Question about Razaat

  • Work-from-home

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
waalaikum assalam

thanx for sharing this question
aise question jinka thora bohat ilm to hota hay hamain lakin is tara poochey jaayain to detail se parhne aur samajhne ka moqa milta hay
JAZAKALLAH sabah sis

4:23. Prohibited to you (For marriage) are:- Your mothers, daughters, sisters; father's sisters, Mother's sisters; brother's daughters, sister's daughters; foster-mothers (Who gave you suck), foster-sisters; your wives' mothers; your step-daughters under your guardianship, born of your wives to whom ye have gone in,- no prohibition if ye have not gone in;- (Those who have been) wives of your sons proceeding from your loins; and two sisters in wedlock at one and the same time, except for what is past; for Allah is Oft-forgiving, Most Merciful;-

Firstly:

The breastfeeding by which the relationship of mahram is achieved is subject to two conditions:

1 – That there should have been five or more feedings

2 – That it should have taken place within the first two years of life, before weaning

The hadeeth narrated by Muslim (1452) from ‘Aa’ishah who said: “One of the (rulings) that was revealed in the Qur’aan was that ten known breastfeedings make the child a mahram, then that was abrogated and replaced with five.”

Al-Nawawi (may Allaah have mercy on him) said:

The scholars differed concerning the number of breastfeedings for which the ruling on breastfeeding (radaa’ah) applies. ‘Aa’ishah and al-Shaafa’i and his companions said that there is no proof for any number less than five. The majority of scholars said that the ruling applies if breastfeeding occurs once. This was narrated by Ibn al-Mundhir from ‘Ali, Ibn Mas’ood, Ibn ‘Umar, Ibn ‘Abbaas, ‘Ata’, Tawoos, Ibn al-Musayyib, al-Hasan, Makhool, al-Zuhri, Qataadah, Hammaad, Maalik, al-Awzaa’i, al-Thawri and Abu Haneefah – may Allaah be pleased with them. Abu Thawr, Abu ‘Ubayd, Ibn al-Mundhir and Dawood said: The ruling applies in the case of three breastfeedings, not less than that. Al-Shaafa’i and those who agreed with him followed the hadeeth of ‘Aa’ishah which mentioned five known breastfeedings

One breastfeeding does not have any effect, rather it must be five breastfeedings that occur before the child is weaned and before he reaches the age of two. A person does not become the woman’s (foster) child if he breastfeeds once or twice or three or four times. It must also be five known breastfeedings; if there is some uncertainty as to whether he breastfed four or five times, the principle is that it was four, because every time we are uncertain about numbers, we take the lower number. Based on this, if a woman says, I breastfed this child but I do not know if it was once or twice, or three or four or five times, we say that this child is not her (foster) child, because it has to be five known breastfeedings without a doubt.

Al-Fataawa al-Jaami’ah li’l-Mar’ah al-Muslimah, 2/768

May Allah SWT guide us all to the right path .
Ameen.
JazakAllah khair aapke es information ne mere 2 baato ko tu sahi tahrwaya hain.. matlab 5 se kum feeding se koi razaaye nahin banta neither 2 saal k kum umer se... mere samne ek issue aye hain jess mei ek Grandmaa ne aapni grandchild ko feed ki hain aur voh aurat k feeding age 4 yrs ki the so matlab unke khud ka bacha 4 yrs elder tha from her grandchild.. so kia es se razzat huti hain ya nahin mai ne yeh jaana hain aub...es issue ko tu buhut zyada wazahat ki need hain but thanks hoor dear aapke es baat ne kafi kuch izafa kerdiya knowledge mei its going to be noted in my notee diary thank you :)
 
  • Like
Reactions: ~Prince-Farry~

Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
JazakAllah khair aapne jho bhi uper fermaya aub es baat pe tu kafi wazahat k zaroorat hain kio k diffrent nazaryat sabit hote hain bahar haal... vaise tu Aam taur per zyadater jagah mei 2 saal ya 2.5 saal ki sheer khwar ki umer mei he razaat ka rishta hain hota hain.. abhi jaise k voh husband and wife ka aapne story bayan kiya ager 2 saal se zyada k umer per bhi razaat ka rishta hota hain then kahe jagah pe 2 saal se zyada doodh pelani ko haram kio kaha hain... mere urdu itne achi nahin hain and mujhay khud bhi mostly kuch urdu articles even sometimes english article ko perhne mei bhi confusion huti hain... so eslie mai zyada aur wazeh taur per janni ki koshish kerti hu...
 
