اسلام و علیکم
ایک نئ تحریر کے ساتھھ حاضر ہوں
ّشاہ شیر بہادر
گو کہ آج ہم ترقی کی جانب سے اس رفتار سے دوڑ رہے ہیں کہ جانور تو دور کی بات آج انسانی جان کی کوئ اہمیت نہیں لیکن ایک مسلمان ہونے کے ناطے اس حقیقت سے بھی انکار ممکن نہیں کہ ان بےزبانوں کا خیال رکھنا بہت ضروری ھے یہ تحریر اسی حوالے سے لکھی گئ ھے۔
آج یہ اشعار ناجانے کیوں میرے لبوں پر ہیں
**Last Image was removed, Hot linking was not allowed by HOST"
اللہ ہمارے حال پر رحم فرماےء
آمین