313
31
Karachi,PK
Wa'alaikumussalaam @i love sahabah brother mere nazariyaat qat'an kisi firqe per
tanz karna kisi ki faqat dil azaari ke liye threads lagana ISLAM HAQ o hidayat ke naam per
khud ko sahi auron ko ghalat kehna bilkul nahin hain rules ke khilaaf posts ke
salamat rehne ki wajah mera theek se online nahin ho paana hai aap to active nahin rehte zyada
aap hi ke known active members se pooch kar dekho aap mein aaj kal theek se online
nahin aa pata yahaan loadshedding 9-12 ghante tak hoti hai ab aise mein banda net use kare
ya doosre kaam kare khair iske bawajood mein qabool karta hoon ke @lovelyalltime ke firqa warana
posts jo ke out of rules hain/theen jinhen bar waqt delete karna mera farz mera kaam tha
mein ye kaam barwaqt nahin kar saka jiske liye maazrat khwaah hoon

rules ke mutaliq @Don brother se discussion done ho chuki hai ab wo rules ko kab announce karen
ye un per hi hai..........baaqi kuch members aise hain jinko last warnings mil chuki hain ab agar
un members ki janib se ISLAMIC section ke rules tore gaye to wo waaqaiy ban hongen

aur eik aakhri cheez nazam bari pyaari share ki aap ne :p
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
W slaaam,,,,,,

hmmm IsLam mai mujhey sirf Quraan aur Sahi ahadees ka ilam hai muslim,bukhari aur jo baqi kittabain hai ,,,is k ilawa firqey aur firqon ki kitabain aur unk fatwa nigaar k barey mey main zyada nhi janti is liye mai apki aur aur lovely ki kisi bhi post pr kisi ka sath nhi dey saki kyon k aalim nhi hon mujh sey nadani mai aisey hi bey adbi ho jaey tou gunahgaar hon gi ya apni anna ka masla bna kr sahi ko bhi galat kahon,,,,, is liye mai mazrat chahti hon ager meri wajah sey koi bhi takleef hui ho,,,,

@Don @RedRose64 @S_ChiragH @Nelly @i love sahabah @Tooba Khan @Aunty_Nasreen
 
Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
@i love sahabah bhai afsos k ilwa or may kia keh sakte ho...Allah pak hidayat day un logo ko jo islam ko apnay man pasand nazryat may dhaltay hay...
@Don mujy apki kar kardage pay b afsos hay,ya to ap islam section he band kar day,ya firqawarana post,or unk treads bananay walo ko band kar day...
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
@S_ChiragH @hoorain @Star24 @Tooba Khan @nasirnoman @sherry2112 @Iceage-TM @Asheer @kool~nomi
@Ideal_man

تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم
تفریح میلا ایک بہت اچھا فورم ہے جہاں تمام ممبران دوستانہ ماحول میں بات چیت کرتے ہیں لیکن پہلے بھی کہا جا چکا ہے کہ تفریح میلا کا اسلام سیکشن اس کے معیار کے مطابق نہیں ہے اور نہ ہی اسلام سیکشن میں ممبران کے ساتھ انصاف کیا جاتا ہے۔
فورم کی انتظامیہ کی طرف سے اصول مقرر کئے گئے جن سے مجھے اور کچھ ممبران کو شدید اختلاف تھا اور اب بھی ہے لیکن اس کے باوجود ہم نے ان اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی کے مطابق پوسٹ کی اور کوشش کی کہ ان اصولوں کی مخالفت نہ کی جائے۔
لیکن اس کے باوجود بار بار لولی صاحب فورم کا اصول توڑے رہے اور فرقہ وارانہ پوسٹ کرتے رہے اور اب بھی کر رہے ہیں لیکن اسلام سیکشن کے موڈریٹر اس پہ کوئی توجہ نہیں دے رہے۔
اس کی وجہ شاید موڈریٹرز اور لولی کے نظریات کا مشترک ہونا ہے جس کی لولی کو رعایت دی جاتی ہے۔
ہر بار لولی صاحب مختلف فرقوں کے خلاف پوسٹ کرتے ہیں جن کو موڈریٹرز کی جانب سے اپروو کیا جاتا ہے جبکہ دیکھا جائے تو فورم کے اصول کے مطابق ایسی پوسٹ اپروو نہیں ہونی چائیے۔
میرے ٹاپک قرآن اور حدیث کے حوالوں کے باوجود اپروو نہیں ہوئے اور جب ہوئے تو اسلام سیکشن میں نہیں ہوئے جس کی وجہ سے میں نے کوئی نیا ٹاپک پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دیا۔
لیکن لولی کا ہر ٹاپک لگاتار اپروو ہوتا جا رہا ہے۔
اس کے بعد لولی صاحب بار بار الزام لگاتے جاتے ہیں اور صرف کاپی پیسٹ کرتے ہیں اور نہ ہی کسی ٹاپک پہ صحیح جواب دیتے ہیں اور موڈریٹرز کو ٹیگ کرنے کے باوجود اس پہ کوئی توجہ نہیں دی گئی۔۔۔
موڈریٹرز کو تمام اصول اس وقت یاد آتے ہیں جب میں لولی کی کسی پوسٹ کا جواب دیتا ہوں تب یا تو ٹاپک بند کر دیا جاتا ہے یا پھر وارننگ دے دی جاتی ہے جبکہ یہ وارننگ لولی صاحب کو ٹاپک شروع کرتے وقت دینی چائیے جنہوں نے اختلافی اور فرقہ وارانہ پوسٹ بنائی ہیں۔۔
فورم کا اصول ہے کہ علماء کے حوالے نہین دئیے جائیں لیکن لولی صاحب بار بار دیوبندیوں۔ اہلحدیثوں اور بریلویوں کے حوالے دیتے جاتے ہیں جو کہ موڈریٹرز کو نظر نہیں آتے لیکن جب میں کسی کا حوالہ پیش کر دوں تو تب فوراََ میری پوسٹ پہ تنقید کی جاتی ہے کہ مولویوں کے حوالے نہ دو اور وارننگ دی جاتی ہے۔۔۔
اب بھی لولی نے ایک ٹاپک بنایا احناف کے خلاف جس کا میں نے لولی کے بار بار کہنے کے باوجود کئی دن تک جواب نہیں دیا اور آخر لولی نے پھر تعصبانہ رویہ دکھاتے ہوئے مولویوں کے حوالے دئے اور احناف پہ اعتراض شروع کیا جس پہ موڈریٹرز نے کوئی توجہ نہیں دی۔
لیکن جب میں نے لولی کی پوسٹ کا جواب دیا تب موڈریٹرز کو یاد آیا کہ یہ ٹاپک بند کرنا چائیے کیونکہ اصول کے خلاف ہے اور آخر میں چراغ بھائی نے وارننگ بھی جاری کر دی بین کرنے کی۔۔۔۔
ٹاپک یہ ہے۔

میں اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ میں نے کبھی کسی اسلامی فرقے کے خلاف کوئی پوسٹ نہیں کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ میں کسی پوسٹ کا جواب بھی نہ دوں۔۔
اگر میں نے خود کوئی ایسی پوسٹ کی ہے تو مجھے دکھائیں ہاں جوابی پوسٹ ضرور کی ہے جو کہ میرا حق ہے۔
چراغ بھائی بین کرنا ہے تو بعد میں نہیں بلکہ ابھی کرو لیکن جب تک لولی اختلافی پوسٹ کرتا رہے گا میں جواب دیتا رہوں گا۔
مجھے جلد از جلد بین کر دیں تاکہ فورم کا ماحول جو شاید میرے لولی کو جواب دینے سے خراب ہوتا ہے خوشگوار ہو سکے۔
لولی کے لئے بس یہی کہوں گا کہ
تم نے ہر عھد میں یر نسل سے غداری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی
اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی خود داری کی
خوف کو رکھ دیا خدمت پہ کمہ داری کی
اور آج تم مجھ سے میری جنسِ گراں مانگتے ہو
حلفِ ذہن و وفاداریِ جاں مانگتے ہو
جاؤ یہ چیز کسی مدح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
Ws.... Mohsin bhai ban na hoon... kuch din or w8 kerlein... jahan @S_ChiragH bhai ney kaha k rules per discusion hoe hey @Don bro sey tu jahan itna w8 kerliya.. wahan thora or sahi... or hamey aap jese bhaion ki zarorat hey MASHA'ALLAAH. dats y banned wali kahani again na dhoraeyega :D
or Admin sey guzarish hey k mazeed na l8 kia jaey is ko. @Don
baaki nazam ney dil jeet liya, bht aala MASHA'ALLAH
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
Moderators siraf zubani dawa kartay hain k wo neutral hain,amlan surathal iss k opposite ha,iss lie jab isslamic section k mods lagaaeye gae thay to ussi waqt hum ne apnay tuhafzat ka izhar kar diya tha,magar uss par kan na dharay gae,
anyway,we need neutral moderators in islamic section.
 