  • Like
Reactions: ~Prince-Farry~

Zakwan

_ZAKKY
TM Star
Nov 29, 2007
2,220
1,119
1,213
35
Canada

JazakAllah khair aapne jho bhi uper fermaya aub es baat pe tu kafi wazahat k zaroorat hain kio k diffrent nazaryat sabit hote hain bahar haal... vaise tu Aam taur per zyadater jagah mei 2 saal ya 2.5 saal ki sheer khwar ki umer mei he razaat ka rishta hain hota hain.. abhi jaise k voh husband and wife ka aapne story bayan kiya ager 2 saal se zyada k umer per bhi razaat ka rishta hota hain then kahe jagah pe 2 saal se zyada doodh pelani ko haram kio kaha hain... mere urdu itne achi nahin hain and mujhay khud bhi mostly kuch urdu articles even sometimes english article ko perhne mei bhi confusion huti hain... so eslie mai zyada aur wazeh taur per janni ki koshish kerti hu...
Asal mein aksar Scholor tu yehi kehtay hein k 2 saal se ziyadah doodh pilana haram hei. aur hadith mein bhi yehi baat milti hei.
Lakin jo log yeh kehtay hein k 2.5 years tak dooh pila saktay hein. thier evidence is quran ayat surah 46 ayat 15 . there is a word in ayat "Fisaal" Jis k meanings hein doodh churana.

وَحَمْلُهُ وَفِصَالُهُ ثَلَاثُونَ شَهْرًا
اور ہم نے انسان کو اپنے والدین کے ساتھ نیکی کرنے کی تاکید کی کہ اسے اس کی ماں نے تکلیف سے اٹھائے رکھا اور اسے تکلیف سے جنا اوراس کا حمل اور دودھ کا چھڑانا تیس مہینے ہیں

Is ayat ki wajah se some scholar yeh kehtay hien 2.5 years tak doodhpila saktay hein. lakin hadith 6 books (saheh sitah) mein yeh baat nahi hei isi liye aksar ulama yeh kehtay hein doodh 2 years k baad doodh pilana haram hei.
 
Atif-adi

-{عادي}-{Adi}-
VIP
Oct 1, 2009
34,469
21,486
1,313
Sharjah, U.A.E
میں یہاں شہید اسلام مولانا محمد یوسف لدھیانوی صاحب کے فتاوی آپ کے مسائل ان کا حل سے چند جوابات دے رہا ہوں

