kia teen baar aik saath talaq kehne se talaq lagu ho jaati hay!

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
Assalam o ALaikum

Horror bro ne aik Question poocha hay!
kindly aap sab may se koi With reference iska reply de sakte hain to zarur dain!

agar koi shaks apni bevi ko teen bar talaq deta hai... yani talaq talaq talaq... kia woh dobara uss se shadi karta skta ya uss kay sath reh sakta hia!
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
aap likh dain aapko jo pta hay saath may quran paak ka ref de dain to behtar hay!
actually kal maine find kiya to tha sab but references theek se nhi ikathe kar paayi thats y abhi tak reply nhi kiya!

Faari pari ne jo baat kahi main us se agree hun!
try karti hun ussi baat ko ref k saath detail may bta dun aaj hi INSHA ALLAH!
 

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
"طلاق دینےکی تین صورتیں ہیں: (۱)احسن (۲)حسن (۳)بدعی
(۱)طلاق دینے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو ایسے طہر میں طلاق رجعی دے جس طہر میں اس سے صحبت نہ کی ہو اس کے بعد عدت ختم ہونے تک اس کو طلاق نہ دے (اس صورت کو طلاق احسن کہا جاتا ہے)
(۲)طلاق دینے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو تین طہر مین تین طلاق دیدے، ایک ساتھ نہ دے بلکہ یکے بعد دیگرے ہر طہر میں ایک ایک دی جائےاس صورت کو طلاق حسن کہتے ہیں۔
(۳)طلاق دینے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو حالت حیض میں یا ایسے طہر میں طلاق دے جس طہر میں اس نے اس سے جماع کیا ہو ، یا ایک ہی طہر میں دو يا تين طلاق دیدے خواہ ایک ہی مجلس میں دےیا الگ الگ مجلس میں۔
 

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
عَنْ إبْرَاهِيمَ قَالَ : كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُطَلِّقَهَا وَاحِدَةً ، ثُمَّ يَتْرُكَهَا حَتَّى تَحِيضَ ثَلاَثَ حِيَض
(مصنف ابن ابي شيبةباب ما يُسْتَحَبُ مِنْ طَلاَقِ السُّنَّةِ ، وَكَيْفَ هُوَ ؟،حدیث نمبر:۱۸۰۴۰)
yeh talaq ahassan ki ref hai

================================================================================================
عن عَبْد اللَّهِ بْن عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً وَهِىَ حَائِضٌ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُتْبِعَهَا بِتَطْلِيقَتَيْنِ أُخْرَاوَيْنِ عِنْدَ الْقَرْءَيْنِ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا ابْنَ عُمَرَ مَا هَكَذَا أَمَرَكَ اللَّهُ إِنَّكَ قَدْ أَخْطَأْتَ السُّنَّةَ وَالسُّنَّةُ أَنْ تَسْتَقْبِلَ الطُّهْرَ فَتُطَلِّقَ لِكُلِّ قَرْءٍ . قَالَ فَأَمَرَنِى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَاجَعْتُهَا ثُمَّ قَالَ إِذَا هِىَ طَهُرَتْ فَطَلِّقْ عِنْدَ ذَلِكَ أَوْ أَمْسِكْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ لَوْ أَنِّى طَلَّقْتُهَا ثَلاَثًا أَكَانَ يَحِلُّ لِى أَنْ أُرَاجِعَهَا قَالَ لاَ كَانَتْ تَبِينُ مِنْكَ وَتَكُونُ مَعْصِيَةٌ
(سنن دار قطني باب الطلاق والخلع والإيلاء،حدیث نمبر:۴۰۱۹)
Yeh talaq e hasan ki reference
===================================================================================================
yeh talaq e badi ki reference hai

