Qabar Ka Manzir Sabse Holnak Hy..!

  • Work-from-home

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
سبا .. مرے اتنے سوالوں کو کھا کر اپنے سوال پونچھا شروع کر دے . اپ کے "ماننے" سے کیا مراد ہے . یعنی اپ نے پوچھا "کیا الله کے نبیوں کو مانتے ہو " اپ کیا مطلب ہے .. انکار سے کیا مطلب .. مجے کچھ اپ کو بات سمج نہیں آیی.. کیا قرآن کے بارے میں سوال کرنا اس سے انکار کرنا ہے .. جو سوال میں کر رہا ہوں کیا یہ انکار ہے .. کبی بھی نہیں.. اپنے ساتھ امان دار ہون کیوں کے میں اپنے سوال اپنے سینے میں چھپتا نہیں ہوں[DOUBLEPOST=1343813780][/DOUBLEPOST]
:)
eslie poch rahe hu kio k aap sawal ker rahe hain, kio k aapko shayed yaqeen nai es baat ka, Allah ne un log ko kio de yeh hum loug kia bataye, Allah se poche aapko jawab melenge and hum insan kia khud se andaza lagaye, aap un baato pe sawal uta rahe hain jes se Allah ne saaf saaf fermaya ho. baki I can't say much things now!
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion

مرےنہ ما ننے یا نہ ما ننے سے کوئی فرق پڑتا ہے .. فرض کرو مانتا ہوں.. تو کیا یہ سوال نہیں کر سکتا.. کیا میں یہ سوال کو اپ کی طرح اپنے سینے میں دبا لوں .. اور ہر وقت یس سر کہتا رہوں . مج سے یہ کام نہ ہوا .. اور اسا لگ رہا اپ کے ذہین میں بھی یہ سوال ہیں تب ہی تو جواب نہیں دیا .. کوئی الله کو مانے یا نہ مانے .. الله آخر کیوں چاہتا ہے کے لوگ زبردستی اس پہ یقین کریں .. یہ تو بلکل چھوٹے بچے والی بات ہوئی . کے ایک بچا ضد لگا لیتا ہے .. جس نے مجے ٹوفی نہ دی تو میں رونے لگ پروں گا .. مرے خیال میں اپ یا کسی اور شکس کے پاس اس چیز کا جواب نہیں .. اور اپ مجے ماننے نہ ماننے والے سوال اس لئے کر رہی ہے .. کیوں کے ایک مذھبی شکس کو کونٹرول کرنا اسان ہوتا ہے .. دیکھو گریا ، یہ سب طریقے میں نے کافی عرصے پہلے کیے ہووے ہیں .. اس لئے بہت مشکل ہے اپ جواب دے سکو .. مرے ساولوں کا .. شکریہ . .
 
Rubi

๋• ˆ⌣ˆ ● ĴнαLLi ● ˆ⌣ˆ •๋
Hot Shot
Aug 17, 2010
47,979
14,096
913
WoℵdeℜLaℵd ツ
hmmmmmmmm............!
The horror
aap bteyn zra kiya aap utne naek hyn jitne sahaba- karam aur anbiya hua krty thy??
nhin naw toh aap khud ko unse mat milayen
unko jo joh sa'adaten hasil huin unke liye unhon ne bahut kch saha bhi tha
magar aaj ka insan ek raat bhi tik kr sahih se ebadat nii kr stka...! koi yeh nhin keh skta k main ALLAH ki kahi hr baat pe amal krtta hu...! :|
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
hmmmmmmmm............!
The horror
aap bteyn zra kiya aap utne naek hyn jitne sahaba- karam aur anbiya hua krty thy??
nhin naw toh aap khud ko unse mat milayen
unko jo joh sa'adaten hasil huin unke liye unhon ne bahut kch saha bhi tha
magar aaj ka insan ek raat bhi tik kr sahih se ebadat nii kr stka...! koi yeh nhin keh skta k main ALLAH ki kahi hr baat pe amal krtta hu...! :|
صحابہ اکرام چاہے جتنے مرضی نیک ہو پھر بھی وہ انبیا کے برابر نہیں ہو سکتے . کیا یہ زیادتی نہیں .. صحابہ اکرام میں کیا خاص بات تھی جو انون نبی کریم کو دیکھا اور ان کی کومپنی میں رہے .. اور اللہ نے ہمیں اتنے عرصے بعد پیدا کر دیا .. جب نہ کوئی رسول ہے .. نہ کوئی شک دور کرنے والے .. لوگ ہیں کے شک زیادہ کر رہے ہے .. .. یہ اگر اپ دیکھیں تو نہ انصافی ہے .. اپ کبی بھی صحابہ کے درجے کو نہیں پونچھ سکتے .. اپ چاہے جتنی مرضی عبادتیں کر لیں .. اپ جانتے مرضی روزے رکھ لیں ..
 