مزید مطالعہ کے لئے درج لنک سے براہ راست مطالعہ فرمالیں
http://www.shaheedeislam.com/aap-k-masaul-or-un-ka-hal/ap-k-masail-or-unka-hal-jild-5/1403-rizaat-yaani-bachon-ko-doodh-pilana
رضاعت کا ثبوت
س… میری، میرے ماموں کی لڑکی کے ساتھ منگنی ہوئی ہے، میری والدہ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے بھائی کو دُودھ پلایا تھا، اور کسی وقت کہتی ہیں نہیں۔ میرا، میرے ماموں کی لڑکی کے ساتھ نکاح جائز ہے یا نہیں؟
ج… رضاعت کا ثبوت دو عادل مردوں یا ایک مرد اور دو عورتوں کی شہادت سے ہوتا ہے، پس جب آپ کی والدہ کو بھی یقین نہیں اور دُودھ پلانے کے گواہ بھی نہیں تو رضاعت ثابت نہ ہوئی، اس لئے نکاح ہوسکتا ہے، البتہ اس نکاح سے پرہیز کیا جائے تو بہتر ہے۔
عورت کے دُودھ کی حرمت کا حکم کب تک ہوتا ہے؟
س… ایک میاں بیوی جو خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور جن کو اللہ تعالیٰ نے تین بچوں سے نوازا ہے، سب سے چھوٹی شیرخوار بچی جس کی عمر تقریباً ڈیڑھ سال ہے اور ماں کا دُودھ پیتی ہے، ایک روز رات کے وقت بچی نے دُودھ نہیں پیا جس کی وجہ سے اس عورت کا دُودھ بہت چڑھ آیا، تکلیف کی وجہ سے مجبوراً اس عورت کو اپنا دُودھ خود نکالنا پڑا، اس نے اپنا دُودھ نکال کر کسی برتن میں اس غرض سے رکھا کہ بعد میں کسی صاف جگہ یہ دُودھ ڈال دیں گی یا ڈلوادیں گی، کیونکہ اس عورت نے کسی سے سن رکھا تھا کہ ویسے ہی عام جگہ یا گندی جگہ پر اس قسم کا دُودھ پھینکنا گناہ ہے، حسبِ معمول وہ صبح کی چائے کے لئے بھی رات ہی کو دُودھ منگواکر رکھ لیا کرتے تھے، یعنی اس کا شوہر چائے کے لئے دُودھ لاکر رکھ دیا کرتا تھا، صبح اس کے شوہر نے اُٹھ کر چائے بنائی اور غلطی سے چائے والا دُودھ چائے میں ڈالنے کے بجائے اپنی بیوی کا وہ نکالا ہوا دُودھ چائے میں ڈال کر چائے بنائی اور وہ چائے دونوں میاں بیوی اور بچوں نے پی لی۔ چائے پینے کے کچھ دیر بعد جب اس کی بیوی نے وہ اپنا نکالا ہوا دُودھ کسی صاف جگہ ڈلوانے کے لئے اپنے شوہر کو دینا چاہا تو دیکھا کہ اس برتن میں دُودھ نہیں۔ اس بارے میں اس نے اپنے شوہر سے پوچھا تو اس نے بتایا کہ اس برتن والا دُودھ تو میں چائے میں ڈال چکا ہوں، اور جب اس نے دیکھا تو چائے والا دُودھ ویسے کا ویسا ہی پڑا تھا۔ بیوی یہ دیکھ کر حیران اور پریشان ہوئی تو شوہر نے پریشانی کی وجہ پوچھی تو بیوی نے بتایا کہ اس برتن میں تو میں نے اپنا دُودھ رات کے وقت تمہارے سامنے نکال کر رکھا تھا جو تم نے چائے میں ڈال دیا اور وہ چائے ہم سب نے پی لی ہے۔ اب دونوں میاں بیوی سخت پریشان ہوئے تو انہوں نے ایک عالم صاحب سے اس مسئلے کے بارے میں پوچھا، تمام واقعات سننے کے بعد اس عالم صاحب نے بتایا کہ تم دونوں میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ چکا ہے اور اَب تم دونوں میاں بیوی کی حیثیت سے کسی صورت میں بھی نہیں رہ سکتے، کیونکہ تمہاری بیوی اب تمہاری رضاعی ماں بن چکی ہے، اب یہ بیوی تم پر حرام ہے۔
