Kia Eid Milad un Nabi Biddat hai?

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

LaaraibLikhaari

Senior Member
Dec 14, 2013
629
360
63
Mumbai Meri Jaan...........
کس نے کہا کے میلاد شریف صرف ہند و پاک میں منایا جاتا ہے ؟
الحمد اللہ عزوجل پوری دنیا میں جہاں جہاں مسلمان بستے ہیں ، عاشقان رسول رہتے ہیں وہاں میلاد شریف دھوم سے منائی جاتی ہے
حیرت ہے کے سیاسی جلوس اے دن نکلتے ہیں مگر تبب کسی کو خیال نہیں آتا کے غریب کی مزدوری جا رہی ہے یا سڑکیں بلوک ہو رہی ہیں
صل اللہ علیہ و سلم
وہ اسلئے کے ساری نفرت صرف اپنے نبی کی میلاد شریف سے ہے
صل اللہ علیہ و سلم
 
  • Like
Reactions: AsmatAli24

LaaraibLikhaari

Senior Member
Dec 14, 2013
629
360
63
Mumbai Meri Jaan...........
اور دوسری بات خوشی دل میں ہوتی ہے اس میں دکھاوا نہیں ہوتا - See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/kia-eid-milad-un-nabi-biddat-hai.193051/page-7#post-2235885
خوشی دل میں ہوتی ہے تو کیا وجہ ہے کہ آپ لوگ شادی بیاہ میں تو خوب پیسے پانی کی طرح بہا کر دکھاوا کرتے ہیں ؟
اسلئے سیانے کہتے ہیں پہلے بات کو تولو اور پھر بولو

اگر کوئی فرد کسی غریب سے جبرا چندہ لیتا ہے تو یہ اس کا اپنا غلط عمل ہے نہ کے کسی مخصوص قوم یا جماعت کا
مگر بات یہ نہ کے لوگوں دوسروں کی آنکھوں کا تنکا تو نظر آتا ہے مگر اپنی آنکھوں کا شہتیر نہیں
 
  • Like
Reactions: AsmatAli24

AsmatAli24

Newbie
Dec 28, 2013
24
14
3
Farooq Abad

larriab je ik baat kahoun ap
bus in ko itna answer hi kafi hy
baki agr ap jwab dyti rho gi bat kahi pe kahien jye gi is liye stop
 
  • Like
Reactions: LaaraibLikhaari

LaaraibLikhaari

Senior Member
Dec 14, 2013
629
360
63
Mumbai Meri Jaan...........
larriab je ik baat kahoun ap
bus in ko itna answer hi kafi hy
baki agr ap jwab dyti rho gi bat kahi pe kahien jye gi is liye stop
hmm.....right...............
ham to EED ki tayyaariyaan karen..................
Meri jaanib se tamaam Ashiqaan e Rasool e Maqbool ko EEID E MEELAAD ki bahut bahut mubaarak baad ...............
baaqi ki mubaarak baadiyaan INSHA ALLAAHI AZZAWAJAL eed ke din....................
صل اللہ علیہ و سلم :):):)
 
  • Like
Reactions: AsmatAli24

AsmatAli24

Newbie
Dec 28, 2013
24
14
3
Farooq Abad
hmm.....right...............
ham to EED ki tayyaariyaan karen..................
Meri jaanib se tamaam Ashiqaan e Rasool e Maqbool ko EEID E MEELAAD ki bahut bahut mubaarak baad ...............
baaqi ki mubaarak baadiyaan INSHA ALLAAHI AZZAWAJAL eed ke din....................
صل اللہ علیہ و سلم :):):)
{(lai67)}
 
HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
اپ دونوں بھن بھایئوں سے گزارش ہے ایک دوسرے کو مکھن کم لگایے اور ٹوپک پہ آیئں -- اپ سے سوال یہ ہے کیا کسی صحابی رسول نے عید میلاد منائی تو یا اس کے اپر کوئی حدیث تو بیان کریں
 