عن عَبْد اللَّهِ بْن عُمَرَ أَنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ تَطْلِيقَةً وَهِىَ حَائِضٌ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يُتْبِعَهَا بِتَطْلِيقَتَيْنِ أُخْرَاوَيْنِ عِنْدَ الْقَرْءَيْنِ فَبَلَغَ ذَلِكَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ يَا ابْنَ عُمَرَ مَا هَكَذَا أَمَرَكَ اللَّهُ إِنَّكَ قَدْ أَخْطَأْتَ السُّنَّةَ وَالسُّنَّةُ أَنْ تَسْتَقْبِلَ الطُّهْرَ فَتُطَلِّقَ لِكُلِّ قَرْءٍ . قَالَ فَأَمَرَنِى رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَاجَعْتُهَا ثُمَّ قَالَ إِذَا هِىَ طَهُرَتْ فَطَلِّقْ عِنْدَ ذَلِكَ أَوْ أَمْسِكْ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ لَوْ أَنِّى طَلَّقْتُهَا ثَلاَثًا أَكَانَ يَحِلُّ لِى أَنْ أُرَاجِعَهَا قَالَ لاَ كَانَتْ تَبِينُ مِنْكَ وَتَكُونُ مَعْصِيَةٌ
(سنن دار قطني باب الطلاق والخلع والإيلاء،حدیث نمبر:۴۰۱۹)
عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَجَاءَهُ رَجُلٌ فَقَالَ إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا قَالَ فَسَكَتَ حَتَّى ظَنَنْتُ أَنَّهُ رَادُّهَا إِلَيْهِ ثُمَّ قَالَ يَنْطَلِقُ أَحَدُكُمْ فَيَرْكَبُ الْحُمُوقَةَ ثُمَّ يَقُولُ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ يَا ابْنَ عَبَّاسٍ وَإِنَّ اللَّهَ قَالَ‘ وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَلْ لَهُ مَخْرَجًا ’وَإِنَّكَ لَمْ تَتَّقِ اللَّهَ فَلَمْ أَجِدْ لَكَ مَخْرَجًا عَصَيْتَ رَبَّكَ وَبَانَتْ مِنْكَ امْرَأَتُكَ وَإِنَّ اللَّهَ قَالَ‘ يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا طَلَّقْتُمْ النِّسَاءَ فَطَلِّقُوهُنَّ ’فِي قُبُلِ عِدَّتِهِنَّ
(ابوداود، بَاب نَسْخِ الْمُرَاجَعَةِ بَعْدَ التَّطْلِيقَاتِ الثَّلَاثِ،حدیث نمبر:۱۸۷۸)
( قَوْلُهُ وَطَلَاقُ الْبِدْعَةِ ) مَا خَالَفَ قِسْمَيْ السُّنَّةِ ، وَذَلِكَ بِإِنْ يُطَلِّقَهَا ثَلَاثًا بِكَلِمَةٍ وَاحِدَةٍ أَوْ مُفَرَّقَةً فِي طُهْرٍ وَاحِدٍ أَوْ ثِنْتَيْنِ كَذَلِكَ أَوْ وَاحِدَةً فِي الْحَيْضِ أَوْ فِي طُهْرٍ قَدْ جَامَعَهَا فِيهِ أَوْ جَامَعَهَا فِي الْحَيْضِ الَّذِي يَلِيهِ هُوَ ، فَإِذَا فَعَلَ ذَلِكَ وَقَعَ الطَّلَاقُ وَكَانَ عَاصِيًا
(فتح القدير بَابُ طَلَاقِ السُّنَّةِ:۴۵۶/۷)
 

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
aap likh dain aapko jo pta hay saath may quran paak ka ref de dain to behtar hay!
Quran pak main sirf order diey hoay hain un ka tareeqa sirf hadith ki kutab se pata chalta hai... misal kay toor par quran mian namaz ka zikar hai lekan kisi bhi jaga nahi likha kay nimaz kesay parni hai... ess liey agar ap yeh baat kehain to sath main quran paak ka ref de dain to ajeeb si baat lag rahi..
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
quran paak ka ref to must hay,,surah baqra ki 226 se aage tak ki bohat si aayat issi male pe hain k 3 talaq kaise hoto hain,,again uski tafseer parh lain to ussi may ahadith k ref bhi diye gaye hote hain jis se detail saamne aa jati hay! Quran paak ka ref de k ahadith se details quran pak k usse ref pe sabit kiya jaaye to ziada abehtar rehta hay confusion bhi nhi rehti!

aap ne above posts may talaq k tareeqe btaye hain! teen talaq iak saath daine se kia hota hay aur 3 talaq kitni muddat tak lagu hoti hay wo btayain!
 
