بہت سے افعال کے بعد مروی مسنون الفاظ کے معانی سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ دعائیہ الفاظ نہیں ہیں بلکہ کلمہ شکر ہیں۔ جیسا کہ روزہ کھولنے کے بعد کے مروی مسنون الفاظ کو دعا کہا جاتا ہے تو ہمیشہ ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟
دعا کا ترجمہ خود سے وضاحت کررہا ہے کہ یہ کلمہ شکر ہے، اگر اسے دعا کا نام بھی دیا جاتا ہے تو یہ افطار کے بعد کی دعا ہے، نہ کہ پہلے کی،پیش کردہ دعاء افطار کے بعد کی ہے نہ کہ افطار سے پہلے کی۔
مولانا ابولحسن صاحب لکھتے ہیں:مفتی کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں:
دعا کا ترجمہ خود سے وضاحت کررہا ہے کہ یہ کلمہ شکر ہے، اگر اسے دعا کا نام بھی دیا جاتا ہے تو یہ افطار کے بعد کی دعا ہے، نہ کہ پہلے کی،
لہذا وہی افطار کی دعا ہے جو عام طور پر پڑھی جاتی ہے۔ واللہ اعلم باالصواب
میرے بھائی!میں نے کہا لکھا ہے کہ یہ ضعیف ہے کہ حسن ہے۔ روایت ضیعف ہے یا حسن میں نے تو کوئی اس پر بات ہی نہیں کی۔میں نے تو اس بات کی وضاحت کی ہے کہ یہ افطار کی دعا ہی نہیں، آپ کے مولانا ابوالحسن صاحب فرماتے ہیں کہ ! یہ کلمہ شکر ہے۔ مزید فرماتے ہیں بلکہ سوال کرتے ہیں! یہ کسی طور دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا اسے دعا کہنا درست ہے؟آپ کے مفتی کفایت اللہ صاحب فرماتے ہیں کہ! یہ افطار کے بعد کی دعا ہے۔محترم میں نے تو اپنی طرف سے کوئی بات نہیں کی۔ میرا جرم صرف اتنا ہے کہ میں نے آپ کے قابل احترام صاحبان کا موقف پیش کیا ہے جو انہوں نے آپ کے فورم پر اسی اشتہار کے ضمن میں پیش کیا ہے، چلیں آپ وہاں پر دو جملے لکھ دیں کہ میں آپ صاحبان کے موقف سے متفق نہیں۔ بلکہ آپ اپنے انداز بیاں میں لکھ دیں کہ جناب آپ لوگوں کا موقف حدیث کے خلاف ہے میں آپ کو حجت نہیں مانتا۔ یہ احسان کردیں اللہ تعالی آپ کو بڑا اجر دے گا، بلکہ رمضان المبارک میں یہ اجر بڑھا چڑھا کر دیا جائے گا۔ شکریہ، یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟ - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/روزہ-افطار-کرنے-کی-مسنون-دعا.225002/#sthash.PuoppO8E.dpuf
یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟ - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/روزہ-افطار-کرنے-کی-مسنون-دعا.225002/#sthash.PuoppO8E.dpuf
یہ الفاظ کسی طور بھی دعا کے الفاظ نہیں ہیں تو کیا انہیں دعا کہنا درست ہے؟ - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/روزہ-افطار-کرنے-کی-مسنون-دعا.225002/#sthash.PuoppO8E.dpuf
تھریڈ ہے کہ افطاری کی مسنون دعا اگر آپ کو اس دعا کے ضعیف ہونے پر اعترض ہے تو لکھ دیں
فلاں نے یہ کہا فلاں نے یہ کہا اس بات کی کوئی اہمیت نہیں