SUBHAANA

Hot Shot
Nov 14, 2009
19,371
8,854
713
Qatar
صحابہ اکرام چاہے جتنے مرضی نیک ہو پھر بھی وہ انبیا کے برابر نہیں ہو سکتے . کیا یہ زیادتی نہیں .. صحابہ اکرام میں کیا خاص بات تھی جو انون نبی کریم کو دیکھا اور ان کی کومپنی میں رہے .. اور اللہ نے ہمیں اتنے عرصے بعد پیدا کر دیا .. جب نہ کوئی رسول ہے .. نہ کوئی شک دور کرنے والے .. لوگ ہیں کے شک زیادہ کر رہے ہے .. .. یہ اگر اپ دیکھیں تو نہ انصافی ہے .. اپ کبی بھی صحابہ کے درجے کو نہیں پونچھ سکتے .. اپ چاہے جتنی مرضی عبادتیں کر لیں .. اپ جانتے مرضی روزے رکھ لیں ..

Astaghfurallah
Plzzzzzzzzz enough
Kyu ese batien karte hai ap
U know meri ankho mai anso agye ap ki wajha se
Plzzzzzzzz
Sis ap esa na samjhe es ki bate boht takleef deti hai

Agar ese samjhna hai to kisi larke se samjhe
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
Astaghfurallah
Plzzzzzzzzz enough
Kyu ese batien karte hai ap
U know meri ankho mai anso agye ap ki wajha se
Plzzzzzzzz
Sis ap esa na samjhe es ki bate boht takleef deti hai

Agar ese samjhna hai to kisi larke se samjhe
تو اپ نہ پڑا کریں نہ میری پوسٹ . میں نے کسی کو مجبور تو نہیں کیا کے مجے جواب دیں .. یعنی اپ کے آنسو دیکھ کر میں اپنے سوال سینے میں چھپا لوں .. اکثر عیسایو ن کی آنکھوں میں بھی آنسو اتے تھے .. جب میں ان کو کہتا تھا .. حضرت عیسیٰ خدا نہیں ہیں .. بلکے اپ نے اپنے ذہین میں یہ چیز خود سے بنائی ہے.. لیکن ہزاروں لوگوں کی آنکہ نم تھی .. ہزاروں لوگ چرچ میں جا کر عیسیٰ کو پوجتے تھے .. کسی کے رونے دونے سے کیا فرق پڑتا ہے ..
ہزروں لوگوں پہ جب مشکل اتی تھی .. تو عیسیٰ کا نام لیتے تھے .. حلانکے کوئی عیسیٰ نہ تھا ان کی مدد کے لئے .. وہ شکر پھر بھی عیسیٰ کا کرتے تھے

