Orto ka mazaar pay jana..

  • Work-from-home
Status
Not open for further replies.

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
JazakAllah Khair Saviou buhut he ache tareeke se aapne answer diya and thanks to Redrose as well k unhone Aurton k bare mei phirse wazahat se info mange jess se topic aur bhi clear taur pe explain hue and we All have to forward this msg to all those who belives in mazaar and All that...
Allahi barik feek mohtarma :)
 
RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
JazakALAH Saviou bro
Ik choti c bt or clear kr djiye. Wo ye k admio k mazar py jany k kia asol hain? Like abi boht c log as a waseela man k duwa mangtay ha mazar py. Kia ye sb sahi ha? Is k ilawa manatain b mani jati ha. Or may ne koch logo ko dkha ha k qbar ko chomtay plus ird gird rakhi chezo ko apny jism py phertay hain. Meri nazar may to ye sb jahalat ha but ap kindly Quran Hades ki roshni may admio ka b btaie.
 
ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
Assalam o Alykum

Waisay to sab he jantay hain k Ortoo ka mazaar or qabristaan pay jana Islam may mana ha, Thankz
آپ کے مسائل ان کا حل
س… ۱: کیا عورتوں کا قبرستان جانا منع ہے؟
۲:… اگر جاسکتی ہیں تو کیا کسی خاص وقت کا تعین ہونا چاہئے؟
ج… ۱: عورتوں کے قبرستان جانے پر اختلاف ہے، صحیح ہے یہ کہ جوان عورت کو تو ہرگز نہیں جانا چاہئے، بڑی بوڑھی اگر جائے اور وہاں کوئی خلافِ شرع کام نہ کرے تو گنجائش ہے۔
۲:… خاص وقت کا کوئی تعین نہیں، پردہ کا اہتمام ہونا اورنامحرموں سے اختلاط نہ ہونا ضروری ہے۔

س… کیا عورتوں کے قبرستان، مزارات پر جانے، محفلِ سماع (قوالی) منعقد کرنے کی مذہب نے کہیں اجازت دی ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو آپ قرآن و حدیث کی روشی میں ثابت کریں، ویسے مجھے خدشہ ہے کہ کہیں آپ اسے اختلافی مسئلہ سمجھتے ہوئے گول نہ کرجائیں۔