LaaraibLikhaari

Senior Member
Dec 14, 2013
629
360
63
Mumbai Meri Jaan...........
اپ دونوں بھن بھایئوں سے گزارش ہے ایک دوسرے کو مکھن کم لگایے اور ٹوپک پہ آیئں -- اپ سے سوال یہ ہے کیا کسی صحابی رسول نے عید میلاد منائی تو یا اس کے اپر کوئی حدیث تو بیان کریں
Are haan aap ko to makhkhan nahi mirchen pasand hain......................
jo maine images lagaye hain use aankhein aur dil khol kar parhein wahaan saare suboot mil jaayenge...............aur tab bhi tasalli na ho to........apni fav horror novel ja kar parh len....ok.......................?:D
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
میرے پیارے آقا حضرت محمّد صل اللہ علیہ و سلم کا تذکرہ جس مجلس میں کیا جائے اسے میلاد شریف کا نام دیا گیا ہے- میرے پیارے آقا حضرت محمّد صل اللہ علیہ و سلم کی زندگی کے واقعات‘ آپ کی پیدائش کے واقعات‘ اور آپ کی مستند احادیث کا بیان کرنا کبھی بدعت نہیں ہوسکتا ہے
-
بدعت ہر اس عمل کو کہا جاتا ہے جو بعد میں دین میں رائج کردیا جائے- اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کیا پیارے آقا حضرت محمّد صل اللہ علیہ و سلم کے زمانے میں آپ کی قصیدہ گوئی نہیں ہوئی تھی- یقیناً ہوتی تھی- اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ہے- قصیدہ بردہ شریف کا حوالہ دیا جا سکتا جس کے شاعر کو پیارے آقا حضرت محمّد صل اللہ علیہ و سلم نے اپنا کرتا مبارک عنایت کیا تھا
-
آج کے دور میں بھی نعت کہی جاتی ہے جس میں پیارے آقا حضرت محمّد صل اللہ علیہ و سلم سے اپنی محبت کا اظہار کیا جاتا ہے- البتہ اس میں احتیاط کرنی ہے کہ کوئی شاعر اگر اپنی کم علمی یا کسی اور وجہ سے کوئی ایسی بات کہہ دے جو دین کے بنیادی اصولوں کے خلاف ہو تو اس کو فوراٌ مسترد کر دیا جائے-

مسلمانوں کو اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرنا چاہئے اور اللہ تعالی کو راضی کرنے کی جستجو کرنا چاہئے- فقہی اختلافات پر ایک دوسرے کو الزام نہ دیجئے- منفی باتوں سے بچئے ایسا مفتی بننے سے بچئے جو کافروں کو مسلمان بنانے کی بجائے‘ مسلمانوں کو کافر قرار دینا میں لگا ہو- قرآن سے ہدایت حاصل کیجئے اور اللہ سے دعا کیجئے کہ وہ مرتا وقت آپ کو ایمان پر رکھے- آمین
 
  • Like
Reactions: Hoorain

HorrorReturns

Banned
Mar 27, 2013
6,009
1,093
163
zia hayderi jee.... aj kal logon ne sherkia naitain bana kr hazoor ko Allah se opr le gay hain... kehtay hain hazooor jo kr sktay hain woh Allah b nhi kr skta.... Allah kay rasool ne kaha hai meri tareef main mjhe itna na bara dena k jaisay esayi logon ne hzrat esssa ko khuda ka beta bana dia... Milaaad walay yeahi sab kuch krtay hain jis kay khoof ka izzhar allah ky rasool ne hadees main kia.... Laaraib Likhari ko dekho.... avaatar kaisay lagaya hai... bepurdagi wala..... aurat ka yeah maqam nahi hai.. keh woh aisi bepurda cheezain lagay... or hum dawa kartay hain Allah kay rasool se mbht ka..... Eid milaad walay bhi yeahi kartay hain busss zabani mhbt kay daway kartay hain.... mjhe tau bht haairat ho rahi... kaisy kaisay log Milad minatay hain :)
 