  • Like
Reactions: fari pari

The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
quran paak ka ref to must hay,,surah baqra ki 226 se aage tak ki bohat si aayat issi male pe hain k 3 talaq kaise hoto hain,,again uski tafseer parh lain to ussi may ahadith k ref bhi diye gaye hote hain jis se detail saamne aa jati hay! Quran paak ka ref de k ahadith se sabit kiya jaaye to ziada abehtar rehta hay confusion bhi nhi rehti!

aap ne above posts may talaq k tareeqe btaye hain! teen talaq iak saath daine se kia hota hay aur 3 talaq kitni muddat tak lagu hoti hay wo btayain!
talaq kay jo reference ap poch rahi hain us kay liey video main tafseelan jowab hai... or jo teen talaqain hasan, ahsan or badi.. un kay saath time likha howa hai... en teen talaq ka refference jahan tak mje pata hai quran main nahi balkay hadith mian hia shukria
 
  • Like
Reactions: star24

Qalandar

Active Member
Aug 8, 2011
323
477
63
37
"طلاق دینےکی تین صورتیں ہیں: (۱)احسن (۲)حسن (۳)بدعی
(۱)طلاق دینے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو ایسے طہر میں طلاق رجعی دے جس طہر میں اس سے صحبت نہ کی ہو اس کے بعد عدت ختم ہونے تک اس کو طلاق نہ دے (اس صورت کو طلاق احسن کہا جاتا ہے)
(۲)طلاق دینے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو تین طہر مین تین طلاق دیدے، ایک ساتھ نہ دے بلکہ یکے بعد دیگرے ہر طہر میں ایک ایک دی جائےاس صورت کو طلاق حسن کہتے ہیں۔
(۳)طلاق دینے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو حالت حیض میں یا ایسے طہر میں طلاق دے جس طہر میں اس نے اس سے جماع کیا ہو ، یا ایک ہی طہر میں دو يا تين طلاق دیدے خواہ ایک ہی مجلس میں دےیا الگ الگ مجلس میں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
فی الوقت مین محترم ہورر صاحب سے مخاطب ہوں۔ اگر وہ اپنا نام بتادیں تو نام سے مخاطب کرنا آسان رہے گا۔
ہورر صاحب کا دعوی ہے کہ مجھے زیادہ سوالوں کے جواب پتہ ہیں لیکن میں آپ کے علم کے لئے سوال کرتا ہوں۔ محترم میں اپ کے علم کی قدر کرتا ہوں۔
دو باتین اچھی طرح سمجھ لیں۔
نمبر ایک: طلاق میں دو کیفیت ہوتی ہیں ایک وہ بحیثیت ایک شرعی مسلہ ہوتا ہے دوسرا اس کا ادب یا اخلاقی طریقہ ہوتا ہے۔
شرعی مسلہ یہی ہے کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کو ایک مضلس میں تین طلاق دے دی وہ تینوں لاگو ہوجائے گی ۔ لیکن یہ عمل قرآن و سنت میں ناپسندیدہ بتایا گیا ہے۔ لیکن طلاق ہوجاتی ہے۔
دوسرا اس کا ادب یا اخلاقی طریقہ ہے کہ طلاق کس انداز دینا چاہئے۔
آپ نے جو بات کی ہے وہ شرعی مسلہ پر نہیں بلکہ اخلاقی ادب پر کی ہے۔ اور اسی کا ریفرنس آپ نے دیا ہے۔
اور اپنے ریفرنس کے آخری لائن کو ذرا غور سے پڑھیں اس میں ایک مجلس میں تین طلاق کا ذکر ہے۔