ج… مسئلہ اتفاقی ہو یا اختلافی، لیکن جب جناب کو ہم پر اتنا اعتماد بھی نہیں کہ ہم مسئلہ صحیح بتائیں گے یا گول کرجائیں گے تو آپ نے سوال بھیجنے کی زحمت ہی کیوں فرمائی؟
آپ کو چاہئے تھا کہ یہ مسئلہ کسی ایسے عالم سے دریافت فرماتے جن پر جناب کو کم از کم اتنا اعتماد تو ہوتا کہ وہ مسئلے کو گول نہیں کریں گے، بلکہ خدا و رسول کی جانب سے ان پر شریعت کی ٹھیک ٹھیک ترجمانی کی جو ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اسے وہ اپنے فہم کے مطابق پورا کریں گے۔
میرے بھائی! شرعی مسائل تو نہ ذہنی عیاشی کے لئے ہیں، نہ محض چھیڑچھاڑ کے لئے، یہ تو عمل کرنے اور اپنی زندگی کی اصلاح کے لئے ہیں، لہٰذا مسئلہ کسی ایسے شخص سے پوچھئے جو آپ کی نظر میں دین کا صحیح عالم بھی ہو، اور اس کے دِل میں خدا کا اتنا خوف بھی ہو کہ وہ محض اپنی یا لوگوں کی خواہشات کی رعایت کرکے شریعت کے مسائل میں تلبیس یا ترمیم نہیں کرے گا۔
اب آپ کا مسئلہ بھی عرض کئے دیتا ہوں، ورنہ آپ فرمائیں گے کہ دیکھو گول کرگئے ناں!
عورتوں کا قبروں پر جانا واقعی اختلافی مسئلہ ہے، اکثر اہلِ علم تو حرام یا مکروہِ تحریمی کہتے ہیں، اور کچھ حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں، یہ اختلاف یوں پیدا ہوا کہ ایک زمانے میں قبروں پر جانا سب کو منع تھا، مردوں کو بھی اور عورتوں کو بھی، بعد میں حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی اور فرمایا: “قبروں کی زیارت کیا کرو، وہ آخرت کی یاد دِلاتی ہیں۔”
جو حضرات عورتوں کے قبروں پر جانے کو جائز رکھتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ اجازت جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دی، مردوں اور عورتوں سب کو شامل ہے۔
اور جو حضرات اسے ناجائز کہتے ہیں، ان کا استدلال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو قبروں کی زیارت کے لئے جائیں، لہٰذا قبروں پر جانا ان کے لئے ممنوع اور موجبِ لعنت ہوگا۔
یہ حضرات یہ بھی فرماتے ہیں کہ عورتیں ایک تو شرعی مسائل سے کم واقف ہوتی ہیں، دُوسرے ان میں صبر، حوصلہ اور ضبط کم ہوتا ہے، اس لئے ان کے حق میں غالب اندیشہ یہی ہے کہ یہ وہاں جاکر جزع فزع کریں گی یا کوئی بدعت کھڑی کریں گی، شاید اسی اندیشے کی بنا پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے قبروں پر جانے کو موجبِ لعنت فرمایا، اور یہ اختلاف بھی اسی صورت میں ہے کہ عورتوں قبروں پر جاکر کسی بدعت کا ارتکاب نہ کرتی ہوں، ورنہ کسی کے نزدیک بھی اجازت نہیں ہے، آج کل عورتیں بزرگوں کے مزارات پر جاکر جو کچھ کرتی ہیں اسے دیکھ کر یقین آجاتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مزاروں پر جانے والی عورتوں پر لعنت کیوں فرمائی ہے؟
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
Jazakallah Encounter bro ap ne bohat details may sab koch samjhaya.. and ya u r right k aj kal jo sab mazaraat pay chal raha ha and ortein jo sab kar rahein hain usi waja se un ka jana mana farmaya gaya ha..
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad

قبروں پر جانے کو جنہوں نے جائز قرار دیا ہے اس کی بنیاد بھی بیان کردی تاکہ اس سے آخرت کی یاد تازہ کی جائے
لیکن ذرا ہم آج کے ماحول کو دیکھیں تو یقینا یہ وہ ماحول ہے جس کے لئے آقا مدنی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبروں پر عورتوں کے جانے پر لعنت فرمائی ہے
آج کل باقاعدہ طور پر بزرگان دین کے مزاروں پر دعوت دی جاتی ہیں تاکہ جن دکان دار مزارعین نے اسے بزنس اور نفع بخش تجارت بنادی ہے اس سے مفادات حاصل ہوسکے۔
عورتوں کا ایمان بڑا کمزور ہوتا ہے اور بزرگوں کی قبروں پر جا کر جو بدعات اور شرک پیدا کرتی ہیں کیا اسی لئے اس کی اجازت دی گئے تھی بالکل نہیں۔
لہذا آج کے دور میں بزرگوں کی قبروں کی زیارت کا جو مقصد بنالیا ہے اس بنیاد پر عورتوں کا مزارات پر جانا حرام ہوگا۔ (واللہ اعلم بالصواب)
 
  • Like
Reactions: Hans_Mukh

RedRose64

Co Admin
Mar 15, 2007
42,742
28,183
1,313
Canada
encounter ap kindly Admio ka mazaar pay janay k b asool bataiye k unhe kis tarhaan wahan ja k duwa mangni chaiye.. and jaisa k abhi may ne post pehle b kia ha k wo qabro ko chomtay hain and as pas rakhi chezo ko apnay jism pay pherrtay hain, or manatain wagira mantay hain.. in sab k baray may kia farmaya gaya ha?
 