اپ کا یقین تا بہت کمزور ہے .. کے مرے چوٹے چوٹھے سوالوں نے اپ کو رولا دیا .. اگر میں نے برھے سوال کے تو پھر کیا ہو گا.. کون لڑکا ہے جو ان سوالوں کا جواب دے .. میں تو سبا کی ہمّت کو سلام کرتا ہوں ..
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
مرےنہ ما ننے یا نہ ما ننے سے کوئی فرق پڑتا ہے .. فرض کرو مانتا ہوں.. تو کیا یہ سوال نہیں کر سکتا.. کیا میں یہ سوال کو اپ کی طرح اپنے سینے میں دبا لوں .. اور ہر وقت یس سر کہتا رہوں . مج سے یہ کام نہ ہوا .. اور اسا لگ رہا اپ کے ذہین میں بھی یہ سوال ہیں تب ہی تو جواب نہیں دیا .. کوئی الله کو مانے یا نہ مانے .. الله آخر کیوں چاہتا ہے کے لوگ زبردستی اس پہ یقین کریں .. یہ تو بلکل چھوٹے بچے والی بات ہوئی . کے ایک بچا ضد لگا لیتا ہے .. جس نے مجے ٹوفی نہ دی تو میں رونے لگ پروں گا .. مرے خیال میں اپ یا کسی اور شکس کے پاس اس چیز کا جواب نہیں .. اور اپ مجے ماننے نہ ماننے والے سوال اس لئے کر رہی ہے .. کیوں کے ایک مذھبی شکس کو کونٹرول کرنا اسان ہوتا ہے .. دیکھو گریا ، یہ سب طریقے میں نے کافی عرصے پہلے کیے ہووے ہیں .. اس لئے بہت مشکل ہے اپ جواب دے سکو .. مرے ساولوں کا .. شکریہ . .
Horror, All I can say is, k Allah (S.W.T) aapke miscconceptions ko dor kare and aapko huq ki baat samjhae Ameen, kio k jitna sab koshish ker rahe hain aapko koi baat samajhane ki aap utna he us baat ko complicated ker rahe hain.
mere jitne knowledge the aur hain mai ne us tareekay se puray koshish ki k aapko kuch clearfy kersako lekin aapke baato ka jawab dete rahe tu shayed mera mind bhi dull hujae jho mai nai chahte.
aap apnay taraf se huq janne ki koshish kare hum apnay taraf se kerte hain,
dekte hain kes ki imaan mei kitna aser hain.
Regards :)
 
  • Like
Reactions: hoorain and Rubi

Ghazal_Ka_Chiragh

>cRaZy GuY<
VIP
Jun 11, 2011
21,050
15,085
1,313
31
Karachi,PK
صحابہ اکرام چاہے جتنے مرضی نیک ہو پھر بھی وہ انبیا کے برابر نہیں ہو سکتے . کیا یہ زیادتی نہیں .. صحابہ اکرام میں کیا خاص بات تھی جو انون نبی کریم کو دیکھا اور ان کی کومپنی میں رہے .. اور اللہ نے ہمیں اتنے عرصے بعد پیدا کر دیا .. جب نہ کوئی رسول ہے .. نہ کوئی شک دور کرنے والے .. لوگ ہیں کے شک زیادہ کر رہے ہے .. .. یہ اگر اپ دیکھیں تو نہ انصافی ہے .. اپ کبی بھی صحابہ کے درجے کو نہیں پونچھ سکتے .. اپ چاہے جتنی مرضی عبادتیں کر لیں .. اپ جانتے مرضی روزے رکھ لیں ..
Na insaafi to yeh hai ke kufriya sawalaat ke bawajood aap ab tak mere haath nahin pare

aur ALLAH ne humein itne arse baad paida kar diya jab na koi rasool(saww)
hai na koi shak door karne wale loug hain shak zyada kar rahe hain yeh agar ab dekhein to na insaafi hai ??