نمبر دو: میں کسی بھی شرعی مسلہ میں بحث در بحث کا قائل نہیں بلکہ ترتیب اور دوفریقین کے درمیان بحث کا قائل ہوں۔
لیکن اس میں دونوں فریقین کو پہلے اپنا دعوی بیان کرنا ہوگا اور پھر اپنے دعوی پر دلائل پیش کرنے ہونگے۔
اور پھر بات ترتیب سے آگے بڑھے گی۔
پہلے یہ طے ہوگا کہ میرے سامنے دوسرا فریق کون ہوگا۔
اگر آپ خواہش رکھتے ہیں تو اس بات کو اچھی طرح ذہن نشین فرمالیجئے گا کہ آپ میرے علم کے لئے سوال نہیں کرینگے بلکہ اپنا دعوی دلائل سے ثابت کرینگے۔
اگر آپ تیار ہیں تو بروز پیر سے ہم دوفریقین کے درمیان ترتیب سے اس مسلہ پر بات کا آغاز ہوگا۔ انشاء اللہ
شکریہ آپ کا
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
"طلاق دینےکی تین صورتیں ہیں: (۱)احسن (۲)حسن (۳)بدعی
(۱)طلاق دینے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو ایسے طہر میں طلاق رجعی دے جس طہر میں اس سے صحبت نہ کی ہو اس کے بعد عدت ختم ہونے تک اس کو طلاق نہ دے (اس صورت کو طلاق احسن کہا جاتا ہے)
(۲)طلاق دینے کا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو تین طہر مین تین طلاق دیدے، ایک ساتھ نہ دے بلکہ یکے بعد دیگرے ہر طہر میں ایک ایک دی جائےاس صورت کو طلاق حسن کہتے ہیں۔
(۳)طلاق دینے کا تیسرا طریقہ یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو حالت حیض میں یا ایسے طہر میں طلاق دے جس طہر میں اس نے اس سے جماع کیا ہو ، یا ایک ہی طہر میں دو يا تين طلاق دیدے خواہ ایک ہی مجلس میں دےیا الگ الگ مجلس میں۔
ooo kia bt hy kabi kabi ap sahi or achi bt b krlete hu
jazak Allah ya horror wa rabbana yahdeek
 
  • Like
Reactions: star24

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
Assalam o ALaikum

Horror bro ne aik Question poocha hay!
kindly aap sab may se koi With reference iska reply de sakte hain to zarur dain!

agar koi shaks apni bevi ko teen bar talaq deta hai... yani talaq talaq talaq... kia woh dobara uss se shadi karta skta ya uss kay sath reh sakta hia!
walaikum salam, horror ne tu ref k sth jwab dia hy wo b sahi jwab or tafsel apku ibn kaseer me mil jaegi bakhra 209 me
 

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
MASHA ALLAH horror bhai bohot acha jwab hai mai bhi yehi btana chahti thi,,,THANK YOU....aur qalander bhai apko ahadees aur quran ki roshni mai daikhain suni sunai baton pr yaqeen na krain mai aik video post krti hon....is mai sarey hawaley hai k kyon aur kaisey 3 alag alag jagha talak hoti.....is mai halala aur talaq ka masla tafseel se hai.....


 

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
ASLAMO ALAIKUM.....mai n islamic book section mai Quraan ki tafseer ibne kathir 1 se 30 parey post kiye hai kuch daikhna ho ap asani se daikh saktey hai us k sath list hai k kis parey mai kis jagha konsa masla biyan kia gya hai....shukriya
 

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
yahan kuch references share kar rhi hun!,,is k ilawa bhi surah albaqra ki 226 n onward aayat agar tarjuma aur tafseer k saath parhain to kaafi wzahat hay is sab ki!