lovelyalltime

I LOVE ALLAH
TM Star
Feb 4, 2012
1,656
1,533
913
assalamoalakium.

میرے بھایئو اور بہنوں . میری وجہ سے اگر کسی کو کوئی پریشانی اٹھانی پڑی تو میں معذرت چاہتا ہوں
آج سچ سچ کہنا چاہوں گا
میرا یہاں آنے کا مقصد کوئی لڑائی کرنا نہیں تھا
بلکہ قرآن اور صحیح احادیث پیش کرنا تھا .
اور جو آج کل باطل فرقے پیدا ھو گۓ ہیں
ان کے بارے میں عوام کو بتانا تھا
میں نے اپنا کام کر دیا ہے .
سمجھنے والے سمجھ گۓ اور ناراض ہونے والے ناراض ھو گۓ
لکن میرے لیے کوئی اہمیت نہیں کون ناراض ہوتا ہے اور کون راضی . اہمیت ہے تو صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ وسلم کے حکم کی
میرے بھائی آئ لو صحابہ نے گلا کیا کہ میں اختلافی پوسٹ کرتا ہوں
کیا نماز کے بارے میں صحیح احادیث لگانا اختلافی پوسٹ ہے
کیا اللہ کے بارے میں صحیح احادیث لگا کر بتانا کہ اللہ اپنے عرش پر ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا مدت رضاعت دو سال ہے قرآن سے بتانا اختلافی پوسٹ ہے
نماز وتر کا طریقہ بتانا اختلافی پوسٹ ہے
کیا تقلید کے بارے میں لوگوں کو بتانا کہ یہ صحیح نہیں ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا دیوبند بریلویوں اور اہلحدیثوں نے کتابوں سے جو احادیث اپنے اپنے اماموں کو بچانے کی خاطر نکال دی ہیں اس کے بارے میں بتانا اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ علم غائب صرف اللہ کے پاس ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو بتانا کہ حضور صلی اللہ وسلم نے اللہ کو نہیں دیکھا کیا یہ اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ سجدہ تلاوت واجب نہیں . جو کرتا ہے اس کو ثواب ملے گا اور جو نہیں کرتا اس کو کوئی گناہ نہیں
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ عورت اور مرد کی نماز میں کوئی فرق نہیں اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو بتانا کہ حلالہ حرام ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ دیہاتوں اور بستیوں اور شہروں میں جمعہ کی نماز جائز ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ ننگے سر نماز پڑھنا بھی ثابت ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو بتانا کہ قنوت نازلہ میں ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا جائز ہے اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ حضور صلی اللہ وسلم کا سایہ مبارک تھا اختلافی پوسٹ ہے
کیا لوگوں کو یہ بتانا کہ حضور صلی اللہ وسلم نور نہیں بلکہ بشر تھے اختلافی پوسٹ ہے
میرے بھایئو اگر یہ ا ختلافی پوسٹس ہیں تو پھر اسلام میں ان چیزوں کی کیا ضرورت ہے
چراغ بھائی بھی کہ رھے ہیں کہ یہ اختلافی پوسٹس ہیں اور بین کرنے کی دھمکی بھی دے رھے ہیں
کر دیں بین کیا بین کرنے سے سچائی کو چھپایا جا سکتا ہے
چراغ بھائی یہ بتا دیں کہ اگر یہ پوسٹس اختلافی ہیں
تو وہ پوسٹس کون سی ہیں جو اختلافی نہیں
عبد اﷲ بن عمر رضی اﷲ عنہ نے کہا کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔
((لاتمنعوا نساء کم المساجد اذا استأذنتکم الیھا))
’’اپنی عورتوں کو مسجد جانے سے مت روکو جب و ہ تم سے اجازت مانگیں تو بلال بن عبداﷲ رحمہ اﷲ نے کہا ۔(واﷲ لنمنعھن) ’’اﷲ کی قسم ہم تو ان کو روکیں گے‘‘ سالم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ
عبداﷲ بن عمررضی اﷲ عنہ ان کی طرف متوجہ ہوئے انہیں بہت برا بھلا کہا اتنا کہ میں نے انہیں کبھی ایسا کہتے نہیں سنا تھا اور پھر کہا کہ میں تمہیں رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تو کہہ رہا ہے کہ ہم روکیں گے؟‘‘