لہٰذا اب آپ اس مسئلے پر قرآن و سنت کے مطابق روشنی ڈالیں کہ کیا واقعی ان دونوں میاں بیوی کا نکاح ٹوٹ گیا؟ کیا ان دونوں میاں بیوی کے مابین طلاق ہوگئی؟ کیا اب یہ عورت اپنے میاں پر حرام ہے؟ کیا رُجوع کرنے سے دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے؟ کیا حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح ہوسکتا ہے؟
ج… عورت کے دُودھ سے حرمت جب ثابت ہوتی ہے جبکہ بچے نے دو سال کی عمر کے اندر اس کا دُودھ پیا ہو، بڑی عمر کے آدمی کے لئے دُودھ سے حرمت ثابت نہیں ہوتی، نہ عورت رضاعی ماں بنتی ہے۔ لہٰذا ان دونوں میاں بیوی کا نکاح قائم ہے۔ اس عالم صاحب نے مسئلہ قطعاً غلط بتایا، ان دونوں کا نکاح نہیں ٹوٹا، اس لئے نہ حلالہ کی ضرورت ہے، نہ دوبارہ نکاح کرنے کی، اور نہ کسی کفارے کی، اطمینان رکھیں۔
س… بچے کو دُودھ پلانے کے بارے میں بعض لوگ کہتے ہیں کہ شریعت میں لڑکی کو پونے دو سال اور لڑکے کو دو سال کی عمر تک دُودھ پلانے کا حکم ہے، کیا دونوں کو دو سال تک دُودھ پلانے کا حکم ہے، یا دونوں کی مدّت کے درمیان فرق ہے؟
ج… دونوں کے لئے پورے دو سال دُودھ پلانے کا حکم ہے، دونوں کا دُودھ پہلے چھڑادینا بھی جائز ہے، اگر اس کی ضرورت و مصلحت ہو۔ بہرحال دونوں کی مدّتِ رضاعت کے درمیان کوئی فرق نہیں۔
س… کیا کوئی بالغ شخص کسی عورت کا دُودھ پینے پر اس عورت کا بیٹا شمار ہوگا یا نہیں؟ یعنی رضاعت کا اعتبار زمانہٴ شیرخوارگی پر کیا جائے گا یا کہ دُودھ پر؟ کیونکہ ہمارے محلے میں ایک گھر ایسا ہے جہاں وہ لوگ اپنے جس نوکر کو گھر میں آنے کی اجازت دینا چاہتے ہیں تو اسے عورت کا دُودھ کچھ مقدار میں پلادیا جاتا ہے۔ مزید برآں اگر بالغ شخص کو دُودھ پلانے پر رضاعت کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا تو پھر شوہر کا اپنی بیوی کا دُودھ پینے کے متعلق قرآن و سنت کا کیا حکم ہے؟
ج… رضاعت صرف شیرخوارگی کے زمانے میں ثابت ہوتی ہے، جس کی مدّت صحیح قول کے مطابق دو سال ہے، اور ایک قول کے مطابق اڑھائی سال ہے۔ شیرخوارگی کی مذکورہ بالا مدّت کے بعد دُودھ پلانے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی، نہ اس پر حرمت کے اَحکام جاری ہوتے ہیں۔ شیرخوارگی کی مدّت کے بعد اپنے بچے کو بھی دُودھ پلانا حرام ہے۔ اسی طرح کسی عورت کا دُودھ کسی بڑی عمر کے لڑکے کو پلانا حرام ہے۔ اس لئے آپ نے اپنے محلے کے جس گھر کا ذکر کیا ہے ان کا فعل ناجائز ہے۔ بیوی کا دُودھ پینا بھی حرام ہے، مگر اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا۔