محترم لولی صاحب!میں نے کب اس کے ٹائٹل اور اس کے حکم پر اعتراض کیا ہے یہ دعا ضعیف ہے یا صحیح اس موضوع پر تو بات ہی نہیں ہوئی لیکن آپ زبر دستی بات اسی طرف لے کر جانا چاہتے ہیں ۔ یہ بعد کا معاملہ ہے اسے فی الحال چھوڑ دیجئے۔ میں نے اس بات کی وضاحت چاہی ہے کہ آپ نے جو دعا بیان کی ہے وہ افطاری کی دعا کیسے ہے؟ جب کہ اس کا ترجمہ خود کہہ رہا ہے کہ یہ افطاری کے بعد کی دعا ہے اور اس میں رب العالمین کے لئے کلمہ شکر ہے۔اور محترم جلد بازی میں فتوی دینے کے بجائے ذرا ہوش مندی سے لکھا کریں۔ اور سمجھا کریں۔کیا دعا بھی ضعیف ہوتی ہے؟آپ دن میں ہزاروں دعائیں مانگتے ہونگے کیا ساری دعائیں قرآن اور احادیث میں موجود ہوتی ہیں؟ جو دعا ئیں قرآن و احادیث میں نہیں ہوتی کیا وہ ضعیف یا مردود کہلاتی ہیں؟محترم دعا ضعیف نہیں ہوتی بلکہ وہ مسنون ہوتی ہے ہاں آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ روایت ضعیف ہے اس میں کوئی راوی ضعیف ہے۔ لیکن اس روایت میں جو دعا کہ الفاظ ہیں وہ ضعیف اور مردود نہیں ہوسکتے۔ امید ہے عقل شریف میں بات بیٹھ گئی ہوگی۔
ماشاء اللہ بڑے اچھے خیالات ہیں۔محترم پہلے آپ ذرا اپنی حیثیت تو بیان کریں کہ آپ کی بات مان لی جائے اور آپ کے علماء کی بات کو رد کردی جائے یہ کہہ کر کہ ان کی کوئی اہمیت نہیں۔ ذرا یہ بات محترم کفایت اللہ صاحب کی تحقیق پر بھی کیجئے گا۔یعنی آپ کے مفتی کفایت اللہ صاحب اس روایت کی عرق ریزی سےتحقیق کریں اور نتیجہ یہ نکالے کہ افطاری کی کوئی دعا سرے سے ہے ہی نہیں اور جس دعا کا آپ نے حوالہ پیش کیا ہے وہ افطاری کے بعد کی دعا ہے۔ تو جناب آپ فرماتے ہیں فلاں فلاں نے جو کہا ہے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں۔ یعنی ان کی اور ان کی تحقیق کی کوئی اہمیت نہیں لیکن آپ بڑے محدث اور فقہی بن گئے ہیں کہ آپ کی بات کی بڑی اہمیت ہے آپ نے جو خیال فرمادیا من وعن اسے تسلیم کرلیا جائے۔ میرے دوست آپ لوگ بڑی آسانی سے اپنے علماء کو بیچ راستے میں چھوڑ کر چلے جاتے ہو، یہ سوچے بغیر کہ صاحب بصیرت حضرات اس سے کیا نتیجہ اخذ کریں گے۔ یعنی وہ لوگ جو آپ کے علماء کے متعلق یہ دعوی کرتے ہیں کہ اہل حدیث قرآن و حدیث کے نام پر لوگوں کو دھوکا دیتے ہیں تو وہ بالکل درست دعوی رکھتے ہیں؟کیوں کہ آپ لوگ خود اپنے علماء پر اعتماد نہیں کرتے ۔محترم اپنے متعلق ضرور بتائیے گا کہ آپ کس پایہ کے عالم یا محدث ہیں؟ تاکہ آپ کی بات تسلیم کی جائے۔شکریہ
میرے بھائی پہلے اپنی حثیت تو پیش کریں