آپ ہماری تصویر کو بڑے غور سے دیکھتے ہیں ہارر صاحب ! اتنے مرد ہیں یہاں مگر کسی نے اس پر کچھ کہا نہیں لگتا ہے آپ کو اس فورم کی دیگر تصاویر نظر نہیں این بیچارے وہی دیکھتے ہیں جو دیکھنا اور دکھانا چاہتے ہیں
عید میلاد تو گناہ گار بھی مناتے ہیں اور پھر ہم تو ہیں ہی خطاوار کب کہا کے آپ کی طرح بڑے عابد و زاہد ہیں بس اسی دھن میں رهتے ہیں کے ہم دہشت نہ پھیلائیں آپ کی طرح
اور آپ میری ذاتیات پر نہیں اسلامیات پر بات کریں
نقطے پر اتے ہیں ...............
ہم نے کبھی اپنے آقا صل اللہ علیہ و سلم کو معاذ اللہ خدا اور خدا کا بیٹا نہیں کھا اور نہ ہی کوئی سنی مسلمان ہوش اور علم میں ایسا کہیگا اور یہ تو کبھی نہ کہا کہ جو اللہ پاک نہیں کر سکتا وہ حضور صل اللہ علیہ و سلم کر سکتے ہیں
اور جو جاہل کہتا ہے وہ پوری جماعت کا نہیں اپنا خود کا اپنے نفس کا ذمہ دار ہے کسی مخصوص قوم یا جماعت کا نہیں
یہ نقطہ ہمیشہ یاد رہے
 
جی انسان ہوں -- اپ کو اسلام فورم میں ایسے اوتار نہیں لگانے جو قرآن اور سننت کے خلاف ہوں -- اگر اپ کو واقعے الله کے رسول سے محبت ہے تو الله کے رسول نے ہماری ماؤں بہنوں کو پردے کا حکم دیا -- اپ نے ایسی بیہودہ تصویر کیوں لگائی--- اور دوسری بات یہ کہ اسلام سب سے پہلے اپنی ذات پر ہوتا ہے -- اپ کو اسلام اچھا لگتا تو اس کی باتوں پر بھی عمل کریں -- اپ الله کے رسول کے احکام کے خلاف کر رہی ہیں

اور میلاد شریف کسی صحابی کے دور میں تھی نہ حضور نے اس کا حکم دیا --- یہ عیسییوں اور ہندو کی رسم -- کرسچن عیسیٰ اسلام کا برتھ دے مناتے تھے -- اپ کے مسلک کے لوگ الله کا بیٹا تو دور کی بات حضور کو الله سے اپر بھی لے جاتے ہیں --- کہتے ہیں حضور ہر جگا حاضر ہیں -- سب کی بات سنتے ہیں --- اور عجیب قسم کا شرک کرتے ہیں --- اور کہتے ہیں حضور الله کے نوروں سے ایک نور ہیں -- حلانکے الله کے رسول نے کہا میں صرف الله کا بندا ہوں
 
Abid Mahmood

~I AM ANTI ESTABLISHMENT~
Super Star
Sep 22, 2012
6,908
4,390
1,313
Assalaam O Alaikum,

Praise Be To Allah

Many articles published above in photo format, are from the sect of Islam called Brelvi Firqa in India and Pakistan. All the references are provided are crom Brelvi Islamic books by Brelvi scholars.

Let me ask a question to all Muslims.

Who is the founder of Brelvi teachings, the Prophet or Ahmed Raza Khan.

The problem is, how spreading particular madhhab is, when a child born in Brelvi family, ofcourse the parents will teach books by Ahmed Raza Khan or brelvi s holars.

If i ask a brelvi how do you know or where did you learn from, the reply will be, he listened to his parents, imam, or brelvi books and keep following blindly whole life without investigation.

I ask simple question, in entire history of islam during the Prophet, Sahaba, Tabien, or later successors anyone involved in such celebration, NO. Any ignorant firqa get education belong to particular group and adhere to it without investigation.

In my above booklet, i have completely proved from Quran and Pure Sunnah. I did not proved my points giving reference from third party source or reference from some imam, maulana or particular madhhab but directly from Quran and Sunnah.