jazak Allah kher bhai...
 
nasirnoman

Active Member
Apr 30, 2008
380
574
1,193
abi b confusion hy k mukhtlif ulma ke rai muktlif hy so kisi ko kis ke bat accept karni chahea

السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
میرے بھائی اسی لئے ہی بزرگان دین اور علماء کرام نے عوام الناس کو کسی ایک فقہ کی تقلید کا حکم دیا ہے ...کیوں کہ اسی طرح کے بے شمار مسائل ایسے ہیں جن پر مختلف رائے ہیں ...مثال کے طور پر یہ مسئلہ آپ کے سامنے ہے
مسئلہ رضاعت پر بچہ کے دودھ پینے کی تعداد پر ائمہ کرام کااختلاف ہے کہ کتنی مرتبہ دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوتی ہے ؟
بعض حضرات کا فرمان ہے کہ ایک مرتبہ دودھ پینے سے ہی حرمت ثابت ہوجاتی ہے ...دلیل یہ آیت مبارکہ ہے :
ارشاد باری تعالی*ٰ ہے :
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ الخ النساء 23 پارہ 4
ترجمہ:تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں اور بھتیجیاں اور بھانجیاں اور جن ماؤں نے تمہیں دودھ پلایا اور تمہاری دودھ شریک بہنیں
یہ حضرات فرماتے ہیں کہ اس آیت مبارکہ میں تعداد معین نہیں ہے بلکہ یہاں رضاعت عام ہے
حضرت علی، حضرت ابن مسعود، حضرت ابن عباس -رضی اللہ عنہم- سے مروی ہے: قلیل الرضاع وکثیرہ سواءٌ یعنی کم اور زیادہ دودھ پینا برابر ہے، یہ روایت موطا مالک اور امام بیہقی کی السنن الکبری میں موجود ہے، اور حضرت ابن عمر -رضی اللہ عنہ- سے روایت ہے: الرضعة الواحدة تحرم (مصنف عبدالرزاق، السنن الکبریٰ) ترجمہ: ایک مرتبہ دودھ پینا بھی حرمت ثابت کرتا ہے۔
سعید بن مسیب ،عروہ بن زبیر اور زہری رحمھم اللہ وغیرہ کا یہی قول ہے

بعض حضرات فرماتے ہیں کہ تین مرتبہ جب پیئے تو حرمت ثابت ہوگئی ...دلیل یہ حدیث پاک ہے
صحیح مسلم میں ہے ’’حضور اکرم صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک مرتبہ کا چوسنا یا دو مرتبہ کا پی لینا حرام نہیں کرتا (مسلم ،کتاب الرضاعۃ :باب فی المصۃ والمصتان، ح : 1450)
یہ حدیث مختلف الفاظ سے مروی ہے
حضرت علی رضی اللہ عنہ ،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ ،حضرت ام الفضل ،حضرت ابن زبیر،سلیمان بن یسار، سعید بن جبیر رحمھم اللہ وغیرہ سے بھی یہی مروی ہے

بعض کہتے ہیں کہ پانچ مرتبہ کے دودھ پینے سے حرمت ثابت ہوجاتی ہے اس سے کم نہیں.
اس کی دلیل صحیح مسلم کی یہ روایت ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتیں ہیں کہ پہلے قرآن میں دس مرتبہ کی دودھ پلائی پر حرمت کا حکم اترا تھا پھر وہ منسوخ ہوکر پانچ رہ گئے حضور صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی وفات تک وہ قرآن پاک پڑھا جاتا رہا (مسلم ،کتاب الرضاع : باب تحریم بخمس رضاعۃ ،ح : 1447)
دوسری دلیل سہلہ بنت سہیل کی روایت ہے کہ ان کو رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ حضرت سالم رضی اللہ عنہ کو جو حضرت ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ کے مولیٰ تھے ،پانچ مرتبہ دودھ پلا دیں ،حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اسی حدیث کے مطابق جس عورت کے گھر کسی کا آنا جانا دیکھتیں ،اسے یہی حکم دیتیں
(ابوداود ،کتاب النکاح :باب من حرم بہ ،ح : 1450)
امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے اصحاب کا فرمان یہی ہے کہ پانچ مرتبہ دودھ پینا معتبر ہے
یہاں یہ واضح رہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بڑے آدمی کی رضاعت کو حرمت میں موثر جانتی ہیں ....اور دلیل حضرت سالم والی روایت ہے جبکہ دیگر ازواج مطہرات اس کا انکار فرماتیں تھیں اور کہتی تھیں کہ یہ واقعہ خاص ان ہی کے لئے تھا ہرشخص کے لئے یہ حکم نہیں
(ابوداود ،کتاب النکاح :باب من حرم بہ ،ح :2061)
ابن کثیر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ یہی مذہب چاروں اماموں ساتوں فقیہوں کل کے کل بڑے صحابہ کرام اور تمام امہات المومنین کا ہے(یعنی بڑے آدمی کے دودھ پینے سے حرمت نہیں ثابت ہوتی) سوائے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے اور ان کی دلیل وہ حدیث ہے جو بخاری و مسلم میں ہے کہ آپ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دیکھ لیا کرو کہ تمہارے بھائی کون ہیں .رضاعت اس وقت ہے جب دودھ بھوک مٹاسکتا ہو
(بخاری ،کتاب النکاح : باب من قال رارضاع بعد حولین ،ح:5102)
مسلم ،کتاب الرضاع :باب انما الرضاعۃ من المجاعۃ ،ح: 1455