بس یہاں تک پہنچنے کے بعد آپ کی گاڑی پنکچر ہوگئی۔اس سوال کا مجھے حق تھا دووجہ سےاولآپ غیر مقلد ہیں تقلید کرتے نہیں۔دومآپ اپنے بڑے علماء کی تحقیق پر قائم موقف کو رد کرچکے ہیں۔اب مجھے تو یہ حق حاصل ہے کہ میں آپ علامہ صاحب سے معلوم کروں کہ آنجناب کا علمی مقام اور حیثیت کیا ہے تاکہ جب بات کی جائے تو اس مقام کا ادب ملحوظ رکھا جائے۔ لیکن چور کوتوال کو ڈانتے کے مصداق آپ مجھ سے یہی سوال کربیٹھے۔ محترم اسی لئے میں نے کہا تھا جب بات کریں تو اپنے ہوش و حواس کوزندہ رکھ کر بات کیا کریں کیوں کہ اس سوال کا آپ کو حق ہی نہیں یہ آپ لوگوں کا ہی اصول ہے ۔جب ہم مقلد ہیں اور ہم اجتہادی مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں تو مجھ سے آپ میری کیا حیثیت جاننا چاہتے ہیں۔ اور میں نے دعوی کب کیا ہے جو مجھ سے میری حیثیت پوچھی جارہی ہے۔جب آپ کو پتہ تھا ایسے مسائل میں گاڑی آگے نہیں بڑھ سکتی اور نہ ہی ایسی پوسٹ کی ضرورت ہے تو کیون اپنا اور دوسروں کا وقت برباد کرتے ہو۔اگر میں نے افطار سے پہلے یہ دعا مانگ لی کہ اے اللہ ! میں نے تیرے ہی لئے روزہ رکھا اور تیرے ہی رزق پر کھول رہا ہوں۔محترم ذرا ان کے معنوں پر غور کریں اس دعا میں کیسی توحید چھلک رہی ہے۔ بالکل وہی انداز ہے جو فاتحہ میں بیان ہوا، میں تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تجھ ہی سے مانگتا ہوں۔محترم لولی صاحب ! اگر کوئی شخص اپنے رب سے یہ دعا مانگتا ہے تو کیا وہ کوئی جرم کررہا ہوتا ہے؟میرے سوال پر ضرور سوچئے گا۔ اللہ تعالی دین کا فہم اور سمجھ نصیب فرمائے۔ آمین
جب ہم مقلد ہیں اور ہم اجتہادی مسائل میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرتے ہیں تو مجھ سے آپ میری کیا حیثیت جاننا چاہتے ہیں۔
میرے بھائی اس تھریڈ میں صرف حدیث کے ضعیف ہونے کی بات ہوئی ہے . اور ساتھ میں صحیح حدیث بھی پیش ہوئی ہے [DOUBLEPOST=1375455061][/DOUBLEPOST]
اجتہادی مسائل کے علاوہ جو مسائل ھیں ان میں آپ کس کی تقلید کرتے ہیں .
kia nabi s.a.w ki ahadees pr amal krna taqleed hai???[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]ap ne kaha k:آپ کے نزدیک حدیث ضعیف ہے
محترم احادیث کو ضعیف اور صحیح کس نے بیان کیا ؟؟ کیا قرآن نے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے؟
امتی کا قول تو آپ کے لئے حجت نہیں ہے۔
تو یہاں آپ کس کی اتباع کرہے ہیں؟
ہم کریں تو تقلید ، آپ کریں تو اتباع۔۔۔۔۔۔۔۔واہ
محترم یہ دھوکے اور دھکوسلے کا زمانہ نہیں رہا۔
آپ سے جوسوال کیا ہے پہلے اس کا جواب عنایت فرمادیں۔
اور اس کی بھی وضاحت فرمادیں کہ کیا دعا بھی ضعیف ہوتی ہے؟
اگر بات مزید آگے اسی موضوع پر بڑھانی ہے تو ٹھیک ورنہ قولو سلاما
to phr aap ilmi bhs me kyon shamil ho rhe hain???ہم مقلد ہیں اور آپ کے نزدیک مقلد جاہل ہوتا ہے۔ جب میں آپ کے اصول پر جاہل ہوں اور میں نے علم کا کوئی دعوی بھی نہیں کیا تو مجھ سے یہ سوال کس بنیاد پر کیا جارہا ہے۔ -
یہ دیکھ لیجیے ذرا آئیڈیل مین صاحب کا فرار اتنے دنوں کے بعد جب کوئی جواب نہیں ملا تو پوسٹ کو فنی ریٹ کر دیا..ان صاحب سے گزارش ہے کہ یا تو مضمون کے مطابق جواب لکھیں یا پھر صاف صاف لکھ دیں کہ ان کے پاس جواب نہیں ہے.