بخاری ومسلم میں ہے کہ عبداﷲ بن مغفل رضی اﷲ عنہ نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ کنکریاں مار رہا تھا تو عبداﷲ رضی اﷲعنہ نے کہا کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے کنکریاں مارنے سے منع کیا ہے یا اسے ناپسند کیاہے اس لیے کہ اس سے نہ تو شکار کیا جاسکتا ہے نہ دشمن کو مارا جاسکتا ہے ۔سوائے اس کے کہ کسی کی آنکھ پھوڑی جائے یا دانت توڑ دیا جائے اس کے بعد دوبارہ اس شخص کو کنکریاں مارتے دیکھا تو عبداﷲ رضی اﷲعنہ نے کہا کہ میں تمہیں رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث کے بارے میں بتا رہا ہوں کہ وہ کنکریاں مارنے سے منع کرتے تھے یا ناپسند کرتے تھے اور تم پھر بھی کنکریاں مارہے ہو ۔میں تم سے اتنی مدت تک بات نہیں کروں گا۔
بخاری میں زبیر بن عربی رحمہ اﷲ سے روایت ہے کہتے ہیں :ایک شخص نے ابن عمررضی اﷲ عنہ سے سوال کیا حجر اسود کو چھونے کا ابن عمررضی اﷲ عنہ نے کہا میں نے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کو دیکھا ہے کہ اس کو ہاتھ لگاتے تھے اوربوسہ دیتے تھے اس شخص نے کہا اگر بھیڑ ہو اور مجھے موقع نہ مل سکے تو ابن عمررضی اﷲ عنہ نے کہا یہ اگر مگر یمن میں ہی رکھو میں نے رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے ابن حجر رحمہ اﷲ ’فتح الباری ‘میں کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اﷲ عنہ نے اس کو یہ جو کہا کہ اگر مگر یمن میں ہی رکھو تو یہ اس لیے کہا کہ آپ رضی اﷲ عنہ کو اس شخص کی باتوں سے حدیث سے اعراض کا پتہ چل رہاتھا اس لیے ابن عمر رضی اﷲ عنہ نے اس بات کو ناپسند کیا اور اس شخص کو حکم دیا کہ جب حدیث سن لو تو اسے اپناؤ اور اپنی رائے کو چھوڑ دیا کرو ۔ابن عباس رضی اﷲعنہ نے ایک مرتبہ حدیث سنائی تو لوگوں نے ابوبکررضی اﷲ عنہ اورعمر رضی اﷲ عنہ کا قول اس حدیث کے خلاف پیش کردیا ۔ ابن عباس رضی اﷲ عنہ نے کہاکیا بات ہے کہ تم باز نہیں آتے جب تک کہ اﷲ تم پر عذاب نہ نازل کردے؟میں تمہیں رسول صلی اﷲعلیہ وسلم کی حدیث سنا رہا ہوں اور تم ہمیں ابوبکر وعمر رضی اﷲ عنہما کی بات بتا رہے ہو؟
علامہ سلیمان بن عبداﷲ بن محمد بن عبدالوہاب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:کہ جب ابن عباس رضی اﷲعنہ ابوبکروعمررضی اﷲ عنہما جیسے اشخاص کے قول کے بارے میں یہ فرمارہے ہیں تو پھر اس شخص کوکیا کہا جائے گا جو اپنے امام کے قول کی وجہ سے یا اپنے مذہب کی بناپر حدیث کو چھوڑ رہا ہو امام کے قول کو حدیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کے پرکھنے کے لئے معیار بنارہا ہو جو حدیث امام کے قول کے موافق ہو اسے لے رہا ہو اور جو مخالف ہو اسے چھوڑ رہا ہو ؟ایسے شخص کے بارے میں ہم اﷲ کا یہ قول ہی پیش کرسکتے ہیں۔
اِتَّخَذُوْآ اَحْبَارَھُمْ وَرُھْبَانَھُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اﷲِ
(التوبۃ:۳۱)
’’ان لوگوں نے اپنے علماءاور درویشوں کو رب بنالیا ہے اﷲ کو چھوڑ کر‘‘۔
(تیسیرالعزیزالحمید:۵ ۴۴،۵۴۵)
ابوالسائب رحمہ اﷲ فرماتے ہیں:کہ ہم ایک مرتبہ وکیع رحمہ اﷲ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ انہوں نے ایک آدمی کو مخاطب کرکے کہا (جو اہل الرائے میں سے تھا)کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے شعار کیا ہے(چھری یا کسی نوکدار چیز سے اونٹ یا قربانی کے جانور کو زخمی کرکے نشان لگانا کہ یہ بیت اﷲکے لئے وقف ہے) اور ابوحنیفہ فرماتے ہیں کہ مثلہ ہے ؟(مثلہ کہتے ہیں جنگ میں دشمن کے کسی آدمی کے ہاتھ پاؤں، کان، ناک کاٹنا اس سے نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے منع کیا ہے) اس شخص نے جواب میں کہا کہ ابراہیم نخعی رحمہ ا ﷲ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں شعار مُثلہ ہے ۔ابوالسائب رحمہ اﷲ کہتے ہیں میں نے دیکھا کہ وکیع رحمہ اﷲ کو سخت غصہ آیا اور اس شخص سے کہا کہ میں تمہیں رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا فرمان سنا رہا ہوں اور تم کہتے ہو کہ ابراہیم نخعی رحمہ اﷲ نے کہا ہے ؟تم اس بات کے مستحق ہو کہ تمہیں اس وقت تک قید میں رکھا جائے جب تک تم اپنے اس قول سے رجوع نہ کرلو۔