aapki tamaam bakwaas ka maqsad samajh aa raha hai sub ko khair mene sirf itna kehna hai
ke aainda koi aisi post na karna jo kufriya sawaal ho samajh gaye ??
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
aapki tamaam bakwaas ka maqsad samajh aa raha hai sub ko khair mene sirf itna kehna hai
ke aainda koi aisi post na karna jo kufriya sawaal ho samajh gaye ??
واہ جی واہ ، جو سوال مشکل ہوں تو وہ بکواس بن جاتا ہے. اور جو سوال آسان ہو وہ اچھا سوال ہوتا ہے . ویسے میں نے خود ہی اس تھریڈ میں جواب دینا چھوڑ دیا جب مجے کوئی تسلی بخش جواب نہ ملا . میں آیندہ کوشش کروں گا کے ایسے سوال کروں جو اپ کو بآسانی گوگل سے مل سا سکیں. اور اپ کو اپنا ذہن استعمال نہ کرنا پڑے . پپو میاں. اپ اگر واقعے ہی دین کی سمج رکھتے ہو تو مجے جواب دو . کیوں کے نبی کریم نے کبی کسی کو نہیں کہا کے فلانے کے سوال کفریہ ہے تو پھر اپ کس کی سنّت پہ چل رہے . میں بلکل نارمل بیٹھا ہوں اور بلکل نارمل انسانو ن کی طرح پوسٹ کر رہا ہوں جب کے کی پوسٹ پڑھ کر پتا چلتا ہے اپ نے اپنا ہی کوئی دین بنایا ہے . اپنی انا کا دین اور اس پہ چل رہے. بہرحال میں کیا کر سکتا ہوں.
میں اپنے دل و دماغ کے ساتھ ایماندار ہوں . کیوں کے اپنے سوالوں کو کو چھپاتا نہیں ہوں . کسی کے ڈر سے. اگر واقعے اسلام سچا دین ہے تو پھر ان سوالوں کا کوئی جواب ہے . ویسے اپ کی پوسٹ پر کر تو نہیں لگتا .. شکرا[DOUBLEPOST=1344148809][/DOUBLEPOST]
Horror, All I can say is, k Allah (S.W.T) aapke miscconceptions ko dor kare and aapko huq ki baat samjhae Ameen, kio k jitna sab koshish ker rahe hain aapko koi baat samajhane ki aap utna he us baat ko complicated ker rahe hain.
mere jitne knowledge the aur hain mai ne us tareekay se puray koshish ki k aapko kuch clearfy kersako lekin aapke baato ka jawab dete rahe tu shayed mera mind bhi dull hujae jho mai nai chahte.
aap apnay taraf se huq janne ki koshish kare hum apnay taraf se kerte hain,
dekte hain kes ki imaan mei kitna aser hain.
Regards :)
حق کیا ہے .
اگر اپ حق کو گگل پہ تلاش کریں تو اپ کو ایک آرٹیکل ملے گا .. اپ یہ پڑو. حق کی تعریف کیا ہے