kia nabi s.a.w ki ahadees pr amal krna taqleed hai???[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]
[DOUBLEPOST=1375683559][/DOUBLEPOST]ap ne kaha k:
to phr aap ilmi bhs me kyon shamil ho rhe hain???
pehle muje sirf shak tha k ap ke pas jawab nhi hai ab dobara ap ne meri post ko dislike rate kia to yaqeen ho gaya k waqai ap k pas jawab nhi hai.
or plz is post ko b dislike kr dijye ga..
میرے بھائی اس تھریڈ میں صرف حدیث کے ضعیف ہونے کی بات ہوئی ہے . اور ساتھ میں صحیح حدیث بھی پیش ہوئی ہے [DOUBLEPOST=1375455061][/DOUBLEPOST]
اجتہادی مسائل کے علاوہ جو مسائل ھیں ان میں آپ کس کی تقلید کرتے ہیں . مثال کے طور پر عقائد میں یا یہاں صحیح احادیثآ جا ے فقہ حنفی کی کانونی و معتبر کتاب میں ہے کہ درالمختار مع شامی ص ۶۶ ج ۱۔(فلعنة ربنا اعداد رمل علی من رد قول ابی حنفة ۔ )یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔خود پھر پڑھ لیںpoori kitab yahan say download ker laian meray bhai
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکمرمضان میں مصروفیت کی وجہ سے میں بہت سے ٹاپک نہیں دیکھ سکا۔آج اچانک اس ٹاپک پہ نظر پڑی اور معلوم ہوا کہ نام نہاد محقق لولی صاحب اپنی اسی جاہلانہ تحقیق کی بنیاد پہ امام ابو حنیفہ رح اور احناف کی دشمنی کی وجہ سے ان کے خلاف پوسٹ میں لگے ہوئے ہیں۔مجھے معلوم ہے کہ اب پھر وہی ہو گا جو پہلے ہوتا آیا ہے کہ میری پوسٹ کے بعد فورم کی انتظامیہ جاگے گی اور مجھے وارننگ شروع ہو جائے گی کہ میری پوسٹ اسلام سیکشن کے اصولوں کے خلاف ہے وغیرہ وغیرہ اور آخر میں ٹاپک بند ہو جائے گا۔پھر کچھ دن بعد لولی صاحب کی کوئی اور پوسٹ لگا دیں گے اور میرے جواب دینے کے بعد وہ ٹاپک بھی بند ہو جائے گا۔۔۔لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ لولی کی پوسٹ ان کو اصولوں کے خلاف کیوں نہیں لگتی؟؟؟شاید دل لگی کی بات ہے۔
لولی صاحب نے تو یہ قول بنا تحقیق کاپی پیسٹ کر دیا کہ(((یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔)))))اور ساتھ سکین بھی لگا دیا لیکن خود پڑھنا بھول گئے۔لیکن ان نام نہاد محقق صاحب کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ قول کس کا ہے۔چلیں میں بتا دیتا ہوں۔یہ قول حضرت عبداللہ ابن مبارک رح کا ہے اور ان کا رتبہ لولی صاحب اپنے سے بڑے محققین سے پوچھ سکتے ہیں۔
تو لولی صاحب احناف پہ اعتراض کرنے سے پہلے ذرا ابن مبارک رح پہ فتوی لگا دینا جو یہ قول ارشاد فرما رہے ہیں۔لولی ذرا لگانا فتوی ابن مبارک رح پہ جو کہتے ہیں کہ ''یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔''۔