اب یہاں تین صورتیں ہیں
1.
ایک دفعہ دودھ پیتے ہی رضاعت ثابت ہوجانا
2.
تین دفعہ دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوجانا
3.
پانچ دفعہ دودھ پینے سے رضاعت ثابت ہوجانا

اگر عوام پر سے اس پابندی(کسی ایک فقہ کی تقلید)کو ختم کردیا جائے تو عوام اپنے نفس کی اتباع شروع کردیں گی ...یعنی جس مسئلہ پر جس فقہ کا قول یا فتوی اپنی خواہش کے مطابق نظر آئے اُس پر عمل کیا جانے لگے گا ...جو کہ یقینا اسلام کی تعیمات کے خلاف ہے ...مثال کے طور پر جن محترمہ نے یہ مسئلہ پیش کیا اور انہوں نے اپنے کزن کی مثال سامنے رکھی ...تو سوچیں اگر بالفرض اُس بچے نے تین دفعہ دودھ پیا ہوتا تو وہ پانچ دفعہ کے دودھ پینے پر حرمت کے فتوی کو اپنا کر اُس لڑکی سے شادی کرتا ....جبکہ کسی اور مسئلہ میں کسی اور فقہ کا فتوی اپنی خواہش کے مطابق نظر آتا تو وہاں اُس مسئلہ پر اُس فقہ کا فتوی لیتا ....تو اس لحاظ سے کسی ایک فقہ پر عمل نہ کرنا سے عوام اپنی نفسانی خواہشات کی اتباع کا راستہ کھلتا ہے .... اسلئے علماء کرام اور بزرگان دین نے کسی ایک فقہ کی اتباع کا حکم دیا ہے .
اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے .آمین
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)
bohot hi aham sawal aur bohot hi wazahat k sath yahan par jawab achuke hain wo bhi mudallal
khaas kar Hoorain, Encounter aur nasirnoman ne kaafi ache se yahan iski wazahati kiye hain jazakallah khair

sabah ne hamse bhi ispar roshni dalne ko kaha to ham ek sawal aur uska jawab jo apke sawal se milta jhulta hai jisko parhne ke baad apko aur itmenan milega wo yahan share kar rahe hain

waise to Quran aur Hadees se kaafi dalail hain is masle par lekin mokhtasar ye aap parhlen

سوال ؛ میں چچا کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مجھے اس سے بہت زیادہ محبت ہے اوروہ بھی مجھ سے محبت کرتی ہے ، لیکن مشکل یہ ہے کہ اس کی والدہ نے بچپن میں مجھے دودھ پلایا ہے ، جب ہم نے اس کی والدہ سے رضعات کی تعداد کا پوچھا تواس کا جواب تھا کہ مجھے یاد نہیں کیونکہ بہت مدت گزر چکی ہے ۔
توکیا اس حالت میں میں اپنے چچا کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہوں ؟

الحمدللہ
رضاعت سے حرمت دو شرط کے ساتھ ہوتی ہے :
پہلی :
پانچ یا پانچ سے زيادہ باررضاعت ہو اس لیے کہ حدیث عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا میں ہے کہ :

عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں دس رضعات کا نزول ہوا تھا جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے بعد میں انہیں پانچ معلوم رضعات کے ساتھ منسوخ کردیا گیا ۔۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1452 ) ۔

دوسری :
یہ رضاعت دوبرس کے اندر اندر ہونی چاہۓ : ( یعنی بچے کی عمر کے پہلے دوبرس میں ) اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :

عبداللہ بن زبیر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( رضاعت وہی ہے جوانتڑیوں کوبھردے ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1946 ) اورصحیح الجامع حدیث نبمر ( 7495 ) ۔