  • Like
Reactions: ENCOUNTER-007

ENCOUNTER-007

Newbie
Feb 10, 2011
516
834
0
Medan e Jihad
بہشتی زیور:جلد اول:حدیث نمبر 2
بدعتوں اور برى رسموں اور برى باتوں کا بيان
قبروں پر دھوم دھام سے ميلا کرانا۔ چراغ جلانا۔ عورتوں کا وہاں جانا۔ چادريں ڈالنا۔ پختہ قبريں بنانا۔ بزرگوں کے راضى کرنے کو قبروں کى حد سے زيادہ تعظيم کرنا۔ تعزيہ يا قبر کو چومنا چانٹا۔ خاک ملنا۔ طواف اور سجدہ کرنا۔ قبروں کى طرف نماز پڑھنا۔ مٹھائى۔ چاول۔ گلگلے وغيرہ چڑھانا۔ تعزيہ علم وغيرہ رکھنا۔ اس پر حلوہ ماليدہ چڑھانا يا اس کو سلام کرنا۔ کسى چيز کو اچھوتى سمجھنا۔ محرم کے مہينے ميں پان نہ کھانا۔ مہندى مسى نہ لگانا۔ مرد کے پاس نہ رہنا۔ لال کپڑا نہ پہننا۔ بى بى کى صحنک مردوں کو نہ کھانے دينا۔ تيجا۔ چاليسواں وغيرہ کو ضرورى سمجھ کر کرنا۔ باوجود ضرورت کے عورت کے دوسرے نکاح کو معيوب سمجھنا۔ نکاح۔ ختنہ۔ بسم اللہ وغيرہ ميں اگرچہ وسعت نہ ہو مگر سارى خاندانى رسميں کرنا۔ خصوصا قرض وغيرہ کر کے ناچ رنگ وغيرہ کرنا۔ ہولى ديوالى کى رسميں کرنا۔ سلام کى جگہ بندگى وغيرہ کرنا يا صرف سر پر ہاتھ رکھ کر جھک جانا۔ ديور۔ جيٹھ۔ پھوپى زاد۔ خالہ زاد بھائى کے سامنے بے محابا آنا۔ يا کسى نامحرم کے سامنے آنا۔ گگرا دريا سے گاتے بجاتے لانا۔ راگ، باجا۔ گانا سننا۔ ڈونيوں وغيرہ کو نچانا اور ديکھنا۔ اس پر خوش ہو کر ان کو انعام دينا۔ نسب پر فخر کرنا يا کسى بزرگ سے منسوب ہونے کو نجات کے ليے کافى سمجھنا۔ کسى کے نسب ميں کسر ہو اس پر طعن کرنا۔ جائز پيشہ کو ذليل سمجھنا۔ حد سے زيادہ کسى کى تعريف کرنا۔ شاديوں ميں فضول خرچى اور خرافات باتيں کرنا۔ ہندؤوں کى رسميں کرنا۔ دولہا کو خلاف شرح پوشاک پہنانا۔ کنگنا سہرا باندھنا۔ مہندى لگانا۔ آتشبازى ٹيٹوں وغيرہ کا سامان کرنا۔ فضول آرائش کرنا۔ گھر کے اندر عورتوں کے درميان دولہا کو بلانا اور سامنے جانا۔ تاک جھانک کر اس کو ديکھ لينا۔ سيانى سمجھدار ساليوں وغيرہ کا سامنے آنا۔ اس سے ہنسى دل لگى کرنا۔ چوتھى کھيلنا۔ جس جگہ دولہا دولہن ليٹے ہوں اس کے گرد جمع ہو کر باتيں سننا۔ جھانکنا۔ تاکنا۔ اگر کوئى بات معلوم ہو جائے تو اس کو اوروں سے کہنا مانجھے بٹھانا اور ايسى شرارت کرنا جس سے نمازیں قضا ہو جائيں۔ شيخى سے مہر زيادہ مقرر کرنا۔ غمى ميں چلا کر رونا۔ منہ اور سينہ پيٹنا۔ بيان کر کے رونا۔ استعمال گھڑے توڑ ڈالنا۔ جو جو کپڑے اس کے بدن سے لگے ہوں سب کا دھلوانا۔ برس روز تک يا کچھ کم زيادہ اس گھر ميں اچار نہ پڑنا۔ کوئى خوشى کى تقريب نہ کرنا۔ مخصوص تاريخوں ميں پھر غم کا تازہ کرنا۔ حد سے زيادہ زيب و زينت ميں مشغول ہونا۔ سادى وضع کو معيوب جاننا۔ مکان ميں تصويرں لگانا۔ خاصدان۔ عطردان۔ سرمہ دانى سلائى وغيرہ چاندى سونے کى استعمال کرنا۔ بہت باريک کپڑا پہننا يا بجتا زيور پہننا۔ لہنگا پہننا۔ مردوں کے مجمع ميں جانا خصوصا تعزيہ ديکھنے اور ميلوں ميں جانا۔ ا ور مردوں کى وضع اختيار کرنا۔ بدن گودانا۔ خدائى رات کرنا۔ ٹوٹکہ کرنا۔ محض زيب و زينت کے ليے ديوار گيرى چھت گيرى لگانا۔ سفر کو جاتے يا لوٹتے وقت غير محرم کے گلے لگنا يا گلے لگانا۔ جينے کے ليے لڑکے کا کان يا ناک چھيدنا۔ لڑکے کو بالا يا بلاق پہنانا۔ ريشمى يا کسم يا زعفران کا رنگا ہوا کپڑا يا ہنسلى يا گھونگر يا کوئى اور زيور پہنانا۔ کم رونے کے ليے افيون کھلانا۔ کسى بيمارى ميں شير کا دودھ يا اس کا گوشت کھلانا۔ اس قسم کى اور بہت سى باتيں ہيں بطور نمونہ کے اتنى بيان کر دى گئى۔