محترمہ!میری بات لولی صاحب سے چل رہی ہے اور آخری جواب اور سوال میری طرف سے ہے۔ اگر فرار کا لفظ لکھنے کا اتنا ہی شوق تھا تو لولی صاحب کو مخاطب کرکے لکھ دیتی۔ اگر پھر سے میں اسے فنی لکھوں گا تو آپ نے اعتراض کرنا ہے۔ آپ نے کونسا مضمون لکھا ہے کہ میں آپ کے مضمون کا جواب دوں، اگر آپ کی مراد لولی صاحب کا مضمون ہے تو آخری جواب اور سوال کی پوسٹ میری ہے۔ یہاں پر بھی فنی لکھنے کا دل چاہ رہا ہے۔
محترمہ یہ سوال مجھ سے کیوں کرہی ہیں میں نے حدیث کا انکار نہیں کیا بلکہ حدیث کو ضعیف کہہ کر انکار لولی صاحب نے کیا ہے ان سے سوال کریں کہ حدیث پر عمل کرنے سے بھی کوئی مقلد بن جاتا ہے؟ محترمہ اب میں یہاں فنی ریٹ نہ کروں تو کیا کروں؟؟
کونسی علمی بحث؟؟؟؟دھوکے اور ڈھکوسلے کو آپ علمی بحث کہتی ہیں؟؟ اگر واقعی ایسا سمجھتی ہیں تو میرے فنی ریٹ پر حیران وششدر کیوں ہیں؟؟؟محترمہ ! کوشش کریں کہ اگر دوفریقین میں بات ہو تو درمیان چھلانگ نہ لگائیں، اور چھلانگ لگانا ضروری ہو تو پہلے اچھی طرح مطالعہ کرلیا جائے کہ بات کیا چل رہی ہے ۔ ابتسامہ
محترمہ!مجھے یہ تو سمجھائیں کہ میں جواب کس کا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اگر لولی صاحب کے مضمون پر جواب دینا ہے تو آخری پوسٹ میری ہے۔اگر آپ کے سوال کا جواب دینا ہے تو اس کے لئے فنی ریٹ ہی کافی تھا۔اور سمجھ دار کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔شکریہ
یہ اوپن فورم ہے. اگر آپکو کسی ایک فرد سے ہی بات کرنے ہے اور آپکی خواہش ہے کہ آپکی گفتگو میں کوئی دوسرا ممبر مداخلت نہ کرے اور شامل نہ ہو ، تو مہربانی کر کے پرائیویٹ مسجز کے زریعے بات کر لیا کیجیے.میں مضمون شروع نہیں کیا مگر جس نے بھی کیا ہے اسی پر بات کریے بات گھمانے کی ضرورت نہی ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہم کسی کی تقلید نہی کرتے علماء کے حوالہ جات پیش کرتے رہیں گے.
یہی تو ہم کہ رہیں ہیں کہ احادیث پر عمل کرنے سے کوئی مقلد نہیں بنتا تو پھر کیوں کہا جاتا ہے آپ لوگوں کی طرف سے کہ حدیث پر عمل کرنا محدثین کی تقلید ہے. جب کہ آپکی اپنی کتابوں میں لکھا ہے کہ احادیث پر عمل کرنا تقلید نہیں بلکہ اتباع رسول ہے..آپ نے لکھا کہ آپ نے حدیث کا انکار نہیں کیا آپ نے حدیث کا انکار نہیں
..
مقلد کی جہالت پر اجماع ہے یہ بات ہم سب ہی جانتے ہیں مگر جب اپنے امام صاحب کی بات آتی ہے تو ایسی ایسی باتیں لے آتے ہیں کہ عقل مند ب اسکو کیا سمجھ پاۓ مگر جب قرآن اور حدیث کے سمجھنے کی بات آتی ہے تو پھر وہی ان لوگوں کا رونا شروع ہو جاتا ہے ہمارے پاس عقل نہیں ہے ہم نہیں سمجھ سکتے قرآن اور حدیث کی باتیں.