(جامع الترمذی :۳/۲۵۰،والفقیہ والمتفقہ۱/۱۴۹)
آج کے دور میں بہت سے لوگ ہیں جو قید کیے جانے کے قابل ہیں ۔اس لیے کہ جب انہیں حدیث رسول صلی اﷲ علیہ وسلم سنائی جاتی ہے توکہتے ہیں کہ فلاں عالم نے اس طرح کہا ہے ،فلاں نے یہ فتوی دیا ہے۔یعنی ان کے نزدیک افراد ہی شریعت کے ماخذہیں ) جو لوگ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کی حدیث کے مقابلے پر افراد واشخاص کے اقوال پیش کرتے ہیں ان کو قید کردینا چاہئے جب تک کہ وہ اپنی روش سے توبہ نہ کرلیں ۔
ابویعلی رحمہ اﷲ نے( طبقات الحنابلہ :۱/۲۵۱) میں فضل بن زیاد رحمہ اللہ کے بارے میں لکھا ہے وہ امام احمد بن حنبل رحمہ اﷲ سے نقل کرتے ہیں کہ ابن ابی ذئب رحمہ اﷲ کو خبر ملی کہ امام مالک رحمہ اﷲ’’البیعان بالخیار‘‘والی حدیث نہیں لیتے ،تو ابن ابی ذئب رحمہ اﷲنے کہا کہ ان سے توبہ کروائی جائے اگر توبہ نہیں کرتے تو ان کی گردن کاٹ دی جائے (امام مالک رحمہ اﷲ نے حدیث رد نہیں کی تھی بلکہ ا س کی تاویل کرکے دوسرا مطلب لیتے تھے) سلف صالحین رحمہم اﷲ حدیث کی مخالفت کرنے والوں کی اس طرح مذمت کرتے تھے چاہے یہ مخالفت قیاس کی بناپر ہوتی یا استحسان واستصواب کے نام پر یا کسی عالم کے قول وفتوی کی وجہ سے ہوتی سلف رحمہم اللہ ایسے لوگوں سے ترک تعلق کرتے تھے جب تک کہ ایسے لوگ اپنے عمل سے رجوع نہ کرلیں ،حدیث کومکمل طور پر تسلیم کرکے اس کی پیروی نہ شروع کردیتے وہ اس شخص کو بھی ناپسند کرتے تھے جو اس بنا پر حدیث کو لیتے ہیں جب وہ قیاس کے موافق ہو یا کسی امام یا عالم کے قول وفتوی کے موافق ہووہ تو اﷲ کے اس فرمان پر عمل پیرا تھے
وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنٍ وَلا مُؤْمِنَةٍ إِذَا قَضَى اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَمْرًا أَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ أَمْرِهِمْ
(احزاب:۳۶)
’’جب اﷲ اور اس کارسول (صلی اﷲ علیہ وسلم)کسی امر کا حکم دیں تو پھر کسی مومن مرد یا مومنہ عورت کو اپنے معاملہ کا کوئی اختیارنہیں رہتا‘‘۔
دوسری جگہ اﷲ کا ارشاد ہے ۔
فَلا وَرَبِّكَ لا يُؤْمِنُونَ حَتَّى يُحَكِّمُوكَ فِيمَا شَجَرَ بَيْنَهُمْ ثُمَّ لا يَجِدُوا فِي أَنْفُسِهِمْ حَرَجًا مِمَّا قَضَيْتَ وَيُسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
(النساء:۶۵)
’’تیرے رب کی قسم یہ لوگ اس وقت تک مؤمن نہیں ہوسکتے ۔جب تک تجھے (اے محمد صلی اﷲعلیہ وسلم) اپنے تنازعات میں فیصل نہ مان لیں اور پھر آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کے فیصلے سے اپنے دلوں میں تنگی محسوس نہ کریں اسے مکمل طور پر تسلیم کرلیں‘‘۔
مگر ہم اب ایسے دور میں جی رہے ہیں جب کسی سے کہاجاتا ہے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم نے اس طرح فرمایا ہے تو وہ کہتا ہے کس نے کہا ہے ؟یعنی یہ جاننا ہی نہیں چاہتا کہ رسول صلی اﷲ علیہ وسلم کا قول ہے خود کو بے خبر رکھ کر حدیث کی مخالفت یا اس پر عمل نہ کرنے کا بہانہ تلاش کرتا ہے حالانکہ ایسے لوگ اگر اپنے آپ سے مخلص ہوں تو انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ ان کا اس طرح انجان بن کر حدیث پر عمل نہ کرنا باطل کی طرف جاتا ہے ۔ اعلام الموقعین میں کسی عالم کا قول مذکور ہے جس نے کہا تھا کہ ہم حدیثِ رسول پر اس وقت تک عمل نہیں کریں گے جب تک ہمیں یہ معلوم نہ ہوجائے کہ اس حدیث پر ہم سے پہلے کسی نے عمل کیا ہے اگر کسی کے پاس حدیث پہنچ گئی مگر اسے معلوم نہ تھا کہ اس پر کسی نے عمل کیا ہے (یا نہیں ) تو اس کے لئے حدیث پر عمل کرنا جائز نہیں ہے۔
(اعلام الموقعین :۴/۲۵۴،۲۴۴)