ایک مجلس کی تین طلاقوں کاشرعی حکم کتاب وسنت کی روشنی میں​
طلاق دینے کا صحیح طریق کار:​
شریعت اسلامیہ میں طلاق دینے کا صحیح شرعی طریقہ کار یہ ہے کہ​
1۔ بیوی کو ایک وقت میں ایک ہی طلاق دی جائے۔​
2۔ اور یہ طلاق بھی حالت طہر میں ہو۔​
2۔ اور اس طہر میں ہو کہ جس میں بیوی سے مباشرت یا تعلق زوجیت قائم نہ کیا ہو۔​
پس ایسے طہر میں کہ جس میں بیوی سے مباشرت نہ کی ہو، ایک طلاق دیناطلاق سنی کہلاتا ہے جبکہ ایک وقت میں تین طلاقیں دینا یا حیض و نفاس کی حالت میں طلاق دینا یا جس طہر میں بیوی سے تعلق قائم کیا ہو، اس میں طلاق دینا ، طلاق بدعی ہے یعنی سنت کے مطابق نہیں ہے اور بدعت ہے۔​
جب عورت کو حالت طہر میں ایک وقت میں ایک طلاق دی جائے تویہ طلاق، طلاق رجعی کہلاتی ہے اور اس کی عدت تین حیض ہے۔(البقرۃ : ۲۲۸) اگر اس عد ت میں خاوند رجوع کر لے توعورت اس کے نکاح میں باقی رہے گی ۔ اور اگر خاوند حالت طہر میں ایک طلاق دینے کے بعد رجوع نہ کرے تو عدت گزرنے کے بعد عورت اپنے خاوند سے جدا ہو جاتی ہے لیکن اس صورت میں عورت کے پاس دو آپشن ہوتے ہیں :​
1۔ چاہے تواپنے سابقہ خاوند سے دوبارہ نکاح کر لے۔​
2۔ اگر چاہے تو کسی اور مرد سے نکاح کر لے۔​
طلاق کی یہ صورت طلاق احسن کہلاتی ہے کہ جس میں ایک طلاق کے ذریعے دوران عدت رجوع نہ کر کے بیوی کو فارغ کر دیا جاتا ہے اور اس میں آپس میں دوبارہ نکاح کا آپشن بھی موجود ہے۔ ہمارے ہاں جہالت کے سبب سے عوام، بلکہ عرضی نویس اور وکلاء تک بھی اپنے کلائنٹ (client) ذریعے ایک ہی وقت میں تین طلاقوں کے تحریری نوٹس بھجوا دیتے ہیں حالانکہ یہ طرزعمل سراسر شریعت کے خلاف ہے۔ ایک روایت کے الفاظ ہیں:​
محمود بن لبید قال : أخبر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عن رجل طلق امرأتہ ثلاث تطلیقات جمیعا فقام غضبانا ثم قال : أیلعب بکتاب اللہ وأنا بین أظھرکم حتی قام رجل وقال : یا رسول اللہ ألاأقتلہ۔(سنن النسائی، کتاب الطلاق، باب الثلاث المجموعۃومافیہ من التغلیظ)​
’’ محمود بن لبید سے روایت ہے کہ اللہ کے رسولﷺ کو ایک شخص کے بارے خبر دی گئی کہ جس نے ایک ہی ساتھ اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی تھیں۔ آپﷺ (یہ سن کر ) غصے سے کھڑے ہو گئے اور آپﷺ نے فرمایا : کیا کتاب اللہ کو کھیل تماشہ بنا لیا گیا ہے جبکہ میں ابھی تمہارے درمیان موجود ہوں۔ (اللہ کے رسول ﷺ کو اس قدر شدید غصے میں دیکھ کر حاضرین مجلس میں سے) ایک شخص نے کہا: کیا میں اسے (یعنی ایک ساتھ تین طلاقیں دینے والے کو) قتل کر دوں؟‘‘​
اسی طرح ارشاد باری تعالی ہے :​
الطلاق مرتان (البقرۃ : ۲۲۹)​
’’ طلاق دو مرتبہ ہے۔ ‘‘​
اس آیت مبارکہ میں’طلقتان‘ یعنی دو طلاقیں نہیں کہا ہے بلکہ یہ کہا ہے کہ طلاق دو مرتبہ ہے یعنی ایک بار ایک طلاق ہے اور پھر دوسری بار کسی دوسرے وقت میں دوسری طلاق ہو گی۔ پس ایک وقت میں ایک ہی طلاق جائز ہے ۔(تفسیر احسن البیان : ص ۹۴، مولانا صلاح الدین یوسف، مطبع شاہ فہد کمپلیکس، مدینہ منورہ، مملکت سعودی عرب)​
عن ابن عباس قال طلق رکانۃ بن عبد یزید أخو بن مطلب امرأتہ ثلاثا فی مجلس واحد، فحزن علیھا حزنا شدیدا، قال : فسألہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :کیف طلقتھا ؟ قال : طلقتھا ثلاثا، قال : فقال : فی مجلس واحد ؟ قال : نعم ، قال : فانما تلک واحدۃ، فارجعھا ان شئت، قال : فرجعھا، فکان ابن عباس یری انما الطلاق عند کل طھر ۔(مسند احمد : ۴؍۲۱۵، مؤسسۃ الرسالۃ، بیروت)
’’حضرت عبد اللہ بن عبا س سے روایت ہے کہ حضرت رکانہ بن عبد یزید نے اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دے دیں اور اس پر شدید غمگین ہوئے۔ راوی کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول ﷺ نے ان صحابی سے دریافت فرمایا : تم نے اپنی بیوی کو کیسے طلاق دی ہے؟ حضرت رکانہ نے عرض کیا : میں نے اسے تین طلاقیں دی ہیں۔ اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : کیا ایک ہی وقت میں تین طلاقیں ؟ رکانہ نے عرض کی : جی ہاں ! اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا : یہ صرف ایک ہی طلاق ہے۔ پس اگر تو چاہتا ہے تو اپنی بیوی سے رجوع کر لے۔ پس رکانہ ﷺنے اپنی بیوی سے رجوع کر لیا۔ ابن عباس کا کہنا تھا کہ ہر طہر میں ایک طلاق ہو گی۔ (یعنی خاوند نے اگر تین طلاقیں دینی ہو تو ایک ساتھ دینے کی بجائے ہر طہر میں ایک طلاق دے گا یعنی ایک ایک مہینے کے وقفے کے ساتھ دوسری اورتیسری طلاق دے گا)۔‘​
shairyat k mutabiq aik saath teen taalq kehne se bhi aik hi talaq hogi, 3 nhi hogi!
Baqi ALLAH tala behtar jaante hain!
 