حق کی کوئی تعریف نہیں کر سکا .. مسلمانو کے حق کچھ اور ہے ، عسائیوں کے لئے کچھ اور ، یہودیوں کے لئے کچھ اور . ہر کسی کی اپنی تعریف ہے . اگر میں اپ سے کہوں کے حق کی تعریف کیا تو اپ کیا جواب دو گی ..
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
واہ جی واہ ، جو سوال مشکل ہوں تو وہ بکواس بن جاتا ہے. اور جو سوال آسان ہو وہ اچھا سوال ہوتا ہے . ویسے میں نے خود ہی اس تھریڈ میں جواب دینا چھوڑ دیا جب مجے کوئی تسلی بخش جواب نہ ملا . میں آیندہ کوشش کروں گا کے ایسے سوال کروں جو اپ کو بآسانی گوگل سے مل سا سکیں. اور اپ کو اپنا ذہن استعمال نہ کرنا پڑے . پپو میاں. اپ اگر واقعے ہی دین کی سمج رکھتے ہو تو مجے جواب دو . کیوں کے نبی کریم نے کبی کسی کو نہیں کہا کے فلانے کے سوال کفریہ ہے تو پھر اپ کس کی سنّت پہ چل رہے . میں بلکل نارمل بیٹھا ہوں اور بلکل نارمل انسانو ن کی طرح پوسٹ کر رہا ہوں جب کے کی پوسٹ پڑھ کر پتا چلتا ہے اپ نے اپنا ہی کوئی دین بنایا ہے . اپنی انا کا دین اور اس پہ چل رہے. بہرحال میں کیا کر سکتا ہوں.
میں اپنے دل و دماغ کے ساتھ ایماندار ہوں . کیوں کے اپنے سوالوں کو کو چھپاتا نہیں ہوں . کسی کے ڈر سے. اگر واقعے اسلام سچا دین ہے تو پھر ان سوالوں کا کوئی جواب ہے . ویسے اپ کی پوسٹ پر کر تو نہیں لگتا .. شکرا[DOUBLEPOST=1344148809][/DOUBLEPOST]
حق کیا ہے .
اگر اپ حق کو گگل پہ تلاش کریں تو اپ کو ایک آرٹیکل ملے گا .. اپ یہ پڑو. حق کی تعریف کیا ہے
حق کی کوئی تعریف نہیں کر سکا .. مسلمانو کے حق کچھ اور ہے ، عسائیوں کے لئے کچھ اور ، یہودیوں کے لئے کچھ اور . ہر کسی کی اپنی تعریف ہے . اگر میں اپ سے کہوں کے حق کی تعریف کیا تو اپ کیا جواب دو گی ..
تو اپ نہ پڑا کریں نہ میری پوسٹ . میں نے کسی کو مجبور تو نہیں کیا کے مجے جواب دیں .. یعنی اپ کے آنسو دیکھ کر میں اپنے سوال سینے میں چھپا لوں .. اکثر عیسایو ن کی آنکھوں میں بھی آنسو اتے تھے .. جب میں ان کو کہتا تھا .. حضرت عیسیٰ خدا نہیں ہیں .. بلکے اپ نے اپنے ذہین میں یہ چیز خود سے بنائی ہے.. لیکن ہزاروں لوگوں کی آنکہ نم تھی .. ہزاروں لوگ چرچ میں جا کر عیسیٰ کو پوجتے تھے .. کسی کے رونے دونے سے کیا فرق پڑتا ہے ..
ہزروں لوگوں پہ جب مشکل اتی تھی .. تو عیسیٰ کا نام لیتے تھے .. حلانکے کوئی عیسیٰ نہ تھا ان کی مدد کے لئے .. وہ شکر پھر بھی عیسیٰ کا کرتے تھے

