آپ کی نظر میں کوئی ہے؟؟؟یہ کام کسی اور کے ذمہ ڈالتے ہیں۔
ٹھیک نا؟
ہمیں تیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے ۔شکریہ نوازش کرم مہربانی
ٹریٹ کے لئے ایجلا میڈم تیار کر رہے ہیں کہ ذمہ داری اٹھا لیں
اور ہم تو بھئی ایک کلو کا وزن بھی اٹھا نہیں سکتے یہ ذمہ داری کیسے اٹھائیں گے؟ سنا ہے بہت بھاری ہوتی ہے۔
ہم میک شیکپ نہیں کرتے۔۔۔ ارے ہم تیار ہیں۔۔آپ وینیو اور مینیو بتائیںآنیاں جانیاں تو اس وقت ہوں گی نا جب اینجلا میڈم تیار ہوں گی
ہائے اللہ۔۔یہ آہ نہ لگائیں گے۔۔ہم معصوم تو پہلے آہیں بھر رہے ہیں ۔ایسا کریں ایک کام کرتے ہیں۔۔اس وقت ہمارا ڈنر ریڈی ہے۔۔۔آج کا ڈنر جیسا بھی ہے ہماری طرف ۔ اور ٹریٹ آپا کی طرف سے۔۔۔صحیح ہے؟؟؟؟ سنا ہے سٹمک آہ بھی بڑی بری لگاتا ہے۔۔۔ ۔ تو فی الحال اسی پہ گزارہ کریں ابھی کھانا پورا لگا نہیں ہے۔۔۔ رائتہ چپاتیاں وغیرہ رکھنے والی رہیتی ہیںَ۔۔۔سالن میں شائد چکن ہے۔۔تو ایسا کیجئے تصور کر کے یہ چیزیں بھی ٹیبل پر رکھی ہوئی دیکھ لیں۔۔اور بسم اللہ کیجیئے۔۔۔ہمیں تو بھوک نہیں اور نہ ہی موڈ کھانے کا ۔ اور ویسے بھی ہم تو تنہائی آپا سے ٹریٹ لیں گے۔۔بس اس کے لئے تین چار دن بھوکے رہیں گے تا کہ اچھے سے@Angela tyar ho jayen na jaldi sy .. wrna hmary chory sy syomach ki aaah lag jaegi :v
ٹریٹ پہ ہاتھ صاف کر سکیں ۔
Attachments
-
644.7 KB Views: 9
-
613.3 KB Views: 14
-
1.6 MB Views: 8
-
1.4 MB Views: 10