  • Like
Reactions: Hans_Mukh

kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
Jazakallah Encounter bro ap ne bohat details may sab koch samjhaya.. and ya u r right k aj kal jo sab mazaraat pay chal raha ha and ortein jo sab kar rahein hain usi waja se un ka jana mana farmaya gaya ha..
ap kay Enconter bhai .... Orton ko Degrade kar rahay hain....... Yeh keh kar kay oroton ka Eman Bara Kamzor hota hai.... Or Nabi Karim ne Orton Par Lanat farmai...... Nabi karim ne Kabi Kisi pe lanat nahi farmai...... Yeh lanat wali batain ap ko Hadith main milain ki jin mian aksar hadith mian changing ho chuki hai....... Nabi Kareem ne hamesha oroton ki izzat ki..... Han unno ne orton kio mazar janay se mana zaroor kia ho ga.... Lekan yeh lanat wali baat man gharat ho..... Jo Insan saray Jahano kay rehmat bana kar beja gaya ho ...... Woh orton par lanat kesay kar sakta hai............... Islam main mard or orat dono barabar hain yeh ap ka quran keh raha hai...... Kisi ka eman kamzor nahi hai kisi........ Quran main dono se wada kia gaya jo Achay Kaam karay dono ko Barabar Ajar o Sawab Milay Ga...... Meray Khiyal main ap Female hai.....ap kay avatar se pata chal raha hai........To phir ap apnay haqooq kay liey kyun nahi bol rahai......... Kia ap ka eman kisi mard se kamzor hai......
 