اپ کا یقین تا بہت کمزور ہے .. کے مرے چوٹے چوٹھے سوالوں نے اپ کو رولا دیا .. اگر میں نے برھے سوال کے تو پھر کیا ہو گا.. کون لڑکا ہے جو ان سوالوں کا جواب دے .. میں تو سبا کی ہمّت کو سلام کرتا ہوں ..

Surah Albaqra poori parhain aik baar theek se translation k saath,,aap k sawal kahan tak darust hain aur unka sahi jawab kia hay aapko khud mil jaayega filhaal kuch aayaat quote karti hun!

AAyat no 26 and aayat no 67-71

"Khuda IS BAAT se aar nhi karta k machar ya us se bhar kar kisi cheez maslan makhi waghaira ki msal bayan farmaaye,,jo momin hain wo Yaqeen karte hain k wo un k parwardigaar ki taraf se sach hay aur jo kaafir hain wo kehte hain is misaal se khuda ki muraad hi kia hay?is se khuda bohton ko gumrah karta hay aur bohton ko hidayat bakhshta hay aur gumrah bhi karta hay to nafarmno hi ko (AL-baqra:26)"

AL-baqra 66-71

Maqsad sirf ye k is tara k meaningless irrelvant questions ka matlab aur kuch nhi siwaye is baat k key koi banda maanna chahta hi nhi is liye wo baat may se baat nikalyega jaan boojh k sawal may se sawal karega wo bhi aise sawal jo betukke hon gaye!
Aise sawalon aur aise sawal karne waale logon ko Ignore karna behtar hay i think!
Jo Emaan aur yaqeen lana chahta hay usse rasta mil jata hay,,warna ye lamehdud sawal kisi taraf nhi jaane daite!
ALLAH tala hum sabko hidayat ata farmayain AAMEEN!
 
arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi

جزاک اللہ
میں یہاں کچھ مزید شامل کرنا چاہونگا
ہرسوال کا جواب دیا جاتا ہے مگر جو سوال شک کے لیے کیا جائے یا اٹکلیں نکالنے کے لیے تفریح کے لیے
`سوالات کی مختلف اقسام ہیں کبھی انکار کے لیے جیسے "پس کیا نافرمانوں کے علاوہ بھی کسی کو ہلاک کیا جائے گا" (الاحقاف:35) کبھی استرشاد یعنی راہنمائی طلب کرنے کے لیے جیسے "کیا تو زمین میں اسے مقرر کرتا ہے جو ان میں فساد برپا کرے گا" (البقرہ:30) کبھی نہی یعنی کسی کام سے روکنے کے لیے جیسے "تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے دھوکے میں رکھا" (الانفطار:6) کبھی تنبیہ کرنے کے لیے جیسے "کیا آپ نے اپنے رب کی طرف نہیں دیکھا، سایہ کو کیسے پھیلاتا ہے" (الفرقان:45) کبھی تعجب کے لیے جیسے"کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم کرتے ہو" (البقرہ:44) کبھی ترغیب کے لیے جیسے " کیا میں تمہیں ایسی تجارت پر آگاہ کروں جو تمہیں بچا لے" (الصف:10) کبھی عتاب کے لیے جیسے "کیا ابھی اہل ایمان کے لیے وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل یاد الہٰی کے لیے جھک جائیں" (الحدید:16) اسیطرح 18 اقسام بیان کی گئی ہیں
شک اور یقین دونوں اک جگہ جمع نہیں ہو سکتے جب شک ہو تو یقین نہیں رہتا اور جب یقین کامل ہو جائے تو شک زائل ہو جاتا ہے
اگر کوئی صرف اپنے قیاس کوہی حجت مانتا ہے تو وہ یقینا خوش فہمی میں ہے کیونکہ محض عقل سے ہی کوئی حکم واجب نہیں ہوتا مثلا عقل کہتی ہے کہ اللہ کی ذات ہوتی تو نظر آتی? ہمارے کندھوں پر فرشتے نہیں ہیں کیوں کے نظر نہیں آتے! چناچہ حکم کے واجب ہونے کے لیے سماعت (قرآن و حدیث و قول) ضروری ہے مثلا ہم غیب پر ایمان لائے کیونکہ ہمیں اللہ کے کلام اور حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر یقین ہے اس لیے ہمارے زبان اقرار کرتی ہے. جو لوگ بے دیکھے ایمان لاتے ہیں مؤمن انہیں کو کہتے ہیں اب اگر کوئی کہے قبر کا حال نبی پر منکشف کر دیا گیا اور ہم پر نہیں کیا گیا تو یہ نا انصافی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی عقل کے ساتھ انصاف کرے جو اپنی شناخت کے لیے اللہ کی محتاج ہے ہم عقل کو حجت تب مانتے ہیں جب وہ قرآن و سنت کی اتباع کرے ایمان لے آئے جب آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی تو اپنی شناخت سے بھی محروم ہو جائے گی واللہ اعلم
[DOUBLEPOST=1344162269][/DOUBLEPOST]
روبی
مرے ذہین میں کچھ سوالات آتے ہیں کیوں کہ میں اندھا یقین نہیں رکھتا ... امید ہے اپ جواب دو گی .. نبی کریم کو قبر کے منظر کیوں دکھایے گے . اگر ان کو دکھایے تو ایک عام شکس کو بھی دکھا نے چاہے تھے جس کا ایمان کمزور ہے . کیا یہ نہ انصافی والی بات نہیں اتی . کے ایک شکس کو سب کچھ پتا ہے اور ان نے سب کچھ دیکھا اور جنّت میں گیا .. لیکن باقی سب اس وجہ سے جہنم میں جاییں گے کے انہوں نے کچھ نہیں دیکھا .. .. اگر اپ کو رزلٹ پہلے ہی دکھا دیا جائے تو باقی سٹوڈنٹ کے ساتھ نہ انصافی ہو گی ... اپ اپ اس کے ہلاولے سے کیا کہنا چاہو گی .
تم کہتے ہو کہ میں اندھا یقین نہیں رکھتا توتم کسے دیکھتے ہو جو انصاف کرتا ہے? اگر اللہ و رسول کی ذات عادل نہیں تو کون عادل ہے?
اگر کوئی صرف اپنے قیاس کوہی حجت مانتا ہے تو وہ یقینا خوش فہمی میں ہے کیونکہ محض عقل سے ہی کوئی حکم واجب نہیں ہوتا مثلا عقل کہتی ہے کہ اللہ کی ذات ہوتی تو نظر آتی? ہمارے کندھوں پر فرشتے نہیں ہیں کیوں کے نظر نہیں آتے! چناچہ حکم کے واجب ہونے کے لیے سماعت (قرآن و حدیث و قول) ضروری ہے مثلا ہم غیب پر ایمان لائے کیونکہ ہمیں اللہ کے کلام اور حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر یقین ہے اس لیے ہماری زبان اقرار کرتی ہے. جو لوگ بے دیکھے ایمان لاتے ہیں مؤمن انہیں کو کہتے ہیں اب اگر کوئی کہے قبر کا حال نبی پر منکشف پر کر دیا گیا اور ہم پر نہیں کیا گیا تو یہ نا انصافی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی عقل کے ساتھ انصاف کرے جو اپنی شناخت کے لیے اللہ کی محتاج ہے ہم عقل کو حجت تب مانتے ہیں جب وہ قرآن و سنت کی اتباع کرے ایمان لے آئے جب آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی تو اپنی شناخت سے بھی محروم ہو جائے گی بے شک جب کامل یقین ہو تو شک زائل ہو جاتا ہے اور جب شک آ جائے تو یقین نہیں رہتا اور بے شک گمراہی کا راستہ یہ ہے کہ ہم اللہ و رسول کی ذات و صفات پرخود کو قیاس کریں کیونکہ اللہ کی کوئی مثل ہے ہی نہیں اور مخلوق میں نبی پاک صلٰی اللہ علیہ وسلم کی بھی کوئی نظیر نہیں واللہ اعلم