امام بخاری رحمہ اللہ تعالی اپنی صحیح میں بیان کرتے ہیں :
دوبرس کے بعد رضاعت نہیں ہے ، اس قول کے بارہ میں باب اس لیے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ مکمل دو برس ( یہ ) اس کے لیے ہے جومدت رضاعت مکمل کرنا چاہے }

اوررضعۃ کی تعریف یہ ہے کہ بچہ ماں کے دودھ کو ایک بار منہ میں لے کر دودھ پیۓ اوراسے سانس لینے کے لیے یا پھردوسرے میں منتقل ہونے کے لیے خود ہی چھوڑ دے وغیرہ ۔

اورجب یہ ثابت ہوجاۓ توپھر رضاعت کے احکام لاگو ہوں گے یعنی حرمت نکاح وغیرہ ۔

لیکن اگر رضعات میں شک وشبہ ہوتو اس کے بارہ ميں ابن قدامہ رحمہ اللہ

تعالی عنہ کا قول ہے :

اگر رضاعت کے وجود یا پھر اس کی تعداد میں شک ہوکہ آیا عدد مکمل ہوا ہے کہ نہيں تواس صورت میں حرمت ثابت نہيں ہوگی ، اس لیے کہ اصل حرمت کا نہ ہونا ہی ہے ، لھذا شک کی بنا پر یقین زائل نہیں ہوسکتا ۔ دیکھیں المغنی ( 11 / 312 ) ۔

تواس بنا پر اگر حرمت والی رضاعت ثابت نہ ہوسکے توشادی جائز ہے ۔

سائل کومیں یہ یاد دلانا نہیں بھولوں گا کہ ہم پر ضروری اورواجب ہے کہ ہم شریعت کے مطابق چلیں اورحق کی اتباع کے مقابلہ میں اپنی خواہشات اورچاہتوں کومد نظر نہ رکھیں ۔

نیز مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ عفت وعصمت اختیار کرتا ہوا عشق و محبت سے دوررہے اوراجتناب کرے اورشریعت اسلامیہ کے مطابق شادی کرکے اپنی عفت و عصمت کوبچاۓ ۔

واللہ اعلم .
شیخ محمد صالح المنجد
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
JazakAllah khair hume yeh sub note kerna tha for having info, tu eslie sub k saath aapka reply bhi zaroori the tu buhut shukriya..
 
Habeel

Active Member
Nov 28, 2010
272
132
943

jazak Allah Nasir bhai mera khyal ha ap nay sahi ahadees say bohat shandar tareqay say is maslay ka hal byan farmaya is k bad ur koi bat ho gi tu nafs k perwe hi ho gi

Allah hamin quraan o hasees par amal karnay wala banay ameen

bohat sukria
 
Sabah

VIP
Nov 20, 2008
9,085
8,117
1,313
Peshawar
jazak Allah Nasir bhai mera khyal ha ap nay sahi ahadees say bohat shandar tareqay say is maslay ka hal byan farmaya is k bad ur koi bat ho gi tu nafs k perwe hi ho gi

Allah hamin quraan o hasees par amal karnay wala banay ameen

bohat sukria
JazakAllah khair ji sahi fermaya aapne...
 
  • Like
Reactions: Habeel

MSC

!t'z N3v@ L@t3
Hot Shot
Nov 23, 2009
29,951
11,674
1,113
Jheel se ankho mei...
Wa Alaykum Assalam Wrwb :)
bohot hi aham sawal aur bohot hi wazahat k sath yahan par jawab achuke hain wo bhi mudallal
khaas kar Hoorain, Encounter aur nasirnoman ne kaafi ache se yahan iski wazahati kiye hain jazakallah khair

sabah ne hamse bhi ispar roshni dalne ko kaha to ham ek sawal aur uska jawab jo apke sawal se milta jhulta hai jisko parhne ke baad apko aur itmenan milega wo yahan share kar rahe hain

waise to Quran aur Hadees se kaafi dalail hain is masle par lekin mokhtasar ye aap parhlen