  • Like
Reactions: hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!

baat emaan ki kamzori ki nhi ho rhi brother
baat hosla kam hone ki hay
mard k aisaab aur hosla mazboot hota hay aurton ki nisbat
aurtain bohat jald jazbaati ho jaati hain aur un may hosla aur himmat kam hoti hay as compared to men
aap hosle ko emaan se confuse kar rhe hain :s

lanat waali baat theek kahi aap ne
PROPHET MUHAMMAD (PBUH) ne waqe hi kabhi kisi pe lanat nhi farmaayi tab bhi nhi jab un pe bohat ziad mazalim kiye gaye

lakin aap log kindly aik doosre ko criticize karne k liye baaton ko uljhayain mat
agar koi authentic info hay to plz wohi share krain
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
mohtaram king salah sahab yahan par lanat wali baat sab aurton k liye nahi hai aur nahi sirf aurat ko target banaya jaa raha hai balke un aurton k liye jo mazaron par jati hain

isme koi shak nahi hai k Allah k Rasul sallellahu alayhiwasallam ne aurton ko izzat di balke islam ne aurat ka moqam bohot buland kiya chahe maa ki shakal me ho ya beti ki ya bahen ki ya biwi ki har surat me islam ne aurat ko izzat bakhsi lekin agar koi Allah k ahkam ki nafarmani karta hai to phir Allah k ye haq hasil hai k usko saza de chahe ho mard ho ya aurat

aur dusri baat aap jo keh rahe hain hadis change huyi hain aise zubani dawe na karen agar apke paas daleel hai to phir usse sabit karen kyun k hadis ka inkar Allah k Rasul sallellahu alayhiwasallam k farman ka inkar hoga

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
jee ye hay reference jo saviou bhaya ne bayan kiya k aisi aurton pe ALLAH ki lanat hay"
Khud hazrat MUhammad (PBUH) khud se kuch nhi kehtey unho ne wohi byan kiya ussi ka hukam diya jiska ALLAH ne hukam diya aur jisse ALLAH ne pasand ya na pasand farmaya.

jee ye hay reference jo saviou bhaya ne bayan kiya k "aisi aurton pe ALLAH ki lanat hay"
"ek aur Hadis Mai hai "ALLAH ki Lanat un Auraton par jo Qabaron ki Ziyarat ko jayen_"
 
jazakallah khair :)
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
mohtaram king salah sahab yahan par lanat wali baat sab aurton k liye nahi hai aur nahi sirf aurat ko target banaya jaa raha hai balke un aurton k liye jo mazaron par jati hain
Janab..... Lanat wali baat kisi aik kay lie ho ya sab kay Lie....... nabi ki yeh shan hi nahi...... Kay woh kisi pe lanat karay......
Main ap kai esi hadith dekha sakta hun..... Jis main nabi kareem ne lanat karnay se mana farmaya...... Kia yeh khula Tazad nahi hai.... Meray bhai.... Aik Jaga nabi kareem uss cheez se mana farma rahay or dosri jaga khud woh kaam kar rahain......Yeh lain mulazaya farmain....
Yeh Lain
Hadith (umeed hai ap ko english ati ho Gi)
311. 'A'isha reported that some Jews came to the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, and said, "Poison ('sam' instead of 'salam') be upon you." 'A'isha said, "And upon you and may the curse of Allah and the anger of Allah be upon you!" The Prophet said, "Easy, 'A'isha, you must be gentle. Beware of harshness and coarseness." She asked, "Didn't you hear what they said?" He said, "Didn't you hear what I said? I repeated it to them and what I said about them will be accepted and what they said about me will not be accepted."
by Imam Bukhari
Translated by: Ustadha Aisha Bewley

312. 'Abdullah reported that the Prophet, may Allah bless him and grant him peace, said, "A believer is not a defamer nor a curser nor coarse nor obscene."

Yeh opper hadith saaf or wazia keh rahi kay Nabi kareem ne kaha momin kabi lanat nahi karta.......
kia ap log nabi hadith ki waja se nabi ki ki zaat par intnay baray baray bohtaan nahi laga rahay
 
Oct 18, 2009
18,710
9,640
1,313
LoCk Me In YoUr HeArT
bhai mujko to koi ilm nahi itna Islam k baray m but aik baat m yahan per zarur kronga....

aap nay encounter ki hadith ko kaha k change hoti hay ya hadith sahi nahi hoti hay or abhi aap khud hadith ka sahara lay rahayn .....