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
جزاک اللہ
میں یہاں کچھ مزید شامل کرنا چاہونگا
ہرسوال کا جواب دیا جاتا ہے مگر جو سوال شک کے لیے کیا جائے یا اٹکلیں نکالنے کے لیے تفریح کے لیے
`سوالات کی مختلف اقسام ہیں کبھی انکار کے لیے جیسے "پس کیا نافرمانوں کے علاوہ بھی کسی کو ہلاک کیا جائے گا" (الاحقاف:35) کبھی استرشاد یعنی راہنمائی طلب کرنے کے لیے جیسے "کیا تو زمین میں اسے مقرر کرتا ہے جو ان میں فساد برپا کرے گا" (البقرہ:30) کبھی نہی یعنی کسی کام سے روکنے کے لیے جیسے "تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے دھوکے میں رکھا" (الانفطار:6) کبھی تنبیہ کرنے کے لیے جیسے "کیا آپ نے اپنے رب کی طرف نہیں دیکھا، سایہ کو کیسے پھیلاتا ہے" (الفرقان:45) کبھی تعجب کے لیے جیسے"کیا تم لوگوں کو نیکی کا حکم کرتے ہو" (البقرہ:44) کبھی ترغیب کے لیے جیسے " کیا میں تمہیں ایسی تجارت پر آگاہ کروں جو تمہیں بچا لے" (الصف:10) کبھی عتاب کے لیے جیسے "کیا ابھی اہل ایمان کے لیے وہ وقت نہیں آیا کہ ان کے دل یاد الہٰی کے لیے جھک جائیں" (الحدید:16) اسیطرح 18 اقسام بیان کی گئی ہیں
شک اور یقین دونوں اک جگہ جمع نہیں ہو سکتے جب شک ہو تو یقین نہیں رہتا اور جب یقین کامل ہو جائے تو شک زائل ہو جاتا ہے
اگر کوئی صرف اپنے قیاس کوہی حجت مانتا ہے تو وہ یقینا خوش فہمی میں ہے کیونکہ محض عقل سے ہی کوئی حکم واجب نہیں ہوتا مثلا عقل کہتی ہے کہ اللہ کی ذات ہوتی تو نظر آتی? ہمارے کندھوں پر فرشتے نہیں ہیں کیوں کے نظر نہیں آتے! چناچہ حکم کے واجب ہونے کے لیے سماعت (قرآن و حدیث و قول) ضروری ہے مثلا ہم غیب پر ایمان لائے کیونکہ ہمیں اللہ کے کلام اور حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر یقین ہے اس لیے ہمارے زبان اقرار کرتی ہے. جو لوگ بے دیکھے ایمان لاتے ہیں مؤمن انہیں کو کہتے ہیں اب اگر کوئی کہے قبر کا حال نبی پر منکشف کر دیا گیا اور ہم پر نہیں کیا گیا تو یہ نا انصافی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی عقل کے ساتھ انصاف کرے جو اپنی شناخت کے لیے اللہ کی محتاج ہے ہم عقل کو حجت تب مانتے ہیں جب وہ قرآن و سنت کی اتباع کرے ایمان لے آئے جب آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی تو اپنی شناخت سے بھی محروم ہو جائے گی واللہ اعلم
[DOUBLEPOST=1344162269][/DOUBLEPOST]
تم کہتے ہو کہ میں اندھا یقین نہیں رکھتا توتم کسے دیکھتے ہو جو انصاف کرتا ہے? اگر اللہ و رسول کی ذات عادل نہیں تو کون عادل ہے?
اگر کوئی صرف اپنے قیاس کوہی حجت مانتا ہے تو وہ یقینا خوش فہمی میں ہے کیونکہ محض عقل سے ہی کوئی حکم واجب نہیں ہوتا مثلا عقل کہتی ہے کہ اللہ کی ذات ہوتی تو نظر آتی? ہمارے کندھوں پر فرشتے نہیں ہیں کیوں کے نظر نہیں آتے! چناچہ حکم کے واجب ہونے کے لیے سماعت (قرآن و حدیث و قول) ضروری ہے مثلا ہم غیب پر ایمان لائے کیونکہ ہمیں اللہ کے کلام اور حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کے فرمان پر یقین ہے اس لیے ہماری زبان اقرار کرتی ہے. جو لوگ بے دیکھے ایمان لاتے ہیں مؤمن انہیں کو کہتے ہیں اب اگر کوئی کہے قبر کا حال نبی پر منکشف پر کر دیا گیا اور ہم پر نہیں کیا گیا تو یہ نا انصافی ہے اسے چاہیے کہ وہ اپنی عقل کے ساتھ انصاف کرے جو اپنی شناخت کے لیے اللہ کی محتاج ہے ہم عقل کو حجت تب مانتے ہیں جب وہ قرآن و سنت کی اتباع کرے ایمان لے آئے جب آگے بڑھنے کی کوشش کرے گی تو اپنی شناخت سے بھی محروم ہو جائے گی بے شک جب کامل یقین ہو تو شک زائل ہو جاتا ہے اور جب شک آ جائے تو یقین نہیں رہتا اور بے شک گمراہی کا راستہ یہ ہے کہ ہم اللہ و رسول کی ذات و صفات پرخود کو قیاس کریں کیونکہ اللہ کی کوئی مثل ہے ہی نہیں اور مخلوق میں نبی پاک صلٰی اللہ علیہ وسلم کی بھی کوئی نظیر نہیں واللہ اعلم
beshak!
JAZAKALLAH
Hamain apni aqal ko ALLAH k ehkaam k tabiya karna hay,,na k Ehkaam ko apni aqal k!
 
  • Like
Reactions: Rubi
Top