fari pari

Newbie
Mar 18, 2012
409
221
43
Paristan.....
aap likh dain aapko jo pta hay saath may quran paak ka ref de dain to behtar hay!
actually kal maine find kiya to tha sab but references theek se nhi ikathe kar paayi thats y abhi tak reply nhi kiya!

Faari pari ne jo baat kahi main us se agree hun!
try karti hun ussi baat ko ref k saath detail may bta dun aaj hi INSHA ALLAH!
horiya its true yaar
pata nahin sab ko is bary mein ilem q nahin ya meri baat samgh nahin rahy specailly qalander bhai...:(
 

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
horiya its true yaar
pata nahin sab ko is bary mein ilem q nahin ya meri baat samgh nahin rahy specailly qalander bhai...:(
bare bare aalim apni ana me apni bt ku sahi krne me phns jate hy or sahi ku galat krne me ya usme taweel krne me ya bat ku ghumane me piche ny hat te bt yehi hy, jb k quran shahid hy is masle pr or hadees b
 
  • Like
Reactions: star24

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
toobi sis agar aap k paas reference nhi hay to is behas ko yahan close karte hain!
references diye gaye hain aap pehle chek to kar lain ,,
itna bhi nazuk rishta nhi hay k kuch bhi hua 3 baar aik satah talaq boli aur rishta khatam! kia nikah itna kamzor hay!
ALLAH tala ne ye gap ka issi liye hukam farmaya tan k agar is doraniye may kisi ne ghusse may talaq bol di aur usse apni ghalti ka ehsas ho jaaye to wo rajoo kar sakkey, agar aise aik satah 3 talaq wali baat sahi hoti to aaj bohat ziada rishte aise barbaad ho chukkey hote aur bohat si zindagiyan barbad ho jaati!mu'ashray ki badnazmi may kayi guna izafa ho chukka hota,
khair ALLAH tala behtar jaante hain!
phir bhi aik request karna chahungi sab se k plz jo batain hum shuroo se sunte jaante aate hain zaruri nhi k wo sab theek hon ab jab k is stage pe sab mature hote hain to behtar hay k diye gaye references ko aik baar ache se check kar liya jaaye kisi scholar(quran n ahadith k) se discuss kar liya jaaye masle ko!
aap ne koi ref nhi diya sis warna hum bhi usse zarur check karte! but Quran paak se barra to koi ref nhi na! so it's a request Surah baqra ki aayat zarur mutalya karain tafseer k saath :)
 
  • Like
Reactions: ChEeRfUl>:)

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
hoor tumnay oper jo quran ki refrenc say bat ki hay manay wo kud sab parha hay tafseer may apni baji say...even horror nay b oper jo post ki hay wo same tumhare tara hay..may is say motafiq ho...lakin siraf is bat say nae k 1 bar 3 talaqay daynay say talaq waqiya nae hote..ye bat ghalat hay..

talaq hojate hay har sorat may..is bat par sub ulma motafiq hay..hanfia ki kitabo may b apko iska saboot mil sakta hay...
 
Status
Not open for further replies.
Top