Bhai main yeh nahi keh raha kay meri hadith Theek hai.... Mian ap ko Tazad Dekha Raha Hun..... Ap baat Samjnay Ki koshish Nahi kar rahay.........Kay Nabi ess tarah kar sakta hai......... Kay Jis kaam se mana karay woh kaam khud Karay......... Mutlibh simple sa...... Hadith ki katabon main Changing hoi hai.....

Or Yeh Hadith Bukhari Ka hisssa hain jis Ko quran kay baad sab se sahih Kitab Kaha Jata hai......
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
janab pehle aap apna confusion door karlen agar hadees k upar ungli uthayenge to phir islam kahan se bachega

aur dusri baat hamne kaha aam lanat kisi k lye bhi karna haram hai lekin jahan Allah ne aur uske Rasul sallellahu alayhiwasallam ne hukm diya wo barhaq hai

aap bahes karen to sahi tareeqe se karen yahan ka mahol kharab na karen

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
 
Mantasha_Zawaar

stay away :|
TM Star
Apr 27, 2011
1,029
450
383
Lahore Pakistan
آپ کے مسائل ان کا حل
س… ۱: کیا عورتوں کا قبرستان جانا منع ہے؟
۲:… اگر جاسکتی ہیں تو کیا کسی خاص وقت کا تعین ہونا چاہئے؟
ج… ۱: عورتوں کے قبرستان جانے پر اختلاف ہے، صحیح ہے یہ کہ جوان عورت کو تو ہرگز نہیں جانا چاہئے، بڑی بوڑھی اگر جائے اور وہاں کوئی خلافِ شرع کام نہ کرے تو گنجائش ہے۔
۲:… خاص وقت کا کوئی تعین نہیں، پردہ کا اہتمام ہونا اورنامحرموں سے اختلاط نہ ہونا ضروری ہے۔

س… کیا عورتوں کے قبرستان، مزارات پر جانے، محفلِ سماع (قوالی) منعقد کرنے کی مذہب نے کہیں اجازت دی ہے؟ اگر یہ جائز ہے تو آپ قرآن و حدیث کی روشی میں ثابت کریں، ویسے مجھے خدشہ ہے کہ کہیں آپ اسے اختلافی مسئلہ سمجھتے ہوئے گول نہ کرجائیں۔