The information above itself contradicting Kalimah because the Kalimah has two parts, first part is to follow the commandments of Allah and the second part of the Kalimah is to follow the teachings of the Prophet.

I proved my points following the Prophet, but the references provided are the teachings of the brelvi madhhab.

What are the only authentic source should be followed.

Quran
Sahih Hadith 6 books

All the references provided above are from the source which some of them are banned by the Saudi Gov due fabrications in Ahadith. Blind follower's heart is sealed by personal desires.

The fatawa books are written by brelvi scholars, even all saudi and grand mufti of saudia has banned and rejected ahmed raza khan madhhab. Tahir Ul Qadri is banned to speech in Saudia by Saudi Gov?

Please dear Muslims this act of worship is by shaitan in human face not by Sunnah or later successors.

If someone was educated even he was brelvi, the prove i provided will surely change his heart. There is nothing left to prove more. Every single point has provided, even with information about when this Bidah started, and who ever is doing this act will end up in hellfire, surely shaitan will whispers in heart to argue to prove the point, but truth is truth and only shaitan worshipers give justify answers not pure Muslims.

If the booklet was read properly anyone could understand was written in simple english so anyone can understand and stop from following blindly.

I have clearly mentioned in details how shaitan deceive a human in the name of Allah and Prophet to misguide.

There will be 100000s copies of above booklet will be spread all over and all the Muslims are requested to get reward from Allah, share with people who are involved in this Bidah act.

It is duty of every Muslim to stop others from doing wrong.

I encourage everyone to read the booklet again very carefully and post everywhere. If ANYONE read the book very carefully, i promise InshaAllah I pray to Allah to open everyone's heart with the truth because the truth stands out and false has to perish, false and fabricated references, books written by scholars belong to particular madhhab, even grand mufti of fatwa commetee of Saudia has banned their books. Shaitan Ahmed Raza Khan started his own Religion doest exist in pure Sunnah. If you want to learn Islam dont learn from your scholars, learn from authentic source and ontact international level scholars.

There is a funny joke used in pakistan, mullah ki dor masjid tak. ek brelvi ki pohanch sirf brelvi scholar tak mehdood hai bas, they do not have courage to reach out source to search for truth.

NO MATTER HOW HARD SHAITAN WORSHIPERS, FOLLOWING NAFS SHAITAN, FOLLOWING ELDERS, IMAMS, MAULANAS, SCHOLARS, TRY TO PRESENT JUSTIFY ANSWERS, BUT TRUTH STANDS OUT.

Quran 17:81

“When truth is presented against falsehood, falsehood perished, because by it’s nature falsehood is bound to perish.”

Abu Ammaar Saeed Ahmed
Islamic Research Foundation New York
hftp://www.irfny.com
facebook.com/irfny
iss post main Naam nihaad Mufti sahib..Imam Ahmad Raza barelvi ko directly..shaitan..keh kar islam section main larrai jaghra shuru karne ki koshish kar rahe hain, in my view kisi maslak se related shakhsiyat k lie iss tarha ki abusing language use nahi karni chahyay,so staff plz take action,iss post ko remove kar k iss lamic section ko larrai jaghron se bachaya jaye,thanks.
@saviou @Pari
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
Assalamu Alaykum Wrwb :)

Guftugu us waqt tak achi rehti jab tak usme sahi dalail hon
lekin yahan baat dalai se door zattiyat par agai hai
is liye is thread ko close kiya jaa raha hai aur aap se guzarish hai ke kuch seekhne samajhne k liye posting karen naa ke larai jhagre k liye

kuch post karne se pehle ache se tahqeeq karlen aur apne dil se bhi puchlen ke kya aap jo kar rahe hain wo sahi hai kya aap islam ki dawat de rahe hain ya bas anaaniyat me apne maslak ki dawat de rahe hain chahe wo haq par ho ya na ho

Allah ham sab ko deen ki sahi samajh ataa farmaye Aameen

Jazakm Allah Khairan :)
 
Status
Not open for further replies.
Top