دو باتیں اگر کوئی شخص پہچان لے تو اس نے پورے دین کو پہچان لیا ۔ پورا دین اس کے پاس محفوظ ہوگیا ۔ ایک یہ کہ عبادت کس کی کرنی ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے صرف اللہ تعالیٰ کی ، کسی حجر و شجر کی نہیں ، قبے اور مزار کی نہیں اور نہ ہی کسی نبی ، ولی اور فرشتے کی ۔ دوسرا یہ کہ کس طرح کرنی ہے ؟ جیسے اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے کی ۔ پس جو شخص ان دو باتوں کو پہچان لے اس نے سارے دین کو پہچان لیا اور یہ پورے دین کی اساس و بنیاد ہے ۔
اس لئے ہمیں اپنا عقیدہ ، عمل ، منہج ، معیشت و معاشرت ، سیاست سمیت دیگر تمام امور اللہ کے رسول کے طریقے کے مطابق بنانا ہوں گے تب اللہ رب العالمین انہیں شرف قبولیت سے نوازیں گے ۔ بصورت دیگر تمام اعمال ، عبادتیں اور ریاضتیں برباد ہو جائیں گی اور کسی عمل کا فائدہ نہ ہو گا جیسا کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے ۔
ھل اتاک حدیث الغاشیۃ وجوہ یومئذ خاشعۃ عاملۃ ناصبۃ تصلیٰ ناراً حامیۃ
( الغاشیۃ : 1-4 )
قیامت کے دن بہت سے چہرے ذلیل و رسوا ہونگے ۔ اس لئے نہیں کہ وہ عمل نہیں کرتے تھے ، محبت اور کوشش نہیں کرتے تھے بلکہ عمل کرتے تھے اور بہت زیادہ کرتے تھے عمل کرتے کرتے تھک جایا کرتے تھے لیکن یہ دھکتی ہوئی جہنم کی آگ کا لقمہ بن جائیں گے ۔ بے تحاشا عمل کرنے والے محنتیں اور ریاضتیں کرنے والے ، صبح و شام سفر کرنے والے جہنم کی آگ کا ایندھن بنیں گے ۔ کیوں ! اس لئے کہ ان کا عمل اللہ کے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت اور طریقے کے مطابق نہ تھا ۔ قرآن و حدیث کے مطابق نہ تھا ۔ اگر عمل سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق ہو اور نبوی صلی اللہ علیہ وسلم فیصلہ کو بلا جھجک اور بلا چوں و چراں تسلیم کر لیا جائے تو یہی کامیابی ہے اور یہی ایمان ہے ۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے عقیدے ، عمل اور منہج کو کتاب و سنت کے مطابق بنا دے ۔ تا کہ ہم قرآن و حدیث کو ہی اپنا مرکز اطاعت ٹھہرا لیں ۔
( آمین )
وصلی اللہ تعالیٰ علی خیر خلقہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم وعلیٰ اٰلہ وصحبہ اجمعین ۔