ج… مسئلہ اتفاقی ہو یا اختلافی، لیکن جب جناب کو ہم پر اتنا اعتماد بھی نہیں کہ ہم مسئلہ صحیح بتائیں گے یا گول کرجائیں گے تو آپ نے سوال بھیجنے کی زحمت ہی کیوں فرمائی؟
آپ کو چاہئے تھا کہ یہ مسئلہ کسی ایسے عالم سے دریافت فرماتے جن پر جناب کو کم از کم اتنا اعتماد تو ہوتا کہ وہ مسئلے کو گول نہیں کریں گے، بلکہ خدا و رسول کی جانب سے ان پر شریعت کی ٹھیک ٹھیک ترجمانی کی جو ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اسے وہ اپنے فہم کے مطابق پورا کریں گے۔
میرے بھائی! شرعی مسائل تو نہ ذہنی عیاشی کے لئے ہیں، نہ محض چھیڑچھاڑ کے لئے، یہ تو عمل کرنے اور اپنی زندگی کی اصلاح کے لئے ہیں، لہٰذا مسئلہ کسی ایسے شخص سے پوچھئے جو آپ کی نظر میں دین کا صحیح عالم بھی ہو، اور اس کے دِل میں خدا کا اتنا خوف بھی ہو کہ وہ محض اپنی یا لوگوں کی خواہشات کی رعایت کرکے شریعت کے مسائل میں تلبیس یا ترمیم نہیں کرے گا۔
اب آپ کا مسئلہ بھی عرض کئے دیتا ہوں، ورنہ آپ فرمائیں گے کہ دیکھو گول کرگئے ناں!
عورتوں کا قبروں پر جانا واقعی اختلافی مسئلہ ہے، اکثر اہلِ علم تو حرام یا مکروہِ تحریمی کہتے ہیں، اور کچھ حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں، یہ اختلاف یوں پیدا ہوا کہ ایک زمانے میں قبروں پر جانا سب کو منع تھا، مردوں کو بھی اور عورتوں کو بھی، بعد میں حضور پُرنور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی اجازت دے دی اور فرمایا: “قبروں کی زیارت کیا کرو، وہ آخرت کی یاد دِلاتی ہیں۔”
جو حضرات عورتوں کے قبروں پر جانے کو جائز رکھتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ یہ اجازت جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دی، مردوں اور عورتوں سب کو شامل ہے۔
اور جو حضرات اسے ناجائز کہتے ہیں، ان کا استدلال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے جو قبروں کی زیارت کے لئے جائیں، لہٰذا قبروں پر جانا ان کے لئے ممنوع اور موجبِ لعنت ہوگا۔
یہ حضرات یہ بھی فرماتے ہیں کہ عورتیں ایک تو شرعی مسائل سے کم واقف ہوتی ہیں، دُوسرے ان میں صبر، حوصلہ اور ضبط کم ہوتا ہے، اس لئے ان کے حق میں غالب اندیشہ یہی ہے کہ یہ وہاں جاکر جزع فزع کریں گی یا کوئی بدعت کھڑی کریں گی، شاید اسی اندیشے کی بنا پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے قبروں پر جانے کو موجبِ لعنت فرمایا، اور یہ اختلاف بھی اسی صورت میں ہے کہ عورتوں قبروں پر جاکر کسی بدعت کا ارتکاب نہ کرتی ہوں، ورنہ کسی کے نزدیک بھی اجازت نہیں ہے، آج کل عورتیں بزرگوں کے مزارات پر جاکر جو کچھ کرتی ہیں اسے دیکھ کر یقین آجاتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مزاروں پر جانے والی عورتوں پر لعنت کیوں فرمائی ہے؟
me bht adab k sath is ki dleel mangti hun aap se
q k filhal me aap ki baat pe agree nai krti........
 
kingsalah

Banned
Jul 22, 2009
256
149
0
36
janab pehle aap apna confusion door karlen agar hadees k upar ungli uthayenge to phir islam kahan se bachega

aur dusri baat hamne kaha aam lanat kisi k lye bhi karna haram hai lekin jahan Allah ne aur uske Rasul sallellahu alayhiwasallam ne hukm diya wo barhaq hai

aap bahes karen to sahi tareeqe se karen yahan ka mahol kharab na karen

Allah hame deen ki sahi samajh aata farmaye Aameen
Bhai main ne yeh kabi nahi kaha kay Tamam Hadeess Ghalat hain..... Jo Hadith Quran kay Khilaaf hain who naqabilay Etibar hain...... Jaisay Orton par Lanat wali Baat........ Aik nabi Jis Pathar Khanay kay baad bhi Kisi pe Lanat nahi ki ya Badua nahi ki woh kesay oroton pe lanat kar sakta hai.....
 
Mantasha_Zawaar

stay away :|
TM Star
Apr 27, 2011
1,029
450
383
Lahore Pakistan
Bhai main ne yeh kabi nahi kaha kay Tamam Hadeess Ghalat hain..... Jo Hadith Quran kay Khilaaf hain who naqabilay Etibar hain...... Jaisay Orton par Lanat wali Baat........ Aik nabi Jis Pathar Khanay kay baad bhi Kisi pe Lanat nahi ki ya Badua nahi ki woh kesay oroton pe lanat kar sakta hai.....
g bilkul me b yhi kehti hun
n pehly aap ye btana psnd krn gy k
mazaar kehty kis ko hn???
 
Status
Not open for further replies.
Top