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکمرمضان میں مصروفیت کی وجہ سے میں بہت سے ٹاپک نہیں دیکھ سکا۔آج اچانک اس ٹاپک پہ نظر پڑی اور معلوم ہوا کہ نام نہاد محقق لولی صاحب اپنی اسی جاہلانہ تحقیق کی بنیاد پہ امام ابو حنیفہ رح اور احناف کی دشمنی کی وجہ سے ان کے خلاف پوسٹ میں لگے ہوئے ہیں۔مجھے معلوم ہے کہ اب پھر وہی ہو گا جو پہلے ہوتا آیا ہے کہ میری پوسٹ کے بعد فورم کی انتظامیہ جاگے گی اور مجھے وارننگ شروع ہو جائے گی کہ میری پوسٹ اسلام سیکشن کے اصولوں کے خلاف ہے وغیرہ وغیرہ اور آخر میں ٹاپک بند ہو جائے گا۔پھر کچھ دن بعد لولی صاحب کی کوئی اور پوسٹ لگا دیں گے اور میرے جواب دینے کے بعد وہ ٹاپک بھی بند ہو جائے گا۔۔۔لیکن مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ لولی کی پوسٹ ان کو اصولوں کے خلاف کیوں نہیں لگتی؟؟؟شاید دل لگی کی بات ہے۔
لولی صاحب نے تو یہ قول بنا تحقیق کاپی پیسٹ کر دیا کہ(((یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔)))))اور ساتھ سکین بھی لگا دیا لیکن خود پڑھنا بھول گئے۔لیکن ان نام نہاد محقق صاحب کو کسی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ قول کس کا ہے۔چلیں میں بتا دیتا ہوں۔یہ قول حضرت عبداللہ ابن مبارک رح کا ہے اور ان کا رتبہ لولی صاحب اپنے سے بڑے محققین سے پوچھ سکتے ہیں۔
تو لولی صاحب احناف پہ اعتراض کرنے سے پہلے ذرا ابن مبارک رح پہ فتوی لگا دینا جو یہ قول ارشاد فرما رہے ہیں۔لولی ذرا لگانا فتوی ابن مبارک رح پہ جو کہتے ہیں کہ ''یعنی اس شخص پر ریت کے زروں کے برابر لعنتیں ہو جو ابو حنیفہ کے قول کو رد کرتا ہے۔''۔@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @HuriYa @FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @kingnomi @S_ChiragH @eXcalibuR
@dcssalman @Pari @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya @Julie @itsarshad @deshki_monda @Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari @Rubi @Rhyme12 @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat @Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny
@farhan memon @Chandabhai @Shailina @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masoom_girl @diya ali @smarty_dollie @lecollezioni @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo @islamzindabad @SkymooN20 @deathrace @zobia_numan @AshirFrhan @crystal_eyez @S_Seher @EruMM @Zeeniya @cutekhushi @maanu115 @illusionist @RaHeEl_ShAh @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll @Wafa_Khan @Silla @Kangna @Sarlaa_TM @Anaya @Zyesha_Pari @princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @saba_6 @Mas00m-DeVil @candy @Hinza @Cutepoison2 @Jungli @Mantasha_Zawaar @jeeyaali11 @Pariwisha @diya. @zee381 @imranskfuuast @Asma_tufail @sajjad75000 @Raat ki Rani @Sadia_khan @S-H-A-B- @Guru Samrat @seerat rao @reality @Captain_ @Rukhsana_Bibi @Bela @sweet bhoot @Silent_tear_hurt @GraetBoy1234 @zaatzarra @saimaaaaaaa @Krazii_kaskar @Ezha_talpur @masoom-si-girl @Shireen @ShahzadFaiz @StrawBerry @Era_Emaan @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah @Pri @Abidi @Shizuka @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @Atif-adi @RedRose64 @innocent_jannat @fareena_01 @aira_roy @zaatzarra @Amsa - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/•°¤-¤°-happy-independence-day-to-all-tm-°¤-¤°•.229034/#post-2098909