میں آخر میں آئ لو صحابہ سے صرف یہ پوچھو گا کہ
آپ سے گزارش ہے کہ درج سوالوں کے دوٹوک جواب میں آپ اپنا موقف بیان کیجئے!
انتہائی آسان الفاظ میں یہ کہ کیا آپ کے نزدیک مدتِ رضاعت کے متعلّق امام ابو حنیفہ﷫ کا اڑھائی سال والا موقف راجح ہے یا جمہور کا قرآن وحدیث کے آج موجود صحیح وصریح دلائل کی بناء پر دو سال والا؟؟؟!!!
كيا آپ کے نزدیک نمازِ استسقاء کے متعلّق امام ابو حنیفہ﷫ کا فتوائے بدعت راجح ہے یا آج موجود صحیح وصریح نصوص کی بناء پر جمہور کا فتویٰ کہ وہ سنت ہے؟؟!!
کیا آپ کے نزدیک امام ابو حنیفہ﷫ کا فتویٰ کہ مرتد خاتوں کی سزا قتل نہیں ہے راجح ہے یا جمہور کا آج موجود صحیح وصریح احادیث مبارکہ کی بناء پر فتویٰ کہ اس کی سزا بھی مرد مرتد کی طرح قتل ہے؟؟!!
وعلیٰ ہذا القیاس!

  • Like
Reactions: shizz

Top