سوال ؛ میں چچا کی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں مجھے اس سے بہت زیادہ محبت ہے اوروہ بھی مجھ سے محبت کرتی ہے ، لیکن مشکل یہ ہے کہ اس کی والدہ نے بچپن میں مجھے دودھ پلایا ہے ، جب ہم نے اس کی والدہ سے رضعات کی تعداد کا پوچھا تواس کا جواب تھا کہ مجھے یاد نہیں کیونکہ بہت مدت گزر چکی ہے ۔
توکیا اس حالت میں میں اپنے چچا کی بیٹی سے شادی کرسکتا ہوں ؟

الحمدللہ
رضاعت سے حرمت دو شرط کے ساتھ ہوتی ہے :
پہلی :
پانچ یا پانچ سے زيادہ باررضاعت ہو اس لیے کہ حدیث عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا میں ہے کہ :

عائشہ رضي اللہ تعالی عنہا بیان کرتی ہیں کہ قرآن مجید میں دس رضعات کا نزول ہوا تھا جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے بعد میں انہیں پانچ معلوم رضعات کے ساتھ منسوخ کردیا گیا ۔۔ صحیح مسلم حدیث نمبر ( 1452 ) ۔

دوسری :
یہ رضاعت دوبرس کے اندر اندر ہونی چاہۓ : ( یعنی بچے کی عمر کے پہلے دوبرس میں ) اس لیے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا :

عبداللہ بن زبیر رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہيں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

( رضاعت وہی ہے جوانتڑیوں کوبھردے ) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر ( 1946 ) اورصحیح الجامع حدیث نبمر ( 7495 ) ۔

امام بخاری رحمہ اللہ تعالی اپنی صحیح میں بیان کرتے ہیں :
دوبرس کے بعد رضاعت نہیں ہے ، اس قول کے بارہ میں باب اس لیے کہ اللہ سبحانہ وتعالی کا فرمان ہے :

{ مکمل دو برس ( یہ ) اس کے لیے ہے جومدت رضاعت مکمل کرنا چاہے }

اوررضعۃ کی تعریف یہ ہے کہ بچہ ماں کے دودھ کو ایک بار منہ میں لے کر دودھ پیۓ اوراسے سانس لینے کے لیے یا پھردوسرے میں منتقل ہونے کے لیے خود ہی چھوڑ دے وغیرہ ۔

اورجب یہ ثابت ہوجاۓ توپھر رضاعت کے احکام لاگو ہوں گے یعنی حرمت نکاح وغیرہ ۔

لیکن اگر رضعات میں شک وشبہ ہوتو اس کے بارہ ميں ابن قدامہ رحمہ اللہ

تعالی عنہ کا قول ہے :

اگر رضاعت کے وجود یا پھر اس کی تعداد میں شک ہوکہ آیا عدد مکمل ہوا ہے کہ نہيں تواس صورت میں حرمت ثابت نہيں ہوگی ، اس لیے کہ اصل حرمت کا نہ ہونا ہی ہے ، لھذا شک کی بنا پر یقین زائل نہیں ہوسکتا ۔ دیکھیں المغنی ( 11 / 312 ) ۔

تواس بنا پر اگر حرمت والی رضاعت ثابت نہ ہوسکے توشادی جائز ہے ۔

سائل کومیں یہ یاد دلانا نہیں بھولوں گا کہ ہم پر ضروری اورواجب ہے کہ ہم شریعت کے مطابق چلیں اورحق کی اتباع کے مقابلہ میں اپنی خواہشات اورچاہتوں کومد نظر نہ رکھیں ۔

نیز مسلمان پر ضروری ہے کہ وہ عفت وعصمت اختیار کرتا ہوا عشق و محبت سے دوررہے اوراجتناب کرے اورشریعت اسلامیہ کے مطابق شادی کرکے اپنی عفت و عصمت کوبچاۓ ۔

واللہ اعلم .
شیخ محمد صالح المنجد

Walaikum salam
JazakAllah khair
kafi Mukhtasar aur tasalli bakhsh explain kiya hai aap ne....
aur es se kafi sawalat bhi clear hue:)
Shukran....
 
Top